Labels

Showing posts with the label ﺳﻴﺎﺳﺖShow all
فلسطین کو تباہ کس نے کیا ایران نے یا اسرائیل نے۔۔۔؟؟ ایران اسرائیل امریکہ تینوں دوست ہیں یا۔۔۔۔؟؟ ایران نے مسلم ممالک کو تباہ کرانے میں کردار ادا کیا۔۔۔؟؟ خمینی کیا انقلاب کے ذریعے ایا یا اسے لایا گیا۔۔۔؟؟ کیا واقعی اسرائیل میں تباہی ہو رہی ہے اور اگر ایران اسرائیل کو تباہ کر دے تو بھی ہیرو نہیں۔۔۔۔؟؟ سچے مسلمان یعنی اہلسنت کے لیے کس میں فائدہ ہے، اہلسنت کیا دعا کرے۔۔۔؟؟ تحریر پڑھیے، کافی مفید اور مدلل پر لاجک عقلی مفید پائیں گے ان.شاءاللہ عزوجل