بظاہر تکبر.. عوام.. فقیری.. نوابی... گاڑی

 

مریم نواز کی چاہنے والی اس سے گلے ملنے لگی تو مریم نواز نے اسکا ہاتھ اپنے کپڑوں سے دور کردیا کہ کہیں کپڑے گندے نہ ہوجائیں...(جیو نیوز... ڈبلیو ای نیوز)
واہ خادم اعلی گھرانے کی مالکن واہ....کردار داغدار کر دیا مگر کپڑے گندے ہونے نہ دییے....سچ کہتے ہیں ان لوگوں کے پاس عوام کی حیثیت کیڑے مکوڑوں سے بھی بدتر ہے...بس شوبازیاں کافی کرتے ہیں، کام پڑنے کے وقت منت سماجت تو کبھی دھمکیاں شمکیاں بھی دینا انکا دوغلا پن ہے...یہ ترقیاتی کام بھی کراتے ہیں تو اس لیے کہ جتنا بڑا کام اتنی بڑی کرپشن.....!! اور اسلام دشمن آقاوں کی وفاداری عیاری کے ساتھ الگ...جی ہاں یہ لوگ اپنی کماءی سے تھوڑی ناں خدمات کرتے ہیں...یہ تو عوام کی ٹیکس اور  عوام کے نام پے لیے گئے قرض اور اسلام دشمنی پے ملنی والی رشوت خرچ کرکے ترقیاتی کام خدمات کرتے ہیں،انہی حرام کے پیسون سے مریضوں بیماروں غریبون کی مدد کرکے خادم اعلی بنتے ہیں......!! الا ما شاء اللہ
ایک دفعہ
میں نے کلاس فیلو سے پوچھا کہ یار ان نوابوں لیڈروں سیاستدانوں اینکروں فین فالوور والوں دولتمندوں وغیرہ وغیرہ کا ضمیر کیسے اجازت دیتا ہے تکبر کی.....؟؟
کہنے لگا ایک دفعہ لینڈ کروزر میں بیٹھ کے دیکھو....پتہ چل جاءے گا....کافی عرصے بعد مجھے ایمرجنسی میں ٹؤ ڈی کار کراءے پے کرا کر سکھر جانا ہوا، پرائی گاڑی کرائے کی گاڑی تھی مگر عجب سی خوشی اتراہٹ تھی، دکان پے رکے تو بڑے دمدار طریقے سے بولا چاچا سب سے مہنگی پانی والی بوٹل دینا دو عدد......اتفاق سے اسی وقت مجھے میرے یار میرے جگر یار میرے کلاس فیلو کی نصیحت یاد آئی کہ ایک دفعہ لینڈ کروزر میں بیٹھ کے تو دیکھو.......واقعی تکبر آ ہی جاتا ہے سوائے اس کے جو بڑی جد و جہد کرکے خود کو تکبر سے بچائے...واللہ بہت بڑا جہاد ہے یہ...میں نے دکان والے چاچا جان کے قدم چومے اور عرض کی مناسب کوائلتی والی بوتل دیجیے اور غریبوں والی کولڈ ڈرنک دیجیے
.
اللہ ہم سب کو تکبر سے بچائے....کسی تو تقوی و عبادت گذاری کا تکبر ہوجاتا ہے تو کسی کو گناہوں پے جراءت کا تکبر...کسی کو دولت کا تکبر تو کسی کو غربت کی نوابی...کسی کو نوکری بنگلہ گاڑی کا تکبر تو کسی کو قومیت لیڈری کا تکبر... کسی کو فین فالوونگ کی اتراہٹ تو کسی کو علم و خدمات کا تکبر.... کوئی نشہ کرکے اتراتا ہے تو کوئی بڑی نوابی سے کہتا ہے کہ میں نشہ وشہ نہیں کرتا....بندہ جائے تو جاءے کہاں...بس جس جگہ جس حالت میں ہو اللہ کی پناہ مانگے اور غور کرے کہ کسی طرح کا تکبر تو نہیں کر رہا......؟؟
.
الحدیث:
الْكِبْرُ بَطَرُ الْحَقِّ، وَغَمْطُ النَّاسِ ".
(صفائی ستھرائی رکھو مگر خیال رہے کہ اس میں بھی تکبر نہ ہونے پائے)تکبر تو یہ ہے کہ حق کی پرواہ نا کی جاے، حق ٹھکرایا جائے اور لوگوں کو حقیر سمجھا جاے
(صحیح مسلم حدیث265.. ترمذی حدیث1999نحوہ)
.
میرا پرانہ مشھور وٹس اپ نمبر
03468392475
بلاک ہوگیا ہے...برائے مہربانی میرا نیا وٹس اپ نمبر ضرور ضرور سیو کیجیے اور  اپنے گروپوں میں ایڈ کیجیے،دوسرے گروپوں میں زیادہ سے زیادہ ایڈ کروائیے جہاں میں تحریر بھیج سکوں یا مجھے ایڈمین بنائیے بنوائیے...میرا نیا نمبر سیو نہیں کریں گے تو وتس اپ کی پالیسی کی وجہ سے دوبارہ آپ کو میرے مسجز تحریرات نہیں ملا کریں گی تو براہ کرم نمبر سیو save کیجیے اور ہوسکے تو ضرور ضرور  مجھے اطلاعی مسج یا ویلکم مسج بھی کر دیجیے،آپکی محبت و تعاون کا شکریہ...نیا وٹس اپ نمبر یہ ہے،نمبر تین طریقوں سے لکھ رہا ہوں
0093062524574
03062524574
+923062524574
میرا پرانہ نمبر کم و بیش سات سو وتس اپ گروپوں میں تھا...کرم کیجیے...اس نئے نمبر کو اپنے وتس اپ گروپ میں ایڈ کیجیے اور دوسرے گروپس میں ایڈ بھی کروا دیجیے اور وائرل بھی کیجیے تاکہ حاسدین کو اس طرح جواب دیں کہ دیکھو نمبر بلاک کروایا مگر نیا نمبر پہلے سے بڑھ کر مشھور ہوگیا اور پہلے سے زیادہ گروپس میں ایڈ ہوگیا...باقی میرا رب گواہ ہے کہ نہ مجھے شہرت دولت کی لالچ ہے نہ ہی تمنا نہ ہی لالچ...الحمد للہ، لائکس نہیں ملتے پھر بھی دلیل و لاجک محنت کے ساتھ مسلسل لکھتا رہتا ہوں، کبھی پرواہ نہ کی کہ گروپس نہیں لائکس نہیں تو چھوڑ دو لکھنا...لیکن کبھی ایسا نہ سوچا اللہ کے کرم سے...اللہ کریم ہمیشہ تکبر لالچ چاپلوسی وغیرہ سے بچاءے...بچائے رکھے
اور
میرے گروپس میں سے کسی ایک گروپ میں ایڈ ہوجائیے اور گروپ میں ممبر بھی ایڈ کیجیے اور گروہ لنکس یہ ہیں
https://chat.whatsapp.com/KyDfGMC1NwM6PayFmXBW8p
.
https://chat.whatsapp.com/LJdXfea3Ia0BvFkrl62qqB
.
https://chat.whatsapp.com/KOiskwv4pM287AxPocuzAl
العارض
العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر
ہوسکے یہ تو مسج زیادہ سے زیادہ وتس اپ گروپس میں بھیجیے...اپنے ممبرز کنٹیٹ نمبرز پے بھیجیے...اپنی بروڈکاسٹ لسٹ میں بھیجیے، زیادہ سے زیادہ وائرل کیجیے...ہمیں مشھور ہونے کی نہ لالچ ہے نہ شوق....بس خواہش ہے کہ جو کام میں اچھی طرح کرسکتا ہوں یعنی تحریری کام....وہ کام خدمات زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے......!! جزاکم اللہ خیرا


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.