Labels

Showing posts with the label رد چمن زمان..تحفظ عقائد و نظریات اہلسنت..رد روافض نیم روافضShow all
ایات مبارکہ کی تفاسیر،صحابہ کرام کے اقوال ،ائمہ اسلاف کے اقوال و دیگر دلائل و حوالہ جات سے ثابت ہوتا ہے کہ عمومی فضائل وغیرہ میں اہلبیت اور آل محمدﷺ میں تمام امت مومنہ شامل ہےاس پر صراحتا یا حکما50دلائل و حوالہ پر مشتمل علمی ایٹم بم تحریر پڑھیے۔۔سمجھدار کے لیے1مستند دلیل،1مستند حوالہ بھی کافی مگر ضدی فسادی رو1فض و نیم رو1فض و چمن زمان وغیرہ کےلیے علمی ایٹم بم بھی ضروری ہے۔۔۔شریر فسادی چمن زمان پر پابندی لگانا لازم ہے،اسے اکابرین کا جوابدہ بنا کر انکےپاس لانا لازم ہے، کیونکہ وہ مسلسل فساد پھیلا رہا ہے اور ابھی اس نے ایک سید مفتی صاحب پر تحریف تک کا کفر والا فتوی لگانےکا غیر مستند فتوی دیا ہے،ائیے چمن زمان کے فتوے کا رد پڑھیے،پھیلائیے