شیعہ اذان میں اضافہ کرے اپنےفتوے مطابق بدعتی لعنتی مکار کفریہ جہنمی تک قرار پائے اور کیا سیدنا عمر نے اذان میں اضافہ کیا؟

*کیا سیدنا عمر نے اذان میں اضافہ کیا؟ شیعہ کی اذان شیعہ کتب کے مخالف ہے اور شیعہ اپنے فتووں کے مطابق بدعتی لعنتی جہنمی کفریہ تک قرار پائے*

شیعہ کے مطابق سیدنا علی کرم اللہ وجہہ الکریم و رضی اللہ تعالیٰ عنہ و فداہ روحی نے فرمایا:

قال أمير المؤمنين (عليه السلام): لولا أن المكر والخديعة في النار لكنت أمكر الناس

 شیعوں کے مطابق سیدنا علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا کہ اگر مکر و فریب اور دھوکا جہنم میں لے جانے والے کام نہ ہوتے تو میں سب سے زیادہ مکار ہوتا

(شیعہ کتاب الكافي - الشيخ الكليني2/336)

(شیعہ کتاب بحار الأنوار - العلامة المجلسي72/286)

.

*شیعہ کا پہلا فتوی.......!!*

لزمه الكفر، فأفسد عليهم الاذان بذلك أيضا، لأنه من تعمد الزيادة والنقيصة في فريضة أو سنة فقد أفسدها.ثم إنه بعد إسقاط ما أسقط من الأذان والإقامة من (حي على خير العمل)، أثبت في بعض الاذان زيادة من عنده، وذلك أنه زاد في أذان صلاة الفجر: الصلاة خير من النوم، فصارت هذه البدعة

 عمر نے اذان میں الصلاۃ خیر من النوم کا اضافہ کیا اور حي على خير العمل کو حذف کیا جو کہ بدعت ہے اور اس طرح اس نے سنت یا فرض میں کمی بیشی کرکے ایسا کام کیا جس سے کفر لازم آتا ہے

(شیعہ کتاب بحار الأنوار - العلامة المجلسي30/357)

.

ثم ألم يبدع عمر في الاذان باسقاط حي على خير العمل؟ وزيادة الصلاة خير من النوم؟

 کیا تمہیں معلوم نہیں کہ عمر نے اذان میں حی علی خیرالعمل کو حذف کرکے اور الصلاة خير من النوم کا اضافہ کرکے بدعت کا کام کیا ہے

(شیعہ کتاب مواقف الشيعة - الأحمدي الميانجي3/131)

.

ولا يجوز قول " الصلاة خير من النوم " في الأذان. فمن فعل ذلك، كان مبدعا

الصلاة خير من النوم اذان میں کہنا بدعت و گناہ ہے

(شیعہ کتاب النهاية - الشيخ الطوسي ص68)

.

الصلاة خير من النوم بدعة بني أمية، وليس ذلك من أصل الاذان

الصلاة خير من النوم بنو امیہ کی بدعت ہے یہ اصل اذان میں سے نہیں ہے

(شیعہ کتاب بحار الأنوار - العلامة المجلسي81/172)

.

*شیعہ کا دوسرا فتوی......!!*

الأخبار الدالة على كفر أبي بكر وعمر وأضرابهما وثواب لعنهم والبراءة منهم، وما يتضمن بدعهم أكثر من أن يذكر في هذا المجلد أو في مجلدات شتى

 ابوبکر اور عمر اور ان جیسے دوسرے صحابہ کا کفر اور ان کی بدعتیں ثابت ہیں،خبریں اس پر دلالت کرتی ہیں لہذا ان پر لعنت کرنا ان سے براءت کرنا ثواب کا کام ہے

(شیعہ کتاب بحار الأنوار - العلامة المجلسي30/399)

.

*شیعہ کا تیسرا فتوی..........!!*

وقال مصنف هذا الكتاب رحمه الله: هذا هو الاذان الصحيح لا يزاد فيه ولا ينقص منه، والمفوضة لعنهم الله قد وضعوا أخبارا وزادوا في الاذان " محمد وآل محمد خير البرية " مرتين، وفي بعض رواياتهم بعد أشهد أن محمدا رسول الله " أشهد أن عليا ولي الله " مرتين، ومنهم من روى بدل ذلك " أشهد أن عليا أمير المؤمنين حقا " مرتين ولا شك في أن عليا ولي الله وأنه أمير المؤمنين حقا وأن محمدا وآله صلوات الله عليهم خير البرية، ولكن ليس ذلك في أصل الاذان،

 اذان میں کمی کرنا یا زیادتی کرنا جائز نہیں ہے...المفوضة پر لعنت ہو جنہوں نے اذان میں اضافہ کیا "محمد وآل محمد خير البرية کا اور أشهد أن عليا ولي الله کا اضافہ کیا اور أشهد أن عليا أمير المؤمنين حقا کا اضافہ کیا اور اس متعلق جھوٹی روایات گھڑ لیں

(شیعہ کتاب من لا يحضره الفقيه - الشيخ الصدوق1/290)

(شیعہ کتاب وسائل الشيعة - الحر العاملي5/422)


.

 *شیعوں کے تینوں فتوے ذہن نشین کر لیجئے ایک دفعہ پھر سے پڑھ لیجئے اور اس کے بعد اب ملاحظہ کیجیے کہ شیعہ کتب میں یہی اضافے موجود ہیں جس سے خود شیعہ بدعتی لعنتی جہنمی کفریہ تک قرار پائے*

.

وأما قول " أشهد أن عليا ولي الله " " وأن محمدا وآله خير البرية " فالظاهر الجواز

اذان میں أشهد أن عليا ولي الله " " وأن محمدا وآله خير البرية " کہنا ظاہر ہے کہ جائز ہے

(شیعہ کتاب غنائم الأيام - الميرزا القمي2/422)

 بتائیے شیعوں کے اوپر دیے گئے تینوں فتووں کی رو سے شیعہ محقق قمی صاحب اور اس کے فتوے پر عمل کرنے والے شیعہ لعنتی بدعتی کفریہ ثابت ہوئے یا مکار لعنتی جہنمی.......؟؟


.

أشهد أن عليا ولي الله " " وأن محمدا وآله خير البرية کہنا اولی و احوط ہے(یعنی احتیاط یہی ہے کہ یہ جملے اذان میں کہے(شیعہ خمینی کی کتاب اداب نماز ص195)

شیعوں کا امام وقت بہت بڑا عالم محقق خمینی کہ جس پر ایران پاکستان وغیرہ ممالک کے شیعہ کا اعتماد و عمل ہے تو خمینی اور اسکے ماننے والے شیعہ اوپر دیے گئے تینوں فتووں کی رو سے لعنتی بدعتی کفریہ ثابت ہوئے یا مکار لعنتی جہنمی......؟؟ یا یہ فتوے فقط دھوکہ دہی منافقت دوغلہ پالیسی مکاری و بغضِ صحابہ و اہلسنت کے لیے ہیں......؟؟


.

وأقول: لا يبعد كون الشهادة بالولاية من الأجزاء المستحبة للاذان، لشهادة الشيخ والعلامة والشهيد وغيرهم بورود الاخبار بها (3) قال الشيخ في المبسوط فأما قول:

" أشهد أن عليا أمير المؤمنين، وآل محمد خير البرية " على ما ورد في شواذ الاخبار * فليس بمعمول عليه في الاذان، ولو فعله الانسان لم يأثم به،

أشهد أن عليا أمير المؤمنين، وآل محمد خير البرية کا اضافہ اذان میں کرنا مستحب و ثواب ہے

(شیعہ کتاب بحار الأنوار - العلامة المجلسي81/111)

یہ مجلسی کتنا بڑا جھوٹا منافق دوغلہ پالیسی والا مکار جہنمی ثابت ہوا کہ ایک طرف اذان میں اضافے کا منکر ہے اور دوسری طرف اضافے کو ثواب کہہ رہا ہے، یہ مجلسی اور اسکے ماننے والے اپنے فتوے مطابق بدعتی لعنتی کفریہ ثابت ہوئے یا مکار جہنمی مردود لعنتی…؟؟

.


عن أبي عبد الله (عليه السلام) قال: إذا كنت في أذان الفجر فقل: الصلاة خير من النوم بعد حي على خير العمل

امام جعفر صادق فرماتے ہیں کہ فجر کی اذان میں الصلاة خير من النوم کہو حي على خير العمل کے بعد

(شیعہ کتاب وسائل الشيعة - الحر العاملي5/427)

ایک تو ثابت ہوا کہ الصلاة خير من النوم بدعت و گناہ نہیں، لیھذا سیدنا امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کے مطابق سیدنا امام عمر رضی اللہ تعالی عنہ بدعتی نہیں ہیں کیونکہ امام جعفر صادق مکاری کرتے ہوئے الصلاۃ خیر من النوم کہنے کا فتوی نہیں دے سکتے کہ مکاری سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے مطابق جہنمی کام ہے.. اگر یہ اضافہ بدعت ہوتا تو امام جعفر صادق ہرگز اس کا حکم نہ دیتے.... دوسری بات یہ کہ شیعوں کے اوپر دیئے گئے تینوں فتنوں کے مطابق نعوذ باللہ امام جعفر صادق  بھی بدعتی لعنتی کفریہ تک قرار پائے یا مکار نعوذ باللہ.....؟؟

.

 ولا تقل في الإقامة الصلاة خير من النوم، إنما هو في الاذان

الصلاة خير من النوم اقامت میں مت کہو یہ تو اذان میں کہا جاتا ہے

(شیعہ کتاب بحار الأنوار - العلامة المجلسي81/119)

 ثابت ہوا کہ مجلسی اور اس کے ماننے والے شیعہ سارے بدعتی لعنتی کفریہ ہوئے یا پھر منافق دوغلہ پالیسی تضاد بیانی والے جھوٹے مکار کفریہ ہوئے

 

.

*شیعوں کی مروجہ اذان میں علی ولی اللہ ووصی رسول اللہ و خلیفتہ بلافصل کا اضافہ خود شیعہ کی پرانی کتابوں میں نہیں تو شیعہ کے اوپر دییے گئے اپنے تین فتووں کے مطابق یہ اضافہ کرنے والے شیعہ کفریہ بدعتی لعنتی جہنمی ثابت ہوئے ورنہ مکار و مردود جہنمی ثابت ہوئے*

.

*اہلسنت کی اذان شیعہ کتب سے.......!!*

حديث تفسير الأذان أنه قال: فيه الله أكبر، الله أكبر، الله أكبر، الله أكبر، أشهد أن لا إله إلا الله، أشهد أن لا إله إلا الله، أشهد أن محمدا رسول الله (صلى الله عليه وآله)، أشهد أن محمدا رسول الله (صلى الله عليه وآله)، حي على الصلاة، حي على الصلاة، حي على الفلاح، حي على الفلاح، الله أكبر، الله أكبر لا إله إلا الله، لا إله إلا الله،

(کتاب وسائل الشيعة (آل البيت) - الحر العاملي5/421)

.

اور فجر کی اذان میں الصلاۃ خیر من النوم کا اضافے حوالہ یہ لیجیے:

ولا تقل في الإقامة الصلاة خير من النوم، إنما هو في الاذان

الصلاة خير من النوم اقامت میں مت کہو یہ تو اذان میں کہا جاتا ہے

(شیعہ کتاب بحار الأنوار - العلامة المجلسي81/119)

.

*اہلسنت کی اذان رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے.........!!*

اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ، أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ، حَيَّ عَلَى الصَّلَاةِ، حَيَّ عَلَى الصَّلَاةِ، حَيَّ عَلَى الْفَلَاحِ، حَيَّ عَلَى الْفَلَاحِ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ "

[البخاري ,خلق أفعال العباد للبخاري ,page 54]

[سنن أبي داود ,1/135حدیث499]

[صحيح ابن خزيمة ,1/191حدیث370]

[سنن ابن ماجه ت الأرنؤوط ,1/451حدیث706]

.


فَإِنْ كَانَ صَلَاةُ الصُّبْحِ قُلْتَ : الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ، الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ،اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ

 نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ فجر کی اذان ہو تو الصلاۃ خیر من النوم ،الصلاۃ خیر من النوم کا اضافہ کرو

(ابوداؤد حدیث500)

.

الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ، فِي الْأُولَى مِنَ الصُّبْحِ

نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ فجر کی اذان ہو تو الصلاۃ خیر من النوم بھی کہو

(نسائی حدیث633)

.

✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر

whats App,twitter nmbr

00923468392475

03468392475

other nmbr

03062524574

آپ میرا نام و نمبر مٹا کر بلانام یا ناشر یا پیشکش لکھ کر اپنا نام ڈال کے آگے فاروڈ کرسکتے ہیں،کاپی پیسٹ کرسکتے ہیں،شئیر کرسکتے ہیں...نمبر اس لیے لکھتاہوں تاکہ تحقیق رد یا اعتراض کرنے والے یا مزید سمجھنے والےآپ سے الجھنے کےبجائے ڈائریکٹ مجھ سے کال یا وتس اپ پے رابطہ کرسکیں

.

بہتر تو یہ ہے کہ آپ تحریرات اپنے فیس بک اور وتس اپ گروپ پے کاپی پیسٹ کیا کریں،شیئر کریں

اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ میں اپنی تحریرات اپ کے وتس اپ گروپ یا فیس گروپ پےبھیجا کروں تو آپ مجھے ایڈ کردیں

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.