Labels

عمران نواز پی پی باجوہ اور قادیانیت....ایک جھلک

 










چرچہ ہے کہ ن لیگ نے عمران خان پر قادیانیت نوازی کا اعتراض کیا ہے....لیکن وہ بھول گئے کہ ن لیگ پی پی قادیانیت کے متعلق کیا کہتے و کرتے تھے...وڈیوز کے ساتھ ساتھ اس تحریر کو بھی پڑہیے
.
*آزادی پاکستان  اور قادیانیوں کا منصوبہ جو لگتا ہے آج تک جاری ہے........؟؟*
قادیانی کہتے ہیں:
 ایک صاحب نے پاکستان کے متعلق سوال کیا تو اس کے بارے میں قادیانی بڑے سربراہ لیڈر نے کہا کہ میں اصولی طور پر اس(پاکستان کے وجود و آزادی) کا قائل نہیں ہوں...اسی طرح ہندوستان کی تقسیم (اور پاکستان کی آزادی)پر اگر ہم(قادیانی)رضامند ہوئے ہیں تو خوشی سے نہیں بلکہ مجبوری سے اور پھر یہ کوشش کریں گے کہ (پاکستان ٹوٹ کر)یہ کسی نہ کسی طرح جلد (ہندوستان سے)متحد ہوجائے...سارا ہندوستان متحد رہے اور احمدیت کی ترقی کے لئے ایک عظیم الشان بنیاد کا کام دے.... بے شک مسلمان زور لگاتے رہیں پاکستان)کبھی نہیں بن سکتا(بنے گا تو ہم توڑنے یا احمدیت کا مرکز و محکوم بنائیں گے انگریزوں سے مل کر)...(دیکھیے قادیانی اخبار الفضل 8جون 1944....16مئی 1947)
.
قادیانی کافر گستاخ دشمنان اسلام تھے،امریکہ برطانیہ روس وغیرہ غیر مسلموں سےجہاد کے منکر تھے، شراب بےحیائی عیاشی فحاشی کو حلال کہتے،انبیاء کرام صحابہ و اہلبیت و اولیاء کے گستاخ نئ شریعت کے دعوےدار تھے اس لیے غیرمسلموں کے دوست و ایجنٹ بنے،انگریز پاکستان کو اپنا مخالف یعنی مکمل اصلی اسلامی کیسے دیکھ سکتے تھے اس لیے قادیانیت والی سوچ و کردار کو حکومت دینے کی ٹھان لی ہوگی لیکن عوام اکثریت اصلی مسلمان تھی اس لیے قادیانی بھیس بدل کر یا سیکولر لیڈر بھیس بدل کر پاکستان پر حکمرانی کرتے رہے سوائے چند کے، الا ما شاء اللہ...
.
موجودہ پارٹیاں لیڈرز جان بوجھ کر یا مجبورا یا منافقتا یا حقیقتا یا کذبا قادیانیت و انگریزیت کے ایجنٹ ہیں یا پھر یہ معلومات غلط ہیں یا پھر اشارہ کافی ہے…؟؟میں نے جو کچھ ویب سائیٹس سوشل میڈیا کچھ کتب میں پڑھا وہ آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں یا تو یہ کڑوا سچ ہے یا پھر جھوٹ یا پھر سمجھدار کے لیے اشارے…؟؟ یا یہ سب حکمران مجبور....؟؟ یا کچھ مجبور کچھ بزدل.....؟؟ یا.......؟؟
.
 اللہ نہ کرے ایسا کڑوا سچ ہو مگر ہمیں محتاط رہ کر سچے اچھے اہلسنت تحریکوں و لیڈرز کو ووٹ دیکر حکومت میں لانا چاہیے یا انقلاب کا اعلان علماء اہلسنت مل کر کریں…؟؟
.
سنی سنائی معلومات سچ کہہ کر پھیلانا جرم ہوسکتا ہے مگر یوں کہہ کر پھیلانا کہ اس متعلق تحقیق و سوچ بچار کی جائے تو شرعا اخلاقا قانونا جرم نہیں ہونا چاہیے...ہرگز نہیں
.

*پی پی پی زرداری بلاول اور قادیانیت....؟؟*
زرداری نےکہا کہ پاکستان ملائیت کےلیے نہیں بنا(اردو پوائنٹ)
زرداری بلاول خاندان کی رشتہ داری قادیانی خاندان سے...لڑکا خود قادیانی نہیں ہے تو قادیانی خاندان میں کیوں رہتا ہے،قادیانیت سےاظہار لاتعلقی کا اعلان کیا....؟؟ بلاول نے بت پے چڑھاوا چرھانے والے عمل کے بعد فیضان مدینہ میں غیراعلانیہ غیر واضح توبہ کی مگر پھر اب شرکیہ ہندوانہ قشقہ ہولی یا دیوالی پے لگوایا...اور پھر قادیانی خاندان سے رشتہ…یہودیوں کو بھائی کہا...قادیانی گستاخ پبلشر کی ریہائی اور امریکی صدر تک اسکی پہنچائی میں انکی سپورٹ ہے یا نہیں....؟؟ آسیہ اور عبدالسلام قادیانی کے لیے مدد و اعزار سپورٹ ہے یا نہیں؟ کیا ایسے ہوتے ہیں اسلام و وطن کے سچے چاہنے والے.....؟؟
.
*پی ٹی ائی عمران خان اور قادیانیت......؟؟*
حکومتِ وقت تحریک انصاف کے حالیہ دو اہم دلخراش غیرمنصفانہ اقدام...عاصمہ حدید کے ذریعے اسرائیل کو تسلیم کرنے دوستی کرنے کی قرار داد اور عالمی ختمِ نبوت کانفرنس کا نام تبدیل....اسلام فوبیا میں مبتلا ،سخت گیر ںظریات کا حامل اسلام دشمن شخص یعنی ٹرمپ اسلامی ملک پاکستان کے وزیر اعظم عمران سے راضی ہوا تھا،تعریف کر رہا تھا تو ضرور عمران خان نے قادیانیت متعلق یا ختم نبوت یا ناموس رسالت یا برحق جہاد یا فحاشیت پھیلانے، یا اسلامی سیکولرازم آہستہ لانے یا دین کے کسی انفرادی قانون کا سودا کیا ہوگا...عمران اور ٹرمپ کی ملاقات سے قبل قادیانی پبلشر کا پاکستانی جیل سے ریہا ہونا اور پھر ٹرمپ تک پہنچ جانا اور مدد کی دوہائی دینا اور پھر عمران کے جلسے میں شمولیت و مدد کے لیے قادیانیوں سیکولر بوہروں کا جمع ہونا.........یہ سب شاہد ہیں کہ عمران قادیانی ہے.....؟؟ یا ان کے لیے نرم گوشہ رکھتا ہے.....؟؟ پی ٹی آئی کی حکومت آتے ہی قادیانیوں کی فیصل آباد میں مستیاں اور دوسری طرف وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بیان دیا کہ پاکستان ایک لبرل ملک ہے یہ آثار ریاست مدینہ کے نہیں..عمران خان جس پر سیکیولر اور قادیانی ہونے کا الزام ہے....اسکی حکومت آتے ہی سیکیولر اور قادیانی متحرک ہوگئے اور کسی سیکیولر قادیانی کی پکڑ دھکڑ روک ٹوک مذمت حکومت کی طرف سے نہ آئی بلکہ الٹا نوازا گیا...حالیہ دنوں پاکستان کے آفیشل ٹویٹر اکاوٹنٹ سے ظفراللہ قادیانی کو ہیرو کہا گیا اور اسے خراج تحسین پیش کیا گیا...طفراللہ قادیانی نے قائد اعظم محمد علی جناح کی نماز جنازہ نہ پڑھائی نہ شرکت کی....ظفراللہ قادیانی کیسے محب وطن و ہیرو بن گیا جو بانی وطن قائد اعظم کی نماز جنازہ میں شرکت نہ کرے بلکہ کافر سمجھے کہ ظفراللہ کا مرشد مرزا قادیانیوں کی طرف سے قائد اعظم کو اور مسلمانوں کو کافر کہا گیا…(دیکھیے کتاب فتنہ قادیانیت اور ملت اسلامیہ کا موقف ص49)جن کاموں کو ظفراللہ کی پاکستان کے لیے خدمات کہا جا رہا ہے وہ خدمات نہیں بلکہ ملک پاکستان پے قادیانی تسلط کا کردار کہا جائے گا وہ اسلام کے لیے نہیں بلکہ قادیانی حکومت کے سرگرم رکن رہے اسی کے لیے خدمات کرتے رہے...ایسے شخص کو ملک کا ہیرو قرار نہیں دیا جاسکتا بلکہ چور دروازے سے حکومت کرنے والا چور غدار منافق ایجنٹ کہا جاسکتا ہے
.
*عمران خان کا سسرال یہودی ننھیال قادیانی..عمران خان کا قادیانیوں سے کیا رشتہ ہے؟*
عمران خان کی والدہ شوکت خانم کا خاندان قادیانی ہے......!!!!
کمشنر احمد حسن ولد منشی گوہر علی جالندھر والے کٹر قادیانی تھے، جنہوں نے جالندھر بابا خیل میں پہلی قادیانی عبادتگاہ کی بنیاد رکھی-
منشی گوہر علی کا شمار مرزا غلام قادیانی کے 313 اصحاب میں سے پندھرویں نمبر پر ہے،
کمشنر احمد حسن کی اولاد بھی قادیانی تھی،
جن میں سے ایک بیٹی شوکت خانم نے میانوالی کے اکرام اللہ خان نیازی سے شادی کی، ( اکرام اللہ نیازی مسلمان تھے مرحوم کے بیٹے نے یہودی لڑکی سے ویاہ رچایا تھا)

کیا شوکت خانم نے قادیانیت ترک کرکے اسلام قبول کرلیا تھا یا نہیں اس کا بہتر جواب تو ان کے صاحبزادے وزیراعظم عمران خان صاحب ان کی بہنیں یا باقی خاندان والے دے سکتے ہیں-
البتہ یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ کمشنر احمد حسن کا باقی خاندان و بیٹیوں کا سسرال اب بھی قادیانی ہیں، جن میں سے قابل ذکر عمران خان کے خالہ زاد بھائی خالد برکی، 
شاہد جاوید برکی تحریک انصاف کے سربراہ و سابقہ وزیر خزانہ بھٹو دور-
واجد احمد برکی تحریک انصاف کے فائنانس مشیر.....

شوکت خانم کے والدین، بہن بھائی و دیگر خاندان کٹر قادیانی تھے، 
کمشنر احمد حسن اور انکے والد منشی گوہر علی جالندھر میں گاڑے گئے ہیں،

تاہم خان صاحب کا ننھیال اج بھی ایک کٹر قادیانی خاندان ہے اس میں کوئی شک نہیں.......

تحریک انصاف والے تحقیق خود کرسکتے ہیں تمام نام واضح لکھے گئے ہیں......
مرزا غلام قادیانی کی کتاب روحانی خزائن جلد 11 صفحہ 325 غور سے پڑھئے ; جب یہ ثابت ہوچکا کہ عمران خان کے ننھیال قادیانی ہیں تو پھر ایک نظر ادھر بھی قسم اس رب ذوالجلال کی، جن لوگوں نے تبدیلی کو ووٹ دیا وہ خود ذمہ دار ہیں، اور روز قیامت جواب دہی کے لئے بھی تیار رہیں. کہ جیسےہی عمران خان نے نئے پاکستان کا اعلان کیا تو: 
:
👈نیا پاکستان بنتے ہی کراچی میں قادیانیوں کے تمام یونٹ متحرک۔۔۔۔
کیا یہ محض اتفاق ہے۔؟؟؟
👈 فیصل آباد میں قادیانیوں کی ہلہ شیری اور مسلمانوں پر ظلم۔۔۔۔
کیا یہ محض اتفاق ہے؟؟؟
👈 وزیراعظم کا حلف برداری میں خاتم النبیین کا لفظ آخر دم تک درست نہ کہنا اور اس پر معنی خیز مسکراہٹ۔۔۔۔
کیا یہ محض اتفاق ہے؟؟؟
👈صدر پاکستان کا حلف برداری میں خاتم النبیین کا جملہ پورا نہ کرنا اور لفظ "ہیں" کو چھوڑ دینا۔۔۔۔
کیا یہ محض اتفاق ہے؟؟؟
👈ایک کٹر قادیانی کو جان بوجھ کر مشیر مملکت بنانا پھر عوامی دباؤ پر ہٹایا تو اور مشیروں کا استعفیٰ۔۔۔۔
کیا یہ محض اتفاق ہے؟؟؟
👈 اسلامی پاکستان کے وزیر اطلاعات کا کھل کر قادیانیوں کے حق میں بولنا۔۔۔۔
کیا یہ محض اتفاق ہے؟؟؟
👈 قادیانیوں کا اخبارات میں بڑے بڑے قادیانی فوجی عہدیداروں کو کھلے عام خراج تحسین کا اشتہار دینا۔۔۔۔
کیا یہ محض اتفاق ہے؟؟؟
👈 قادیانیوں کا اس خراجِ تحسین کے بڑے بڑے پینا فلیکس لگانے کی جرات کر لینا۔۔۔۔
کیا یہ محض اتفاق ہے؟؟؟
💥 اسلام آباد میں قادیانیوں کے حق میں کھلم کھلا مظاہرے کا ہونا۔۔۔۔
کیا یہ محض اتفاق ہے؟؟؟
👈 مساجد کو زبردستی گرانا 
محض اتفاق ھے ؟
مدارس بند کرانا محض اتفاق ھے ؟ 👈 قادیانی پروفیسر کے دباؤں میں آکر لاھور مینجمنٹ یونیورسٹی کے طلباء کو حکومتوں پروٹوکول میں قادیانیوں کے مرکز ربوہ ( چناب نگر ) کا تعارفی وزٹ کرانا اور وہاں طلباء سے پریشرکے ذریعے قادیانیوں سے اظہار یکجہتی کرانا یہ بھی محض اتفاق ھے یا قادیانیوں کی حمایت؟ 
👊👊👊 اور اگر زرا سا پیچھے جاؤ۔ تو۔ ۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔

👈 عمران خان کے دھرنے پر ایک قادیانی یونٹ کی بھرپور سپورٹ اور خرچہ اور لندن میں بیٹھے ہوئے اس یونٹ کے سربراہ کی کوئی کم و بیش دس میٹنگز میں یہ اعلان کہ عمران تو ایک مہرہ ہے پیچھے ہم کھیل رہے ہیں۔۔۔۔
بھی محض ایک اتفاق تھا؟؟؟
👈 عمران خان کا ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو میں یہ کہنا کہ ہم حکومت میں آ کر قادیانیوں کو مذہبی آزادی دلوائیں گے۔۔۔۔
یہ بھی محض اتفاق تھا؟؟؟
👈 بھرپور دھاندلی سے عمران کو جتوانا اور اہم علماء کرام جان بوجھ کراسمبلی سے دور رکھنا۔۔۔۔
یہ بھی محض اتفاق تھا۔؟؟؟
👈 قادیانی خلیفہ مسرور کو تحریک انصاف کی لندن کی خاتون صدر کی تعاون کی درخواست کو قبول کرنا۔۔۔۔
یہ بھی محض اتفاق تھا۔؟؟؟
👈 عمران کا شہید ناموسِ رسالت ملک mمتاز qادری کو قاتل کہنا اور اب پھر ایک بار اسکے وزیر فیاض چوہان کا شہید mمتاز کو مجرم کہنا ۔۔ 
یہ بھی محض اتفاق تھا۔؟؟؟ 👈 سینٹ میں قادیانی ترمیمی بل ایک بار پھر پیش کرنا یہ بھی محض اتفاق تھا۔؟؟؟ 👈 شعائر اسلام داڑھی کا یہ کہہ کر مذاق اُڑانا کہ اسّی فیصد داڑھی والے ٹھیک نہیں۔۔۔۔ یہ بھی محض اتفاق تھا۔؟؟
اور اب ایک بار پھر آسیہ ملعونہ کو معاف کرنے کی بات کرنا اور پھر اسے چھڑا کر پاکستان سے واپس بحفاظت بھیجنا
یہ سب کیا ہے......؟؟
👊سنو اور جاگتے رہو 👊کیا یہ بھی محض اتفاق تھا۔؟؟
.
*ن لیگ نواز شہباز اور قادیانیت؟؟*
ن لیگ کے نئے وزیر داخلہ رانا ثناء وہی ہے ناں جس نے قادیانیوں کو مسلمانوں میں داخل کہا تھا اور کہا تھا کہ ہمارے علماء قادیانیوں کو غیرمسلم نہیں سمجھتے…ویسے رانا ثناء کے وہ علماء کونسے ہیں جنہوں نے قادیانیوں کو غیرمسلم تسلیم نہیں کیا،نام بتاو نام،ذرا ہم بھی دیکھیں تمھارے مقتداء علماء کون سے ہیں…؟؟
میاں محمد نواز شریف نے قائد اعظم یونیورسٹی سے ملحق فزکس کے ادارہ کا نام ڈاکٹر عبدالسلام قادیانی کے نام پر رکھا، جس عبدالسلام قادیانی نے پاکستان کی سرزمین کو لعنتی کہا۔ ان قادیانیوں کے لیے میاں صاحب کا یہ نرم گوشہ اور علامہ اقبالؒ کا جواہر لال نہرو کو کہنا کہ قادیانی اسلام اور ملک دونوں کے غدار ہیں۔ قادیانیوں کے بارہ میں علامہ اقبال کا فرمان اور میاں محمد نواز شریف کے عمل میں واضح تضاد آخر کیوں؟ مبینہ طور پر نواز شریف صاحب نے حالیہ دورِ اقتدار میں اپنا پرسنل سیکریٹری قادیانی کو لگایا اور پھر جناب خاقان عباسی صاحب کے وزیر اعظم بننے پر اسے نواز شریف نے پابند کیا کہ اس پرسنل سیکریٹری کو تبدیل نہ کیا جائے۔ اب وہ عباسی صاحب کے ساتھ امریکا کے دورے پر گیا ہے اور یہ کہ اب اسے ورلڈ بینک میں بھیجنے کی تیاری ہورہی ہے۔خوشاب میں پہلے ضلعی پولیس آفیسر (ڈی پی او) خدا بخش نتھوکہ قادیانی کو لگایا گیا۔ میاں شہباز شریف صاحب کے پاس ضلع کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کا وفد گیا کہ قادیانی کو تبدیل کیا جائے۔ چھوٹے میاں صاحب نے فرمایا کہ کیا تم نے اس کے پیچھے نمازیں پڑھنی ہیں؟ اس پر ممبران نے کہا کہ ایک ضلع قادیانی افسر کے رحم و کرم پر چھوڑنا بھی قرین انصاف نہیں۔ میاں صاحب چپ تو ہوگئے، لیکن تبادلے کے مطالبے کو تسلیم نہ کیا۔ خدا بخش نتھوکہ قادیانی کی فرعونیت کا اندازہ لگائیں کہ محکمہ انہار کے ایکسین کو اپنے ہاتھ سے پیٹا۔ صوبہ بھر میں محکمہ انہار کے ملازمین نے احتجاج کیا، خدا بخش نتھوکہ معطل ہوا، قبلہ شہباز شریف صاحب نے اسے بحال کیا، ترقی دی اور ڈی آئی جی بنادیا اور پھر خدا بخش نتھوکہ کی جگہ وقارالحسن نتھوکہ قادیانی کو خوشاب کا ڈی پی او لگادیا گیا، جو قادیانی بھی ہے، خدا بخش نتھوکہ کا بھتیجا اور داماد بھی ہے۔ سالہاسال سے خوشاب ضلع کا ضلعی پولیس آفیسر یکے بعد دیگرے قادیانی چلا آرہا ہے۔ خوشاب میں اٹامک انرجی کا اہم شعبہ کام کررہا ہے اور قرب و جوار میں قادیانی آبادیاں ہیں اور پاکستان کے ایٹم کا ماڈل اور ایٹمی راز عبدالسلام قادیانی نے امریکا کو مہیا کیے تھے۔ ان تمام تر باتوں کے باوجود میاں صاحبان کا خدا بخش نتھوکہ کی ناز برداری کرنا محض اس لیے کہ خدا بخش نتھوکہ میاں شہباز صاحب کا کلاس فیلو ...(سیاست. پی کے)
.
*باجوہ اور قادیانیت........؟؟*
نواز شریف کی حمایت کرکے قادیانیت کی سپورٹ کہلائے گی یا نہیں....؟؟ عمران خان کی پشت پناہی کرکے قادیانیت کی سپورٹ کہلائے گی یا نہیں؟؟ قادیانی گستاخ پبلشر کی ریہائی اور امریکی صدر تک اسکی پہنچائی میں انکی سپورٹ ہے یا نہیں....؟؟ آسیہ اور عبدالسلام قادیانی کے لیے مدد و اعزار سپورٹ ہے یا نہیں؟ سر باجوہ جب سے آے ہیں تب سے قادیانیوں اقلیتوں کی مستی آمنڈ آئ ہے..سالوں سے چکوال میں جلوس پر قادیانوں نے ہمت نہیں کی...مگر اپ کے بعد بد مست ہو گئے دہشت گردی کی فائرنگ کی...دو مسلمانوں کو شہید کیا اور بہت زخمی ہوے...پتھراو تو شمار ہی نہیں...کہتے ہیں باجوہ پر قادیانی کا الزام دراصل سازش ہے ان لوگوں کی جو انکے مخالف ہیں
جبکہ
2015میں ایک بلاگ میں قادیانیوں کی لسٹ میں باجوہ کا نام تھا جو کہ اشارہ ہے کہ یہ سازش نہیں...اللہ کرے ایسا نا ہو..لیکن اشارے کہہ رہے کہ وہ قادیانی ایجنٹ یا شاید باجوہ کو ان سے کچھ ہمدردری ہو.....؟؟ یا مجبور؟؟ کینڈا امریکہ وغیرہ کے دفاعی کالجز سے تعلیم.....اثرات ہوتے ہونگے یا پھر بھٹو کی طرح کوئ ثابت قدم.؟ کسی دور میں بھارت کے فوجیوں سے دوستی...بھارت کی سرحدی خلاف ورزیوں پے انکی کمانڈ محتاط.؟نواز شریف اور بھارتی قادیانی تعلقات اور چیف ہونے کے بعد باجوہ کی نواز شریف کے پاس حاضری؟؟ روزنامہ پاکستان نے آج سے تیس دن پہلے باجوہ کے چیف ہونے کی خبر لیک کی...اور اس پر کوئ الزام نا ایا....ڈان نے فقط اختلاف کی خبر بتائ تو طوفان آ گیا....لسٹ میں باجوہ پانچویں نمبر پر تھے مگر بازی لے گئے...کیسے؟جس نے سلکٹ کیا اس کی ترجیح کی بنیاد کہیں سیاسی وفاداری تو نہیں؟
یا
باجوہ کی قادیانیوں کے لیے نرم مزاجی وجہ تو نہیں؟
یا
پھر باجوہ.......؟؟
.

*سر سید مودودی فضل الرحمن سراج الحق…؟؟*
 سرسید انتہائی گستاخ تھا بےباک انگریزوں کا پالتو تھا....جن جنت جہنم حشر نشر قیامت وغیرہ کا منکر کافر تھا(تفصیل کے لیے پڑہیے "سرسید کا اصلی روپ") مودودی بھی بےباک و گستاخ باطل مخالف پاکستان تھا پڑہیے کتاب "مودودیت کے بطلان کا انکشاف.....فضل الرحمن اور سراج الحق اور انکی پارٹیان بھی باطل کہ سرسید و مودوی کے افکار کے پیروکار ہین اور ن لیگ پی ٹی ائی پی پی کے قادیانیت نوازیت پر بائیکاٹ کے بجائے ان کے ساتھ ہیں لیھذا باطل مردود ٹہرے
.
جس الزبتھ خاندان کے دور میں لاکھوں مسلمانوں کا قتل کیا گیا..اسلامی خلافتِ عثمانیہ کو تباہ کیا گیا..کشمیر فلسطین پر قبضہ کروایا گیا،مسلمانوں پر ظلم کروایا گیا،الحاد قادیانیت نیچریت جدید غلامی مغربیت منشیات فحاشی عیاشی کےنصاب و نظام کی حوصلہ افزائ کی گئ…آج اسی خاندان کی ملکہ کےمرنے پر اسلامی جمہوریہ پاکستان میں جج جرنیلز سیاستدان صحافی وغیرہ سب کی طرف سوگ منایا جا رہا ہے…کیا ہمارے حکمران اسلامی آزاد خود مختار ہیں…؟؟ پہچانو اور سچےاچھےسنی مسلمان کو ووٹ حکومت دولت طاقت دو
.


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.