کہتے ہیں کہ سیدنامعاویہ کے متعلق سکوت کرو،انکی شان بیان نہ کرو کیونکہ اس گھرانےنے اہلبیت کو اذیتیں دیں جنگیں لڑیں۔۔اسکا مدلل و معقول جواب پڑھیے اور اہلبیت و سیدنا معاویہ کا باہم ادب پڑھیے اور سیدنا معاویہ وغیرہ کی جناب میں معافی مانگیے تاکہ شب براءت ہماری مغفرت ہو کیونکہ اس رات اسکی مغفرت نہیں ہوتی جو نفرت و بغض رکھے
February 02, 2026
Read more