Labels

اسلام کے مطابق اور پاکستانی قانون کے مطابق کسی کو احتساب و سزا سے استثنی حاصل نہیں، اگر کوئی ایسا قانون ڈائریکٹ یا ترمیم کے بعد بنے کہ فلاں کو استثنی ہے تو شرعا اور پاکستانی قانون کے مطابق وہ قانون کالعدم و مردود باطل قرار پائے گا اور ایسے قوانین بغاوت و خارجیت کو فروغ دےسکتےہیں لیھذا فورا ایسےقانون مٹانا لازم۔تفصیل اس تحریر میں16دلائل کےساتھ پڑھیے۔۔۔!!
اسلام و پاکستان کے قانون کے مطابق مساجد مزارات اور اہل حق کے امام خطیب علماء لیڈرز ورکرز کو حق حاصل ہے کہ وہ تقدس پامال کییے بغیر مسجد مزار کسی بھی جگہ حق بولے،حق کے لیے تحریک اجتماع جلسے جلوس کرے، البتہ بڑے اسلامی فوائد کے حصول کےلیے اور بڑے نقصان سے بچنے کے لیے عارضی جوش نہ دکھائیں مگر ہم عوام و اکابرین ایسی خاموشی و سستی نہ کریں کہ حق کے خلاف قانون بنوا ڈالیں،غلامی کے معاہدے کرا ڈالیں