*#رافضی نیم رافضی ملاوں اب تمھاری خیر نہیں ہےکیونکہ اب تمھارا پالا پڑا ہے خجنر حسینیت قبلہ صاحبزادہ سید نصر اللہ شاہ صاحب حسینی دامت برکاتہم العالیہ سے اور اب تمھارا ٹکر ہوا ہے درگاہ عالیہ حسینیہ قمبر شریف سے، اب سدھر جاو ورنہ ٹکڑے ٹکڑے کر دیے جاؤ گے۔۔۔اور قبلہ شاہ صاحب سے دست بستہ عاجزانہ گزارش۔۔۔۔۔!!*
۔
واہ سائیں واہ قبلہ شیر ، ببر شیر سید نصر اللہ شاہ صاحب اپ نے ہم سب کا کلیجہ ٹھنڈا کر دیا۔۔۔۔شیر۔۔۔۔ببر شیر ۔۔۔۔شیر حسینیت۔۔۔خنجر اعلی حضرت۔۔۔صاحبزادہ سید نصر اللہ شاہ اف درگاہ قمبر شریف کے افیشل پیج پر چند کلپس سنے اور دیگر فیس بک ائی ڈیز پر بھی ان کے بیانات سنے کیا گرجے ہیں اور کیا ہی برسے اور جب تک باطل ہے انشاءاللہ یہ گرج یہ برس جاری رہے گی
۔
علمی تحقیقی اصلاحی سیاسی تحریرات کے لیے اس فیسبک پیج کو فالوو کیجیے،پیج میں سرچ کیجیے،ان شاء اللہ بہت مواد ملے گا...اور اس بلاگ پے بھی کافی مواد اپلوڈ کردیا ہے...لنک یہ ہے:
https://tahriratehaseer.blogspot.com/?m=1
https://www.facebook.com/profile.php?id=100022390216317&mibextid=ZbWKwL
.
ترجمان درگاہ عالیہ حسینیہ قمبر شریف قبلہ سید نصر اللہ شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے دو ٹوک فرمایا کہ سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کاتب وحی صحابی نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور نعرہ لگایا کہ جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا غلام ہے ہمارا وہ امام ہے مطلب سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ سمیت تمام صحابہ کرام کا دفاع کرنے والے اور اہل بیت کا دفاع کرنے والے ہمارے امام ہیں چاہے وہ کسی بھی تحریک سے وابستہ ہوں ۔۔۔چاہے وہ کوئی بھی سنی مفتی عالم پیر ہوں وہ ہمارے امام ہیں جو سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام کی حرمت پر پہرا دیں اور اہل بیت عظام کی حرمت پر پہرا دیں۔۔۔جب ایسے عام امتی ہمارے امام ہیں تو صحابہ کرام میں سے ہر ایک صحابی اور ہر ایک اہلبیت بدرجہ اولی ہمارا امام ہے
۔
خنجر حسینی نے پرزور نعرہ لگایا اور لگوایا کہ ہر صحابی نبی جنتی جنتی اور ہر دشمن اہل بیت لعنتی لعنتی ۔۔۔۔ بے شک درست نعرہ لگایا اور سینہ چاک کر دیا اور لہو لہان کر دیا رافضیوں نیم رافضیوں لھابیوں خارجیوں نقصبیوں کو۔۔۔۔۔۔واہ قبلہ سائیں واہ
۔
قبلہ شاہ صاحب نے للکارتے ہوئے فرمایا کہ جو کسی بھی صحابی کا گستاخ ہوگا یا کسی بھی اہل بیت کا گستاخ ہوگا تو اس کی زبان کاٹ کے رکھ دیں گے۔۔۔قبلہ شاہ صاحب نے فرمایا کہ ایسے گستاخ کے متعلق سب سے پہلی صف میں وہ خود نظر ائیں گے ، ایک قدم گھر میں ہوگا تو اگلا قدم اس گستاخ کے گھر میں ہوگا اور ہاتھ اسکے گریبان و گردن میں ہوگا
۔
صاحبزادہ صاحب کے پرانے الفاظ اب کلعدم سبقت لسانی و مھمل قرار پانے چاہیے جو انہوں نے فرمایا تھا کہ ملاؤں کو امام حسن نے کرسی دے دی۔۔۔جوش خطابت میں انسان سے ایسے بے معنی بے محل الفاظ صادر ہو جاتے ہیں،کیونکہ اپ خطاب میں ملاؤں کی مزمت کر رہے تھے اور ملاؤں سے مراد خارجی ناصبی تھے کہ جو سیدنا علی رضی اللہ تعالی عنہ کے خلاف نکلے تھے۔۔۔ایسے میں بے محل جوش خطابت میں الفاظ نکل گئے کہ ملاؤں کو کرسی دے دی سیدنا حسن نے۔۔۔جب بندہ وضاحت کر رہا ہے کہ ان کے وہم و گمان میں بھی ملاں سے مراد کوئی صحابی نہیں تھا اور اگے سے سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی عظمت کا اظہار کر رہا ہے اور کسی بھی صحابی کی گستاخی کرنے والے کو للکار رہا ہے تو ہمیں کھل کر ان کا ساتھ دینا چاہیے اور کہنا چاہیے کہ شاہ صاحب قبلہ ترجمان درگاہ حسینیہ ہم اپ کے بیانات و وضاحت سے مطمئن ہو گئے ہیں اور اب ہم اپ کے ساتھ ہیں اور اپ کے ساتھ مل کر رافضیوں نیم رافضیوں ناصبیوں کو سمجھائیں گے اور نہ سمجھنے والے ضدی فسادی کسی بھی صحابی یا اہلبیت کے گستاخ رافضی نیم رافضی ناصبی کی زبان کاٹ کر رکھ دیں گے
۔
قبلہ شاہ صاحب قدم بڑھاؤ ہم اپ کے ساتھ ہیں۔۔۔۔اب ان نیم رافضیوں اور رافضیوں اور ناصبیوں کی خیر نہیں ہے۔۔۔قبلہ شاہ صاحب اعلان فرمائیں کہ ان کا بائیکاٹ کیا جائے اور سمجھانے کی کوشش کی جائے ، سمجھ جائیں تو ٹھیک ورنہ ٹھکانے لگائے جائیں۔۔۔۔۔قبلہ شاہ صاحب ہم اپ کے ساتھ ہیں
۔
ہاں البتہ قبلہ شاہ صاحب سے دست بستہ گزارش ہے اور انکے مقربین سے گزارش ہے کہ ان تک یہ عاجزانہ دست بستہ پیغام بھی پہنچایا جائے کہ قبلہ اپ کے الفاظ شروع شروع میں چونکہ نامناسب لگے تھے اس لیے اہلسنت کے بعض عوام نے اور اہلسنت کے بعض گدی نشینوں نے اور اہلسنت کے بعض علماء و مفتیان کرام نے اپ پر گرفت کی تھی تو اپ ان کے متعلق اچھا گمان رکھیے اور ان کو داد دیجئے کہ سلام ہے اپ لوگوں کو کہ اپ لوگوں کو بظاہر نا مناسب الفاظ لگے تو چمچہ گیری چاپلوسی کرنے کے بجائے اپ لوگ عشق صحابہ کرام میں مدہوش ہو کر مجھ پر اعتراض کیا۔۔۔ اپ لوگوں کو سلام ہے۔۔۔کیونکہ قبلہ شاہ صاحب کے بظاہر الفاظ سے یہ لگا کہ نعوذ باللہ ملاں واحد لفظ سے مراد نعوذ باللہ سیدنا معاویہ ہیں یا ملاؤں جمع سے مراد سیدنا معاویہ بمع گروہ مراد ہیں
لیکن
شاہ صاحب نے وضاحت کر دی تو اب وہ الفاظ بے محل مھمل جوش خطابت سبقت لسانی قرار پا کر کلعدم ہو جائیں گے۔۔۔ شاہ صاحب ایسا کچھ فرمانے کے بعد بےشک فرمائیں کہ اب میں نے وضاحت کر دی ہے تو اب کے بعد اگر کوئی اعتراض کرے گا تو معاملہ گڑبڑ ہو سکتا ہے پھر ذاتیات کا معاملہ ہو سکتا ہے۔۔۔ہاں اگر کوئی بادب علمی اختلاف اب بھی کرے گا تو اس کو اچھے انداز میں علمی جواب دیا جائے گا۔۔۔با ادب علم اختلاف تو صحابہ کرام اہلبیت عظام سے بھی ہوا اور بعد میں بھی اہل سنت میں اختلاف با ادب چلتا ا رہا ہے تو اب اگر فروعی معاملات میں اختلاف بادب کریگا تو ادب و دلیل کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔۔
۔
اور قبلہ شاہ صاحب کرم فرما کر اشارتا ہی وضاحت فرما دیں کہ میں جو گرج رہا ہوں جو تنقید کر رہا ہوں جو مذمت کر رہا ہوں ان ملاؤں کی کر رہا ہوں جو اہلسنت سے تعلق نہیں رکھتے کیونکہ ہم تو یہی سمجھتے ہیں کہ صحابہ کرام اہل بیت عظام کے عشق میں ڈوبے ہوئے گدی نشین حضرات علمائے اہل سنت عوام اہل سنت نے اگر اعتراض اٹھایا تو ان کو جواب میں قبلہ شاہ صاحب نے مذمت نہیں کی ہوگی ہرگز نہیں کی ہوگی کیونکہ یہ شاہ صاحب کی شان کے لائق نہیں ہے لیکن بدمذہب ملاں بڑ بڑ کر رہے ہیں کہ شاہ صاحب اہل سنت کو ہی پڑ گئے ہیں۔۔۔ شاہ صاحب اگر کرم فرما اشارتا ہی وضاحت فرما دیں کہ میرے الفاظوں پر گرفت کرنے والے بعض اہلسنت بھی ہیں انکی میں مذمت نہیں کرتا کیونکہ انہوں نے اچھی نیت سے اچھے الفاظ سے اعتراض کیا ہے۔۔۔اگر یہ شاہ صاحب وضاحت فرما دیں تو بہت بہت اہلسنت کا فائدہ ہوگا۔۔اختلاف و اضطراب ختم ہوجائے گا، غلط فہمی و نفرتوں کا دروازہ بند ہو جائے گا اور ملاؤں یعنی نجدیوں رافضیوں نیم رافضیوں ناصبیوں کی صفوں میں ماتم بچھ جائے کہ قبلہ شاہ صاحب تو دو ٹوک محبت کا اظہار کر رہے ہیں ان لوگوں سے جنہوں نے صحابہ کرام و اہل بیت الزام کی محبت میں ڈوب کر الفاظ کے ظاہری معنی کی وجہ سے اعتراض کیا وہ مذمت کے لائق نہیں۔۔۔۔ہمیں امید ہے شاہ صاحب ایسی کرم نوازی ضرور فرمائیں گے
.
✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر
naya wtsp nmbr
03062524574
purana wtsp nmbr unblock ho gaya hy
03468392475