بدلہ..انصاف..عدل..خوداری..قادیانیت..موجودہ پارٹیوں کی غلامی قادیانیت مغربیت..حل

 *بدلہ انصاف حقوق دینے لینے کی اہمیت اور ظلم و نا انصافی سے روکنا...جج جرنیلز حکمران خوداری عدل حق ووٹ ایجنٹی، قادیانیت کرتوت....حل...؟؟*

القرآن:

وَ لَکُمۡ فِی الۡقِصَاصِ حَیٰوۃٌ یّٰۤاُولِی الۡاَلۡبَابِ

اے عقل والو تمھارے لیے قصاص(بدلے)میں زندگی ہے

(سورہ بقرہ آیت179)

اگر ہر بار معاف ہی کیا جائے، بے جا جھوٹے نکات نکال کر بریت کے فیصلے کیے جائیں تو زندگانی یعنی معاشرہ تباہ ہو جائے گا...لیھذا کبھی بدلہ لینے ہی میں بھلائی ہوتی ہے

.

*بدلہ تبدیلی نفاذ اسلام حق وغیرہ پے نہ سستی کی جائے، اور ظاہر ناکامی وغیرہ پے نہ غم کیا جائے........!!*

القرآن:لَا تَہِنُوۡا وَ لَا تَحۡزَنُوۡا...ترجمہ(اسلام و حق پے)نہ سستی کرو نہ غم

(سورہ آل عمران آیت139)


.

*معافی و حسن اخلاق بھی لازم مگر کبھی بدلے میں بھلائی ہوتی ہے.......!!*

معاف کرنا اختیار کرو(اعراف199)

صلح میں خیر و بھلائی ہے(نساء128)

اکثر معافی و صلح ہی کرنی چاہیےمگر کبھی ظالم کا غرور توڑنے،اپنا حق لینےاور دیگر اچھےجائز مقصد کےلیےبدلہ لینا بھی برحق بلکہ کبھی لازم تک ہوجاتا ہے مگر حد سے بڑھنا بھی ٹھیک نہیں،اچھائی سچائی اسلامی حدود میں تقاضا ہو اور اچھائی سچائی عدل کے ساتھ حق ادائیگی ہو

القرآن

فَاتِّبَاعٌۢ بِالۡمَعۡرُوۡفِ وَ اَدَآءٌ اِلَیۡہِ بِاِحۡسَانٍ

اچھائی کے ساتھ تقاضا ہو اور اچھائی کے ساتھ ادائیگی ہو

(سورہ بقرہ آیت178)

.

 *بدلہ لیا جائے تو عدل کے ساتھ.......!!*

فَمَنِ اعۡتَدٰی عَلَیۡکُمۡ فَاعۡتَدُوۡا عَلَیۡہِ بِمِثۡلِ مَا اعۡتَدٰی عَلَیۡکُمۡ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ

جو تم پے ظلم کرے تو اس مثل بدلہ لو اور تقوی کرو(سورہ بقرہ آیت194)

.

الحدیث:

ومِنْ أنْ تُظْلَمُوا أوْ تَظْلِمُوا

اور ظلم کرنے یا ظلم کییے جانے سے اللہ کی پناہ مانگو

(جامع صغیر حدیث941)

.

أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى أَنْ " لَا ضَرَرَ وَلَا ضِرَارَ

 بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلہ فرمایا کہ نقصان کھاؤ، نہ نقصان پہنچاؤ..(ابن ماجہ حدیث2340)

.

*اہلسنت کی جانی مالی شرکتی ووٹ وغیرہ مختلف طریقوں سے مدد کیجیے، ہمت و جرات و سمجھداری کے ساتھ.......!!*

القرآن..ترجمہ:

اور سچوں(کو پہچانو اور ان)کا ساتھ دو(سورہ توبہ آیت119)

.

ظالم کے ساتھ نہ چلنا، تعاون مدد ووٹ و حمایت نہ کرنا لازم ہے اور حتی المقدور مظلوم کے ساتھ چلنا، ساتھ دینا، تعاون و حمایت کرنا، اقتدار میں لانا لازم ہے

الحدیث:

رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: «من مشى مع ظالم ليعينه وهو يعلم أنه ظالم، فقد خرج من الإسلام

ترجمہ:

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جسے پتہ ہو کہ فلاں ظالم ہے پھر بھی اس ظالم کے ساتھ چلے تاکہ اسکی مدد کرے(بلاعذر ساتھ دے، تعاون و حمایت کرے، ووٹ دے) تو وہ اسلام سے نکل گیا...(طبرانی حدیث619)اسی حدیث کا مفھوم معتبر یہ بنے گا کہ

جسے پتہ ہو کہ فلاں مظلوم ہے اور وہ اس مظلوم کے ساتھ چلے ، تعاون حمایت مدد کرے تو یہ عین ایمان و اسلام ہے،لازم ہے.......!!

.

*خاموش تماشائی مت بنیے....حق اور اہل سچ کے ساتھ ہو جائے، مظلوم اہلسنت و لبیک وغیرہ کا ساتھ دیجیے.........!!*

القرآن..ترجمہ:

تقوی پرہیزگاری اور نیکی بھلائی میں ایک دوسرے کی مدد کرو اور سرکشی اور گناہ میں ایک دوسرے کی مدد نا کرو.

(سورہ مائدہ آیت2)

.

اہلسنت و لبیک نے ہمیشہ پرامن ریلیاں مظاہرے دھرنے کیے، زبان و دلائل سے برائی کو روکنے اور حکومت سے حق کرانے کی کوشش کی...مگر حکومت ظلم و تشدد حتی کہ قتل پر اتر چکی ہے اور علماء قائدین کی ناحق توہین و گرفتاری پر اتر آئی ہے تو ظالم کو اب زبان کے ساتھ ساتھ ہاتھ و کردار قانونی طریقوں سے بھی روکنا ہوگا............!!

.

*اقلیتوں کو صرف کھروچ لگتی تو میڈیا باولا ہوجاتا،عدلیہ سوموٹو لیتی مگر پرامن میلادی سنی پے شیلنگ ظلم ہوا،سنا ہےشہادتیں بھی ہوئیں لیکن نہ عدلیہ نے ایکشن لیا، نہ میڈیا نے آواز اٹھائی، ایجنٹ یا بزدل عدلیہ حکومت میڈیا پےافسوس…اے عوام بھائیو پہچانو،اہلسنت کی جانی مالی شرکتی ووٹ وغیرہ ہر جائز مدد کرو،آواز اٹھاؤ…ہلسنت و لبیک کے قائدین گستاخی معاف قبلہ،مذمت تو آپ لوگ فرما رہے مگر مقدمے بھی درج کروانا…یا تو انصاف ملےگا ورنہ حکمران میڈیا ججز مزید ننگے ہوں گے....!!*

.


الحدیث:

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " انْصُرْ أَخَاكَ ظَالِمًا أَوْ مَظْلُومًا ". قَالُوا : يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَذَا نَنْصُرُهُ مَظْلُومًا، فَكَيْفَ نَنْصُرُهُ ظَالِمًا ؟ قَالَ : " تَأْخُذُ فَوْقَ يَدَيْهِ

 رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ظالم اور مظلوم دونوں کی مدد کرو...صحابہ کرام نے عرض کیا "یا رسول اللہ" مظلوم کی مدد تو ٹھیک مگر ظالم کی مدد کس طرح....؟؟

آپ علیہ الصلاۃ والسلام نے فرمایا:

(ظالم کی مدد اس طرح کرو)کہ اس کے ہاتھ کو پکڑ لو،(یعنی اس کو ظلم کرنے سے روکو)

(بخاری حدیث2444)

.

.

الحدیث:

إِنَّ اللَّهَ يَلُومُ عَلَى الْعَجْزِ، وَلَكِنْ عَلَيْكَ بِالْكَيْسِ

ترجمہ:

کمزور،سست ہونےوالےکو اللہ ملامت فرماتا ہے(نہ بزدلی کرو،  نہ سستی نہ غم بلکہ ترقی، بہادری، سرگرمی جاری رکھو، کبھی معاف کرو،  کبھی بدلہ لو،کبھی عاجزی تو کبھی للکار و جوابی وار کرو)مگر تم پے سمجھداری،بیداری لازم ہے(ابوداود حدیث3627)

.


*خوداری کی اہمیت ، بزدلی ایجنٹی کی مذمت......!!*

القرآن:

فَتَرَی الَّذِیۡنَ فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ مَّرَضٌ یُّسَارِعُوۡنَ فِیۡہِمۡ یَقُوۡلُوۡنَ نَخۡشٰۤی اَنۡ تُصِیۡبَنَا دَآئِرَۃٌ 

ترجمہ:

جن کے دلوں میں مرض(منافقت کمزور ایمان)ہے وہ یہود و نصاری(کفار مخالفین اسلام)کی طرف دوڑتےہیں اس ڈر سےکہ کہیں انہیں گردش(غربت،محتاجی،تجارتی نقصان)نہ پہنچے

(سورہ مائدہ آیت52)

الحدیث:

مَا تَرَوْنَ هَذِهِ الشَّمْسَ؟» قَالُوا: نَعَمْ، قَالَ: «مَا أَنَا بِأَقْدَرَ عَلَى أَنْ أَدَعَ ذَلِكَ مِنْكُمْ عَلَى أَنْ تُشْغَلُوا مِنْهَا شُغْلَةً

ترجمہ:

کیا تم یہ سورج دیکھ رہے ہو....؟؟ کہا ہاں....آپ علیہ الصلاۃ والسلام نے فرمایا میں(کلمہ حق و اسلام کی)دعوت نہیں چھوڑ سکتا اگرچہ تم سورج میں سے شعلہ میرے ہاتھ پے رکھ دو(مستدرک حاکم حدیث6467)

حکمرانو ججو جرنیلو صحافیو مسلمانو غیرت ایمانی خوداری پےقائم رہنا،غیرت ایمانی اپنانا،خودار سچا اچھا بن جانا…غربت تکالیف قبول کرلینا مگر دشمنان اسلام کی غلامی.و.منافقت اور بزدلی نہ کرنا…کبھی نہیں.......!!

.

*امریکہ برطانیہ راضی ہیں تو اسکی قیمت شرط ہوگی........!!*

القرآن،تلخیص آیت:

یہود و نصاری(اسی طرح کفار، بدمذہب، ہندو، سیکیولر، لیڈر حکومت ارگنائزیشن وغیرہ)تب ہی تم سےراضی ہونگےجب تم انکی اھواء(خواہشات و ملت) پےچلو(لیھذا انکی رضامندی مت چاہو،اللہ و رسول کی رضامندی اسلام کا نفاذ چاہو)...(از سورہ بقرہ آیت120)

.

القرآن..ترجمہ:

جو دینِ اسلام کے علاوہ دوسرے دین کی پیروی کرے گا اس سے وہ ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا..(سورہ آل عمران آیت85)


.

آزادیِ پاکستان پے امریکہ برطانیہ راضی ہوئےتو اسکی قیمت چکائی تھی اہلسنت نے مگر شاید حکمرانوں سے یہ قیمت شرط ہوئی تھی کہ غلامی کرنا ہوگی اور الحاد مغربیت پھیلانا ہوگی،شاید آج تک یہ قیمت چکا رہے ہیں…لگتا ہے اگلی قیمت ایٹمی ہتھیار بیچنا ہوگی

کیونکہ

امریکی صدر نے اب بیان دیا کہ:

پاکستاں خطرناک ملکوں میں سے ہے کہ اسکے پاس ہم آہنگی کے بغیر ایٹمی ہتھیار ہیں...

میرے خیال میں

اس بیان کا مطلب یہ بنتا ہے کہ پاکستان کی امریکہ برطانیہ سے ہم اہنگی یعنی موافقت نہیں....مطلب پاکستانی عوام و حکمران جرنیلز شاید مکمل آزادی کا سوچ رہے ہوں تو خبردار ہو جاؤ...اگر امریکہ برطانیہ سے موافقت و غلامی نہ کرو گے تو ایٹمی طاقت کھو دو گے...یعنی عراق لیبیا افغانستان کی طرح تم پر بھی دہشتگردی کا لیبل لگا کر حملہ کیا جائے گا

.

یا پھر یہ مطلب ہے کہ ایٹمی ہتھیار پاکستان کے موافق نہیں...مطلب پاکستان میں وہ ٹیکنالوجی ہی نہیں جو ایٹمی ہتھیار کو محفوظ رکھنے کے لیے چاہیے...مطلب تمھارا ایٹمی ہتھیار ناقص یا نقصان دہ ہے لیھذا بیچ دو یا ہم سے اسکی حفاظت کراؤ تاکہ ہم اس پر قبضہ کرلیں

.

پی پی ن لیگ پی ڈی ایم کے کردار سے واضح ہے کہ وہ امریکہ کے غلام یا بزدل ہیں، محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر نے بعد میں فرمایا تھا کہ نواز شرہف میں پٹاخہ پھوڑنے کی جراءت نہ تھی، اس سے بیان دلوائے گئے تھے …عمران خان آزادی کی بات کر رہا ہے مگر ساتھ میں امریکی لابی سے لابنگ بھی کر رہا ہے کہ وہ امریکن لابی ممالک کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے ایٹمی ہتھیار ختم کرنے کے مشن پر ہے

تو

عمران خان اور پی ڈی ایم حکمرانوں پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا....یہ یا تو مزید غلامی و مغربیت میں ڈالیں گے یا پھر ایٹمی طاقت بیچ ڈالیں گے

جبکہ

ہمارا اصل مشن، آزادی پاکستان کا اصل مقصد یہ تھا اور ہے کہ غلامی و مغربیت بھی ختم ہو اور ایٹمی طاقت بھی برقرار رہے....!!

.

*انگریزوں کا منصوبہ.........؟؟*

 ہمیں ایسی نسل تیار کرنا چاہیے جو دیسی آبادیوں کے لئے ہماری افکار و نظریات کی ترجمان ہو اور جو رنگ و نسل کے اعتبار سے بلاشبہ ہندوستان کا باشندہ ہوں لیکن فکر و نظر اور سیرت و کردار اور عادات و اخلاق کے اعتبار سے خالص انگریز ہو....(نظام تعلیم ص88)

 جی ہاں یہ ہے وہ بھیانک خطرناک منصوبہ جس کے لیے سر سید نے اپنی ساری زندگی ساری توانائیاں خرچ کی اور قادیانیوں نے بھی اسی منصوبے پر عمل کیا اور کرتے رہے ہیں اور آج بھی سرسیدی لوگ لیڈرز اور قادیانی لوگ لیڈرز اس منصوبے پر عمل پیرا ہیں...سر سید صاحب نے اگر انگریزی سکھانا شروع کی تو اس وجہ سے نہیں کہ مسلمان ترقی کریں بلکہ اس وجہ سے کہ وہ سیکیولر ملحد انگریز بن جائیں

.

*اسی نقطے منصوبے کو علامہ اقبال نے یوں بیان کیا......!!*

 اور یہ اہل کلیسا کا نظام تعلیم

ایک سازش ہے فقط دین و مروّت کے خلاف

 خوش تو ہم بھی ہیں جوانوں کی ترقی سے مگر

 لب خنداں سے نکل جاتی ہے فریاد بھی ساتھ

 ہم تو سمجھتے تھے کہ لائے گی فراغت تعلیم

 کیا خبر تھی کہ چلا آئے گا الحاد بھی ساتھ

 آیا ہے مگر اس سے عقیدوں میں تزلزل

دنیا تو ملی مگر طائر دین کر لیا پرواز

(بحوالہ کتاب سرسید کا اصلی روپ ص45)

.

*سرسید اور سرسیدی سوچ کے لوگوں کی محنت رنگ لائی اور انگریز کے وفادار تیار ہوئے….....!!*

 سرسید اپنے کاغذات لائل محمڈنز آف انڈیا میں یہاں تک کہا جاتا ہے کہ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ اب مسلمانوں میں ٹیپو سلطان اور سراج الدولہ جیسے غدار اور قوم دشمن افراد پیدا ہونے بند ہوگئے ہیں اور میر جعفر اور میر صادق جیسے محب وطن اور اقوام کے بہی خواہ پیدا ہو رہے ہیں جو سرکار برطانیہ کے وفادار ہیں بلکہ اس راج کو مستحکم کرنے والے ہیں...(سرسید کا اصلی روپ ص30)

.

*علی گڑھ کالج کا مقصد........؟؟*

سر سید کہتا ہے کہ:

 کالج(علی گڑھ) کے مقاصد اہم میں سے نہایت اہم مقصد یہ ہے کہ یہاں کے طلباء کے دلوں میں حکومت برطانیہ کی برکات کا سچا اعتراف اور انگلش کیریئر(انگریزی عادات اطوار و تہذیب) کا نقش پیدا ہو اور اس سے خفیف سا انحراف بھی حق امانت سے انحراف کے مترادف ہے..(خود نوشت ص32)

.

سرسید کہتا ہے کہ

مدرسۃ العلوم(علی گڑھ کالج) بے شک ایک ذریعہ قومی ترقی کا ہے قومی ترقی سے مراد ہندو مسلمان دونوں کی ترقی ہے...اس کالج کا بڑا مقصود یہ ہے کہ مسلمانوں اور انگریزوں میں اتحاد ہو اور وہ ایک دوسرے کے اغراض میں یک جان دو قالب ہو کر شریک رہیں..( حیات سر سید ص251,251ملخصا ملتقطا)

.


*سرسید اور ایجنٹ سرسیدی لوگ انگریزی ایجنٹ تھے اور ہیں اور انکی وفاداریاں..........!!*

سرسید اور سرسیدی لوگوں کا نظریہ و عمل ہے کہ:

 گورنمنٹ انگلشیہ خدا کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے اور مسلمانوں کے لیے آسمانی برکت کا حکم رکھتی ہے..(مکتوبات سرسید ص632)

.

سرسید اور سرسیدی لوگوں کا نظریہ و عمل ہے کہ:

 مسلمان بمقابلہ انگریزوں کے خلاف نہ جہاد کر سکتے ہیں نہ بغاوت اور نہ کسی قسم کا فساد... ان کو ہندوستان میں انگریزی گورنمنٹ کے زیر حکومت اطاعت و فرمانبرداری سے رہنا واجب ہے..(حیات جاوید ص176ملتقطا)

.

سرسید اور سرسیدی لوگوں کا نظریہ و عمل ہے کہ:

 خدا کا شکر ہے کہ ہم ملکہ معظمہ کوئین وکٹوریہ قیصرہ ہند کے زیر سایہ ہیں، ہمارا مذہبی فرض ہے کہ ہم ملکہ معظمہ قیصرہ ہند کی اطاعت دل و جان سے کریں اور ان کی دولت اور حکومت کی درازی اور قیام و استحکام کی دعا کرتے رہیں...(خودنوشت ص240)

.

سرسید اور سرسیدی لوگوں کا نظریہ و عمل ہے کہ:

ہمارا مذہبی فرض ہے کہ ہم گورنمنٹ انگریزی کے خیر خواہ اور وفادار رہیں اور کوئی بات قولاً و فعلاً ایسی نہ کریں جو گورنمنٹ انگریزی کی خیر خواہی اور وفاداری کے برخلاف ہو، گورنمنٹ کے خلاف جہاد و بغاوت نہیں کرسکتے اگرچہ انگریز دست درازی کریں..(افکار سر سید ص238..239 ملخصا)

.

*آزادی پاکستان  اور قادیانیوں کا منصوبہ جو لگتا ہے آج تک جاری ہے........؟؟*

قادیانی کہتے ہیں:

 ایک صاحب نے پاکستان کے متعلق سوال کیا تو اس کے بارے میں قادیانی بڑے سربراہ لیڈر نے کہا کہ میں اصولی طور پر اس(پاکستان کے وجود و آزادی) کا قائل نہیں ہوں...اسی طرح ہندوستان کی تقسیم (اور پاکستان کی آزادی)پر اگر ہم(قادیانی)رضامند ہوئے ہیں تو خوشی سے نہیں بلکہ مجبوری سے اور پھر یہ کوشش کریں گے کہ (پاکستان ٹوٹ کر)یہ کسی نہ کسی طرح جلد (ہندوستان سے)متحد ہوجائے...سارا ہندوستان متحد رہے اور احمدیت کی ترقی کے لئے ایک عظیم الشان بنیاد کا کام دے.... بے شک مسلمان زور لگاتے رہیں پاکستان)کبھی نہیں بن سکتا(بنے گا تو ہم توڑنے یا احمدیت کا مرکز و محکوم بنائیں گے انگریزوں سے مل کر)...(دیکھیے قادیانی اخبار الفضل 8جون 1944....16مئی 1947)

.

قادیانی کافر گستاخ دشمنان اسلام تھے،امریکہ برطانیہ روس وغیرہ غیر مسلموں سےجہاد کے منکر تھے، شراب بےحیائی عیاشی فحاشی کو حلال کہتے،انبیاء کرام صحابہ و اہلبیت و اولیاء کے گستاخ نئ شریعت کے دعوےدار تھے اس لیے غیرمسلموں کے دوست و ایجنٹ بنے،انگریز پاکستان کو اپنا مخالف یعنی مکمل اصلی اسلامی کیسے دیکھ سکتے تھے اس لیے قادیانیت والی سوچ و کردار کو حکومت دینے کی ٹھان لی ہوگی لیکن عوام اکثریت اصلی مسلمان تھی اس لیے قادیانی بھیس بدل کر یا سیکولر لیڈر بھیس بدل کر پاکستان پر حکمرانی کرتے رہے سوائے چند کے، الا ما شاء اللہ... مغربیت والے بل پاس کیے جا رہے ہیں، تعلیم اسکول کالج یونیورسٹیوں کے نصاب و نظام میں مغربیت پڑھائی پھیلائی جا رہی ہے

.

موجودہ پارٹیاں لیڈرز جان بوجھ کر یا مجبورا یا منافقتا یا حقیقتا یا کذبا قادیانیت و انگریزیت کے ایجنٹ ہیں یا پھر یہ معلومات غلط ہیں یا پھر اشارہ کافی ہے…؟؟میں نے جو کچھ ویب سائیٹس سوشل میڈیا کچھ کتب میں پڑھا وہ آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں یا تو یہ کڑوا سچ ہے یا پھر جھوٹ یا پھر سمجھدار کے لیے اشارے…؟؟ یا یہ سب حکمران مجبور....؟؟ یا کچھ مجبور کچھ بزدل.....؟؟ یا.......؟؟

.

 اللہ نہ کرے ایسا کڑوا سچ ہو مگر ہمیں محتاط رہ کر سچے اچھے اہلسنت تحریکوں و لیڈرز کو ووٹ دیکر حکومت میں لانا چاہیے یا انقلاب کا اعلان علماء اہلسنت مل کر کریں…؟؟

.

سنی سنائی معلومات سچ کہہ کر پھیلانا جرم ہوسکتا ہے مگر یوں کہہ کر پھیلانا کہ اس متعلق تحقیق و سوچ بچار کی جائے تو شرعا اخلاقا قانونا جرم نہیں ہونا چاہیے...ہرگز نہیں

.


*پی پی پی زرداری بلاول اور قادیانیت....؟؟*

زرداری نےکہا کہ پاکستان ملائیت کےلیے نہیں بنا(اردو پوائنٹ)

زرداری بلاول خاندان کی رشتہ داری قادیانی خاندان سے...لڑکا خود قادیانی نہیں ہے تو قادیانی خاندان میں کیوں رہتا ہے،قادیانیت سےاظہار لاتعلقی کا اعلان کیا....؟؟ بلاول نے بت پے چڑھاوا چرھانے والے عمل کے بعد فیضان مدینہ میں غیراعلانیہ غیر واضح توبہ کی مگر پھر اب شرکیہ ہندوانہ قشقہ ہولی یا دیوالی پے لگوایا...اور پھر قادیانی خاندان سے رشتہ…یہودیوں کو بھائی کہا...قادیانی گستاخ پبلشر کی ریہائی اور امریکی صدر تک اسکی پہنچائی میں انکی سپورٹ ہے یا نہیں....؟؟ آسیہ اور عبدالسلام قادیانی کے لیے مدد و اعزار سپورٹ ہے یا نہیں؟ کیا ایسے ہوتے ہیں اسلام و وطن کے سچے چاہنے والے.....؟؟

.

*پی ٹی ائی عمران خان اور قادیانیت......؟؟*

حکومتِ وقت تحریک انصاف کے حالیہ دو اہم دلخراش غیرمنصفانہ اقدام...عاصمہ حدید کے ذریعے اسرائیل کو تسلیم کرنے دوستی کرنے کی قرار داد اور عالمی ختمِ نبوت کانفرنس کا نام تبدیل....اسلام فوبیا میں مبتلا ،سخت گیر ںظریات کا حامل اسلام دشمن شخص یعنی ٹرمپ اسلامی ملک پاکستان کے وزیر اعظم عمران سے راضی ہوا تھا،تعریف کر رہا تھا تو ضرور عمران خان نے قادیانیت متعلق یا ختم نبوت یا ناموس رسالت یا برحق جہاد یا فحاشیت پھیلانے، یا اسلامی سیکولرازم آہستہ لانے یا دین کے کسی انفرادی قانون کا سودا کیا ہوگا...عمران اور ٹرمپ کی ملاقات سے قبل قادیانی پبلشر کا پاکستانی جیل سے ریہا ہونا اور پھر ٹرمپ تک پہنچ جانا اور مدد کی دوہائی دینا اور پھر عمران کے جلسے میں شمولیت و مدد کے لیے قادیانیوں سیکولر بوہروں کا جمع ہونا.........یہ سب شاہد ہیں کہ عمران قادیانی ہے.....؟؟ یا ان کے لیے نرم گوشہ رکھتا ہے.....؟؟ پی ٹی آئی کی حکومت آتے ہی قادیانیوں کی فیصل آباد میں مستیاں اور دوسری طرف وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بیان دیا کہ پاکستان ایک لبرل ملک ہے یہ آثار ریاست مدینہ کے نہیں..عمران خان جس پر سیکیولر اور قادیانی ہونے کا الزام ہے....اسکی حکومت آتے ہی سیکیولر اور قادیانی متحرک ہوگئے اور کسی سیکیولر قادیانی کی پکڑ دھکڑ روک ٹوک مذمت حکومت کی طرف سے نہ آئی بلکہ الٹا نوازا گیا...حالیہ دنوں پاکستان کے آفیشل ٹویٹر اکاوٹنٹ سے ظفراللہ قادیانی کو ہیرو کہا گیا اور اسے خراج تحسین پیش کیا گیا...طفراللہ قادیانی نے قائد اعظم محمد علی جناح کی نماز جنازہ نہ پڑھائی نہ شرکت کی....ظفراللہ قادیانی کیسے محب وطن و ہیرو بن گیا جو بانی وطن قائد اعظم کی نماز جنازہ میں شرکت نہ کرے بلکہ کافر سمجھے کہ ظفراللہ کا مرشد مرزا قادیانیوں کی طرف سے قائد اعظم کو اور مسلمانوں کو کافر کہا گیا…(دیکھیے کتاب فتنہ قادیانیت اور ملت اسلامیہ کا موقف ص49)جن کاموں کو ظفراللہ کی پاکستان کے لیے خدمات کہا جا رہا ہے وہ خدمات نہیں بلکہ ملک پاکستان پے قادیانی تسلط کا کردار کہا جائے گا وہ اسلام کے لیے نہیں بلکہ قادیانی حکومت کے سرگرم رکن رہے اسی کے لیے خدمات کرتے رہے...ایسے شخص کو ملک کا ہیرو قرار نہیں دیا جاسکتا بلکہ چور دروازے سے حکومت کرنے والا چور غدار منافق ایجنٹ کہا جاسکتا ہے

.

*عمران خان کا سسرال یہودی ننھیال قادیانی..عمران خان کا قادیانیوں سے کیا رشتہ ہے؟*

عمران خان کی والدہ شوکت خانم کا خاندان قادیانی ہے......!!!!

کمشنر احمد حسن ولد منشی گوہر علی جالندھر والے کٹر قادیانی تھے، جنہوں نے جالندھر بابا خیل میں پہلی قادیانی عبادتگاہ کی بنیاد رکھی-

منشی گوہر علی کا شمار مرزا غلام قادیانی کے 313 اصحاب میں سے پندھرویں نمبر پر ہے،

کمشنر احمد حسن کی اولاد بھی قادیانی تھی،

جن میں سے ایک بیٹی شوکت خانم نے میانوالی کے اکرام اللہ خان نیازی سے شادی کی، ( اکرام اللہ نیازی مسلمان تھے مرحوم کے بیٹے نے یہودی لڑکی سے ویاہ رچایا تھا)


کیا شوکت خانم نے قادیانیت ترک کرکے اسلام قبول کرلیا تھا یا نہیں اس کا بہتر جواب تو ان کے صاحبزادے وزیراعظم عمران خان صاحب ان کی بہنیں یا باقی خاندان والے دے سکتے ہیں-

البتہ یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ کمشنر احمد حسن کا باقی خاندان و بیٹیوں کا سسرال اب بھی قادیانی ہیں، جن میں سے قابل ذکر عمران خان کے خالہ زاد بھائی خالد برکی، 

شاہد جاوید برکی تحریک انصاف کے سربراہ و سابقہ وزیر خزانہ بھٹو دور واجد احمد برکی تحریک انصاف کے فائنانس مشیر.....


شوکت خانم کے والدین، بہن بھائی و دیگر خاندان کٹر قادیانی تھے، کمشنر احمد حسن اور انکے والد منشی گوہر علی جالندھر میں گاڑے گئے ہیں، تاہم خان صاحب کا ننھیال اج بھی ایک کٹر قادیانی خاندان ہے اس میں کوئی شک نہیں.......


.

*ن لیگ نواز شہباز اور قادیانیت؟؟*

ن لیگ کے نئے وزیر داخلہ رانا ثناء وہی ہے ناں جس نے قادیانیوں کو مسلمانوں میں داخل کہا تھا اور کہا تھا کہ ہمارے علماء قادیانیوں کو غیرمسلم نہیں سمجھتے…ویسے رانا ثناء کے وہ علماء کونسے ہیں جنہوں نے قادیانیوں کو غیرمسلم تسلیم نہیں کیا،نام بتاو نام،ذرا ہم بھی دیکھیں تمھارے مقتداء علماء کون سے ہیں…؟؟

میاں محمد نواز شریف نے قائد اعظم یونیورسٹی سے ملحق فزکس کے ادارہ کا نام ڈاکٹر عبدالسلام قادیانی کے نام پر رکھا، جس عبدالسلام قادیانی نے پاکستان کی سرزمین کو لعنتی کہا۔ ان قادیانیوں کے لیے میاں صاحب کا یہ نرم گوشہ اور علامہ اقبالؒ کا جواہر لال نہرو کو کہنا کہ قادیانی اسلام اور ملک دونوں کے غدار ہیں۔ قادیانیوں کے بارہ میں علامہ اقبال کا فرمان اور میاں محمد نواز شریف کے عمل میں واضح تضاد آخر کیوں؟ مبینہ طور پر نواز شریف صاحب نے حالیہ دورِ اقتدار میں اپنا پرسنل سیکریٹری قادیانی کو لگایا اور پھر جناب خاقان عباسی صاحب کے وزیر اعظم بننے پر اسے نواز شریف نے پابند کیا کہ اس پرسنل سیکریٹری کو تبدیل نہ کیا جائے۔ اب وہ عباسی صاحب کے ساتھ امریکا کے دورے پر گیا ہے اور یہ کہ اب اسے ورلڈ بینک میں بھیجنے کی تیاری ہورہی ہے۔خوشاب میں پہلے ضلعی پولیس آفیسر (ڈی پی او) خدا بخش نتھوکہ قادیانی کو لگایا گیا۔ میاں شہباز شریف صاحب کے پاس ضلع کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کا وفد گیا کہ قادیانی کو تبدیل کیا جائے۔ چھوٹے میاں صاحب نے فرمایا کہ کیا تم نے اس کے پیچھے نمازیں پڑھنی ہیں؟ اس پر ممبران نے کہا کہ ایک ضلع قادیانی افسر کے رحم و کرم پر چھوڑنا بھی قرین انصاف نہیں۔ میاں صاحب چپ تو ہوگئے، لیکن تبادلے کے مطالبے کو تسلیم نہ کیا۔ خدا بخش نتھوکہ قادیانی کی فرعونیت کا اندازہ لگائیں کہ محکمہ انہار کے ایکسین کو اپنے ہاتھ سے پیٹا۔ صوبہ بھر میں محکمہ انہار کے ملازمین نے احتجاج کیا، خدا بخش نتھوکہ معطل ہوا، قبلہ شہباز شریف صاحب نے اسے بحال کیا، ترقی دی اور ڈی آئی جی بنادیا اور پھر خدا بخش نتھوکہ کی جگہ وقارالحسن نتھوکہ قادیانی کو خوشاب کا ڈی پی او لگادیا گیا، جو قادیانی بھی ہے، خدا بخش نتھوکہ کا بھتیجا اور داماد بھی ہے۔ سالہاسال سے خوشاب ضلع کا ضلعی پولیس آفیسر یکے بعد دیگرے قادیانی چلا آرہا ہے۔ خوشاب میں اٹامک انرجی کا اہم شعبہ کام کررہا ہے اور قرب و جوار میں قادیانی آبادیاں ہیں اور پاکستان کے ایٹم کا ماڈل اور ایٹمی راز عبدالسلام قادیانی نے امریکا کو مہیا کیے تھے۔ ان تمام تر باتوں کے باوجود میاں صاحبان کا خدا بخش نتھوکہ کی ناز برداری کرنا محض اس لیے کہ خدا بخش نتھوکہ میاں شہباز صاحب کا کلاس فیلو(سیاست. پی کے)

.

*باجوہ اور قادیانیت........؟؟*

نواز شریف کی حمایت کرکے قادیانیت کی سپورٹ کہلائے گی یا نہیں....؟؟ عمران خان کی پشت پناہی کرکے قادیانیت کی سپورٹ کہلائے گی یا نہیں؟؟ قادیانی گستاخ پبلشر کی ریہائی اور امریکی صدر تک اسکی پہنچائی میں انکی سپورٹ ہے یا نہیں....؟؟ آسیہ اور عبدالسلام قادیانی کے لیے مدد و اعزار سپورٹ ہے یا نہیں؟ سر باجوہ جب سے آے ہیں تب سے قادیانیوں اقلیتوں کی مستی آمنڈ آئ ہے..سالوں سے چکوال میں جلوس پر قادیانوں نے ہمت نہیں کی...مگر اپ کے بعد بد مست ہو گئے دہشت گردی کی فائرنگ کی...دو مسلمانوں کو شہید کیا اور بہت زخمی ہوے...پتھراو تو شمار ہی نہیں...کہتے ہیں باجوہ پر قادیانی کا الزام دراصل سازش ہے ان لوگوں کی جو انکے مخالف ہیں

جبکہ

2015میں ایک بلاگ میں قادیانیوں کی لسٹ میں باجوہ کا نام تھا جو کہ اشارہ ہے کہ یہ سازش نہیں...اللہ کرے ایسا نا ہو..لیکن اشارے کہہ رہے کہ وہ قادیانی ایجنٹ یا شاید باجوہ کو ان سے کچھ ہمدردری ہو.....؟؟ یا مجبور؟؟ کینڈا امریکہ وغیرہ کے دفاعی کالجز سے تعلیم.....اثرات ہوتے ہونگے یا پھر بھٹو کی طرح کوئ ثابت قدم.؟ کسی دور میں بھارت کے فوجیوں سے دوستی...بھارت کی سرحدی خلاف ورزیوں پے انکی کمانڈ محتاط.؟نواز شریف اور بھارتی قادیانی تعلقات اور چیف ہونے کے بعد باجوہ کی نواز شریف کے پاس حاضری؟؟ روزنامہ پاکستان نے آج سے تیس دن پہلے باجوہ کے چیف ہونے کی خبر لیک کی...اور اس پر کوئ الزام نا ایا....ڈان نے فقط اختلاف کی خبر بتائ تو طوفان آ گیا....لسٹ میں باجوہ پانچویں نمبر پر تھے مگر بازی لے گئے...کیسے؟جس نے سلکٹ کیا اس کی ترجیح کی بنیاد کہیں سیاسی وفاداری تو نہیں؟

یا

باجوہ کی قادیانیوں کے لیے نرم مزاجی وجہ تو نہیں؟

یا

پھر باجوہ.......؟؟

.

*سر سید مودودی فضل الرحمن سراج الحق…؟؟*

 سرسید انتہائی گستاخ تھا بےباک انگریزوں کا پالتو تھا....جن جنت جہنم حشر نشر قیامت وغیرہ کا منکر کافر تھا(تفصیل کے لیے پڑہیے "سرسید کا اصلی روپ") مودودی بھی بےباک و گستاخ باطل مخالف پاکستان تھا پڑہیے کتاب "مودودیت کے بطلان کا انکشاف.....فضل الرحمن اور سراج الحق اور انکی پارٹیان بھی باطل کہ سرسید و مودوی کے افکار کے پیروکار ہین اور ن لیگ پی ٹی ائی پی پی کے قادیانیت نوازیت پر بائیکاٹ کے بجائے ان کے ساتھ ہیں لیھذا باطل مردود ٹہرے

.

.

*عدل و انصاف کرنے کی تاکید، ایجنٹی، من مانی، طرفداری کی مذمت.......!!!*

القرآن:

وَاَقۡسِطُوۡا ؕ‌ اِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ الۡمُقۡسِطِيۡنَ

ترجمہ:اور عدل کرو، بیشک عدل کرنے والے اللہ کو پیارے ہیں،

(سورہ حجرات آیت9)

.

القرآن:

فَاحۡکُمۡ بَیۡنَ النَّاسِ بِالۡحَقِّ وَ لَا تَتَّبِعِ الۡہَوٰی

 تو لوگوں کے درمیان حق کے ساتھ فیصلہ کرو اور(اپنی یا کسی کی) خواہشات(اور من مانیوں) کی پیروی نہ کرو

(سورہ ص ایت26)

.

القرآن:

اِنَّ اللّٰهَ يَاۡمُرُكُمۡ اَنۡ تُؤَدُّوا الۡاَمٰنٰتِ اِلٰٓى اَهۡلِهَا ۙ وَاِذَا حَكَمۡتُمۡ بَيۡنَ النَّاسِ اَنۡ تَحۡكُمُوۡا بِالۡعَدۡلِ‌

اللہ تمھیں حکم دیتا ہے کہ امانت کو اسکے اہل کو ادا کرو اور لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو عدل کے ساتھ کرو

(سورہ نساء آیت58)

ووٹ بھی ایک قسم کی امانت ہے، اسے اہل معتبر اہلسنت امیدوار کو دیجیے،مطلبی متکبر چور ڈاکو لالچی غدار کرپٹ گمراہ بدمذہب ایجنٹ منافق وغیرہ نااہل کو مت دیجیے…چاہے وہ اپکا قریبی ہی کیوں نہ ہو، چاہے وہ آپ کا ہم ذات،  ہم شہر، ہم قوم، ہم پارٹی ہی کیوں نہ ہو…ووٹ صرف اہلسنت کو دیجیے جو سچا دینی بھی ہو اور فلاحی رفاہی کام بھی کروائے

نیز

 اس آیت مبارکہ میں حکم ہے کہ ہم یا کوئی بھی فیصلہ کرے چاہے وہ جج ہو ، چاہے وہ جرنیل ہو، چاہے وہ عام آدمی ہو....چاہے ووٹ کا فیصلہ ہو،چاہے وہ کسی کیس کا فیصلہ ہو کوئی بھی فیصلہ کیا جائے تو عدل کے ساتھ کیا جائے

.

الحدیث:

مَنْ وَلِيَ مِنْ أمورِ المسلمين شيْئاً، فَغَشَّهُم؛ فَهُوَ في النارِ

جس کو مسلمانوں کی ذمہ داری(حکمرانی عدالت لیڈری وغیرہ)دی گئ اور اس نے مسلمانوں کو دھوکہ دیا(ایجنٹی کی، من مانی کی،ناانصافی کی)تو وہ جہنم میں جائے گا

(طبرانی اوسط حدیث3481)

.

*بےجا جھوٹے نکات نکال کر عدل کی دھجیاں مت اڑائیے،ایجنٹی مت کرو، نہ ڈرو، نہ حق چھپاؤ....!!*

القرآن:

وَلَا تَلۡبِسُوا الۡحَـقَّ بِالۡبَاطِلِ وَتَكۡتُمُوا الۡحَـقَّ وَاَنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ

 حق کو باطل کے ساتھ نہ ملاؤ ،حق کو مشتبہ مت بناؤ اور حق کو نہ چھپاؤ جان بوجھ کر(سورہ بقرہ آیت42)

والیم گیارہ چھپایا گیا....عوام سے بہت کچھ چھپایا گیا... بےجا بےتکے نکات نکال کر گستاخوں کو فوائد و ریہائی دلائی گئ...ایک عدالت فیصلہ سناتی ہے مگر اعلیٰ عدلیہ اس کے برخلاف حکم سناتی ہے، حق کو مشتبہ بنایا جاتا ہے،یہ سب اسلام کے برخلاف بیرونی طاقتوں کے زیر اثر ہونے کی علامات ہیں....اللہ انہیں جرات بہادری سمجھداری سے نوازے...خوف ڈرپوکی منافقت لالچ بزدلی سے بچائے

.

القرآن:

فَلَا تَخۡشَوُا النَّاسَ وَ اخۡشَوۡنِ.... اللہ فرماتا ہے کہ مجھ سے ڈرو لوگوں سے نہ ڈرو

وَ مَنۡ لَّمۡ یَحۡکُمۡ بِمَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الظّٰلِمُوۡنَ

 اللہ فرماتا ہے کہ جو شریعت کے مطابق فیصلہ نہ کرے گا وہی لوگ ظالم ہیں

(سورہ مائدہ آیت..44...45)

.

الحدیث:

أَلَا لَا يَمْنَعَنَّ رَجُلًا هَيْبَةُ النَّاسِ أَنْ يَقُولَ بِحَقٍّ إِذَا عَلِمَهُ

ترجمہ:

خبردار...!! جب کسی کو حق معلوم ہو تو لوگوں کی ھیبت

(رعب مفاد دبدبہ خوف لالچ) اسے حق بیانی سے ہرگز نا روکے

(ترمذی حدیث2191)

.

الحدیث:  قُلِ الْحَقَّ وَإِنْ كَانَ مُرًّا 

 ترجمہ:

حق کہو اگرچے کسی کو کڑوا لگے

(مشکاۃ حدیث5259)

.

جو حق(بولنے، حق کہنے، حق سچ بتانے)سے خاموش رہے وہ گونگا شیطان ہے

(رسالہ قشیریہ 1/245)

.

سوچیے…

اگر عمران  کےہاتھ اسکی حکومت کے وقت بندھے تھے تو صدر وزیر اعظم اسی وقت آواز اٹھاتے،مدلل فیصلے دلوا کر کرپٹوں کو سزا دلواتے یا اسی وقت حکومت ہی چھوڑ دیتے،اب رونا  نہیں بنتا،اب آزادی یاد آئی…؟؟

سوچیے…

عدلیہ سچی اور آزاد ہوتی تو اسی وقت مدلل فیصلے دیتی،والیم گیارہ نہ چھپاتی،عدل میں تاخیر نہ کرتی…اب ریہائی و بریت کے فیصلے شک میں تو ضرور ڈالیں گے

لیھذا

ووٹ صرف اور صرف سچے اچھے سرگرم اہلسنت امیدوار کو دیجیے.....تاکہ طاقت و اقتدار میں آکر خوداری سمجھداری اپنائیں، جج جرنیلز صحافیو وغیرہ کو اچھا سچا بنائیں،کرپشن ایجنٹی فحاشی غلامی روکیں،کرپٹوں ایجنٹوں کو سزا دیں، مستحقوں کو توبہ کا اور اچھا بننے کا موقعہ دیں......!!

.

*عدل کرو، اگرچہ معاملہ دوست کا ہو یا دشمن کا.......!!*

القرآن:

وَلَا يَجۡرِمَنَّكُمۡ شَنَاٰنُ قَوۡمٍ عَلٰٓى اَ لَّا تَعۡدِلُوۡا‌ ؕ اِعۡدِلُوۡا

اور تم کو کسی قوم(فرد پارٹی)کی عداوت و دشمنی اس پر نہ اُبھارے کہ انصاف نہ کرو، بلکہ دشمن کے ساتھ بھی عدل و انصاف کرو....(سورہ مائدہ آیت8)

.

القرآن: فَاعۡدِلُوۡا وَلَوۡ كَانَ ذَا قُرۡبٰى‌‌

عدل کرو اگرچہ معاملے رشتے دار (یا دوست)کا ہو

(سورہ انعام آیت152)

.

*عدل و انصاف فیصلے قول کردار اسلام مطابق ہوں،جہاں قرآن و سنت کا واضح حکم نہ ہو وہاں باشعور وسیع القلب محققین علماء کی پیروی کی جائے........!!*

القرآن:

 ؕ وَ لَوۡ رَدُّوۡہُ  اِلَی الرَّسُوۡلِ وَ اِلٰۤی اُولِی الۡاَمۡرِ مِنۡہُمۡ لَعَلِمَہُ الَّذِیۡنَ یَسۡتَنۡۢبِطُوۡنَہٗ مِنۡہُمۡ

..ترجمہ:

اگر معاملات کو لوٹا دیتے رسول کی طرف اور اولی الامر کی طرف تو اہل استنباط(اہلِ تحقیق،باشعور،باریک دان،سمجھدار علماء صوفیاء)ضرور جان لیتے

(سورہ نساء آیت83)

.

*دو قاضی جہنمی، ایک جنتی.........؟؟*

الْقُضَاةُ ثَلَاثَةٌ : وَاحِدٌ فِي الْجَنَّةِ، وَاثْنَانِ فِي النَّارِ، فَأَمَّا الَّذِي فِي الْجَنَّةِ فَرَجُلٌ عَرَفَ الْحَقَّ فَقَضَى بِهِ، وَرَجُلٌ عَرَفَ الْحَقَّ فَجَارَ فِي الْحُكْمِ فَهُوَ فِي النَّارِ، وَرَجُلٌ قَضَى لِلنَّاسِ عَلَى جَهْلٍ فَهُوَ فِي النَّارِ ترجمہ:

رسول اللہﷺ نے فرمایا ” دو قاضی جہنم میں جائیں گے اور ایک قاضی جنت میں . وہ قاضی جس نے حق پہچانا اور اس کے مطابق فیصلہ کیا وہ جنت میں جائے گا اور وہ قاضی جس نے حق پہچانا اور جانتے بوجھتے ظلم کیا( یعنی فیصلہ حق کے خلاف کیا) اور وہ قاضی جس نے علم(تحقیق) کے بغیر فیصلہ کیا دونوں جہنم میں جائیں گے

(ابوداؤد حدیث3573)

.

*ترقی و انصاف کی ایک نشانی یہ ہے کہ کمزوروں کو  حقوق و انصاف ملے.........!!*

الحدیث:

إنه لا قدست امة لا ياخذ الضعيف فيها حقه غير متعتع

وہ امت(قوم ملک مملکت حکومت) مقدس نہیں ہوسکتی جس میں  کمزور باآسانی اپنا حق نہ لے سکے

(ابن ماجہ حدیث2426)

.

*حل……!!*

یا اللہ…سچےاچھے جج جرنیل و حکمران عطا فرما…عوام کو صحیح سلیکٹنگ کا شعور عطا فرما کہ وہ سچے اچھے سمجھدار غیور سرگرم اہلسنت امیدواروں کو ووٹ دیں،طاقت اقتدار و ادراوں میں لائیں…اداروں میں جو ہیں انہیں اچھا سچا بہادر سمجھدار بنائیں

.

الحدیث،ترجمہ:

(دینی دنیاوی جسمانی معاشی طبی ٹیکنالوجی سیاسی عدالتی فوجی سیکیوڑی سائنسی وغیرہ ہر جائز و مناسب میدان میں)طاقت حاصل کرنے والا مومن کمزور سےزیادہ بہتر و اللہ کو زیادہ محبوب ہے..(مسلم حدیث2664)

عبادات و دینی علم لینا دینا و عمل کرنا کے ساتھ ساتھ جائز دولت طاقت طب ٹیکنالوجی علوم فنون سیاست عدالت فوج و جائز دنیا میں چھا جانا...سخاوت کرنا..امداد علم شعور لینا دینا،جدت محنت "مناسب جائز تفریح" ترقی احتیاط دوا دعاء عبادت توبہ استغفار اور سچوں اچھوں کو دولت و اقتدار میں لانا وغیرہ سب پے عمل کرنا لازم کہ وقت کا صحیح استعمال اور مسائل کا یہی بہترین حل ہے اور ترقی کی یہی راہ ہے

.

✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر

whats App nmbr

00923468392475

03468392475

other nmbr

03062524574

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.