عورت کپڑے گستاخ ہجوم....،؟؟



 

*#حلوہ وغیرہ لکھے ہوئے الفاظوں والے کپڑے والی عورت گستاخ ہے یا نہیں.....؟؟*

الحدیث:

أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الْغَلُوطَاتِ

نبی پاکﷺمنع فرمایا ہےمغالطوں سے،غلط فھمیوں(میں پڑنےاور غلط فھمیوں مغالطوں میں ڈالنے)سے(ابوداؤد حدیث3656)

.

 میں نے اس عورت کے کپڑے خود دیکھے ہیں چہرہ نہیں دیکھا.... وہ اس ڈیزائن سے بنے ہوئے ہیں کہ ایک لفظ حلوہ تو واضح نظر ارہا ہے باقی ڈیزائن میں کچھ ایسا لگتا ہے کچھ لکھا ہوا ہے یا کچھ لکھا ہوا نہیں ہے... اس کے کپڑے اس ڈیزائن سے بنے ہوئے ہیں جیسے ہم مزارات پر چادریں ڈالتے ہیں یا مُردوں پر چادریں ڈالتے ہیں جس پر ایات حدیث ذکر اذکار وغیرہ لکھے ہوئے ہوتے ہیں اس کے کپڑے اس مشابہ لگتے ہیں

اب پاکستان کی عوام اتنی دینی پڑھی لکھی تو نہیں ہے کہ وہ سمجھ لے کہ یہ حدیث ہے یہ ایت ہے یا ذکر ہے یا اذکار ہے یا کوئی عربی زبان ہے کیا ہے....؟؟ اور بظاہر چونکہ وہ ایت والی چادروں وغیرہ کے مشابہ لگ رہی ہے تو یہی سمجھ میں ایا کہ کچھ تو گڑبڑ ہے کہیں یہ قران مجید کی توہین نہ ہو کہیں یہ ذکر اذکار کی توہین نہ ہو کہیں یہ حدیث کی توہین نہ ہو....اس لیے لوگوں کا ایمانی جزبہ جاگا اور ہجوم اکھٹا ہوا

.

 عرب ملک میں یہ ڈیزائن چلتا ہے تو وہاں پر کوئی غلط فہمی پیدا نہیں ہوتی لہذا وہاں پر یہ جائز تھا لیکن یہاں پر تو ایسا کوئی کلچر نہیں ہے تو لہذا یہاں تو غلط فہمی پیدا ہوگی...اور لوگوں کو غلط فہمی میں ڈالنا ہوگا جبکہ یہ حدیث میں ممنوع ہے تو جرم دار عورت ہوئی ناں.....؟؟

.

 عورت کو بڑا سراہا جا رہا ہے اس عورت کو بچانے والے کو بڑا سراہا جا رہا ہے لیکن افسوس کے ساتھ ہجوم کی کوئی تعریف نہیں کر رہا... ہم ہجوم والے لوگوں کو دونوں ہاتھوں سے سرخ سلام پیش کرتے ہیں.... البتہ عرض بھی کرتے ہیں کہ ایسا کوئی معاملہ ہو تو قانون ہاتھ میں نہ لے ہجوم اکٹھا ہو جائے بے شک مگر وضاحت طلب کرے اور اس کو معتبر باشعور باریک بین علماء کرام اور پولیس کے حوالے کرے کہ تفتیش کریں کہ یہ کوئی بے ادبی ہے یا نہیں.....؟؟

.

میرا پرانہ مشھور وٹس اپ نمبر

03468392475

بلاک ہوگیا ہے...برائے مہربانی میرا نیا وٹس اپ نمبر ضرور ضرور سیو کیجیے اور  اپنے گروپوں میں ایڈ کیجیے،دوسرے گروپوں میں زیادہ سے زیادہ ایڈ کروائیے جہاں میں تحریر بھیج سکوں یا مجھے ایڈمین بنائیے بنوائیے...میرا نیا نمبر سیو نہیں کریں گے تو وتس اپ کی پالیسی کی وجہ سے دوبارہ آپ کو میرے مسجز تحریرات نہیں ملا کریں گی تو براہ کرم نمبر سیو save کیجیے اور ہوسکے تو ضرور ضرور  مجھے اطلاعی مسج یا ویلکم مسج بھی کر دیجیے،آپکی محبت و تعاون کا شکریہ...نیا وٹس اپ نمبر یہ ہے،نمبر تین طریقوں سے لکھ رہا ہوں

0093062524574

03062524574

+923062524574

میرا پرانہ نمبر کم و بیش سات سو وتس اپ گروپوں میں تھا...کرم کیجیے...اس نئے نمبر کو اپنے وتس اپ گروپ میں ایڈ کیجیے اور دوسرے گروپس میں ایڈ بھی کروا دیجیے اور وائرل بھی کیجیے تاکہ حاسدین کو اس طرح جواب دیں کہ دیکھو نمبر بلاک کروایا مگر نیا نمبر پہلے سے بڑھ کر مشھور ہوگیا اور پہلے سے زیادہ گروپس میں ایڈ ہوگیا...باقی میرا رب گواہ ہے کہ نہ مجھے شہرت دولت کی لالچ ہے نہ ہی تمنا نہ ہی لالچ...الحمد للہ، لائکس نہیں ملتے پھر بھی دلیل و لاجک محنت کے ساتھ مسلسل لکھتا رہتا ہوں، کبھی پرواہ نہ کی کہ گروپس نہیں لائکس نہیں تو چھوڑ دو لکھنا...لیکن کبھی ایسا نہ سوچا اللہ کے کرم سے...اللہ کریم ہمیشہ تکبر لالچ چاپلوسی وغیرہ سے بچاءے...بچائے رکھے

اور

میرے گروپس میں سے کسی ایک گروپ میں ایڈ ہوجائیے اور گروپ میں ممبر بھی ایڈ کیجیے اور گروہ لنکس یہ ہیں

https://chat.whatsapp.com/KyDfGMC1NwM6PayFmXBW8p

.

https://chat.whatsapp.com/LJdXfea3Ia0BvFkrl62qqB

.

https://chat.whatsapp.com/KOiskwv4pM287AxPocuzAl

العارض

العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر

ہوسکے یہ تو مسج زیادہ سے زیادہ وتس اپ گروپس میں بھیجیے...اپنے ممبرز کنٹیٹ نمبرز پے بھیجیے...اپنی بروڈکاسٹ لسٹ میں بھیجیے، زیادہ سے زیادہ وائرل کیجیے...ہمیں مشھور ہونے کی نہ لالچ ہے نہ شوق....بس خواہش ہے کہ جو کام میں اچھی طرح کرسکتا ہوں یعنی تحریری کام....وہ کام خدمات زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے......!! جزاکم اللہ خیرا


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.