Labels

اسلام کی سربلندی اور وطن کی ازادی اور قادیانی اور انگریز پاکستان کا ائین اور اسلام کا قانون اور حکومت کو اور ہمیں کیا کرنا چاہیے

 *#پاکستان کی ازادی اور قادیانی مشن منصوبہ۔۔۔۔؟؟قادیانی پر کیا پابندی ہے اور کیوں۔۔۔۔؟؟ قادیانیوں کے نظریے عقیدے کیا ہیں اور ان کا مشن و منصوبہ کیا ہے۔۔۔۔۔؟؟ اسلام میں اور آئین پاکستان میں قادیانیوں کے بارے میں کیا حکم ہے۔۔۔۔۔؟؟چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کے حالیہ فیصلے سے کیا نقصان ہوگا۔۔۔۔۔؟؟ اسلام اور ائین پاکستان کی روشنی میں قادیانیوں کے متعلق کیا ہونا چاہیے۔۔۔۔؟؟ حکومت فوج کو کیا کرنا چاہیے۔۔۔۔؟؟ انتہائی اہم تحریر ہے وقت نکال کر ضرور پڑھیے اور پڑھ کر سمجھ کر پھر بھی ہم اپنی انکھیں نہ کھولیں اور کردار ادا نہ کریں جلسے جلوس دھرنے وغیرہ کامیاب نہ بنائیں تو پھر ہمیں اپنے ایمان کی فکر کرنی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔!!*

.

ہم اس تحریر میں درج ذیل بحثیں لکھیں گے

پہلی بحث

 قادیانیوں کا مشن اور ان کا رد

.

دوسری بحث

قادیانیوں کے بکواسات کی ایک جھلک ۔۔۔۔ گندے مذہب قادیانیت کی ایک جھلک پڑہیے تاکہ پتہ چلے کہ یہ قادیانی جھوٹے مکار عیاش خنزیر کتے گستاخ کمینے غدار کیوں ہیں

.

 تیسری بحث

اسلام کی روشنی میں ان پر کیا حکم لگتا ہے کیا پابندیاں لگتی ہیں

۔ 

چوتھی بحث

پاکستان کے ائین میں قادیانیوں پر کیا حکم اور پابندیاں ہیں اور علامہ اقبال محمد علی جناح وغیرہ مشھور بانیان پاکستان کی نظر میں ان کی اوقات کیا ہے۔۔۔۔؟؟ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز کے حالیہ فیصلے کا نقصان کیا ہوگا، اثرات کیا ہوں گے۔۔۔۔۔؟؟ پاکستان کے ائین اور اسلام کے مطابق ہمیں کیا کرنا چاہیے اور قادیانیوں کے متعلق حکومت کو فوج کو عوام کو کیا کرنا چاہیے۔۔۔؟؟ 


@@@@@@@@@@@@

*#پہلی بحث*

 قادیانیوں کا مشن اور ان کا رد:

*#قادیانی مشن منصوبہ۔۔۔۔۔۔قادیانی کہتے ہیں*

عبارت1

 ایک صاحب نے پاکستان کے متعلق سوال کیا تو اس کے بارے میں قادیانی بڑے سربراہ لیڈر نے کہا کہ میں اصولی طور پر اس(پاکستان کے وجود و آزادی) کا قائل نہیں ہوں...اسی طرح ہندوستان کی تقسیم (اور پاکستان کی آزادی)پر اگر ہم(قادیانی)رضامند ہوئے ہیں تو خوشی سے نہیں بلکہ مجبوری سے اور پھر یہ کوشش کریں گے کہ (پاکستان ٹوٹ کر)یہ کسی نہ کسی طرح جلد (ہندوستان سے)متحد ہوجائے...سارا ہندوستان متحد رہے اور احمدیت قادیانیت کی ترقی کے لئے ایک عظیم الشان بنیاد کا کام دے.... بے شک مسلمان زور لگاتے رہیں پاکستان)کبھی نہیں بن سکتا(بنے گا تو ہم توڑ کر یا عوام کو گمراہ کرکے یا قانون بدل کر کسی نہ کسی طرح احمدیت قادیانیت کا مرکز و محکوم بنائیں گے انگریزوں سے مل کر)۔۔۔(دیکھیے قادیانی اخبار الفضل 8جون 1944....16مئی 1947)

.

عبارت2:

قادیانی نے کہا بے شک ہمارا یہ فرض ہے کہ ہم اس گورنمنٹ انگریزی محسنہ کے سچے دل سے خیر خواہ ہوں اور ضرورت کے وقت جان فدا کرنے کو بھی تیار ہوں

(روحانی خزائن جلد 13 صفحہ 400)

.

عبارت3

مرزا غلام احمد قادیانی لکھتا ہے

"اور مَیں(قادیانی) اس بات کا قائل ہوں کہ اس زمانے میں مسیح موعود کا جہاد، یعنی تلوار سے جہاد بالکل منسوخ ہو چکا ہے۔ جو شخص اب کافروں کے ساتھ جہاد کرتا ہے اور اس کو دینی خدمت خیال کرتا ہے، وہ بالکل خدا اور رسول کا نافرمان ہے۔"

(تریاق القلوب، صفحہ 15)

۔ 

عبارت4

مرزا قادیانی لکھتا ہے:

"اب یہ حکم خدا سے ہے کہ تلوار کا جہاد موقوف کیا جائے (تحفہ گولڑویہ، صفحہ 70)

۔ 

ان عبارات سے بالکل واضح ہوتا ہے کہ

1۔قادیانیوں کا مشن ہے منصوبہ ہے کہ

 پاکستان میں اصلی اسلام نہ ہو..... اسلام و پاکستان کے ائین پر ہمارے حکمران جرنیل وغیرہ سمجھداری کے ساتھ علماء کی مشاورت کے ساتھ عمل کریں تو قادیانیوں کو یہ مشن کبھی پورا نہیں ہوگا ان شاءاللہ عزوجل

۔ 

2۔قادیانیوں کا مشن ہے منصوبہ ہے کہ

پاکستان و سچے مسلمان حقیقی ازاد نہ ہوں بلکہ کسی نہ کسی طرح قادیانیوں کے اور انگریزوں کے محکوم و غلام ہوں..... جبکہ اسلام مغلوب اور محکوم اور غلام ہونے کے لیے نہیں ایا,اسلام و پاکستان کے ائین پر ہمارے حکمران جرنیل وغیرہ سمجھداری کے ساتھ علماء کی مشاورت کے ساتھ عمل کریں تو قادیانیوں کو یہ مشن کبھی پورا نہیں ہوگا ان شاءاللہ عزوجل

۔ 

3۔قادیانیوں کا مشن ہے منصوبہ ہے کہ

اسلام کی اصل تعلیمات کو مسخ کر دیا جائے اس طرح بدل دیا جائے کہ کسی کو پتہ ہی نہ چلے کہ وہ اصلی اسلام سے پِھر کر اسلام کی اس خود ساختہ جعلی جھوٹی تعلیمات پر عمل کرے جو قادیانی نے فراہم کیں، جس میں گستاخیاں ہی گستاخیاں ہیں اور ختم نبوت کا انکار ہے اور انبیاء کرام کی گستاخیاں ہیں اور جہاد کی منسوخی ہے اور کافروں سے یاری دوستی بلکہ ان کی غلامی کا حکم ہے اور بھی بہت کچھ قادیانی مذہب میں گند کو گستاخی کو بری تعلیمات کو جھوٹی تعلیمات کو اسلام کا نام دیا گیا ہے.........اسلام و پاکستان کے ائین پر ہمارے حکمران جرنیل وغیرہ سمجھداری کے ساتھ علماء کی مشاورت کے ساتھ عمل کریں تو قادیانیوں کو یہ مشن کبھی پورا نہیں ہوگا ان شاءاللہ عزوجل

.

4.قادیانیوں کا مشن ہے کہ

قادیانیوں کی انگریزوں کی غیر مسلموں کی عزت و شان و بڑائی بیان کی جائے اور خود کو یعنی مسلمانوں کو ماتحت بیان کیا جائے اور جہاد کو منسوخ مشہور قرار دیا جائے۔

۔ 

*#قادیانیوں کی ان بکواسات اس مشن و منصوبوں کا رد یہ ہے.........!!!!*

القرآن:

قَاتِلُوا الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ لَا بِالْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ لَا یُحَرِّمُوْنَ مَا حَرَّمَ اللّٰهُ وَ رَسُوْلُهٗ وَ لَا یَدِیْنُوْنَ دِیْنَ الْحَقِّ مِنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ حَتّٰى یُعْطُوا الْجِزْیَةَ عَنْ یَّدٍ وَّ هُمْ صٰغِرُوْنَ۠

’ ان (اہل کتاب)سے جنگ کرو جو نہ اللہ پر ایمان رکھتے ہیں، نہ قیامت کے دن کو مانتے ہیں، نہ اللہ اور اس کے رسول نے جو حرام ٹھیرایا ہے، اسے حرام ٹھیراتے ہیں اور نہ دینِ حق کواپنا دین بناتے ہیں، (ان سے جنگ کرو )، یہاں تک کہ وہ مغلوب ہو کر جزیہ ادا کریں اور ماتحت ذلیل بن کر زندگی بسر کریں۔(سورہ توبہ آیت 29)

اس ایت مبارکہ میں دو چیزیں بالکل واضح ہیں ایک یہ کہ کفار مشرکین اہل کتاب سب غیر مسلم ماتحت ہو کر ذلت کی زندگی گزاریں،اسلام انہیں عزت نہیں دیتا بلکہ انہیں فقط مہلت دیتا ہے اور دوسری بات یہ ایت سے واضح ہے کہ اسلام ماتحت ہونے کے لیے نہیں ایا بلکہ حاکم بن کر ایا ہے ۔۔۔۔ اسلام کو سر بلند کرنے کی ہمیں سر توڑ کوشش کرنی چاہیے یہ مسلمان کا مقصود زندگی ہونا چاہیے اور ایت سے یہ بھی واضح ہوتا ہے کہ جب تک بے ایمان ہیں تب تک جہاد ہے جنگی جہاد۔۔۔۔لہذا قادیانیوں کی بکواس کا رد ہو گیا

۔ 

القرآن:

اُولٰٓئِکَ جَزَآؤُہُمۡ  اَنَّ عَلَیۡہِمۡ لَعۡنَۃَ اللّٰہِ وَ الۡمَلٰٓئِکَۃِ وَ النَّاسِ اَجۡمَعِیۡنَ....اِلَّا الَّذِیۡنَ تَابُوۡا مِنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ وَ اَصۡلَحُوۡا


ان(کافر منکر اہل کتاب) کی جزاء یہ ہے کہ ان پر اللہ ملاءکہ اور تمام لوگوں کی لعنت ہے ہاں ان پر لعنت نہیں جو توبہ کریں ایمان لائیں نیک بن جائیں۔۔۔

(سورہ آل عمران ایت87,89)

.

القران:

الۡاَذَلَّ ؕ وَ لِلّٰہِ الۡعِزَّۃُ  وَ لِرَسُوۡلِہٖ وَ لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ

عزت تو صرف اور صرف اللہ کے لیے اور اس کے سچے رسول کے لیے اور مومنین کے لیے ہے منافقین(اور اسی طرح کفار مشرکین اہل کتاب وغیرہ )کے لیے کوئی عزت نہیں بلکہ ذلت ہے

(سورہ المنافقون ایت8)

۔ 

القران:

اِنَّ  الَّذِیۡنَ یُحَآدُّوۡنَ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗۤ اُولٰٓئِکَ فِی  الۡاَذَلِّیۡنَ

بے شک وہ لوگ جو اللہ اور اس کے سچے رسول سے بغض و دشمنی گستاخی کریں وہی ذلت والوں میں ہیں

(سورہ المجادلہ ایت20)

.

القران:

اِنَّ شَرَّ الدَّوَآبِّ عِنۡدَ اللّٰہِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا  فَہُمۡ  لَا  یُؤۡمِنُوۡنَ

 بے شک جانوروں سے بھی بدتر( برے ذلیل بےعزت) ہیں وہ کہ جو کفر کرتے ہیں ایمان نہیں لاتے

(سورہ انفال ایت 55)

۔ 

ان ایات مبارکہ میں بے جا کسی کی بےعزتی کسی کو بےعزت قرار نہیں دیا گیا بلکہ یہود و نصاری اہل کتاب وغیرہ پر ذلت و رسوائی اس لیے ہے محکومی اس لیے ہے کہ انہوں نے انبیاء کرام کو شہید کیا۔۔۔انبیاء کرام کی گستاخی کی۔ ۔نافرمانی کی۔۔۔۔اسمانی کتابوں میں رد و بدل کر دیا ، نفس پرستی عیاشی من مانی کی، کفر کیا اور اسی طرح کفار اور مشرکین پر بھی کفر و شرک ہٹ دھرمی وغیرہ کی وجہ سے ذلت و رسوائی ہے۔۔۔۔اسلام درس دیتا ہے کہ انہیں سمجھایا جائے لیکن انہیں عزت نہ دی جائے بلکہ مہلت دی جائے اور اسلام چاہتا ہے کہ یہ لوگ حاکم نہ بنیں بلکہ ہمیں یعنی مسلمانوں کو کوشش کرنی ہوگی سر توڑ کوشش کرنی ہوگی کہ ہمیشہ اسلام سر بلند رہے ما تحت اور محکوم نہ بنے جبکہ قادیانی کا مشن ہے کہ مسلمان محکوم رہیں۔۔۔ قادیانیوں کے مطابق انگریزوں وغیرہ کی تو بڑی شان ہے ان کے احسانات ہیں اور بے وقوفی کی انتہا دیکھیے کہ قادیانی اپنے اپ کو محکوم اور غلام سمجھنے کو فخریہ پیش کر رہا ہے لیکن ہٹ دھرمی دیکھیے کہ اسے اسلام کا نظریہ کہہ کر تھوپ رہا ہے

.

القران:

وَ قَاتِلُوۡہُمۡ حَتّٰی لَا تَکُوۡنَ فِتۡنَۃٌ

 اور ان سے جنگی جہاد کرو یہاں تک کہ کوئی فتنہ نہ رہے

(سورہ انفال ایت 39)

ایات مبارکہ اور احادیث مبارکہ سے بالکل واضح ہے کہ قیامت تک فتنے اتے ہی رہیں گے لہذا جہاد ہمیشہ وقتا فوقتا جاری رہے گا جہاد کبھی منسوخ نہیں ہو سکتا جبکہ قادیانی کہتا ہے کہ جہاد منسوخ ہو چکا

.

الحدیث:

والجهاد ماض منذ بعثني الله إلى أن يقاتل آخر أمتي الدجال

ترجمہ:

جب سے اللہ نے مجھے مبعوث فرمایا ہے اس وقت سے لیکر ہمیشہ جہاد جاری رہے گا حتی کہ میری امت کے آخری لوگ دجال سے جہاد کریں گے..(ابوداود حدیث2532)

@@@@@@@@@@@@@@@

*#دوسری بحث*

قادیانیوں کے بکواسات کی ایک جھلک گندے مذہب کی ایک جھلک تاکہ پتہ چلے کہ یہ قادیانی جھوٹے مکار عیاش خنزیر کتے گستاخ کمینے غدار کیوں ہیں

.

عبرتناک موت اور قادیانی کا اپنا رد...........!!

قادیانی نے کہا:

اور جو شخص کہے کہ میں خدا کی طرف سے ہوں اور اس کے الہام اور کلام سے مشرف ہوں حالانکہ وہ نہ خدا تعالیٰ کی طرف سے ہے نہ اس کے الہام اور کلام سے مشرف ہے، وہ بہت بری موت مرتا ہے اور اس کا انجام نہایت ہی بد اور قابل عبرت ہوتا ہے۔''

(روزنامہ الفضل قادیان جلد28، نمبر50، صفحہ 1مورخہ 2مارچ 1940ئ)


اب اس معیار پر بھی مرزا قادیانی کافر مرتد جھوٹا ثابت ہوتا ہے کیونکہ 25مئی 1908ء کو شام کھانے کے بعد اس کی حالت اچانک بگڑنے لگی۔ اسے مسلسل اسہال شروع ہوگئے۔ ایک دو دفعہ رفع حاجت کے لیے لیٹرین گیا، بعد ازاں ضعف کی وجہ سے نڈھال ہوگیا۔ اس کے جسم کا پانی اور نمک ختم ہوگیا تھا۔ بلڈپریشر کم ہونے سے ٹھنڈے پسینے آنے لگے۔ آنکھیں اندر کو دھنس گئیں اور نبض اتنی کمزور ہوگئی کہ محسوس کرنا مشکل ہوگئی۔ مرزا بشیر احمد ایم، اے ابن مرزا غلام احمد قادیانی لکھتا ہے:

حضرت مسیح موعود کی وفات کا ذکر آیا تو والدہ صاحبہ نے فرمایا کہ حضرت مسیح موعود کو پہلا دست کھانا کھانے کے وقت آیا تھا۔ مگر اس کے بعد تھوڑی دیر تک ہم لوگ آپ کے پائوں دباتے رہے اور آپ آرام سے لیٹ کر سو گئے اور میں بھی سو گئی۔ لیکن کچھ دیر کے بعد آپ کو پھر حاجت محسوس ہوئی اور غالباً ایک یا دو دفعہ رفع حاجت کے لیے آپ پاخانہ تشریف لے گئے۔ اس کے بعد آپ نے زیادہ ضعف محسوس کیا، تو اپنے ہاتھ سے مجھے جگایا۔ میں اٹھی تو آپ کو اتنا ضعف تھا کہ آپ میری چارپائی پر ہی لیٹ گئے، اور میں آپ کے پائوں دبانے کے لیے بیٹھ گئی۔ تھوڑی دیر کے بعد حضرت صاحب نے فرمایا: تم اب سو جائو۔ میں نے کہا۔ نہیں میں دباتی ہوں۔ اتنے میں آپ کو ایک اور دست آیا۔ مگر اب اس قدر ضعف تھا کہ آپ پاخانہ نہ جاسکتے تھے۔ اس لیے میں نے چارپائی کے پاس ہی انتظام کر دیا۔ اور آپ وہیں بیٹھ کر فارغ ہوئے۔ پھر اٹھ کر لیٹ گئے اور میں پائوں دباتی رہی۔ مگر ضعف بہت ہوگیا تھا۔ اس کے بعد ایک اور دست آیا اور پھر آپ کو ایک قے آئی۔ جب آپ قے سے فارغ ہو کر لیٹنے لگے تو اتنا ضعف تھا کہ آپ لیٹتے لیٹتے پشت کے بل چارپائی پر گر گئے۔ اور آپ کا سر چارپائی کی لکڑی سے ٹکرایا اور حالت دگرگوں ہوگئی۔''

(سیرت المہدی حصہ اوّل صفحہ 11 از مرزا بشیر احمد ایم اے)

 بقول حکیم نورالدین '' ہیضہ کی صورت میں جب آنتیں متاثر ہوتی ہیں تو قے کے ساتھ اسہال ہوتے ہیں۔ قے کا آنا بذاتِ خود کوئی بیماری نہیں بلکہ یہ متعدد بیماریوں کی علامت ہے۔ آنتوں کے فالج اور رکاوٹ میں غذا ہی قے کا باعث بنتی ہے۔ کھانے کے فوراً بعد شراب یا افیون کے استعمال سے بھی قے ہوتی ہے۔ اگر اسہال کے ساتھ قے بھی شامل ہو تو مرض اسہال کے بجائے ہیضہ بن جاتا ہے۔'' (بیاض نورالدین ص(209)


.

 مسلسل اسہال اور قے کی وجہ سے مرزا قادیانی کے جسم، بستر اور کمرے میں سخت بدبو اور تعفن پھیل گیا تھا۔ اس کی حالت دگرگوں ہوگئی اور نورالدین کو بلانے کے لیے کہا۔ حکیم نورالدین آیا تو مرزا قادیانی نے اسے کہا ''مجھے اسہال کا دورہ ہوگیا ہے۔ آپ کوئی دوائی تجویز کریں۔'' (ضمیمہ الحکم 28مئی 1908ئ)

حکیم نورالدین نے چند مقوی ادویات کھانے کو دیں مگر مرزا قادیانی نے قے کر دیں۔ اس کے بعد اس کی نبض ڈوبنے لگی۔ تھوڑی دیر بعد ایک انگریز ڈاکٹر آیا مگر وہ نہایت عبرتناک حالت دیکھتے ہی چلا گیا۔ ایسی ہی بھیانک حالت میں مرزا قادیانی 26مئی 1908ء کو صبح ساڑھے دس بجے جہنم واصل ہوگیا۔

.##################

قادیانی کا اللہ ہونے کا دعوی:

مرزا قادیانی کہتا ہے کہ میں نے اپنے ایک کشف میں دیکھا کہ میں خود خدا ہو اور یقین کیا کہ وہی ہوں 

روحانی خزائن جلد 13 صفحہ 103

۔

قادیانی کہتا ہے کہ ایک بار مجھے یہ الہام ہوا تھا کہ خدا قادیان میں نازل ہوگا اپنے وعدے کے موافق

ملفوظات جلد 2 صفحہ 428 

۔

قادیانی فرشتہ ہونے کا دعوی:

مرزا قادیانی کہتا ہے کہ بعض نبیوں کی کتابوں میں میری نسبت بطور استعارہ فرشتہ کا لفظ آیا ہے

روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 413 

۔

اللہ کا بیٹا ہونے کا دعوی:

مرزا قادیانی نے اپنے آپ کو خدا کا بیٹا ہونے کا دعوی کیا وہ کہتا ہے کہ خدا نے کہا اے میرے بیٹے سن

البشری جلد اول صفحہ 49 

۔

قادیانی مرد بھی عورت بھی اور نعوذباللہ اللہ کی بیوی بھی پھر حمل پھر خود سے خود پیدا ہوکر ابن مریم بھی....مضھکہ خیز دعوی:

مرزا قادیانی کا دعوی کرتا ہے کہ وہ مریم بھی ہے اور اللہ نے اس سے رجولیت کی طاقت کا اظہار فرمایا اور پھر وہ حاملہ ہو گیا اور پھر اس سے عیسی پیدا ہوا اور عیسی خود قادیانی ہے لہذا میں قادیانی خدا کا بیٹا ہوں مریم ہوں عیسی بھی ہو(دیکھیے کتاب اسلامی قربانی ٹریکٹ نمبر 34 صفحہ نمبر 12 حقیقۃ الوحی صفحہ نمبر 337 روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 350 حاشیہ 

.

قادیانی کے مطابق اللہ خطاءکار نعوذ باللہ:

مرزا قادیانی نے کہا کہ اللہ نے کہا کہ میں اچانک تیرے پاس آؤں گا خطاء کروں گا اور بھلائی کروں گا

روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 106

۔

مرزا قادیانی کہتا ہے کہ ہر ایک شخص جس کو میری دعوت پہنچی ہے اور اس نے مجھے قبول نہیں کیا وہ مسلمان نہیں ہے

تذکرہ مجموعہ الہامات صفحہ 607 

۔

مرزا قادیانی کہتا ہے کہ جو میری دعوت کو نہیں مانتا قبول نہیں کرتا وہ رنڈیوں کی اولاد ہے 

روحانی خزائن جلد 5 صفحہ 547 

۔

۔#####################

مرزا قادیانی کہتا ہے کہ یہ بات بلکل روز روشن کی طرح ثابت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نبوت کا دروازہ کھلا ہے

حقیقۃ النبوۃ صفحہ 228 

.

جس دین میں حضرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نبوت کا دروازہ بند ہو شیطانی کہلانے کے زیادہ مستحق ہوتا ہے

روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 306  

.

۔

قادیانی نے کہا کہ سچا خدا وہی خدا ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا

روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 231 

۔

مرزا قادیانی نے کہا اللہ نے میری بیعت کی روحانی

خزائن جلد 18 صفحہ 227 ۔


۔مرزا قادیانی قادیانی کہتا ہے 

آدم اور احمد مختار بھی میں ہوں تمام نبیوں ولیوں کا لباس میں نے پہنا ہے

روحانی خزائن صفحہ نمبر 477

۔


مرزا قادیانی کہتا ہے کہ میں رسول اور نبی ہوں خدا نے مجھے نبی اور رسول کے نام سے پکارا ہے

روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 211 

۔

مرزا قادیانی کہتا ہے کہ میرے لیے علیہ الصلوۃ والسلام کہنا کیوں حرام ہوگیا۔۔یعنی حرام نہیں جائز ہے بلکہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم ہے

دیکھئے روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 349 

###########################


مرزا قادیانی نے کہا کسی نبی کی تحقیر کرنا کفر ہے اور سب پر ایمان لانا ضروری ہے کسی نبی کی اشارہ سے تحقیر سخت معصیت ہے اور موجب نزول اور غضب الہی

چشمہ معرفت صفحہ 390 روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 390

.

اب ذرا انبیاء کرام کے متعلق قادیانی کی بکواس پڑھیے

مرزا قادیانی کہتا ہے کہ

بس اس امت کا یوسف یعنی یہ عاجز مرزا غلام قادیانی اسرائیلی یوسف سے بڑھ کر ہے

روحانی خزائن جلد 21 صفحہ 99 

۔

مرزا قادیانی نے اپنے بارے میں کہا کہ وہ نشانات ظاہر ہونے والے ہیں قادیانی تیرے ہاتھ پر وہ موسی نبی کے نشانوں سے بڑھ کر ہوں گے

روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 519 

۔

مرزا قادیانی کے مطابق رسولوں کے کلام میں بھی شیطانی کلمہ شامل ہو جاتا ہے:

 قادیانی لکھتا ہے دراصل وہ شیطانی کلمہ ہوتا ہے یہ دخل کبھی انبیاء اور رسولوں کی وحی میں بھی ہو جاتا ہے

روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 439

۔

مرزا قادیانی نے جھوٹ بولا اور انبیاء کی توہین کی اور کہا کہ  کہا کہ یہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد تمام انبیاء سے زیادہ معجزے مرزا قادیانی کے ہیں

دیکھئے روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 574 

۔

مرزا قادیانی نے کہا کہ عیسی علیہ السلام شراب پیا کرتے تھے شاید کسی بیماری کی وجہ سے یا پرانی عادت کی وجہ سے 

روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 177 

۔

ایک طرف مرزا قادیانی کہتا ہے کہ انبیاء کی توہین کرنا کفر ہے اور دوسری طرف کہتا ہے کہ ایک بادشاہ کے وقت میں چار سو نبیوں نے اس کی فتح کے بارے میں پیشگوئی کی اور وہ جھوٹے نکلے

روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 439 

۔

مرزا قادیانی کہتا ہے کہ

حضرت عیسی علیہ السلام شراب پیتے تھے اور فاحشہ عورت کی کمائی سے خوشبو لگاتے تھے

دیکھئے روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 220 

۔

۔

مرزا قادیانی کہتا ہے کہ آپ یعنی حضرت عیسی علیہ السلام کو گالیاں دینے اور بدزبانی کرنے کی اکثر عادت تھی 

روحانی خزائن جلد 11 صفحہ 

289 ۔

۔

مرزا قادیانی کہتا ہے کہ

نہایت شرم کی بات یہ ہے کہ آپ عیسیٰ علیہ السلام نے یہودیوں کی کتاب سے چرا کر لکھا

روحانی خزائن جلد 11 صفحہ 290 

۔

مرزا قادیانی کہتا ہے کہ حق یہ ہے کہ حضرت عیسی علیہ الصلاۃ والسلام سے کوئی معجزہ ظاہر نہیں ہوا بلکہ عیسی علیہ السلام گندی گندی گالیاں دیتے تھے اور معجزہ طلب کرنے والوں کو حرام کار اور حرام کی اولاد کہتے، اس روز سے شریف لوگوں نےآپ سے کنارہ کر لیا

دیکھیے روحانی خزائن جلد 11 صفحہ 290 

۔

مرزا قادیانی کہتا ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام کی تین دادیاں اور نانیاں زنا کار اور کسبی عورتیں تھیں اور حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کا میلان اور صحبت بھی کنجریوں سے تھا

دیکھئے روحانی خزائن جلد 11 صفحہ 291 

۔

مرزا قادیانی کہتا ہے کہ حضرت عیسی انسانوں کی طرح گندی راہ سے پیدا ہوا اور پکڑا گیا اور صلیب پر کھینچا گیا

 روحانی خزائن جلد صفحہ 265 

۔

مرزا قادیانی کہتا ہے کہ آپ یعنی حضرت عیسی علیہ الصلاۃ والسلام کے ہاتھ میں سوائے مکروفریب کے اورکچھ بھی نہیں تھا

روحانی خزائن جلد 11 صفحہ 291

۔

سیدنا ابن مریم کے متعلق بکواس کرنے کے بعد ڈھیٹ پن جھوٹ مکاری دیکھیے کہ لکھتا ہے 

 اس خدا کی تعریف جس نے مجھے مسیح ابن مریم بنایا روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 75 

۔########################

مرزا قادیانی نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں کہا کہ آپ اور آپ کی اصحاب عیسائیوں کے ہاتھ کا پنیر کھالیتے تھے حالانکہ مشہور تھا کہ سور کی چربی اس میں پڑتی ہے

مکتوبات مرزا قادیانی جلد 11 صفحہ 22 

۔

۔

مرزا قادیانی نعوذباللہ حضور اکرم سے بھی بڑھ کر۔۔۔۔آنحضرت یعنی مرزا قادیانی کی روحانیت حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سالوں سے زیادہ اقوی و اکمل اور اشد ہے

روحانی خزائن جلد 16 صفحہ نمبر 271 272 

۔

قادیانی عقیدہ:

یہ بلکل صحیح بات ہے کہ ہر شخص ترقی کر سکتا ہے اور بڑے سے بڑا درجہ پا سکتا ہے حتیٰ کے محمد رسول اللہ سے بھی بڑھ سکتا ہے

اخبار الفصل قادیان جلد 10 صفحہ نمبر 5 

۔

مرزا قادیانی کہتا ہے  حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چھپانے کے لئے ایک ایسی ذلیل جگہ تجویز کی جو نہایت بدبودار اور تنگ اور تاریک اور حشرات الارض کی نجاست کی جگہ تھی

روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 205 

۔

مرزا قادیانی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی معراج کا انکار کرتے ہوئے کہتا ہے کہ حقیقت میں ایک کشف تھا

ملفوظات احمدیہ صفحہ جلد 4 صفحہ 118

۔

قادیانیوں کا عقیدہ ہے کہ مرزا قادیانی کا ذہنی ارتقاء حضور نبی کریم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ تھا قادیانیت کے بطلان کا انکشاف صفحہ 146 

۔

مرزا قادیانی کہتا ہے کہ جو حدیثیں آیات قرآن شریف میرے مطابق ہیں میری خلاف نہیں وہ قبول ہیں اور دوسروں کو وہ ردی کی طرح پھینک دیتے ہیں

 روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 14 

۔

نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو وحی کے اصل معنی سمجھنے میں غلطی ہوئی 

روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 475 

#####################

ابوبکر و عمر کیا تھے وہ تو حضرت غلام احمد قادیانی کے جوتوں کے تسمے کھولنے کے لائق نہ تھے

 ماہنامہ المہدی صفحہ 57 

۔

مرزا غلام احمد قادیانی کہتا ہے کہ ایک زندہ علی یعنی مرزا قادیانی تم میں موجود ہے اس کو چھوڑتے ہو اور مردہ علی کو تلاش کرتے ہو

ملفوظات احمدیہ جلد 10 نمبر 400 

۔

مرزا قادیانی حضور علیہ الصلوۃ والسلام کی عظیم الشان گھر والیوں امہات المومنین کے بارے میں کہتا ہے کہ

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بیویوں کی بداخلاقی برداشت کرتے تھے

سیرت المہدی جلد 3 صفحہ 737 

۔

۔

مرزا قادیانی کہتا ہے میری سر ہر وقت کربلا میں ہے ایک سو حسین ہر وقت میری جیب میں ہے

روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 477 

۔

#######################

جو لوگ معمولی اور نفلی طور پر حج کرنے کو چاہتے ہیں مگر اس جگہ یعنی قادیان میں نفلی حج زیادہ ثواب ہے 

روحانی خزائن جلد 5 صفحہ 352 

۔

مرزا قادیانی کہتا ہے کہ تین شہروں کا نام اعزاز کے ساتھ قرآن شریف میں درج کیا گیا ہے مکہ مدینہ اور قادیان

 روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 140

#######################

مرزا قادیانی کہتا ہے کہ ہم ہماری قوم مغل برلاس ہے اور ہمارے بزرگ سمرقند کے تھے

روحانی خزائن جلد 13 صفحہ 162

.

دوسری جگہ لکھتا ہے کہ ہمارے ہمارے آباء فارس سے تھے روحانی خزائن جلد 13 صفحہ 163 

.

تیسری جگہ لکھتا ہے کہ خدا نے مجھے یہ شرف بخشا ہے کہ میں اسرائیلی بھی ہوں اور فاطمی بھی

روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 216 

۔

چوتھی جگہ لکھتا ہے کہ ہمارے آباؤاجداد مائیں چینی الاصل ہےروحانی خزائن جلد 22 صفحہ 209 

۔

پانچویں جگہ لکھتا ہے کہ اس سے مطلب یہ ہے کہ آپ کے خاندان میں ترک خون ملا ہوا ہوگا

روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 209 

مرزا قادیانی لکھتا ہے کہ میں کبھی آدم کبھی موسی کبھی یعقوب ہوں نیز ابراہیم ہو نسلیں ہیں میری بے شمار

 روحانی خزائن جلد 21 صفحہ 133 

۔

ایک جگہ حد ہی کر دی،بشر نہ ہونے کا دعوی کر دیا... کہتا ہے کہ

 میں کرم خاکی ہوں میرے پیارے نہ میں آدم زاد ہوں

روحانی خزائن جلد 16 صفحہ 127 

####################

ایک جگہ مرزا قادیانی کہتا ہے کہ کہ میں مہدی ہوں اور میں خدا سے دین حاصل کروں گا علم حاصل کروں گا اور کوئی استاد نہ ہوگا

روحانی خزائن جلد 14 صفحہ 394 

دوسری جگہ لکھتا ہے کہ میرا استاد فارسی خان معلم اور دوسرا استاد عربی جس کا نام فضل احمد  اور ایک اور استاد گل علی شاہ) شیعہ) تھا اور میں نے اپنے والد سے بھی علوم و فنون حاصل کیا

روحانی خزائن جلد 13 صفحہ 181 

#######################

مرزا قادیانی نے مختاری  کے امتحان کی تیاری کے لیے قانونی کتابوں کا مطالعہ شروع کر دیا پر اس امتحان میں کامیاب نہ ہوئے

سیرت المہدی جلد 1 صفحہ 142

#######################

راوی کہتا ہے کہ مجھ سے قادیانی کی والدہ نے کہا کہ جب قادیانی کو دورے پڑنے لگے تو آپ اس سال سارے رمضان کے روزے نہیں رکھے

سیرت المہدی جلد 1 صفحہ 59 

########################

مرزا قادیانی کہتا ہے کہ ہمارا یہی مذہب ہے کہ سود کا روپیہ اشاعت دین کے کام میں خرچ کیا جائے

ملفوظات جلد 4 صفحہ 

368

########################

مرزا قادیانی کہتا ہے جاؤ جی میں ایسے پردے کا قائل نہیں

سیرت المہدی جلد 1 صفحہ نمبر 56 

#################

مرزا قادیانی غیر عورتوں سے ہاتھ پاؤں دبواتے تھے اور کہتے تھے کہ ایسا اختلاط منع نہیں ہے

اخبار الحکم قادیان جلد 11 صفحہ 13

################

ایک قادیانی لکھتا ہے کہ افیون دواؤں میں اس کثرت سے استعمال ہوتی ہے کہ حضرت مسیح یعنی قادیانی فرمایا کرتے تھے کہ بعض اطباء کے نزدیک نصف طب ہے... دواؤں کے ساتھ افیون کا استعمال بطور دوا استعمال خود قادیانی بھی کرتا تھا اور لوگوں کو بھی دیتا تھا

اخبار الفضل قادیان جلد 17 صفحہ 2 

۔

مرزا قادیانی کے مرید خاص نے دوسرے قادیانی کو کہا کہ لاہور سے میرے لئے دو برانڈی شراب کی بوتل لانا اور اس کے لیے قادیانی سے بھی سفارش کروائی

 اخبار الحکم قادیان جلد جلد 39 شمارہ 25 

۔

##################

مرزا قادیانی نے اپنے مرید کو کہا کہ میرے لیے ٹانک وائن کی بوتل لانا

خطوط امام صفحہ 5

ٹانک وائن ایک قسم کی طاقتور اور نشہ دینے والی شراب ہے جو ولایت سے سربند بوتلوں میں آتی ہے اس کی قیمت روپیہ ہے 

سودائے مرزا صفحہ 39 

۔

###################

۔ 

ایک قادیانی کہتا ہے کہ ایک قادیانی نے مرزا زانی سے میری شکایت کی کہ مفتی صاحب رات تھیٹر چلے گئے تھے حضرت صاحب نے فرمایا ایک دفعہ ہم بھی گئے تھے

ذکر حبیب صفحہ-14

۔

##################

لاہور میں ایک کمپنی آئی ہوئی تھی اس میں بعض پرانے زمانے کے تاریخی بت تھے اور بعض میں انسانی جسم کے اندرونی اعضاء طبعی رنگ میں دکھائے گئے تھے شیخ صاحب مرحوم حضرت صاحب کو یعنی قادیانی کو وہاں لے کر گئے تھے اور حضور نے وہاں پھر تمام نمائشی دیکھیں

سیرت المہدی جلد 3 صفحہ 534

##################

ایک قادیانی کہتا ہے کہ ہمیں مسیح موعود یعنی مرزا قادیانی پر اعتراض نہیں کیونکہ وہ کبھی کبھی زنا کیا کرتے تھے ہمیں اعتراض موجودہ خلیفہ پر ہے کیونکہ وہ ہر وقت زنا کرتا رہتا ہے

خطبات محمود  جلد 19 صفحہ 534 

##################

مرزا قادیانی لکھتا ہے یہ بھی تو سوچو کہ پادری صاحب کا مذہب ایک شاہی مذہب ہے لہذا ہمارے ادب کا یہ تقاضا ہونا چاہیےکہ پادریوں کے احسان کے بھی قائل رہیں

البلاغ صفحہ 24 

۔

##################


قادیانی کہتا ہے کہ اللہ نے مجھے کہا ہے کہ تم میرے نطفے سے ہو اور دوسرے لوگ کیچڑ سے ہیں

روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 385

مرزا قادیانی کہتا ہے کہ خدا تعالی کا آئینہ میں ہوں

روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 462 

۔

##################


قادیانی کا کہنا ہے:

واضح ہو کہ ہمارا صدق یا کذب(سچا یا جھوٹا) جانچنے کے لیے ہماری پیش گوئی سے بڑھ کر اور کوئی امتحان نہیں

(آئینہ کمالاتِ اسلام صفحہ 288، مندرجہ روحانی خزائن، جلد5 صفحہ 288از مرزا قادیانی)

.

ویسے تو کئ پیش گوءیاں قادیانی کی جھوٹی ثابت ہوئیں مگر ہم بوجہ اختصار چند پیش گوئیاں پیش کر رہے ہیں جو جھوٹی ثابت ہوئیں اور قادیانی اپنے فتوے مطابق جھوٹا ثابت ہوا

۔

مرزا قادیانی نے پیش گوئی کی کہ اس کے نکاح میں کی عورتیں آئیں گی اور بہت اولاد ہوگی۔۔۔۔اور ایک بیوہ اور ایک کنواری سے نکاح ہوگا۔۔مجموعہ اشتہارات جلد اول صفحہ 96 ۔113

لیکن مرزا کی قادیانی کی یہ دونوں پیشگوئیاں سچ ثابت نہ ہوئی

۔

.

مرزا قادیانی نے پیش گوئی کی کہ اسے ایک بیٹا دو شنبہ کو پیدا ہوگا جو بہت عظمت والا ہوگا دولت والا ہوگا مسیحی نفس ہوگا بہت سارے لوگوں کو بیماریوں سے شفا دے گا علوم علوم ظاہری و باطنی سے پر کیا جائے گا

تاریخ احمدیت جلد 4 صفحہ نمبر 5

۔

لیکن یہ پیش گوئی بھی درست ثابت نہ ہوئی قادیانی کو بیٹی پیدا ہوئی جس پر ان کے ایک ملازم نے لکھا تمہاری پیشگوئی جھوٹی نکلی اور دختر پیدا ہوئی تم حقیقت  میں بہت بڑی فریبی اور مکار اور دروغ گو آدمی ہو

تبلیغ رسالت جلد اول صفحہ نمبر 84

۔

اس کے بعد قادیانی کو ایک اور بیٹا پیدا ہوا لیکن وہ دو سال  سے زیادہ زندہ نہ رہ سکا حالانکہ پیشگوئی قادیانی نے یہ کی تھی کہ وہ بڑا علوم و فنون والا ہو گا وہ لوگوں کو شفا دے گا۔۔۔۔مرزا قادیانی کہتا ہے میرا لڑکا بشیر احمد تیس روز بیمار رہ کر آج انتقال کر گیا اس واقعے سے جس قدر مخالفین کی زبانیں دراز ہو گئی اور موافقین کے دلوں میں شبہات پیدا ہوں گے اس کا اندازہ نہیں ہو سکتا

مکتوبات احمد جلد 2 صفحہ 72 

۔

اس کے بعد قادیانی کو ایک اور بیٹا پیدا ہوا تو قادیانیوں نے خوب جشن منایا کہ پیش گوئی درست ثابت ہوگئی 

لیکن وہ یہ بھول گئے کہ ان کا یہ بیٹا چار شنبہ کو پیدا ہوا جبکہ پیشگوئی میں یہ کہا گیا تھا کہ دوشنبہ کو پیدا ہوگامزید یہ کہ وہ بیٹا جلد ہی نو سال کی عمر میں مر گیا اور اس نے علوم و فنون وغیرہ نہیں حاصل کیے اور لوگوں کو شفا نہیں دی سب جھوٹ ثابت ہوا

۔

اس کے بعد قادیانی نے پھر پیش گوئی کی کہ اسے مصلح بیٹا پیدا ہوگا

تبلیغی رسالت جلد 10 صفحہ 127

لیکن یہ پیش گوئی بھی جھوٹی ثابت ہوئی اور اس پیشگوئی کے کوئی پانچ ماہ بعد مرزا مر گیا اور اسے کوئی بیٹا پیدا نہ ہوا 

۔

 قادیانی نے پیشگوئی کی کی مرزا احمد بیگ مرزا کام حبیب ہوشیار پوری کی دختر یعنی محمدی بیگم انجام کار تمہارے نکاح میں آئے گی۔۔مزید پیش گوئی کی کہ اگر محمدی بیگم کا نکاح قادیانی سے نہ ہوا تو محمدی بیگم کا انجام برا ہوگا اور درمیانی زمانہ میں اس پر مصائب آئیں گے۔۔۔محمدی بیگم کا شوہر قادیانی کے علاوہ ہوا تو اٹھائی سال کے عرصہ میں مر جائے گا اور محمدی بیگم کا باپ نکاح سے تین سال تک مر جائے گا 

روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 305 احمدیہ تعلیمی پاکٹ صفحہ 242

لیکن اللہ نے جھوٹے کو جھوٹا ثابت کردیا اور اس کی ایک بھی پیش گوئی ثابت نہ ہوئی 

۔

مرزا قادیانی نے پیش گوئی کی کہ طاعون ستر سال رہے گا لیکن قادیان اس سے محفوظ رہے گا

روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 230 

لیکن یہ پیش گوئی سچ ثابت نہ ہوئی اور طاعون بھی ستر سال سے بہت پہلے ختم ہو گیا اور قادیان بھی طاعون سے محفوظ  نہ رہا

۔

مرزا قادیانی نے آتھم پادری کے لیے پیش گوئی کی کہ وہ 5 ستمبر  اٹھارہ سو چورانوے  تک مر جائے گا بشرطیکہ وہ حق یعنی قادیانیت  کی طرف رجوع نہ کرے

روحانی خزائن جلد 6 صفحہ 292

قادیانیوں نے خوب دعائیں کی مگر یہ پیش گوئی بھی درست ثابت نہ ہوئی

خطابات محمود جلد 21 صفحہ 420

یہ بحث دوئم کی تمام تفصیل کتاب قادیانیت کے بطلان کا انکشاف سے دیکھ کر لکھی ہے مزید تفصیل کے لیے مزکورہ کتاب کی طرف رجوع کریں

.

@@@@@@@@@@@@@@

*#تیسری بحث*

اسلام کی روشنی میں ان پر کیا حکم لگتا ہے کیا پابندیاں لگتی ہیں


*#خوارج زندیق مرتد کا حکم.........؟؟ اور قادیانی کا حکم تو ان سے بڑھ کر سخت ہےکہ قادیانی ان سےبھی بدتر ہیں...!!*

الحدیث

يَأْتِي فِي آخِرِ الزَّمَانِ قَوْمٌ حُدَثَاءُ الْأَسْنَانِ، سُفَهَاءُ الْأَحْلَامِ ، يَقُولُونَ مِنْ خَيْرِ قَوْلِ الْبَرِيَّةِ، يَمْرُقُونَ مِنَ الْإِسْلَامِ كَمَا يَمْرُقُ السَّهْمُ مِنَ الرَّمِيَّةِ، لَا يُجَاوِزُ إِيمَانُهُمْ حَنَاجِرَهُمْ، فَأَيْنَمَا لَقِيتُمُوهُمْ فَاقْتُلُوهُمْ 

 نبی کریم روف و رحیم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اخری زمانے میں ایسی لوگ ائیں گے ایسی قوم فرقے ائیں گے کہ وہ نوجوان ہوں گے، کم عقل(کم علم)ہوں گے، باتیں تو بہت اچھی اچھی کہیں گے، اسلام سے ایسے نکل جائیں گے جیسے تیر شکار سے، ایمان ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا( یعنی زبانی طور پر تو وہ مومن ہونے کا دعوی کریں گے لیکن دلی طور پر وہ منافق ہوں گے بد مذہب ہوں گے برے ہوں گے ان کے دل میں نور ایمان نہیں ہوگا) ان کو جہاں تم پاؤ قتل کر دو

(بخاری حدیث3611)

(مسلم حدیث1066نحوہ)


.

فَلَمَّا الْتَقَيْنَا وَعَلَى الْخَوَارِجِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ الرَّاسِبِيُّ... وَشَجَرَهُمُ النَّاسُ بِرِمَاحِهِمْ. قَالَ : وَقَتَلُوا بَعْضَهُمْ عَلَى بَعْضِهِمْ

 جب ہماری ملاقات ہوئی تو خارجیوں کا سردار عبداللہ بن وہب راسبی تھا....لوگوں(مسلمانوں صحابہ کرام تابعین عظام )  نے انہیں اپنے نیزوں سے روکا اور ایک پر ایک کر کے قتل کیا 

(ابوداود روایت4768ملتقطا)

(مسلم روایت1066نحوہ ملتقطا)

.

   فَرَجَعَ  مِنْهُمْ عِشْرُونَ  أَلْفًا،وَبَقِيَ  مِنْهُمْ أَرْبَعَةُ آلَافٍ، فَقُتِلُوا

 خوارج کے پاس صحابہ کرام گئے اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ نے انہیں سمجھانے کے لیے اپنے اپ کو خطرے میں ڈالا اور اکیلے ہی ان کے گروہ کے اندر جا پہنچے اور کہا کہ تم یہ کیوں کر رہے ہو اختلاف....؟؟ خوارج نے تین باتوں میں اختلاف کیا تھا اس میں سے ایک بات یہ بتائی کہ سیدنا علی نے حکم(ثالث فیصلہ کرنے والا) بنایا ہے حالانکہ حکم تو صرف اللہ ہی ہے.... ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا کہ میں تمہیں اللہ کی کتاب اور سنت سے بتاتا ہوں کہ حَکم بے شک اللہ بھی ہے اور اللہ کے علاوہ غیر اللہ بھی حَکم ہو سکتا ہے... پھر سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ نے ایت سورہ نساء ایت نمبر 35 تلاوت فرمائی کہ جس میں اللہ تعالی نے فرمایا کہ تم شوہر کی طرف سے حَکم (ثالث فیصلہ کرنے والا)بھیجو اور بیوی کی طرف سے حَکم بھیجو.... یہ جواب سن کر 20 ہزار کے قریب خوارج  واپس مسلمان ہو گئے اور چار ہزار ضد و گمراہی بدمذہبی پے ڈٹے رہے جن کے ساتھ صحابہ کرام نے جہاد کیا

(طبرانی کبیر روایت10598بحذف ملخصا)

(حلیۃ الاولیاء 1/318 نحوہ بحذف ملخصا)


.

دیکھا آپ نے کہ ضدی فسادی خوارج کو قتل کرنے کا اسلام نے حکم دیا....صحابہ کرام نے سمجھایا جو نہ سمجھے ڈٹے رہے انہیں اڑا ڈالا.....قادیانی تو خوارج سے بھی بدتر ہیں تو انکا حکم بھی خوارج سے بھی زیادہ سخت ہے.....!!

.=============

*#زندیق کا حکم پڑہیے اور قادیانی تو زندیق سے بھی بڑھ کر ہیں.....!!!*

.


أن محمد بن أبي بكر كتب إلى علي رضي الله عنه يسأله عن زنادقة مسلمين، قال علي رضي الله عنه: " أما الزنادقة فيعرضون على الإسلام، فإن أسلموا وإلا قتلوا

ترجمہ:

سیدنا محمد بن ابوبکر نے حضرت علی رضی اللہ عنھما کو خط لکھا اور زندیق کا حکم پوچھا تو سیدنا علی نے فرمایا

زندیقوں پر اسلام پیش کرو(ان کے اعتراضات خدشات کا جواب دو سمجھاو)اگر سچے مسلمان ہوجائں تو تھیک ورنہ قتل کر دیے جائیں

(السنن الکبری للبیھقی روایت16853)

.

فهو زنديق، ويستتاب فإن تاب وإلا قتل

ترجمہ:

وہ(بظاہر کلمہ گو مسلمان مگر حقیقتا شرعا)زندیق ہے اسے(سمجھا کر ، خدشات اعتراضات دور کرکے) توبہ کرنے کا کہا جائے گا، توبہ کرلے تو ٹھیک ورنہ قتل کیا جائے گا

(خلق افعال العباد بخاری1/30)

.

فهو زنديق كافر يستتاب، فإن تاب وإلا ضربت عنقه، ولا يصلى عليه، ولا يدفن في مقابر المسلمين

ترجمہ:

پس وہ زندیق کافر ہے اگر توبہ کرکے واپس مسلمان ہوجائے تو ٹھیک ورنہ قتل کیا جائے گا اسکا جنازہ نہ پڑھا جاءے گا اور مسلمانوں کے قبرستان میں نہ دفنایا جائے گا

(مسند السراج جلد1 ص6)

.

دیکھا آپ نے کہ ضدی فسادی زندیق کو قتل کرنے کا اسلام نے حکم دیا....صحابہ کرام نے سمجھایا جو نہ سمجھے ڈٹے رہے انہیں اڑا ڈالا.....قادیانی تو زندیق سے بھی بدتر ہیں تو انکا ھکم بھی زندیق سے بھی زیادہ سخت ہے......!!

.=============

*#مرتد کا حکم..... اور قادیانی تو بدترین مرتد ہیں*

الحدیث:


ترجمہ:

ایک انصاری مسلمان ہوا پھر مرتد ہوگیا اور مشرکوں کے ساتھ جا ملا پھر وہ نادم ہوا تو اس نے اپنی قوم کی طرف پیغام بھیجا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کرو کہ کیا میری توبہ قبول ہے تو اسکی قوم رسول کریم کی طرف آئی اور عرض کیا کہ فلاں مرتد ہو چکا ہے اور اس نے ہمیں حکم دیا ہے کہ ہم آپ سے پوچھیں کہ کیا میری کوئی توبہ قبول  ہے تو یہ آیت نازل ہوئی { كَيْفَ يَهْدِي اللَّهُ قَوْمًا كَفَرُوا بَعْدَ إِيمَانِهِمْ }إِلَى قَوْلِهِ : { غَفُورٌ رَحِيمٌ } تو قوم نے یہ پیغام اس کی طرف بھیجا اور وہ مرتد مسلمان ہو گیا(اور اس کی توبہ قبول ہوگئ)

(نسائی حدیث4068)

.

الحدیث:

ترجمہ:

بے شک ایک انصاری مرتد ہوگیا اور مشرکوں سے جا ملا تو یہ آیت نازل ہوئی{ كَيْفَ يَهْدِي اللَّهُ قَوْمًا كَفَرُوا بَعْدَ إِيمَانِهِمْ } إِلَى آخِرِ الْآيَةِ،تو قوم نے یہ آیت اس کی طرف بھیجی اور وہ واپس توبہ کرتے ہوئے مسلمان ہو گیا تو حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے اس کی توبہ قبول فرما لی 

(مسند احمد حدیث2218)

.

وَإِنِّي مَرَرْتُ بِمَسْجِدٍ لِبَنِي حَنِيفَةَ، فَإِذَا هُمْ يُؤْمِنُونَ بِمُسَيْلِمَةَ، فَأَرْسَلَ إِلَيْهِمْ عَبْدُ اللَّهِ ، فَجِيءَ بِهِمْ، فَاسْتَتَابَهُمْ

ترجمہ:

راوی کہتا ہے کہ میں مسجد بنی حنیفہ کے پاس سے گزرا تو وہ لوگ مسیلمہ کذاب پر ایمان لاتے تھے تو سیدنا عبداللہ نے ان مرتدین کی طرف بھیجا اور مرتدین کو لایا گیا تو سیدنا عبداللہ نے ان سے توبہ کرائی

(ابوداود روایت2762)

.

قلت: أرأيت الرجل المسلم إذا ارتد عن الإسلام كيف الحكم فيه؟ قال: يعرض عليه الإسلام، فإن أسلم وإلا قتل

ترجمہ:

امام محمد نےامام ابو حنیفہ علیھما الرحمۃ سے پوچھا کہ ایک شخص مرتد ہوگیا تو اس کا کیا حکم ہے تو امام ابو حنیفہ نے فرمایا کہ اس پر اسلام پیش کیا جائے گا(اسکے اعتراضات و خدشات کا رد کیا جاءے گا سمجھایا جائے گا)اگر اسلام کو قبول کرلے تو ٹھیک ورنہ قتل کر دیا جائے گا 

[الأصل للشيباني ط قطر ,7/492]

.

امام اہلسنت مجدد دین و ملت سیدی احمد رضا خان بریلوی علیہ الرحمۃ لکھتے ہیں:

 مرتد اگر توبہ کرے تقبل ولا یقتل(قبول کریں گے اور قتل نہ کریں گے)

(فتاوی رضویہ15/152)


إذا ارتد عن الإسلام عرض عليه الإسلام، فإن كانت له شبهة أبداها كشفت ويحبس ثلاثة أيام فإن أسلم وإلا قتل هذا إذا استمهل، فأما إذا لم يستمهل قتل من ساعته

ترجمہ:

مرتد کا حکم یہ ہے کہ اس پر اسلام کی صحیح تعلیمات و احکام پیش کیے جائیِں گے اگر مرتد کا کوئی شبہ اعتراض ہو تو اسکا جواب سمجھایا جائے گا پھر بھی ڈٹا رہے تو اسی وقت قتل کر دیا جائے گا الا یہ کہ مہلت مانگے تو تین دن قید کی صورت میں مہلت دی جائے گی(اس عرصہ میں اسکے اعتراضات خدشات کے جوابات سمجھائے جاسکتے ہیں)مہلت کے بعد توبہ رجوع کرکے اسلام لے آئے تو ٹھیک ورنہ قتل کیا جائے گا

(فتاوی عالمگیری2/253بالحذف الیسیر)

.

تاریخ الخلفاء طبری بدایہ نھایہ ابن خلدون کوئی بھی تاریخ اٹھا لیجیے بلکہ احادیث کی کتب اٹھا لیجیے اس میں یہ تاریخ موجود ہے کہ:

حضرت سیدنا ابوبکر صدیق اور حضرت سیدنا عمر سیدنا علی رضی اللہ تعالیٰ عنھم اجمعین کے زمانہ میں مرتد نکلے تو صحابہ کرام متفقہ طور پر مرتدوں کو کوئی عہدہ مشاورت وغیرہ نہیں دیا بلکہ مرتدوں کی طرف جنگی لشکر بھیجا اور سب سے پہلے انہیں سمجھایا، ان کے خدشات کے جوابات دییے....کچھ مرتد واپس مسلمان ہوگئے اور کچھ مرتد ہونے پر ڈٹے رہے تو ان سے جہاد کیا صحابہ کرام نے اور انہین صفحہ ہستی سے مٹایا....انہیں اہل کتاب کی طرح اقلیت قرار دے کر انکا تحفظ نہیں کیا بلکہ سمجھایا اور نہ ماننے والوں کا خاتمہ کر دیا..(دیکھیے تاریخ الخلفاء ص84 تا87وغیرہ)

.

دیکھا آپ نے کہ ضدی فسادی مرتد کو قتل کرنے کا اسلام نے حکم دیا....صحابہ کرام نے سمجھایا جو نہ سمجھے ڈٹے رہے انہیں اڑا ڈالا.....قادیانی تو مرتدوں سے بھی بدتر ہیں تو انکا ھکم بھی مرتدوں سے بھی زیادہ سخت ہے......!!

.

@@@@@@@@@@@@@@@@@

*#چوتھی بحث*

پاکستان کے ائین میں قادیانیوں پر کیا حکم اور پابندیاں ہیں اور علامہ اقبال محمد علی جنا وغیرہ بانیان پاکستان کی نظر میں ان کی اوقات کیا ہے....چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز کے حالیہ فیصلے کا نقصان کیا ہوگا، اثرات کیا ہوں گے۔۔۔۔۔؟؟ پاکستان کے ائین اور اسلام کے مطابق ہمیں کیا کرنا چاہیے اور قادیانیوں کے متعلق حکومت کو فوج کو عوام کو کیا کرنا چاہیے

.

*#پاکستان کے ائین میں قادیانیوں کے متعلق پہلا قانون

 یہ ہے کہ*

*#آرٹیکل 260 (3) (ا) (ب)*

"جو شخص حضرت محمد ﷺ کے خاتم النبیین ہونے پر قطعی اور غیر مشروط ایمان نہ رکھتا ہو، یا جو حضرت محمد ﷺ کے بعد کسی نبی کے ظہور کو، خواہ کسی مفہوم میں یا کسی قسم میں، تسلیم کرتا ہو یا جو ایسا دعویٰ کرتا ہو، یا اس قسم کے دعویٰ کرنے والے کو نبی یا مذہبی مصلح تسلیم کرتا ہو، وہ آئین یا قانون کے اغراض کے لئے مسلمان نہیں ہے۔"

۔ 

*#آرٹیکل 260 (3) (ب)*

"احمدی جماعت یا لاہوری گروپ، جو اپنے آپ کو احمدی، قادیانی، یا کسی اور نام سے موسوم کرتا ہو، مسلمان نہیں ہیں اور ان کی قانونی حیثیت غیر مسلم کی ہے۔"

(makhoz az book: the constitution of the islamic republic of pakistan p155,156)

.===========================

*#پاکستان کی ائین میں قادیانیوں کے متعلق دوسرا قانون 

یہ ہے کہ*


آرڈیننس XX - امتناع قادیانیت آرڈیننس، 1984


298-B: (1)

 کوئی قادیانی گروپ یا لاہوری گروپ (جو اپنے آپ کو احمدی یا کسی اور نام سے موسوم کرتا ہے)، اپنے عقائد کو بیان کرنے یا ان کی تشہیر کے لیے براہ راست یا بالواسطہ درج ذیل افعال نہیں کر سکتا:

a

قادیانی کسی بھی وقت یا کسی بھی مقام پر، خود کو "مسلمان"(نہیں کہہ سکتے)


(b) 

قادیانی اپنے مذہب کے نام پر اپنے عقائد کی تشہیر نہیں کرسکتے یا ان پر عمل نہیں کرسکتے


(c) 

قادیانی اپنی عبادت گاہ کو "مسجد" یا اس کا نام "مسجد"(نہیں کہہ سکتے)


298-C:

 قادیانی گروپ یا لاہوری گروپ (جو اپنے آپ کو احمدی کہتا ہے یا کسی اور نام سے موسوم کرتا ہے) کا کوئی فرد اپنے عقائد کی تبلیغ کے دوران یا دوسروں کو اپنے مذہب میں شامل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے براہ راست یا بالواسطہ:


(a)

قادیانی  "مسلمان" ہونے کا دعویٰ نہیں کرے گا؛


(b)

قادیانی اپنے عقائد کی تبلیغ کرتے ہوئے اسلامی شعائر یا اصطلاحات استعمال نہیں کرے گا؛

 (makhoz az book Pakistan Penal Code - PPC p104,105)

===================

*#پاکستان کے ائین میں تیسرا قانون یہ لکھا ہے کہ*

پاکستان کا مسلمہ قانون جو ائین میں لکھا ہے وہ یہ ہے کہ اقلیت اکثریت جمہوریت ہر پاکستانی کو ائین پاکستان ماننا ہوگا

====================

*#پاکستان کے ائین میں چوتھا قانون یہ ہے کہ*

pld, 1985,fsc:117

میں واضح لکھا ہے کہ قادیانیوں کو اقلیتی حقوق اس وقت ملیں گے جب وہ خود کو قادیانی کہہ کر کچھ کہیں گے کچھ کریں گے۔۔۔قادیانی اپنے اپ کو مسلمان کہہ کر کچھ کہہ نہیں سکتے، کچھ کر نہیں سکتے۔۔۔اگر قادیانی اپنے اپ کو مسلمان کہیں گے تو انہیں اقلیتی حقوق نہیں ملیں گے

====================

۔ 

1...علامہ اقبال لکھتے ہیں :

احمدی اسلام اور ہندوستان (موجودہ پاکستان) دونوں کے غدار ہیں

(کتاب علامہ اقبال اور رد مرزائیت صفحہ 34۔)

۔

2...علامہ اقبال لکھتے ہیں:

 الحمدللہ کے قادیانی فتنہ اب پنجاب میں رفتہ رفتہ کم ہو رہا ہے

( علامہ اقبال اور رد مرزائیت صفحہ 32)

۔ 

3...علامہ اقبال لکھتے ہیں:

 اس امت مسلمہ کی سالمیت اور وحدت صرف عقیدہ ختم نبوت کی مرہون منت ہے۔۔۔۔قادیانی اسلام سے اس سے کہیں دور ہیں

(علامہ اقبال اور رد مرزائیت صفحہ 45 ،46)

.

4..جناب محمد علی جناح اقبال کے بارے میں کہتے ہیں کہ:

مجھے عظیم فلاسفر اور مفکر ڈاکٹر اقبال سے نا صرف پوری طرح اتفاق ہے بلکہ میں انکا معتقد ہوں

(قائد اعظم کا مسلک ص137)

.

5....قائد اعظم محمد علی جناح نے فرمایا:

میرا ایمان ہے کہ ہماری نجات اس اسوہ حسنہ(سیرت نبی، سنت نبی صلی اللہ علیہ وسلم)پر چلنے میں ہے جو ہمیں قانون عطا کرنے والے پیغمبر اسلام(حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم)نے ہمارے لیے بنایا ہے، ہمیں چاہیے کہ

ہم اپنی جمہوریت کی بنیادیں صحیح معنوں میں اسلامی تصورات اور اصولوں(قرآن و سنت) پر رکھیں..(قائد اعظم کے افکار و نظریات ص29)

.

*#پاکستان کے ائین کے مطابق اور بانیان پاکستان کے اقوال کے مطابق قادیانیوں پر درج زیل احکامات لاگو ہوتے ہیں*

1. قادیانی فتنہ ہیں

2۔ قادیانیوں سے ملک پاکستان کو خطرہ ہے۔۔۔اسلام کو خطرہ ہے

3۔پاکستان کسی کی نوابی کے لیے نہیں بنا۔۔۔قادیانیوں کی نوابی کے لیے حکمرانی کے لیے نہیں بنا۔۔۔۔انگریزوں کی اور نوابی حکمرانی کے لیے نہیں بنا ۔۔۔۔ جج جرنیل سیاست دان وغیرہ کی نوابی حکمرانی کے لیے نہیں بنا بلکہ اسلام کی سربلندی کے لیے بنا ہے

4۔ پاکستان کی جمہوریت وہی ہے جو اسلام مطابق ہو ورنہ جمہوریت کے وہ احکام جو اسلام سے مطابقت نہ رکھتے ہوں وہ جوتے کی نوک پر ہیں

5۔ بانیان پاکستان کے مطابق قادیانی اسلام سے کہیں دور ہیں فتنہ ہیں۔۔۔اسلام اور ملک کے لیے خطرہ ہیں۔۔سالمیت کے لیے خطرہ ہیں

6۔ قادیانی اسلام اور ملک پاکستان کے غدار ہیں باغی ہیں

7۔ قادیانی پبلک ویو جگہ میں اپنے مذہب کی ترویج وغیرہ کچھ نہیں کر سکتے

8۔ قادیانی پاکستان کے ائین کو نہیں مانتے اس لیے انہیں اقلیتی حقوق بھی نہیں ملیں گے

۔ 

لیھذا

پاکستان کے ائین کے مطابق اور بانیان پاکستان کے مطابق قادیانیوں پر درج زیل پابندیاں لازم ہیں

1۔قادیانی کوئی ادارہ سرعام نہیں چلا سکتے

2۔اپنے اپ کو مسلمان نہیں کہہ سکتے

3۔اپنی تعلیمات کو اسلام کا نام نہیں دے سکتے

4۔ کتاب کے ذریعے۔۔۔تقریر کے ذریعے ۔۔۔ تحریر کے ذریعے۔۔۔انٹرنیٹ کے ذریعے۔۔۔سیٹلائٹ چینل کے ذریعے ۔۔۔۔ سفیر کے ذریعے۔۔۔نیوز چینل و اخبارات کے ذریعے۔۔۔۔بیچ کے لوگوں کے ذریعے

کسی بھی ذریعے طریقے سے دوسرے لوگوں تک اپنی تعلیمات کو اسلام کا نام دے کر نہیں پھیلا سکتے اور نہ ہی دوسرے لوگوں کو اجازت دی جا سکتی ہے کہ وہ ان سے ا کر تعلیم حاصل کریں

۔ 

لیھذا

پاک فوج جج جرنیل سیاست دان سب پر لازم ہے کہ

 1۔قادیانیوں کا پہرا دیں ان کا گھیراؤ کریں کہ ان تک کسی کی رسائی نہ ہو اور یہ لوگ دوسروں تک رسائی نہ کر سکیں

۔ 

2۔ گھیراؤ محاصرہ کرنے کے بعد ان کو تمام دنیا سے الگ تھلگ رکھ کر سچے مسلمان علماء کے ذریعے سے ان کو سمجھائیں سمجھ جائیں تو ٹھیک ورنہ طاقت ہو تو اسلام کی سربلندی ہو تو اڑا ڈالیں

۔ 

3۔ ان کا انٹرنیٹ منقطع کر دیا جائے۔۔۔موبائل فون بند کر دیا جائے ۔۔۔سیٹلائٹ چینل و نیٹ وغیرہ منقطع کر دیا جائے یا ایسا سافٹ ویئر لگا دیا جائے کہ یہ لوگ دیگر لوگوں سے مذہبی بات نہ کر سکیں اپنے مذہب کی ترویج نہ کر سکیں

۔ 

4۔ حکمران جج جرنیل سب پر لازم ہے کہ وہ دنیا کے ممالک کو سمجھائیں کہ جس طرح اپ لوگ دہشت گردوں پر پابندیاں لگاتے ہیں قتل کرتے ہیں سزا دیتے ہیں اسی طرح پاکستان کے سب سے بڑے دہشت گرد غدار باغی دشمنان ملک پاکستان قادیانی ہیں اپ لوگ بھی قادیانیوں کو جگہ نہ دیں وقعت نہ دیں۔۔۔انہیں دنیا کے کسی ملک میں اسلام کا نام لے کر تبلیغ نہ کرنے دیں ، انہیں غیر مسلم و قادیانی مشہور کریں ، ان کی کچھ نہ سنیں

۔ 

5۔ حکومت جج جرنیل ملک پاکستان میں اور ساری دنیا میں یہ نافذ کرانے کی کوشش کریں کہ قادیانی اپنے نام کے ساتھ مسلمان نہ لکھ پائیں ۔۔ ۔اپنے نام کے ساتھ ہمیشہ پہچان کے لیے قادیانی لکھیں تاکہ لوگ کسی لیکچرار ، کسی مبلغ ، کسی سائنسدان، کسی ہنر مند سے دھوکہ نہ کھائیں انہیں مسلمان نہ سمجھ بیٹھیں۔۔۔۔جب قادیانی لکھا ہوگا تو سب کو پتہ چلے گا کہ یہ مسلمان نہیں

۔ 

*#جبکہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے حالیہ فیصلے کے نقصانات یہ ہوں گے کہ*

قادیانی کہیں گےچیف جسٹس نے کہا ہے کہ ہم اپنے اداروں میں اپنے علاقے میں تبلیغ ترویج کر سکتے ہیں ہم مسلمان کہلا سکتے ہیں ہم انٹرنیٹ وغیرہ کے ذریعے سے اخبارات نیوز چینل کے ذریعے سے بیچ کے لوگوں کے ذریعے سے مبلغین کے ذریعے سے دیگر ممالک میں تعلیمات اپنی پھیلا سکتے ہیں اسے اسلام کا نام دے سکتے ہیں کیونکہ جب ادارے میں یہ سب کچھ کرنے کی اجازت ہے تو ہم اپنے علاقے میں بیٹھ کر یہ سب کچھ کر رہے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔ حالانکہ چیف جسٹس کا یہ فیصلہ پاکستان کے ائین کے خلاف ہے کہ پاکستان کے ائین کے مطابق ادارہ گھر وغیرہ انٹرنیٹ سیٹلائٹ چینل سفیر حضرات مبلغین اخبارات وغیرہ کے ذریعے سے بھی انہیں اپنے مذہب کو قادیانی مذہب کو اسلام کا نام دے کر نہیں پھیلا سکتے جیسے کہ اوپر تفصیل لکھا ہے

۔ 

*#ہم عوام پر لازم ہے کہ*

اسلام کی سچی تعلیمات عام کریں قادیانیوں کا رد کریں اور جان مال وقت قربان کر کے اسلام کا تحفظ کریں۔ ۔ ۔ ختم نبوت کا تحفظ کریں ۔۔۔۔ قادیانیوں کے متعلق مزید سخت قوانین بنوانے نافذ کرانے کی بھرپور کوشش کریں۔۔۔جلسے جلوس ریلیاں دھرنے کامیاب بنائیں تاکہ اگر حکومت مجبور ہوئی ایجنٹ ہوئی تو بھی اپنے اقاوں کو کہہ سکے گی کہ پریشر ہے عوام کا اس لیے قادیانیوں پر پابندیاں لگا رہے ہیں اپ سے بھی التجا کر رہے ہیں کہ اپ بھی ان پابندیوں کی پاسداری کریں

ورنہ 

اہستہ اہستہ اسلام کی تعلیمات کو بدل دیا جائے گا اور پاکستان کو غلام ،سرعام غلام و محکوم بنا دیا جائے گا

۔ 

✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر

working whatsap nmbr

03468392475

00923468392475

second whatsapp nmbr

03062524574

00923062524574

رابطہ پہلے لکھے ہوئے وٹسپ نمبر پے فرماءیے مگر دونوں نمبر سیو رکھیے اور گروپس میں بھی دونون نمبر شامل کرکے ایڈمین بنا دیجیے کہ پرانہ نمبر کبھی کبھار گربڑ کرتا ہے تو دوسرے جیز وٹسپ نمبر سے دینی خدمات جاری رکھ سکیں...جزاکم اللہ خیرا

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.