عدلیہ ناحق بزدل یا ایجنٹ؟ پی ڈی ایم پی تی ائی وغیرہ نے اسلام کے لیے کیا کیا؟

 *عدلیہ دوسروں کے لیے نرم و جانبدار مگر یہی عدلیہ اور پی ٹی آءی پی ڈی ایم وغیرہ اسلام اللہ و رسول اور سچے مولویوں کے لیے لاپرواہ کیوں..؟؟ بزدل یا غیروں کی ایجںٹ ظالم کیوں...؟؟*

عدلیہ جج صاحبان نے آج کہا کہ:

سخت رد عمل نہیں دیں گے...انتخاب ہوءے تو کون قبول کرے گا.... تین چار دن دیکھیں گے کہ کیا ہو رہا ہے... معیشت کا برا حال ہے...عوام کے تحفظ کے لیے بیٹھے ہیں عوام کو حقوق دلاءیں گے تو عوام خوش ہونگے..فریق مخالف نے چار گھنٹے مانگے عدلیہ نے کئ دن مہلت دے دی

.

*#تبصرہ.......!!*

چیف جسٹس اور جج صاحبان آپ نے تو قانون کے تحفظ کا حلف اٹھایا ہے،عوام کو خوش کرنا کب سے آپکی ذمہ داری بن گئ ہے....؟؟ اسلام و قانون اور عقلِ سلیم کی روشنی میں عدلیہ کا کام ہے کہ اسلام و حق مطابق فیصلہ دے...کسی کے دباؤ میں نہ آئے...اسے قانون کی پرواہ ہونی چاہیے...چاہے قانون کے تحت حکم کسی کو سخت و کڑوا لگے یا میٹھا...قانون لاگو کرے وقت و عوامی رد عمل کا انتظار نہ کرے... کسی ہجوم کسی مافیا کسی دولتمند کسی طاقتور کسی لیڈر کے دباؤ لالچ میں نہ ائے...کسی کو خوش کرنا منصف کا کام نہیں...!!

.

جج صاحب آپ کیوں ڈر گئے پی دی ایم سے.....؟؟ آپ نے الیکشن کے حکم پر قائم رہنا تھا چاہے کوئی تسلیم کرے یا نہ کرے...پاکستانی جمہوری ووٹنگ میں بھلا ہارنے والے نے کبھی شکست تسلیم کی....؟؟ تو آپ کیوں بہانے بتا رہے ہیں کہ کون مانے گا....؟؟ کیوں ڈر گئے....؟؟ آپ نے تو سوموٹو لینا تھا کہ دفعہ144 کی خلاف ورزی ہوءی ہے،حکومت و قانون کی رٹ کو چیلنج کرکے ریڈ زون میں داخل ہوءے پی ڈی ایم والے تو آپ انکو دہشتگرد قرار دیتے ناں....؟؟ کیوں ٹُھس ُپھس ہوگئے...؟؟ کیوں قانون توڑنے والی پی ڈی ایم عوام کو خوش کرنے کے بیان دینے لگے....؟؟ آپ نے قانون نافز کرنا تھا،  قانون کے مطابق فیصلہ کرنا تھا یہ نہیں دیکھنا تھا کہ اگلے دو چار روز میں کیا ہوتا ہے....؟؟ کیا تمھارے فیصلے بکتے ہیں جھکتے ہیں....؟؟

.

جج صاحبان و عدلیہ ذرا غور کیجیے

آپ نے پی ٹی آئی کے لیے سہولیات مراعات دیں دے رہے...پی ڈی ایم کے لیے سہولیات مراعات دیں دے رہے لیکن جب سچے مولوی یعنی اہلسنت تحفظ ختم نبوت ناموس رسالت کے لیے نکلتے ہیں تو انہیں گولیوں سے چھلنی کیا جاتا ہے، ان پر شیلنگ  اور ڈنڈوں سے ظلم و تشدد کیا جاتا ہے مگر آپ کے سر پے جوں تک نہیں رینگتی...پورا پاکستان اہلسنت عوام جام کر دیتی ہے مگر آپ عدلیہ نہ اسلام کے لیے جھکتے ہیں نہ حق کے لیے بولتے فیصلے دیتے ہیں بلکہ الٹا گستاخان رسول کو ریہا کراکے بھگا دیتے ہیں...اہلسنت کے قائدین پر جھوٹے کیس کراتے جیل کراتے ہیں،تشدد و ظلم و شہادتیں ہونے پے خاموش رہتے ہیں آپ جج لوگ....کیوں...؟؟ دوہرا معیار و منافقت ایجنٹی یا بزدلی یا نا انصافی نہیں تو کیا ہے یہ....؟؟

.

*جج صاحبان انصاف کے ساتھ اپنے ضمیر سے پوچھیے آپ لوگوں نے اسلام اور اللہ و رسول کے لیے کیا کام کیا...؟؟*

.

پی ڈی ایم پارٹیو زرداری نواز فضل الرحمن اور انکے حمایتوں آپ نے اپنے مفادات و لیڈروں کے لیے دفعہ 144 کی پرواہ نہ کی، قانون کی دھجیاں اڑائیں... اپنے مفاد کے لیے ججز کو ایک طرح ڈرایا دھمکایا جھکایا پریشر میں لایا

مگر

جب سچے مولوی یعنی اہلسنت تحفظ ختم نبوت ناموس رسالت کے لیے نکلتے ہیں تو انہیں گولیوں سے چھلنی کیا تم نے...عاشقان رسول پر شیلنگ  اور ڈنڈوں سے ظلم و تشدد کیا جاتا ہے مگر آپ کے سر پے جوں تک نہیں رینگتی...پورا پاکستان اہلسنت عوام جام کر دیتی ہے مگر آپ نہ اسلام کے لیے جھکتے ہیں نہ حق کے لیے بولتے لکھتے ہیں نہ نکلتے ہیں.....انصاف کے ساتھ اپنے ضمیر سے پوچھیے آپ نے اسلام اللہ و رسول کے لیے کیا کام کیا......؟؟

.

القرآن...ترجمہ:

میری نماز میری قربانی میرا جینا میرا مرنا سب اللہ ہی کےلیے ہے(سورہ انعام162)میں(اللہ)نے تمھارے لیے اسلام کو چنا ہے(مائدہ3) عالم پیر لیڈر جج جرنیل سیاستدان و عوام یعنی ہر مسلمان پر فرض ہے کہ اسکی زندگی و عہدے و کارکردگی  کا مقصد یہ ہو کہ اس نے اسلام کے لیے جینا مرنا ہے اسلام کے لیے سب کچھ کرنا ہے

.

القرآن...ترجمہ:

عدل کرو،حق سچ کہو اگرچہ(بظاہر نقصان کا)معاملہ تمھارے قریبی کا ہو(سورہ انعام152)کسی سےاختلاف،دشمنی تمہیں اس پر نہ اکسائےکہ تم(بدلہ،تنقید،مذمت اعتراض،جواب میں)عدل نہ کرو،بلکہ(دوست دشمن مخالف)ہر ایک سےعدل کرو(سورہ مائدہ8)

.

عدل کے ساتھ لکھیے بولیے فیصلہ کیجیے حق و اسلام کی پرواہ میں...چاہے سامنے کوئی رشتے دار ہو یا اپنا ہو یا دوست ہو یا دشمن ہو یا طاقتور ہو جو بھی ہو تم نے حق و اسلام کی پرواہ کرنی ہے...کسی کے دباو و مفاد لالچ میں نہیں انا....اسلام و حق کے مقابلے میں کسی طاقتور وڈیرے لیڈر جرنل کرنل ہجوم سیاسدانوں ملکی و غیرملکی طاقتوں سے نہیں ڈرنا.....!!

.

القرآن..ترجمہ:

لوگوں سے مت ڈرو، مجھ(اللہ)سے ڈرو...(سورہ مائدہ144)

.

الحدیث..ترجمہ:

خبردار...!!جب کسی کو حق معلوم ہو تو لوگوں کی ھیبت

(رعب مفاد دبدبہ خوف لالچ) اسے حق بیانی سے ہرگز نا روکے

(ترمذی حدیث2191)

.

الحدیث.. ترجمہ:

حق کہو اگرچے کسی کو کڑوا لگے

(مشکاۃ حدیث5259)

.

القرآن...ترجمہ:

اے ایمان والو!

 انصاف پر خوب قائم ہوجاؤ(عدل و حق سچ کہو، حق سچ کی مدد کرو) اللہ کے لئے گواہی دو، چاہے اس میں تمہارا اپنا نقصان ہو یا ماں باپ کا یا رشتہ داروں کا.(سورہ نساء135)عدل لازم ہے حق سچ بولنا لکھنا لازم ہے...عدل حق سچ اسلام کی پرواہ لازم ہے چاہے اس میں اپنا ہی نقصان کیوں نا ہو

.

القرآن..ترجمہ:

حق سے باطل کو نا ملاؤ اور جان بوجھ کر حق نہ چھپاؤ

(سورہ بقرہ آیت42)ناحق جھوٹے موٹے نکات  و بہانے نکال کر حق سچ چھپانا، حق و اسلام کی پرواہ نہ کرنا سخت جرم و مکاری ہے...لیکن افسوس بہانے نکال کر گستاخوں کو ریہا کیا گیا، عاشقان رسول بانیان پاکستان یعنی اہلسنت پر ظلم تشدد کیا گیا بہانے بنا کر یا ایجنٹی یا دباؤ میں آکر....اور بہانے بنا کر دفعہ144 کی دھجیاں اڑائی گئیں اور بہانے نکال کر سرکاری فوجی املاک کو جلایا گیا...عدلیہ پی ڈی ایم پی ٹی آئی سب بہانوں کی آڑ میں بہت کچھ ناحق کرتے رہے اور کر رہے ہیں لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں...ملک پاکستان غلام و بنانا ریپبلک نہیں تو اور کیا ہے....؟؟

.

✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر

whats App,twitter nmbr

00923468392475

03468392475

other nmbr

03062524574

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.