مکرانی مسجد و مدرسہ کے معاملے میں چمن زمان کے جھوٹ و بہتان

 *ابو الکذب و البھتان مکار ملاں چمن زمان کی قبلہ مفتی ابراہیم قادری صاحب پر بہتان بازی کذب بیانی کی ایک جھلک.........!!*

پہلے دو احادیث مبارکہ ملاحظہ کیجیے.....!!

الحدیث:

إِنَّ مِنْ أَرْبَى الرِّبَا الِاسْتِطَالَةَ فِي عِرْضِ الْمُسْلِمِ بِغَيْرِ حَقٍّ

ترجمہ:

مسلمان کےمتعلق ناحق زبان درازی سود سےبڑھ کےگناہ ہے(ابوداؤد4876شیعہ کتاب میزان الحکمۃ2/1033)

جب عام مسلمان کے متعلق ناحق زبان درازی الزام تراشی بہتان بازی اتنا بڑا مذموم جرم ہے

تو

 سوچیےانبیاء علیھم السلام صحابہ کرام اہلبیت عظام اولیاء کرام اور برحق علماء و مشائخ کے گستاخ کتنےگھٹیا منافق مردود حاسد فسادی باطل ہوئے…؟؟

.

قال رسول الله صلى الله عليه وسلم أترعون عن ذكر الفاجر؟، اذكروه بما فيه يعرفه الناس

ترجمہ:

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

کیا تم(زندہ یا مردہ) فاجر(فاسق معلن منافق , خائن، دھوکے باز گمراہ بدمذہب مکار) کو واضح کرنے(مذمت کرنے)سے ہچکچاتے ہو...؟(جیسا وہ ہے ویسا کہنے سے گھبراتے ہو...؟؟)

اسے ان چیزوں(ان کرتوتوں، عیبوں اعلانیہ گناہوں خیانتوں، منافقتوں دھوکے بازیوں مکاریوں) کے ساتھ واضح کرو جو اس میں ہوں تاکہ لوگ اسے پہچان لیں(اور اسکی گمراہی خیانت منافقت بدعملی دھوکے بازی مکاری سے بچ سکیں)

(طبرانی کبیر حدیث1010)

یہ حدیث پاک حدیث و تفاسیر اور فقہ و تصوف کی کئی کتب میں موجود ہے... مثلا جامع صغیر، شعب الایمان، احیاء العلوم، جامع الاحادیث، کنزالعمال، کشف الخفاء ردالمحتار ، عنایہ شرح ہدایہ، فتاوی رضویہ، تفسیر ثعالبی، تفسیر درمنثور وغیرہ کتب میں موجود ہے

لیھذا

ایسوں کی پردہ پوشی جرم ہے، ایسوں کے کرتوت واضح کرنا تفرقہ بازی و انتشار نہیں، گناہ و مذموم کام نہیں......!!

.

میں الحمد للہ کسی کا چمچہ نہیں، جو حق لگتا ہے مدلل لکھتا ہوں.....مجھے کسے کے تعاون لائکس تعریف تائید وغیرہ کی نہ لالچ ہے، نہ پرواہ....مجھے پرواہ تھی اور ہے اور رہے گی حق و سچ کی.....!!

.

چمن زمان نے حال ہی میں فیس بک اور یوتیوب پر وڈیو لگائی ہے جس میں اس نے درج زیل جھوٹ بولے، بہتان باندھے ہیں

*ملاں چمن زمان کا پہلا بہت بڑا جھوٹ و بہتان....!!*

چمن زمان نے مسجد ویران کرنے کے متعلق ایک ایت تلاوت کی اور کہا کہ...المفھوم:مفتی ابراہیم نے مکرانی مسجد سکھر ویران کی

*میرا تبصرہ*

یہ چمن زمان کذاب مکار کا بہت بڑا بہتان ہے، بہت بڑا جھوٹ ہے... کیونکہ مفتی ابراہیم صاحب نے مکرانی مسجد کو ہرگز ہرگز ویران نہیں کیا بلکہ اس میں پانچ وقتہ نماز جماعت کے ساتھ ہو رہی ہے اور اب و تاب سے ہو رہی ہے...دیکھنے والے دیکھنے جاسکتے ہیں....آیت کو ناحق کسی پر فٹ کرنا اور اس کی مذمت کرنا زبان درازی کرنا بہت بڑا جرم و جھوٹ و مکاری ہے.....!!

.

*ملاں چمن زمان کا دوسرا بہت بڑا جھوٹ و بہتان....!!*

چمن زمان نے مسجد ویران کرنے کے متعلق ایک ایت تلاوت کی اور کہا کہ...المفھوم:مفتی ابراہیم نے مکرانی مسجد سے مدرسہ ویران کر دیا

*میرا تبصرہ*

 یہ بھی چمن زمان کا بہت بڑا جھوٹ و بہتان ہے.... اس میں ایک جرم تو یہ کیا کہ مسجد والی آیت کو مدرسے پر فٹ کردیا، اور دوسرا جھوٹ  یہ بولا ، دوسرا بہتان یہ باندھا کہ مدرسہ ویران کر دیا جبکہ مدرسہ اب بھی آباد ہے شاد ہے، ہاں تعداد پہلے سے کم اس لیے ہے کہ جگہ کی گنجائش مطابق مدرسے میں محدود داخلے دییے گئےتھے...کوئی بھی جا کر دیکھ سکتا ہے

.

*ملاں چمن زمان کا تیسرا بہت بڑا جھوٹ و بہتان....!!*

 چمن زمان کہتا ہے کہ مفتی ابراہیم صاحب نے

طلباء پر حملہ کیا

مارا پیٹا

بعض طلباء کے بازو توڑے

بعض طلباء کے سر پھوڑے

بعض طلباء کے کان کاٹے

.

*میرا تبصرہ...اور اصل صورت حال*

 مفتی ابراہیم صاحب نے عارضی طور پر کچھ وقت کے لیے چمن زمان کو جگہ دی تھی تو موقعہ مناسبت سے مفتی ابراہیم صاحب نے فرمایا کہ آپ کو وقت کافی ہو گیا ہے اب آپ اپنا کہیں اور ٹھکانہ کریں یہاں سے جگہ خالی کردیں... چمن زمان گذارش سید محسن شاہ صاحب، سید ضمیر حسین شاہ صاحب، حاجی ہارون صاحب، جاوید میمن صاحب کے پاس لے گیا اور انہیں عرض کی کہ ڈیڑھ سال کی مہلت مفتی ابراہیم صاحب سے لے کر دے دیں ، میں ڈیڑھ سال کے اندر اندر مدرسہ خالی کر دوں گا... ان چاروں معزز حضرات نے وقت لے کر دیا... ڈیڑھ سال گزرنے کے بعد جگہ خالی کرنے کا کہا گیا تو پھر ان چار معزز حضرات کے پاس چمن زمان گیا اور کہا کہ مجھے 6 ماہ مزید لے کر دیے جائیں اور لکھ کر بھی دیا کہ وہ وعدے مطابق جگہ خالی کر دیں گے

وعدے و متفقہ فیصلے کی فوٹو ہم نے لگا دی ہے...پڑھ سکتے ہیں

.

پھر چھ ماہ گزرنے کے بعد جگہ خالی کرنے کا کہا گیا تو چمن زمان نے مزید دو افراد شاہد صاحب اشرف صاحب کو بھی ملا کر کہا کہ

چھ ماہ دیے جائیں یہ اخری مہلت ہوگی، چاہے دوسری جگہ میں نے انتظام کیا ہو یا نہ کیا ہو میں ہر حال میں جگہ خالی کر دوں گا... مفتی ابراہیم صاحب نے اس بار بھی وسعت قلبی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مہلت دے دی

.

 مگر پھر چھ ماہ گزرنے کے بعد جب ان سے کہا گیا کہ وعدے مطابق جگہ خالی کریں تو جناب چمن زمان صاحب نے سید زادوں کا بھی خیال نہ کیا اور انہیں بھی کہہ دیا کہ آپ راستے سے ہٹ جائیں میں جگہ خالی کرنے والا نہیں... شاہ صاحب کا ویڈیو بیان ہم نے لگا دیا ہے ملاحظہ کر سکتے ہیں جس میں شاہ صاحب نے پورے معاملے کی مختصر داستان بیان کردی ہےجو ہم اپنے الفاظ میں اوپر لکھ آئے

.

 سادات کرام کا نافرمان اور معزز حضرات کا نافرمان چمن زمان اب غنڈہ گردی قبضہ بازی پر اتر آیا تو پولیس انتظامیہ وغیرہ کے ذریعہ سے جگہ خالی کروائی گئی ، اسی دوران مفتی ابراہیم صاحب مسجد میں بیٹھے ہوئے تھے کہ چمن زمان کے ٹولے نے ان پر حملہ کر دیا

 ویڈیو ہم نے لگا دی ہے آپ دیکھ سکتے ہیں کہ چمن زمان کا ٹولہ باہر سے آ رہا ہے اور مسجد میں داخل ہوکر مفتی ابراہیم صاحب پر حملہ کر رہا ہے... مفتی صاحب کے اردگرد موجود احباب نے مفتی صاحب کا دفاع کیا...

 تو چمن کا یہ کہنا کہ مفتی ابراہیم صاحب نے حملہ کیا یہ جھوٹ ہے بہتان ہے، حملہ تو مفتی صاحب پر چمن زمان کے ٹولے نے کیا اور چمن بمع ہمنوا نے کروایا بلکہ حدیث پاک میں ہے کہ

الحدیث:رضيها كان كمن شهدها

ترجمہ:

جو اس(گناہ کارنامےکرتوت کردار وغیرہ)پےراضی ہوا تو گویا اس میں شامل ہوا..(ابوداؤد حدیث4345ملخصا)

گویا اصل مجرم و حملہ آور چمن زمان بھی ہے کہ اکسانے والا یہی لگتا ہے تو ایسے فسادی و فتنے کو ختم کرنے ، کم سے کم کرنے ، سیدھا کرنے کے لیے اسکے نام کی ایف آئی آر کٹائی جاءے تو قانونا اگرچہ مفتی ابراہیم صاحب ہار جائیں مگر شرعا مفتی ابراہیم صاحب درست ہیں، حق پر ہیں ، سچے ہیں

.

چمن زمان کا یہ کہنا کہ طلباء کے بازو توڑے گئے سراسر جھوٹ و بہتان ہے....چمن زمان کا یہ کہنا کہ طلباء کے سر پھوڑے گئے،کان کاٹے گئے سراسر جھوٹ و بہتان ہے

اگر سچ ہوتا تو بازو ٹوٹے ہوئے سر پھٹے ہوئے کان کٹے ہوءے کی اس وقت وڈیو ضرور موجود ہوتی،چمنی ٹولہ ضرور اس وقت وڈیوز لگاتا......ہاں بعد میں جھوٹ موٹ کی پٹیاں باندھے فوٹو بنوائے ہوں مکار کذاب چمن زمان و ہمنوا نے تو یہ ہوسکتا ہے

.

 ہم نے محض باتوں سے نہیں بلکہ ویڈیو ثبوت اور فوٹو ثبوت اور تحریرات کے ذریعہ سے یہ ثابت کیا ہے کہ چمن زمان کتنا بڑا مکار جھوٹا شخص ہے...اس ظالم مکار مفادی مطلبی جھوٹے چمن زمان نے اہل سنت کے دو عظیم مفتیان کرام مفتی منیب الرحمن صاحب اور مفتی ابراہیم صاحب پر کیچڑ اچھالنے ناحق تنقید و گستاخی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی

بلکہ

یہ سادات کا بھی نام نہاد محب ہے کیونکہ یہ فقط من پسند سادات کا بظاہر ادب کرتا ہے....ورگرنہ سید ضمیر حسین شاہ صاحب ، سید محسن شاہ صاحب کی اس نے بات نہ مانی عزت نہ دی، یہ خود شاہ صاحب کے الفاظ ہیں.......!!

.

سچوں(کو پہچان کر ان)کا ساتھ دو(سورہ توبہ آیت119) سچے اچھے مولوی تو عظیم نعمت ہیں،دین و دنیا کو بدنام تو جعلی منافق مکار کر رہےہیں....عوام و خواص سب کو سمجھنا چاہیےکہ #جعلی_مکار_منافق تو علماء پیر اینکر لیڈر سیاست دان جج وکیل استاد ڈاکٹر فوجی وغیرہ افراد و اشیاء سب میں ہوسکتےہیں،ہوتے ہیں

تو

جعلی کی وجہ سے #اصلی سےنفرت نہیں کرنی چاہیےبلکہ اصلی کو تلاش کر،  پہچان کر اسکا ساتھ دینا چاہیے اور اپنی و سب کی اصلاح کی کوشش کرنی چاہیے، رجوع توبہ کا دل جگرہ رکھنا چاہیے.........!!

.

✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر

whats App,twitter nmbr

00923468392475

03468392475

other nmbr

03062524574

.

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid05ML2MH8Won99Mi2VMrXeecFETBWqMrvpYuuAXf83CAF5d3SbpSMLJWk4zndU7v4dl&id=100022390216317&mibextid=Nif5oz













Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.