Labels

دھاندلی کب ہونی چاہیے کب نہیں....؟؟اب کیا کریں....؟؟

*#دھاندلی نہیں ہوئی مگر ہونی چاہیے تھی یا دھاندلی ہوئی مگر نہیں ہونی چاہیے تھی لیکن ہم کیا کرسکتے ہیں ابھی.........؟؟*
.
الحدیث:
الْحَرْبُ خَدْعَةٌ
جہاد میں دھوکہ(دھاندلی) جائز ہے..(بخاری حدیث3030)
عام حالات میں مسلمان اور کافر کسی سے دھوکہ جائز نہیں مگر جہاد کی صورت میں جائز ہے......لیکن لحاظ رہے اور سمجھداری سے کی جائے کہ اسلام پے آنچ نہ آئے
.
عین ممکن ہے کہ امریکہ اور پاکستان کی مکار عیاش ایجنٹ نواب اسٹیبلشمنٹ نے مکمل شفاف الیکشن کرائے تاکہ سب کو تھوڑا تھوڑا ووٹ و مینڈیٹ ملے تاکہ اسلام کے لیے حکومت پاکستان کچھ خاص نہ کرسکے اور شاید سستائی بھی نہ کرسکے اور اسی طرح ازادی خودداری بھی نہ کرسکے اور ہم غلامی قرض ائی ایم ایف امریکہ وغیرہ کے جال میں پھنسے رہیں
اس موقعہ پر اگر حکمران اسٹیبلشمنٹ سمجھداری کرتے اور امریکہ کو دھوکہ دیتے کہ امریکہ وغیرہ سے ایک قسم کی سرد جنگ جاری ہے تو دھوکہ دے کر دھاندلی کرتے اور کسی ایک پارٹی کو بہت بڑی اکثریت دلاتے اور کہتے کہ تم ہمارے سامنے اور امریکہ کے سامنے بہانہ کرنا کہ عوام نے ووٹ دیا ہے اس لیے اسلام کے لیے سستاءی کے لیے آزادی خودداری کے لیے کچھ اقدام کرنا ہونگے ورنہ عوام جوتے مارے گی
مگر افسوس ایسے موقعہ پے دھاندلی نہ کرکے اسلام و مسلمین کا نقصان کیا
.
عین ممکن ہے کہ کوئی پارٹی بھاری اکثریت ووٹ لے رہی تھی کہ مکار عیاش ایجنٹ کم عقل اسٹیبلشمنٹ نے امریکہ وغیرہ یا اپنی مفادیت عیاشی فحاشی نوابی کے لیے دھاندلی کی اور ایک پارٹی کے ووٹ تقسیم کرکے سب کو تھورا تھوڑا ووٹ دلایا تاکہ سب اس کے غلام رہیں ازادی خودداری اسلام کے لیے کچھ خاص نہ کرسکیں اور بہانہ یہی ہو کہ جی ہمارے پاس طاقت اقتدار دوتہائی اکثریت نہیں....جس طرح ایک گھر کی کئ عورتیں مالکن ہوں تو گھر نہیں چلتا تو ملک کیسے چلے گا...لیھذا ایسے موقعے پے دھاندلی نہیں کرنی چاہیے تھی
.
لیھذا جنگ میں ، سرد غیراعلانیہ جہاد و جنگ میں دھاندلی اسلام و مسلمین کے لیے مفید ہوتی تو ان پر لازم تھا کہ دھاندلی کرتے...اگر اسلام و مسلمین کا فائدہ دھاندلی نہ کرنے میں تھا تو دھاندلی نہ کرتے
.
الحاصل:سمجھداری کے ساتھ آہستہ آہستہ ہی سہی دھاندلی ہی سہی مگر اسلام کے لیے کچھ کرتے، سستائی ازاد تجارت خودداری کے لیےچکچھ کرتے...اہستہ آہستہ اسلام نافذ کرتے جاتے اور بہانہ یہ بناتے کہ عوام کا دباؤ ہے
.
خیر ہم کیا کریں......؟؟
دعا کریں کہ حدیث پاک کے مطابق دعا مومن کا ہتھیار ہے...دعا کریں کہ اسٹیبلشمنٹ اور حکمرانوں کو مفاد عیاشی فحاشی نوابی سے نفرت ہو اور اسلام پسند سمجھدار بن جائیں...جائز تفریح جائز لطف اندوزی کی طرف متوجہ ہوں مگر اکثر دین کی طرف متوجہ ہوں اور اسلام و مسلمین و سستائی و خودداری کے لیے سمجھداری کے ساتھ کچھ کرتے جاءیں
.
دوسرےنمبر پے ہم یہ کرسکتے ہیں کہ کوئی بھی پارٹی اسلام و حق و سستاءی و آزادی وخودداری کے لیے جلوس دھرنے احتجاج کرے تو اس میں شامل ہوکر کامیاب بنائیں کیا پتہ پریشر کا فائدہ ہو اور حکمران و اسٹیبلشمنٹ امریکہ وغیرہ کے سامنے عوامی دباؤ کا بہانہ بنا کر یہ لوگ اسلام و خودداری ازاد تجارت سستائی وغیرہ کے لیے کچھ کریں

.

جیتا وہی جس نے اسلام کی خاطر ووٹ دیا چاہے اسکا امیدوار کامیاب ہو نہ ہو…القراں،ترجمہ(اسلام و حق پے)نہ سستی کرو،نہ غم(آل عمران139)غم نہیں سستی نہیں،پہلےسےبڑھ کے اور بہتر انداز میں سمجھداری کے ساتھ سرگرم ہونگے،ان شاء اللہ عزوجل
.
واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب........!!
.
✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر
whats App,twitter nmbr
00923468392475
03468392475
other nmbr
03062524574


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.