داتا دربار ہنگامہ؟ گالی مذمت فرق؟ طاہر الکادری.. منافقت مکاری...پردہ پوشی؟

 *گالی اور مذمت میں فرق اور نام بگاڑنا اور یہ مذمتی نعرے وغیرہ ہلڑبازی ہے کیا..؟ مسجد و مزار کا تقدس پامال کرنا ہے کیا…؟؟*

اعتراض:

کچھ لوگ اور بالخصوص نیم رافضی اور منہاجی اعتراض کرتے ہیں کہ لبیک کے قائد و کارکنان ہلڑبازی کرتے ہیں،گالیاں دیتے ہیں...طاہر الکادری کی وڈیو بھی اس سلسلے میں چلائی جا رہی ہے جس میں طاہر الکادری کہتا ہے کہ یہ نہ تو سنت سے ثابت ہے نہ ہی صحابہ کرام سے

.

جواب:

*ہر ایک کے لیے میٹھی زبان منافقت کی نشانی ہے.........!!*

الحدیث:

منافق و مکار کی ایک نشانی حدیث پاک میں یہ بھی آئی ہے کہ

أَلْسِنَتُهُمْ أَحْلَى مِنَ السُّكَّرِ

ترجمہ:

ان(دینی لبادہ والے منافقوں،مکاروں)کی زبانیں شکر سے بھی زیادہ میٹھی ہونگی.(ترمذی حدیث2404) جو صلح کلیت کا داعی ہو...سب کے لیے میتھا ہو اسکے مسلمان ہونے پے شک کیجیے....برحق سختی سنت و لازم ہے..مزید دلائل نیچے آ رہے ہیں

.

اہلسنت بالخصوص لبیک کے قائدین و ورکرز سمجھانے کے ساتھ ساتھ اہل مذمت کی خوب مذمت و سختی کی اور کرتے رہے ہیں اور کرتے رہیں گے مگر کبھی گالی نہیں دی، نہ دیں گے


.

*طاہر الکادری نے بھی مذمت کی.........!!*

گالی اور مذمت کے فرق کو سمجھنا ضروری ہے...مذمت تو خوارج کی خود طاہر الکادری نے بھی کی ہے انہیں جہنمی کتے لعنتی ،دھوکے باز ، مخلوق سے بدتر ، کالے بدعتی گستاخ وغیرہ لکھا ہے(دیکھیے اسکی کتاب دہشتگردی اور فتنہ خوارج ص363تا451)

.

*خوارج کے مزمت مگر دوسروں سے دوستی.........؟؟*

سنی نجدی وہابی شیعہ وغیرہ کو کلمہ گو کہہ کر اتحاد کا ڈرامہ رچانے والے ڈاکٹر طاہر منہاجی اور اسکے حمایتیوں سے سوال ہے کہ خوارج بھی تو کلمہ گو ہیں ان کے خلاف فتوی کیوں جاری کیا....؟؟

کیا جوشِ ایمانی کی رگ جاگ اٹھی تھی یا امریکہ یورپ برطانیہ وغیرہ سیکیولر قسم کی حکومتوں کو خوش کرنے کے لیے ایسا فتوی دیا...؟؟

اگر جوش ایمانی کی رگ جاگ اٹھی تھی تو یہ جوش ایمانی دیگر فرقوں برے عالموں کی گستاخیوں پر کہاں غائب....؟؟ یا تو کلمہ گو کہہ کر اتحاد کا نعرہ لگانا ڈاکٹر صاحب کی منافقت دھوکہ بازی مکاری کہلائے گا...؟؟

.

*مسجد میں حق بیانی یا ہلڑبازی.............؟؟*

 ایک دفعہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے کئ منافقین کو مسجد سے نکالنے کا حکم دیا تو صحابہ کرام نے انہیں گھسیٹ گھسیٹ کر اور تھپڑیں مار مار کر مسجد سے باہر نکال پھینکا

(دیکھیے الروض الانف ص386 باب طرد المنافقین)

لیھذا داتا صاحب کا مزار ہو یا کوئی اور مزار یا مسجد حقیقی، اگر طاقت ہو تو ہاتھ سے ورنہ زبان کے ذریعے سے وہاں سے منافقین دھوکے باز مکاروں منافقوں کو نکالنا برحق ہے، آواز لگا کر، نعرے لگا کر انکو روکنا باہر کروانا برحق ہے...یہ ہلڑبازی نہیں...

.

*داتا دربار پے اچھا ہوا یا ہلڑبازی.......؟؟*

داتا صاحب فرماتے ہیں:سیدنا صدیق اکبر انبیاء کے بعد تمام بشروں سےافضل ہیں،اہل طریقت کے پیشوا خاص ہیں(کشف المحجوب ص174،175) داتا صاحب کے مطابق بھی سیدنا صدیق اکبر سیاسی و روحانی اول خلیفہ ہیں لیکن طاہر الکادری کے مطابق سیدنا صدیق و عمر سیاسی خلیفہ تھے،سیدنا علی روحانی اول خلیفہ تھے(دیکھیےاسکی کتاب القول الوثیق ص41)جسکے نظریات داتا صاحب کے مخالف ہوں اسے داتا کے عرس میں عزت دینا،بیان کروانا ناانصافی ہے،ایسے کو نہ سننا نہ سننے دینا بھگانا ہلڑبازی نہیں

.

*نام بگاڑنا............!!*

 عام طور پر کسی مسلمان کی بےعزتی نہیں کرنی چاہیے اس کا نام نہیں بگاڑنا چاہیے لیکن مستحق لوگوں کا نام بگاڑنا سنت سے ثابت ہے

وقد غير صلى الله عليه وسلم اسم عمرو بن هشام المكنى بأبي الحكم بأبي جهل

 نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے عمر بن ہشام جس کو حکمتوں کا باپ کہا جاتا تھا اس کا نام بدل کر(یعنی بگاڑ کر) ابوجہل رکھ دیا یعنی جہالت کا باپ

(مرقاۃ شرح مشکاۃ7/3003)

صحابی نے فرمایا

آنت أَبو جهل، آنت الشيخ الضال....تم ہی ابوجھل ہو ناں، تم ہی گمراہ شیخ ہو ناں

(مسند احمد13477)

 نام اس لیے بگاڑتے ہیں تاکہ وہ اور اسکے کرتوت واضح ہوں، اس کی گمراہی اس کا مکار برا غیر ہونا واضح ہو اس کا گمراہ ہونا واضح ہو تاکہ لوگ پہچان سکیں،بچ سکیں

.

*طاہر القادری کی دھوکےبازی منافقت.........!!*

خوارج کی مذمت دھوکےبازی بدعت گستاخی منافقت وغیرہ کی وجہ سے جائز بلکہ لازم ہے تو دیگر برے لوگ جو بدعتی دھوکےباز گستاخ و منافق ہوں انکی مذمت بھی برحق کہلائے گی....طاہر الکادری کی دھوکےبازیاں مکاریاں منافقتیں پڑھنی ہوں تو قہر الدیان طاہر القادری کا علمی محاسبہ کتب پڑہیں، ہم اسکی دو اہم منافقت و مکاریاں دھوکےبازیاں بیان کر رہے ہیں

.

 طاہرالکادری نے بہت مشہور کیا کہ اسے خواب میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ہوئی ہے اور آپ علیہ الصلاۃ والسلام نے فرمایا ہے کہ تمہاری عمر 64سال سے کم ہوگی.... جب طاہر القادری صاحب کی عمر 64 سال سے زیادہ ہوگی تو نیوز چینلز وغیرہ ساری جگہ پوچھا جانے لگا کہ آپ نے یہ جھوٹ کیوں بولا یہ تضاد مکاری کیسی؟ اس پر آئین بائیں شائیں کرنے لگا جو منافق و مکار کی عادت ہے... تفصیل کے لیے میری فیس بک آئی ڈی یا میرے بلاگ

https://tahriratehaseer.blogspot.com/?m=1

میں پڑھ سکتے ہیں

.

ﭘﺮﻭﻓﻴﺴﺮ ﻃﺎﮨﺮ ﺍﻟﻘﺎﺩﺭﯼ ﻧﮯ ﺍﻳﮏ ﻟﻤﺒﯽ ﺗﻘﺮﻳﺮ ﺟﺴﮑﻮ ﺻﺪﻳﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﻴﮯ ﻣﺸﻌﻞِ ﺭﺍﮦ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ...ﺍﺱ ﺗﻘﺮﻳﺮ ﻣﻴﮟ کہا ﺗﮭﺎ

ﮐﮧ:

"ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﮔﺴﺘﺎﺧﯽِ ﺭﺳﻮﻝ ﮐﺎ ﻣﺮﺗﮑﺐ ﮨﻮ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮨﻮ ﻳﺎ ﻏﻴﺮﻣﺴﻠﻢ ﻣﺮﺩ ﮨﻮ ﻳﺎ ﻋﻮﺭﺕ،ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮨﻮ ﻳﮩﻮﺩﯼ ﮨﻮ ﻋﻴﺴﺎﺉ ﮨﻮ ﮨﻨﺪﻭ ﮨﻮ ﮐﻮﺉ ﮨﻮ ﻣﺮﺩ ﮨﻮ ﻳﺎ ﻋﻮﺭﺕ ﮨﻮ ﺟﻮ ﮔﺴﺘﺎﺧﯽِ ﺭﺳﻮﻝ ﮐﺎ ﻣﺮﺗﮑﺐ ﮨﻮ ﺍﺳﮑﯽ ﺳﺰﺍ ﻗﺘﻞ ﮨﮯ"

.

 ﭘﮭﺮ ﻳﮩﯽ ﻣﻮﺻﻮﻑ ﺍﻧﮕﺮﻳﺰﻭﮞ ﻳﮩﻮﺩﻳﻮﮞ ﻋﻴﺴﺎﺋﻴﻮﮞ ﻏﻴﺮ ﻣﺴﻠﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﮔﻮﺩ ﻣﻴﮟ ﺑﻴﭩﮫ کر ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﻴﮟ:


"ﻣﻴﮟ ﻓﻘﮧ ﺣﻨﻔﯽ ﮐﺎ ﭘﻴﺮﻭﮐﺎﺭ ﮨﻮﮞ.... ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﻴﮟ ﮐﮧ:

ﻓﻘﮧ ﺣﻨﻔﯽ ﻣﻴﮟ ﮔﺴﺘﺎﺧﯽ ﮐﯽ ﺳﺰﺍ ﻗﺘﻞ "ﻋﻴﺴﺎﺉ ﻭﻏﻴﺮﮦ ﻏﻴﺮ ﻣﺴﻠﻤﻮﮞ ﭘﺮ ﻻﮔﻮ ﻧﮩﻴﮟ ﮨﻮﺗﯽ"

.

ﭘﮭﺮ ﻧﻴﻮﺯ ﭼﻴﻨﻞ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺱ ﻗﺴﻢ ﮐﮯ ﻭﺍﺿﺢ ﺗﻀﺎﺩ ﮐﺎ ﺟﻮﺏ ﭘﻮﭼﮭﺘﮯ ﮨﻴﮟ ﺗﻮ ﺟﻨﺎﺏ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﻴﮟ ﮐﮧ ﻣﻴﮟ ﻧﮯ ﻓﻘﮧ ﺣﻨﻔﯽ ﮐﺎ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ..

.

تبصرہ:

ﷲ ﺍﮐﺒﺮ ﺟﻨﺎﺏ

ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ ﺟﮭﻮﭦ ﺩﮬﻮﮐﮧ ﻣﮑﺎﺭﯼ ﻓﻨﮑﺎﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﮐﺲ ﭼﻴﺰ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ.؟

ﺍﮔر ﮨﻤﺖ ﺗﮭﯽ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺻﺪﻳﻮﮞ ﻭﺍﻟﯽ ﺗﻘﺮﻳﺮ ﮐﺎ ﻣﻮﻗﻒ ﺍﻥ ﺍﻧﮕﺮﻳﺰﻭں ﮐﻮ ﮐﻴﻮﮞ ﻧﮩﻴﮟ ﭘڑﮪ ﺳﻨﺎﻳﺎ..؟؟

ﺍﺭﮮ ﺑﺎﺿﻤﻴﺮ ﺳﭽﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﻭﮨﯽ ﺑﺎﺕ ﺑﺘﺎﺗﮯ ﮐﮧ ﻣﻴں ﮐﮩﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﮔﺴﺘﺎﺧﯽ ﭼﺎﮨﮯ ﻣﺴﻠﻢ ﮐﺮﮮ ﻳﺎ ﻏﻴﺮ ﻣﺴﻠﻢ ﺍﺳﮯ ﻗﺘﻞ ﮐﻴﺎ ﺟﺎﮮ ﮔﺎ...ﮐﮩﺘﮯ ﻧﺎﮞ... ﮐﻴﻮﮞ ﻧﺎ ﮐﮩﺎ..؟؟

ﮨﻤﻴﺸﮧ ﺗﻘﻠﻴﺪ ﮐﯽ ﺩﮬﺠﻴﺎﮞ ﺍﮌﺍﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺍﻧﮕﺮﻳﺰﻭﮞ ﮐﮯ ﺟﮭﺮﻣﭧ ﻣﻴﮟ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺣﻨﻔﯽ ﮐﻴﻮﮞ ﮐﮩﺎ..؟؟

ﻓﻘﮧ ﺣﻨﻔﯽ ﻣﻴﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﮑﯽ ﺳﺰﺍ ﻗﺘﻞ ﮨﮯ ﻭﮨﺎﮞ ﺑﺤﺚ ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﻳﮧ ﺳﺰﺍ ﻓﺮﺽ ﻭﺍﺟﺐ ﮨﮯ ﻳﺎ ﺟﺎﺋﺰ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮔﺴﺘﺎﺧﯽ ﮐﺎ ﺛﺒﻮﺕ ﮐﺲ ﻃﺮح ﮨﻮﮔﺎ... ﻳﮧ ﺑﺎﺕ ﺗﺤﻘﻴﻖ ﺧﻮﺩ ﻃﺎﮨﺮ ﺟﻨﺎﺏ ﻟﻤﺒﯽ ﺗﻘﺮﻳﺮ ﻣﻴﮟ ﮐﮩﮧ ﭼﮑﮯ ﮨﻴﮟ ﺗﻮ ﺍﻧﮕﺮﻳﺰﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺟﮭﻮﭦ ﺑﻮﻟﻨﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺳﺰﺍ ﻣﻴﮟ ﻏﻴﺮ ﻣﺴﻠﻢ ﺷﺎﻣﻞ ﻧﮩﻴﮟ ﻳﮧ ﭼﺎﭘﻠﻮﺳﯽ ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ ﺩﮬﻮﮐﮧ ﻧﮩﻴﮟ ﺗﻮ ﺍﻭﺭ ﮐﻴﺎ ﮨﮯ..؟؟

.

ﺍﭘﻨﯽ.ﺗﻘﺮﻳﺮﻭﮞ ﻣﻴﮟ ﺍﮨﻠﺴﻨﺖ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﻃﻠﺒﺎﺀ ﭘﺮ "ﺟﮩﺎﻟﺖ ﻓﺘﻮﯼ ﺑﺎﺯﯼ ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ ﺩﮬﻮﮐﮧ ﻓﺴﺎﺩ ﺭﺷﻮﺕ ﺿﻤﻴﺮ ﻓﺮﻭﺷﯽ ﻭﻏﻴﺮﮦ ﺟﻮ ﺟﻮ ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ ﻳﮧ ﻟﮕﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺳﺐ ﺧﻮﺩ ﺍﺱ ﻣﻴﮟ ﮐﻮﭦ ﮐﻮﭦ ﮐﺮ ﺑﮭﺮﮮ ﮨﻴﮟ.. ﺍﻧﮑﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﻀﺎﺩ ﺟﮭﻮﭦ ﻓﺮﻳﺐ ﻓﺴﺎﺩ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﯼ ﭘﮍﯼ ﮨﮯ ﺟﺲ ﭘﺮ ﺍﭼﮭﮯ ﮐﺎﻡ ﺍﭼﮭﮯ ﺑﻮﻝ ﮐﮯ ﺫﺭﻳﻌﮯ ﭘﺮﺩﮦ ﮈﺍﻼ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ

.

ﻧﻮﭦ:

ﮨﻢ ﻣﻨﮭﺎﺝ ﺍﻟﻘﺮﺁﻥ ﮐﮯ ﭘﻠﻴﭧ ﻓﺎﺭﻡ ،کئ ﮐﺘﺐ ﺍﻭﺭ کئ ﻭﺍﺑﺴﺘﮧ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﮯ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﻧﮩﻴﮟ...ﮨﻢ ﺍﺱ ﺯﮨﺮ ﮐﮯ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﮨﻴﮟ ﺟﻮ ﻭﻗﺘﺎ ﻓﻮﻗﺘﺎ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮨﻤﻨﻮﺍ ﺍﺱ ﭘﻠﻴﭧ ﻓﺎﺭﻡ ﮐﮯ ﺫﺭﻳﻌﮯ ﭘﮭﻴﻼ ﺭﮨﮯ ﮨﻴﮟ.... ﻣﻨﮭﺎﺝ ﺍﻟﻘﺮﺁﻥ ﺳﮯ ﺍﻳﺴﻮﮞ ﮐﻮ ﮨﭩﺎﻳﺎ ﺟﺎﮮ ،ﺑﺎﺋﻴﮑﺎﭦ ﮐﻴﺎ ﺟﺎﮮ،ﺭﺩ ﮐﻴﺎ ﺟﺎﮮ..

.

نوٹ:

چور کبھی خود کو چور کہے گا...؟ منافق مکار خود کو منافق کہے گا...، کرپٹ کبھی خود کو کرپٹ کہے گا...؟؟

نہین نہیں... ہر شخص چاہے سچا ہو یا جھوٹا مگر ہر ایک اپنے کو برحق کہتا ہے... طاہر اور ہمنوا بھی اپنے کو منافق مکار جھوٹا نہیں کہیں گے وہ اپنے جھوٹ مکاری دھوکے بازی پر مزید کوئی دھوکے بازی کرکے ہمیں گمراہ کرنے کی کوشش کریں گے... اللہ ضد انانیت سے بچائے.. ایسوں کی منافقت مکاری دھوکے بازی پکڑنا پڑتی ہے... آپ دل چھوٹا مت کریں کہ سب خود کو حق سمجھتے ہیں تو ہم کہاں جائیں، آپ اس سوچ سے نکلیں.....سوچیں سمجھیں حق تلاش کریں.. حق کی پیروی کریں.. مستند علماء اہلسنت برحق ہیں... ان میں جھوٹ مکاری منافقت گستاخی ایجنٹی اپ کو نہیں ملے گی... ہرگز نہیں... ہاں جو مستند نا ہو تو وہ نام نہاد جھوٹا اہلسنت ہوگا اس میں منافقت مکاری ہوسکتی ہے بلکہ ہوتی ہے

.

نوٹ:

اسلامی حدود.و.دلائل کا اختلاف برحق ہے... ایسا اختلاف آپ کو اہلسنت میں بھی ملے گا..  ایسے برحق اختلاف سے دل چھوٹا نا کریں... بہتر بہترین کا پردلیل اختلاف ہوسکتا ہے.. ہوتا ہے...  جوکہ قابل برداشت ہے مگر مکاری جھوت منافقت گستاخی دھوکے بازی والا اختلاف ہرگز ہرگز قبول نہیں..

اور یہ بھی مت سمجھیے کہ اسلام میں اخر اختلاف کیوں ہے...؟ کیوں کہ اختلاف ہر جگہ ہوتا ہے ہر مذہب میں ہے ہر ادارے ملک میں ہوتا ہے... سیاست میں ہے.. میڈیا میں ہے... جدھر دیکھو سوچو اپ کو اختلاف ضرور ملے گا... ہر گھر میں ملے گا..  اس لیے اسلام نے حد درجے کے پردلیل اختلاف کو حق کہا ہے مگر بے بنیاد اختلاف نفسانی خواہشات کا اختلاف، ضد انانیت کا اختلاف... گستاخی مکاری مکر و فریب دھوکے بازی کا اختلاف... ایجنٹی منافقت کا اختلاف ہرگز ہرگز قبول نہیں

.

*روافz نیم روافz کی مکاریاں خیانتیں دھوکے بازیاں تضادات و جھوٹ و غلو و منافقتیں..........؟؟*

سید ریاض حسین شاہ ظہور فیضی عرفان شاہ مشہدی حنیف قریشی چمن زمان وغیرہ کی بدمذہبی خیانتوں وغیرہ پر علماء کرام مسلسل لکھ رہے آپ ہماری فیس بک ٹائم لائن یا ہمارے بلاگ

https://tahriratehaseer.blogspot.com/?m=1


پے جا کر طاہر الکادری چمن زمان وغیرہ کے متعلق پڑھ سکتے ہیں

.

*سمجھانے کی بھرپور مسلسل کوشش کے ساتھ ساتھ ضدی فسادی دھوکےباز مکار منافق کی مذمت کرنے کے مزید کچھ دلائل درج ذیل ہیں.......!!*


 کچھ لوگوں کی شدید مذمت قرآن و سنت میں آئی ہے...

مثلا

 زنیم....جسکی اصل نسل میں خطاء ہو....دوسرے الفاظ میں ہرامی پلید حیضی(سورہ قلم ایت68)

.

خرطوم....اسکی ناک گویا سور کی سی تھوتھنی ہے(سورہ قلم ایت68)

.

شرالدواب....جانوروں سے بدتر(سورہ انفال ایت8)

.

 صم بکم عمی...بہرے، گونگے، اندھے(سورہ بقرہ آیت18)

 السفھاء(پاگل چریے)

تب یدا ابی لھب، 

لایعقلون(بے وقوف)،

.

 دیوث....(دلا ، بےغیرت)....نسائی حدیث2562 شعب الایمان حدیث10310)

.

ملعون.....(لعنتی.....ترمذی حدیث1941)

کلاب النار....جہنمی کتے...(ابن ماجہ حدیث173)

حثالہ،  وغیرہ کئ مذمتی الفاظ قرآن و احادیث میں آئے ہیں

.

قبلہ خادm حسین رzوی صاحب نے کبھی گالیاں نہیں دیں، ہاں انہوں نے تقریر میں سمجھانے کے ساتھ ساتھ ضدی منافقوں ایجنٹوں مکاروں کو سخت مذمتی الفاظ کہے ہیں اور ایسوں کو سمجھانے کے ساتھ ساتھ سخت مذمتی الفاظ بولنا سختی کرنا برحق ہے..

اسلام نے خوب سمجھایا....بہت سمجھایا.... بار بار سمجھایا مگر اسلام نے "ضدی منافق ہٹ دھرم کے متعلق یہ طریقہ بھی

 بتایا کہ:

يا أيها النبي جاهد الكفار والمنافقين واغلظ عليهم

ترجمہ:اے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم)کافروں اور منافقوں سے جہاد کریں اور ان پر سختی کریں

(سورہ توبہ آیت73)

.

اسلام میں خوب نرمی ہے،سمجھانے سلجھانے اور پردہ پوشی کرنے کا حکم ہے مگر کچھ پر سختی کا بھی حکم ہے،کچھ لوگوں کی پردہ پوشی نا کرنے کا بھی حکم ہے.. اگر تقریبا نوے فیصد نرمی پردہ پوشی کا حکم ہے تو دس فیصد سختی مذمت کا بھی حکم ہے... نبی کریم نے فتح مکہ کے سب کو معاف فرما دیا مگر دس بارہ افراد کو معافی نہیں تھی، نبی پاک نے منافقوں کے ساتھ نرمی برتی مگر ایک دفعہ ستر کے قریب منافقوں کو مسجد سے گھسیٹ گھسیٹ تھپڑیں مروا مروا کر نکلوا دیا...پھر ضدی فسادی منافقوں پر خوب سختی اور مذمت فرمائی...(دیکھیے الروض الانف ص386 باب طرد المنافقین)

عقل.و.حکمت کا تقاضا بھی یہی ہے کہ سمجھایا جائے، نرمی برتی جائے، اور اسی حکمت کا تقاضا ہے کہ منافق ضدی فسادی پر سختی برتی جائے، اسی حکمت کا تقاضا ہے کہ معاف کرنا بھی لازم مگر کچھ جرائم پر سزا مقرر کی جائے، اسی میں معاشرے کی بھلائی بھی ہے تو ضدی فسادی کا علاج بھی..

.


الحدیث:

من كتم غالا فإنه مثله

ترجمہ:

جو غل کرنے والے(خیانت کرنے والے، چھپکے سے کمی بیشی کرنے والے، کھوٹ کرنے والے) کی پردہ پوشی کرے تو وہ بھی اسی کی طرح(خیانت کرنے والا، کھوٹا، دھوکے باز مجرم) ہے

(ابو داؤد حدیث2716)

.

الحدیث:

قال رسول الله صلى الله عليه وسلم أترعون عن ذكر الفاجر؟، اذكروه بما فيه يعرفه الناس

ترجمہ:

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

کیا تم(زندہ یا مردہ) فاجر(فاسق معلن منافق , خائن، دھوکے باز مکار بدمذہب) کو واضح کرنے سے ہچکچاتے ہو...؟

(جیسا وہ ہے ویسا کہنے سے گھبراتے ہو...؟؟)

اسے ان چیزوں(ان کرتوتوں، عیبوں اعلانیہ گناہوں ، خیانتوں، منافقتوں دھوکے بازیوں) کے ساتھ واضح کرو جو اس میں ہوں تاکہ لوگ اسے پہچان لیں(اور اسکی گمراہی خیانت منافقت بدعملی دھوکے بازی مکاری سے بچ سکیں)

(طبرانی کبیر حدیث1010)

یہ حدیث پاک  کتبِ حدیث و تفاسیر اور فقہ و تصوف کی کئی کتب میں موجود ہے... مثلا جامع صغیر، شعب الایمان، احیاء العلوم، جامع الاحادیث، کنزالعمال، کشف الخفاء ردالمحتار ، عنایہ شرح ہدایہ، فتاوی رضویہ، تفسیر ثعالبی، تفسیر درمنثور وغیرہ کتب میں موجود ہے

.


القرآن..ترجمہ:

حق سے باطل کو نا ملاؤ اور جان بوجھ کر حق نہ چھپاؤ

(سورہ بقرہ آیت42)

.

حدیث پاک کے مطابق:

عدل.و.حق کی بات کہنا افضل جھاد ہے..

(ابوداؤد حدیث نمبر4344)

.

الحدیث..ترجمہ:

تکبر تو یہ ہے کہ حق کی پرواہ نا کی جاے, حق ٹھکرایا جائے اور لوگوں کو حقیر سمجھا جاے..

(صحیح مسلم حدیث نمبر147)

.

الحدیث..ترجمہ:

خبردار...!!جب کسی کو حق معلوم ہو تو لوگوں کی ھیبت

(رعب مفاد دبدبہ خوف لالچ) اسے حق بیانی سے ہرگز نا روکے

(ترمذی حدیث2191)

.

الحدیث.. ترجمہ:

حق کہو اگرچے کسی کو کڑوا لگے

(مشکاۃ حدیث5259)

.


لیھذا ایسوں کے عیوب مکاریاں منافقتیں خیانتیں دھوکے بازیاں بیان کرنا برحق ہے لازم ہے اسلام کا حکم ہے....

یہ عیب جوئی نہیں، غیبت نہیں، ایسوں کی پردہ پوشی کرنا جرم ہے... یہ فرقہ واریت نہیں، یہ حسد نہیں، بغض نہیں بلکہ حق کی پرواہ ہے اسلام کے حکم کی پیروی ہے...

 ہاں حدیث پاک میں یہ بھی واضح ہے کہ وہ عیوب، وہ خیانتیں، وہ دھوکے بازیاں وہ کرتوت بیان کیے جائیں جو اس میں ہوں...جھوٹی مذمت الزام تراشیاں ٹھیک نہیں...

.

لیھذا منافقوں مکاروں کو سمجھانے ساتھ ساتھ ان کی مذمت و سختی برحق ہے....سخت مذمت کرنا برحق ہے، مذمت کو گالی نہیں کہہ سکتے...

.

سوال:

بڑے آئے تم فتووں کے ، حق کے ٹھیکیدار..

جواب:

ہم بے شک ٹھکیدار نہیں مگر نگہبان، پہرے دار، خدمت گذار ضرور ہیں

الحدیث: ألا كلكم راع....(بخاری مسلم)

ترجمہ:

سنو....!! تم میں سے ہر ایک نگہبان.و.ذمہ دار ہے

(بخاری حدیث7138, مسلم حدیث1459)

.

سوال:

طاہر الکادری سید ریاض حسین شاہ ظہور فیضی عرفان شاہ مشہدی حنیف قریشی چمن زمان وغیرہ کی اتنی خدمات ہیں.. اتنا علم ہے... اتنی عبادات ہیں ایسے عالم خدمت گذار دینی کام کرنے والےکیسے منافق مکار جھوٹے ہوسکتے ہیں....؟؟

.

جواب:

الحدیث.. ترجمہ:

اللہ تو فاجر(گمراہ. بدمذھب. منافق)سے بھی اس دین اسلام کی تائید اور کام لیتا ھے(بخاری حدیث 3062)

لیھذا دینی خدمات کو دلیل مت بنائیں... جب عقیدہ نظریہ ٹھیک ہو تب دینی خدمات کو دلیل بنائیں،

دراصل منافق ایجنٹ دین کے لیے تو خدمات نہیںکرتا وہ تو ایجنٹی میں یہ سب کرتا ہے... وہ تو اپنے عیوب منافقت کو چھپانے کے لیے خدمات کرتا ہے... وہ تو لوگوں کو گمراہ بنانے دھوکہ دینے کے لیے خدمات کرتا ہے... اسکی یہ سب خدمات اسی لیے مردود کہلاتی ہیں...

.

شیطان کتنا علم والا تھا... کتنا عبادت گذار تھا...اتنا عظیم تھا کہ فرشتوں کا استاد تھا مگر ایک سنگین جرم کرنے پر مردود شیطان لعنتی جہنمی قرار پایا...اس لیے فقط علم و عبادت کو مت دیکھیے پہلے عقیدہ نظریہ دیکھیے... جب عقیدے ٹھیک ہوں تب علم و عبادت کام آءیں گے...

.

خوارج بھی تو بہت علم والے تھے... بہت زیادہ قران کے قاری تھے بہت عبادت گذار تھے کلمہ پڑھتے تھے پھر بھی مردود ٹہرے صرف دو چار غلط نظریات و منافقات کی وجہ ہے... ایسے خوارج جو بظاہر بڑے دیندار علم و عمل عبادت والے تھے کلمہ گو تھے ان کو طاہر صاحب نے بھی مردود جہنمی ہونے کا فتوی دیا ہے...

.

لیھذا علم عبادت خدمات کے باوجود کوئی منافق مردود ایجنٹ ہوتا ہے... بلکہ منافق کی تو نشانی یہی ہے کہ ایک طرف بڑا دیندار بنا پھرتا ہے اور دوسری طرف غیرمسلموں کا ایجنٹ ہوتا ہے.. پڑھیے سورہ بقرہ ایت آٹھ نو اور 14..

.

نوٹ:

طاہر القادری کی شدید مذمت والی وڈیو میں بھی رzوی صاحب نے منافق کی بھرپور مذمت کی ہے مگر ماں بہن کی گالی یا کوئ بھی فحش یا گالی نہیں دی...اور دھرنے کے موقعے پر صحافی کو جو گالی دی گئ تھی وہ رzوی صاحب نے نہیں دی تھی بلکہ ایک اور صاحب نے غم و غصے جلدبازی میں گالی دے بیٹھے تھے مگر ان صاحب نے پھر کبھی گالی نہیں دی... گالیوں سے بھری ایک آڈیو کو رzوی صاحب کی آڈیو مشھور کیا گیا ہے...وہ ایک سازش ہے جھوٹ ہے... وہ آڈیو آواز رzوی صاحب کی نہیں...

 لبیک اور ان کے قائدین کے متعلق گالی کا جھوٹا الزام اور سازشیں مشھور کی گئ ہیں حتی کہ کچھ اہلسنت بھی گالی اور مذمت میں فرق نا سمجھنے کی وجہ سے وسوسوں اور غلط فہمیوں میں مبتلا ہو گئے...

.

ہوسکے تو ایسی معلومات اور وضاحتوں کو خوب پھیلائیں تاکہ غلط الزامات اور غلط فہمیوں اور سازشوں کا علاج ہو، روک تھام ہو اور حق واضح ہو...

.

سچوں(کو پہچان کر ان)کا ساتھ دو(سورہ توبہ آیت119)

دین و دنیا کو بدنام تو جعلی منافق مکار کر رہےہیں....عوام و خواص سب کو سمجھنا چاہیےکہ #جعلی_مکار_منافق تو علماء پیر اینکر لیڈر سیاست دان جج وکیل استاد ڈاکٹر فوجی وغیرہ افراد و اشیاء سب میں ہوسکتےہیں،ہوتے ہیں

تو

جعلی کی وجہ سے #اصلی سےنفرت نہیں کرنی چاہیےبلکہ اصلی کی تلاش اور اسکا ساتھ دینا چاہیے

.

✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر

whats App,twitter nmbr

00923468392475

03468392475

other nmbr

03062524574

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.