Labels

Showing posts from June, 2026Show all
حنیف قریشی بمع کمپنی کا اعتراض کہ ابن ماجہ میں ہے کہ سیدنا علی نےفرمایا میں صدیق اکبر ہوں۔اس روایت کے راویوں کو 👈علامہ سیوطی علامہ بوصیری علیھما الرحمۃ نےصحیح قرار دیا ہے جبکہ بعض👈بریلوی ناصبیت میں اکر اسے موضوع ضعیف کہہ رہے ہیں، تو اس کا کیا جواب ہے۔۔؟؟ 👈چمن و حنیف وغیرہ کے اس اصول مطابق کون کون اکابرین ناصبی قرار پائیں گے۔۔۔؟؟ پڑھیے مختصر مدلل تحریر
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو وصی رسولﷺ ثابت کرنے کے لیے حنیف قریشی نے15دلائل لکھے ہیں،ائیے تحقیق پڑھیے کہ وہ دلائل معتبر ہیں یا موضوع جھوٹے من گھڑت اور کیا ان دلائل سے👈خلافت صدیقی بلافصل پر ضرب تو نہیں لگتی۔؟؟ وصی رسولﷺکون۔؟؟ کب رد کرنا سیدنا علی کی فرمانبرداری ہے۔؟؟پڑھیےیہ مفصل مدلل تحریر