سیدہ عائشہ نے جو علم غیب کی نفی کی اس کا معنی مقصود۔۔۔؟؟ سیدہ عائشہ سے علم غیب کا ثبوت۔۔۔؟؟ مسئلہ علم غیب اور کلی علم غیب اور ما کان و ما یکون کا علم غیب ، حاضر ناظر وغیرہ کیا یہ سب بریلویوں کی ایجاد ہے۔۔۔؟؟ ان سب سوالات کے تحقیقی جوابات تحریر میں پڑھیے ہو سکے تو پھیلائیے
November 30, 2024
Read more