*#📌1️⃣امریکہ ایران اسرائیل جنگ جنگ نہیں لگ رہی کھیل لگ رہا ہے، پاکستان کو کیا کرنا چاہیے۔۔۔؟؟ میرا تجزیہ حاضر خدمت ہے۔۔۔۔!!*
*#گذارش1*
وقفے وقفے سے تھوڑا تھوڑا کر کے پڑھیں یا ایک بار میں ہی پڑھ ڈالیں۔۔۔لیکن سیو فرما لیں،شیئر کر دیں تاکہ بعد میں تسلی سےپڑھی بھی جاسکےاور دوسرےبھائیوں تک پہنچائی بھی جاسکے۔تحریر کو صاف الفاظ میں پڑھنے کے لیے اس لنک پر جاکر پڑھیں۔۔لنک یہ ہے
https://whatsapp.com/channel/0029Vb5jkhv3bbV8xUTNZI1E
اور میرے واٹسپ چینل جسکا لنک اوپر لکھا ہے اس کو فالو بھی ضرور کریں۔۔
.
*#گذارش2*
تحریرات سوالات اعتراضات کے جوابات، اہلسنت کے دفاع، معاشرے کی اصلاح و معلومات و تحقیق و تشریح و تصدیق یا تردید وغیرہ کے لیے مجھے وٹسپ کر سکتے ہیں
naya wtsp nmbr
03062524574
میرے نئے وٹسپ نمبر کو وٹسپ گروپوں میں ایڈ کرکے ایڈمین بنائیے تاکہ میں تحریرات وہاں بھیج سکوں،،،سوالات اعتراضات کے جوابات دے سکوں۔۔۔۔دینی خدمات زیادہ سے زیادہ سر انجام دے سکوں
اور وٹسپ چینل پہ، فیس بک پیج پہ، بلاگ پیج پہ وقتا فوقتا ضرور ایا کریں جزاکم اللہ خیرا
۔
علمی تحقیقی اصلاحی سیاسی تحریرات کے لیے اس فیسبک پیج کو فالوو کیجیے،پیج میں سرچ کیجیے،ان شاء اللہ بہت مواد ملے گا...اور اس بلاگ پے بھی کافی مواد اپلوڈ کردیا ہے...لنک یہ ہے:
https://tahriratehaseer.blogspot.com/?m=1
.
https://www.facebook.com/share/1BsksuGZ6h/
@@@@@@@@@@@@@@
*#📌2️⃣معلومات و حالات کچھ یوں ہیں کہ*
1۔۔۔ایران کی جوہری تنصیبات میں سے اہم ترین تنصیب جو نظر ائی ہے دنیا کو وہ فردو ہے جو 80 سے 90 میٹر نیچے ہے اور کنکریٹ اور بنکر بند ہے
۔
2۔۔۔ایران کی جو دوسری جوہری تنصیب ہے وہ ڈیجیٹل کیمیکل و مٹیریل سے بنی ہوئی مضبوط ترین ہے جو 20 میٹر نیچے ہے لیکن اس کو 20 میٹر نیچے اسی لیے رکھا گیا کہ یہ اتنی پاور فل کیمیکل و مٹیریل وغیرہ سے بنائی گئی ہے کہ گویا کہ یہ بھی 70 میٹر نیچے ہے
۔
3۔۔۔ایران کی تیسری تنصیب جوہری تنصیب اصفہان بتائی گئی ہے جو سطح زمین پر ہے موبائل سسٹم ہے یعنی گاڑیوں وغیرہ پر ہلچل یا بلڈنگ وغیرہ میں کام شام ہو رہا ہے جوہری کام شام۔۔۔
۔
*#📌3️⃣امریکہ کا ان تینوں مقامات پر حملہ جنگ نہیں نقصان نہیں بلکہ صرف کھیل تماشہ اور دکھاوا ہے ائیے سمجھتے ہیں کیوں*
1۔۔۔امریکہ شریف بابو نے کم و بیش 18 گھنٹے پہلے بتا دیا تھا کہ میں ان تینوں تنصیبات پر حملہ کرنے والا ہوں بیٹا ایران جلدی سے اپنا اہم سامان پیک کر لو محفوظ جگہ پر منتقل کر لو۔۔اس طرح ایران نے ایٹم بم کی ریڑھ کی ہڈی یورینیم اور یو ایف گیس اور فیوجز اسانی کے ساتھ خاص مقام پہ منتقل کر دی ، کیونکہ 18 گھنٹے بہت وقت ہے یہ چیزیں الگ پڑی ہوتی ہیں یعنی یو ایف گیس خصوصی سلنڈروں میں پڑی ہوتی ہے اور یورینیم بھی مشینری میں الگ بڑی ہوتی ہے اور اکثر فیوجز سوئچ اف کر کے فورا ان کو الگ کر کے منتقل کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔امریکہ کا مقصود ایٹم بم بنانے کی صلاحیت ختم کرنا تھا تو پھر بتایا کیوں کہ میں حملہ کرنے والا ہوں تاکہ تم یہ سارا اہم سامان جلدی سے سمیٹ کر مخصوص مقام پر محفوظ مقام پر منتقل ہو جاؤ۔۔۔۔ یہ تو جنگ نہ ہوئی یہ تو بھائی چارہ ہوا بھائی چارہ۔۔۔۔!!
۔
2۔۔۔ایران کی پہلی تنصیب جو اہم ترین تنصیب ہے جو 80 میٹر نیچے ہے اس پر 12 بم مارے امریکہ نے جو صرف 60 میٹر تک جا سکتے ہیں تو پھر تباہی کیسے ہوئی ۔۔۔ صرف اس قسم کی تباہی ہوئی ہوگی کہ اندر جانے کا راستہ بند ہو گیا ہوگا جسے کھدائی کر کے دوبارہ سے سیٹ کر کے واپس اصل محفوظ شدہ مشینری فیکٹری تک پہنچ سکتے ہیں تو یہ بارہ بم فقط دکھاوا ہیں دکھاوا
۔
3۔۔۔مزے کی بات ہے، بڑی عقل کی بات ہے کہ ایران کی وہ تنصیب کہ جو 20 میٹر پر ہے اس پر 18 میٹر والا بم مارا تاکہ وہ اصل مشینری تک نہ پہنچ سکے۔۔۔ بھیا اگر تباہ کرنا تھا تو بارہ بم ادھر 80 میٹر والی تنصیب فردوو پر ضائع کرنے کے بجائے ایک 60 میٹر بم شریف 20 میٹر والی جگہ پر مار دیتے تو ایران کی یہ تنصیب تو مکمل تباہ ہو جاتی لیکن امریکہ نے تباہ تھوڑی کرنا تھا وہ تو دکھاوے کے لیے یار 18 میٹر والا بم مارا تاکہ اندر والی مشینری فیکٹری تباہ نہ ہو بس دروازے بند ہو جائیں تھوڑا دھواں شعا نکلے اگ کے گولے نکلے بس
۔
*#📌4️⃣کیا ایٹمی مواد تباہ کرنے سے وائرس تابکاری تباہی پھیلتی۔۔۔۔۔؟؟*
یہی سوال میرے ذہن میں ایا کہ شاید امریکہ انسانیت دوست ہے اس نے ایٹمی مواد کو تباہ نہیں کیا تاکہ کوئی وائرس دنیا میں نہ پھیل جائے یا کسی علاقے میں کوئی ایٹمی تباہی نہ پھیل جائے۔۔۔لیکن امریکہ اتنا شریف اور اتنا انسانیت والا اگر ہوتا تو فلسطین اور کشمیر پر ظلم ہونے دیتا اور کیا عراق لیبیا لبنان شام افغانستان وغیرہ میں ظلم و ستم کے پہاڑ توڑتا۔۔۔۔؟؟ ہرگز نہیں۔۔۔مطلب کچھ تو گڑبڑ تھی پھر میں نے سے ائی سے پوچھا کہ اگر ایٹمی مواد یعنی یورینیم اور یو ایس گیس اور یو35 کو دھماکے سے اڑایا جائے تو کتنی تباہی ہوگی
جواب ملا کہ کوئی خاص تباہی نہیں ہوگی کیونکہ ایٹم بم تو ابھی تک بنا ہی نہیں، ایٹم بم بننے کے لیے ایٹم بم کے مواد پر نیوٹران کی بارش کی جاتی ہے جس کے بعد چین شروع ہو جاتا ہے اور سیکنڈوں میں یا منٹو میں وہ چین جب مکمل ہو جاتا ہے تو وہ ہے اصل ایٹم بم، وہ ہے اصل تباہی، جب ایٹمی مواد پر نیوٹران کے بجائے دھماکہ خیز مواد پھوڑ دیا جائے تو کوئی خاص نقصان نہیں ہوگا، کوئی ایٹم بم کی طرح کوئی تابکاری کوئی ری ایکشن کوئی وائرس وغیرہ کچھ بھی ایسا نہیں ہوگا ہلکی پھلکی کوئی ا گیس وغیرہ کے زہریلے اثرات تھوڑے سے ہوں گے جو وقتی طور پر انسان کو پریشان کر سکتے ہیں، وہ بھی پانچ دس کلومیٹر تک اگر زیادہ سے زیادہ کیا جائے تو 50 کلومیٹر تک اس سے زیادہ نہیں۔۔۔تو امریکہ اگر ایٹمی مواد مکمل تباہ کرتا تو بھی کوئی تباہی نہیں مچنی تھی بس تھوڑی سی گیس زہریلی گیس 50 کلومیٹر تک جاتی جس سے ہلکی پھلکی کوئی کھانسی وانسی ہو جاتی اور اس سے زیادہ کچھ بھی نہیں ہاں تھوڑا سا خوف و حراس لوگوں میں ہو سکتا تھا
۔
*#📌5️⃣اگر یہ کھیل ہے تو اس کے پیچھے کیا مقصود مقاصد ہو سکتے ہیں۔۔۔۔۔؟؟*
1۔۔۔ہم پچھلی تحریر میں دلائل اور حوالہ جات کے ساتھ یہ واضح کر چکے ہیں کہ اسرائیل اور ایران دونوں امریکہ کے پٹھو ہیں اور ایران اور اسرائیل کے ساتھ مل کر امریکہ نے شام کو تباہ کیا عراق کو تباہ کیا لیبیا کو تباہ کیا افغانستان کو تباہ کیا۔۔۔ان سب جنگوں میں واضح طور پر یا خفیہ طور پر ایران ملوث تھا
۔
2۔۔ہم پچھلی تحریر میں دلائل اور حوالہ جات کے ساتھ یہ واضح کر چکے ہیں کہ فلسطینیوں کو ایران نے لالچ دی کہ میرے پاس دیکھو خود کچھ ڈرون اور بہت سپر پاور ہائپر سونک جیسے میزائل اور ڈرون ہیں جو ایران کے دفاعی نظام ایرو اور ڈوم کو اسانی کے ساتھ چکمہ دے کر تباہ کر سکتے ہیں تو چلو تم اسرائیل پر حملہ کرو ڈرون میں تمہیں بھیجوں گا لیکن جب فلسطینیوں نے طوفان الاقصی شروع کیا تو ایران پیچھے ہٹ گیا منافق کوفی شیعوں کی طرح۔۔۔اور اب فلسطینی بیچارے بے یار و مددگار شہید ہوتے گئے انہیں کوفہ مکار ایرانی شیعوں کے کہنے اور دھوکہ دینے پر۔۔۔۔۔۔!!
۔
3۔۔کئی مواقع ائے کہ اسرائیل نے ایران پر حملہ کر کے ایران کو جواز فراہم کیا کہ وہ اسرائیل پر حملہ کرے لیکن اسرائیل نے بڑے پیارے انداز میں سست رفتار میں میزائل مارے ڈرون مارے تاکہ اسرائیل کا دفاعی نظام ان سب کو تباہ کر دے اور اسرائیل کا نقصان نہ ہو
۔
4۔۔۔فلسطین تباہ کرانے کے بعد ایران پر اسرائیل نے حملے کیے تو جواب میں ایران نے بے شک تیز رفتار حملے کیے مگر کبھی عوامی بلڈنگوں عوامی جگہوں پر بم نہیں مارے بلکہ دیگر تنصیبات کو نشانہ بنایا کہ جس سے جانی نقصان نہ ہونے کے برابر اب تک ہوا ہے لیکن اتنے سارے میزائل سینکڑوں ہزاروں میزائل ڈرون ایران نے مار کر ضائع کیے کیونکہ اسرائیل کے تو مرتے ہوئے بکتے ہوئے لوگ نظر ہی نہیں ارہے۔۔۔ایران خود بھی کہہ رہا ہوتا ہے کہ میں نے عوامی جگہوں پر میزائل نہیں مارے بلکہ ملٹری مواد اڈوں پر بم مارے ہیں۔۔۔یہ تو کوئی جنگ نہ ہوئی نا۔۔۔ اسرائیل تمہارے بڑے بڑے سائنسدان لیڈرز مار رہا ہے عوامی لوگ مار رہا ہے اور تم فقط ڈر کے مارے یا پھر بھائی بندی میں اس کی ملٹری اڈوں کو ملٹری توانائی کو تباہ کر رہے ہو۔۔۔وہ بھی تھوڑا سا تباہ۔۔۔!!
۔
5۔۔۔ایران کے اتنے جانی نقصانات اتنے اہم لوگ عہدے دار سائنسدان مارے گئے مگر پھر بھی ایران ہے کہ ٹیکنیک مہارت کا استعمال کر کے اسرائیل کے دفاعی نظام ایرو اور ڈوم کو تباہ نہیں کر رہا حالانکہ ایران کے پاس ایسے میزائل ہیں اور ایسی ٹیکنیک ہے کہ اگر چاہے تو وہ ان دفاعی نظام کو تباہ کر سکتا ہے جو اسرائیل کی ریڈ کی ہڈی ہیں مگر ایران اسرائیل کی ریڑھ کی ہڈی کو تباہ نہیں کر رہا۔۔۔پسے پشت کوئی بھائی چارگی ہے، کوئی گیم ہے، کچھ تو گڑبڑ ہے
۔
*#🧠نتجہ*
1۔۔ممکن ہے اب ایران امریکہ اسرائیل تینوں اپس میں میزائل کا کھیل کھیلیں گے یعنی پٹاخے پھوڑنے کا کھیل کھیلیں گے۔۔۔بظاہر تو یہی نظر ارہا ہے یا پھر چالاک لومڑی امریکہ چاہتا ہے کہ اسرائیل ایران کو تباہ کر دے اور اہستہ اہستہ تباہ کر دے تاکہ اسرائیل کے پاس طاقت ہی نہ بچے اور طاقت کے لیے وہ امریکہ کے قدموں میں گرے یا پھر امریکہ ایران کی توانائی بھی تباہ کرنا چاہتا ہے تاکہ اس کے میزائل اسرائیل بھی جائیں اور امریکہ بھی تشریف لائیں لیکن کسی عوام وغیرہ کو نقصان نہ پہنچے بس یہ کھیل کھیل چلتا رہے پٹاخے پھوڑنے کا ، ایک دوسرے کی طاقت ضائع کرنے کا۔۔۔اصل مقصود تو ان کا پاکستان سمیت دیگر مسلم ممالک کی تباہی ہے ،مسلمان کو تباہ کرنا ہے جیسے انہوں نے فلسطین میں مسلمانوں کا قتل عام کیا لیبیا عراق افغانستان میں مسلمانوں کا قتل عام کیا
۔
2۔۔۔امریکہ کا عالمی طاقتوں کا معاہدہ ہے کہ کسی کو ایٹمی طاقت بننے نہیں دینا لیکن امریکہ چاہتا ہے کہ میرا دوست میرا یار ایران مضبوط بنے وہ بھی ایٹمی طاقت بنے، اس کے لیے اس نے چال چلی کہ اسرائیل سے حملے کروا رہا ہے اور خود بھی پھس پھسانے حملے کر رہا ہے تو اس طرح دنیا کو کہہ سکے گا کہ میں نے بھرپور کوشش کی کہ ایران جوہری طاقت، ایٹمی طاقت حاصل نہ کر سکے لیکن یہ حملے تو جعلی تھے نقلی تھے لہذا ایران کو یہ موقع مل گیا یہ بہانہ مل گیا کہ دیکھو ہر ملک مجھ پر حملہ کر رہا ہے لہذا میرے لیے ایٹمی طاقت حاصل کرنا ضروری ہو گیا ہے لہذا وہ محفوظ شدہ منتقل کردہ ایٹمی توانائی کو فورا کچھ عرصے میں بحال کر کے یا دیگر فیکٹریوں میں استعمال کر کے ایٹمی دھماکہ کر دے اور اس طرح امریکہ کے دو مضبوط بازو ایران اور اسرائیل ہوں گے تو دنیا کیسے نہیں ڈرے گی تب تو پاکستان سمیت اہلسنت ممالک کی بھی خیر نہیں لگتی۔۔۔لہذا یہ منصوبہ بھی ہو سکتا ہے
۔
3۔۔۔یہ منصوبہ بھی ہو سکتا ہے کہ امریکہ کو لگ رہا ہو کہ اسرائیل اور ایران کچھ زیادہ ہی طاقتور ہو گئے ہیں اب وہ اپنے اقا امریکہ کو انکھیں دکھانے لگے ہیں تو امریکہ نے چال چلی کہ اسرائیل اور ایران کو اپس میں چھوٹی چھوٹی جنگ سے شروع کراکے ان دونوں میں بڑی جنگ کراکے دونوں کو تباہ کرا دے۔۔۔اور پھر باری پاکستان سمیت دیگر مسلم ممالک کی ہوگی،
۔
*#📌6️⃣🧠امریکہ اسرائیل ایران جنگی کھیل میں پاکستان کو کیا کرنا چاہیے۔۔۔۔۔!!*
ہمارے حکمرانوں کے دورے ابھی ابھی مغربی ممالک برطانیہ امریکہ وغیرہ کے ہوئے ہیں حتی کہ خصوصی میٹنگ جناب عاصم منیر صاحب کی ٹرمپ سے ہوئی ہے جس کے بعد ٹرمپ کو نوبل انعام دینے کے سفارش بھی پاکستان نے کر دی ہے۔۔۔اس طرح شاید پاکستان نے اپنے بچاؤ کے لیے امریکہ کا ساتھ دیا اسے لالی پاپ دیا کہ ہم اپ کو امن کا نوبل انعام دلوانے کی کوشش کریں گے تاکہ امریکہ پاکستان کو اپنا دوست سمجھے۔۔۔اور دوسری طرف پاکستان ایران کی کھل کر حمایت بھی کر رہا ہے۔۔۔جو کہ خطرناک ہو سکتا ہے
۔
میرا اندازہ کہتا ہے کہ اسرائیل ایران امریکہ اپس میں جھوٹ موٹ کی جنگ لڑ رہے ہیں تاکہ دیگر مسلم ممالک اس میں کود پڑیں خاص طور پر پاکستان۔۔۔۔یہ ہے اصل ان کا منصوبہ، پھر اللہ نہ کرے شروع ہوگا مسلمانوں کا قتل عام۔۔۔پھر پاکستان کی ایٹمی توانائی قبضے میں لے جائے گیں یا پھر ناکارہ بنا دیں گے یا پھر اس کا سودا کر دیں گے قرض معاف کر دیں گے ائی ایم ایف کا۔۔۔
۔
ایٹمی طاقت پاکستان کی تباہ کرنا کوئی بڑی بات نہیں، کوئی بڑا نقصان نہیں، کیونکہ بڑے بڑے ہمارے دشمن ممالک کے پاس ایسی ٹیکنالوجی اگئی ہے کہ وہ ایٹم بم کو راستے میں ہی پھس کر دیں گے۔۔۔تو پاکستان کی اصل طاقت عوام ہے عقائد و نظریات ہیں مدارس ہیں اور جدید اسلحہ ہیں جدید میزائل ہیں کہ جو ریڈار اور دفاعی نظام وغیرہ کو چکمہ دے کر بڑے سے بڑے ملک کو بڑا تباہی والا حملہ کر سکتے ہیں تو اس ٹرائی اینگل یعنی ایران امریکہ اسرائیل تینوں کا مقصود یہ ہوگا کہ کسی طریقے سے پاکستان جنگ میں کود پڑے اور ایران بار بار پاکستان کی تعریف بھی کر رہا ہے اور ویلکم بھی کر رہا ہے گویا وہ جتانے کی کوشش کر رہا ہو کہ پاکستان ہمارے ساتھ ہے لیکن پاکستان بارہا کہہ چکا ہے کہ ہم کسی کی جنگ میں شامل نہیں۔۔لیکن یہ تینوں چاہتے ہیں کہ کسی طرح پاکستان اور دیگر مسلم ممالک اس جنگ میں کود پڑیں اور پھر شروع ہوگا اللہ نہ کرے مسلمانوں کی مار دھاڑ کا کھیل۔۔۔اللہ نہ کرے
۔
اللہ کریم ہمارے حکمرانوں کو مخلص بنائے سمجھدار بنائے اور دین کی حفاظت کرنے والا بنائے ، مسلمانوں کی حفاظت کرنے والا بنائے، اور اس چال کو بڑی اسانی کے ساتھ پلٹ دے اور جال میں ہرگز نہ پھنسیں ہمارے حکمران، کیونکہ پاکستان ایک ہے اور دشمن چاروں طرف سے ہیں اسرائیل امریکہ برطانیہ اقوام متحدہ بھارت۔۔۔ اخر پاکستان کسی ایک دشمن پر اپنے چند میزائل مار سکے گا لیکن اس کے بدلے میں دوسرا دشمن فورا پاکستان کو تباہ کر دے گا، پھر مسلمانوں پر دہشت گردی کی کا کنفرم ٹھپہ لگ کر مسلمانوں کا قتل عام کیا جائے گا۔۔۔
۔
جی تو چاہتا ہے کہ پاکستان فتح ون ٹو جیسے میزائل مار کر کسی ایک دشمن ملک کو تباہ کر ڈالے لیکن یہ جوش ہوش کے پابند ہونا ضروری ہے کیونکہ اگر ہم نے ایک دشمن مار گرایا تو دیگر تین دشمن تیار بیٹھے ہیں اور ہم فقط ایک۔۔۔
۔
پاکستان کی ترجیح یہ ہونی چاہیے کہ اپنے اپ کو بچائے، اپنے میزائلوں کو بچائے، اپنی ایٹمی توانائی کے جو جدید میزائلوں میں فٹ کی جا سکتی ہے وہ توانائی بچائے، اور پھر یہ ساری توانائیاں دیگر اسلامی ممالک کو دے اگرچہ ایٹمی توانائی نہ دے لیکن دیگر توانائیاں میزائل دفاعی نظام وغیرہ دوسرے اسلامی ممالک کو دے ترقی کرائے اور اس کے بعد عالمی سطح پر پاکستان کے علماء فضلاء محققین کا بہت بڑا وفد یا مسلم ممالک کے معتبر علماء کرام کا محققین کا بہت بڑا وفد بلکہ اٹھ دس وفد تیار کرے جو قدیم و جدید علمی بنیاد و دلائل پر اسلام کو زیادہ مفید ثابت کر دے اور اسلام کی تبلیغ جگہ جگہ ہونے لگے اور اس کے بعد بھی اگر کوئی ضدی فسادی شرارت کرے تو پھر سارے مسلم ممالک کے پاس دفاعی طاقت ہوگی میزائلوں کی جدید اسلحے کی طاقت ہوگی سیٹلائٹس جیمر خود کش ڈرون وغیرہ جدید ٹیکنالوجی کی مہارت ہوگی اور سائبر سیکیورٹی اور سائبر طاقت ہوگی تو پھر کسی ملک کو بڑی اسانی کے ساتھ شکست دی جا سکتی ہے، تب اسلامی ممالک چاروں طرف سے محافظ ہوں گے تو دشمن چاروں طرف بھی ہوں تو کوئی مسئلہ نہیں کہ کہ چاروں طرف بیٹھا دشمن سوچ سوچے گا کہ اگر حملہ کیا تو چاروں طرف مسلم ممالک حملے کے لیے تیار بیٹھے ہیں تو وہ بھول کر بھی ان۔شاءاللہ حملہ نہیں کرے گا
۔
✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر
New whatsapp nmbr
03062524574
00923062524574