سید صاحب افضل یا عالم باعمل افضل۔۔۔۔؟؟ چمن زمان بمع ہمنوا دعوی کرتا ہے چلینج کرتا ہے کہ عالم کو کم علم سید پر افضلیت دینے والوں کے پاس کوئی دلیل نہیں بلکہ عالم کو افضلیت دینا ظلم و ستم ہے بے بنیاد ہے۔۔ائیے پڑھتے ہیں کہ کیا واقعی کوئی دلیل نہیں یا کئ ایات و احادیث سے عالم باعمل کی افضلیت ثابت ہے۔۔۔۔؟؟ اور افضلیت و منصب و درجات کی تفصیل کیا ہے۔۔۔۔؟؟*
July 20, 2025
Read more