Labels

Showing posts with the label پاکستان کی ترقی،سیاستShow all
اسلام کے مطابق اور پاکستانی قانون کے مطابق کسی کو احتساب و سزا سے استثنی حاصل نہیں، اگر کوئی ایسا قانون ڈائریکٹ یا ترمیم کے بعد بنے کہ فلاں کو استثنی ہے تو شرعا اور پاکستانی قانون کے مطابق وہ قانون کالعدم و مردود باطل قرار پائے گا اور ایسے قوانین بغاوت و خارجیت کو فروغ دےسکتےہیں لیھذا فورا ایسےقانون مٹانا لازم۔تفصیل اس تحریر میں16دلائل کےساتھ پڑھیے۔۔۔!!
کیا پنجاب کے حکمران ناانصافی کر رہے ہیں، کیا سندھ بلوچستان سرحد کے حکمران سستی نااہلی کر رہے ہیں۔۔؟؟ پاکستان ترقی کیوں نہیں کر رہا، خامیاں کیا ہیں، ہمارے وسائل اور طاقتیں کیا ہیں۔۔۔؟؟ ائی ایم ایف کی غلامی کس طرح ختم کی جا سکتی ہے۔۔؟؟ ترقی اتحاد کس طرح لائی جا سکتی ہے۔۔؟؟ پانی پہلے ہی کم ہے تو نئ نہریں نکالنے پے لڑنے کے بجائے بارشوں سیلابوں کے پانی کو ڈیموں کے ذریعے بچا کر نئے علاقوں کو آباد کیوں نہیں کرتے۔۔۔؟؟ مفصل مدلل تحریر پڑھیے، عمل کیجیے، پھیلائیے