Labels

سیدنا معاویہ وغیرہ کا گستاخ جہنمی کتا ہے اور چمن زمان مردود

 https://tahriratehaseer.blogspot.com/2023/01/blog-post_28.html

.

*سیدنا معاویہ کا گستاخ جہنمی کتا ہے اور اسکی سزا و مذمت  ثابت ہے اور بظاہر نام نہاد محقق چمن زمان اس سزا و مذمت کا منکر اور تابعیہ کو کتیا کہنے والا مردود ٹہرا.....!!*

سوال:

علامہ صاحب چمن زمان کی یہ تحریر گردش کر رہی ہے جس میں کہتا ہے کہ گیارویں صدی سے پہلے معاویہ کے متعلق کوئی سزا شرع میں نہ تھی پھر سزا نکال لی گئ کہ جو معاویہ پر طعن کرے وہ کتا ہے اور معاویہ کی بیوی میسون نے معاویہ پر طعن کیا تو وہ کتیہ ہوئی...اگر نہ ہوئی تو کیوں...؟؟

.

*جواب.و.تحقیق.......!!*

پہلی بات:

چمن زمان اپنی تحریرات فیسبک پے ڈالتا ہے مگر یہ تحریر اس نے فیسبک پے نہیں ڈالی...یا تو ممکن ہے یہ چمن زمان کی ہو ہی ناں یا پھر ممکن ہے شیعوں کی طرح تقیہ بازی کرتے ہوئے مکاری کرتے ہوئے وتس اپ پے تحریر وائرل کی مگر فیسبک پے نہ ڈالی تاکہ وقت ضرورت انکار کیا جاسکے اور کوئی چمن زمان کا نام لیکر رد بھی نہ کر سکے

مگر

تحریر وائرل ہو چکی تو ہم اسے چمن زمان کی طرف منسوب سمجھ کر رد کر رہے ہیں، ہم چپ کیسے بیٹھیں...ہان اتنی بات ضرور ہے کہ اس تحریر میں جو مذمت ہم چمن زمان کی کریں گے وہ ظنی ہوگی کہ ممکن ہے اس نے تحریر نہ لکھی ہو اور ممکن ہے مکاری و تقیہ بازی کی ہو.......!!

.

*دوسری بات.....!!*

چمن زمان صاحب اگر تمھارا مقصد یہ ہے کہ سیدنا معاویہ کی کوئی مخصوص سزا نہیں ائی لیھذا نئ سزا نکالی گئ تو چمن زمان بتاؤ سیدنا ابوبکر صدیق سیدنا علی وغیرہ کی مخصوص سزا معتبر روایت میں کہاں آئی ہے تو کیا ان کے متعلق بھی کہوں گے کہ گستاخی کرو کوئی سزا و مذمت کی بات نہیں...نعوذ باللہ.......؟؟

.

*تیسری بات.......!!*

چمن زمان تمھارا مقصد و اشارہ یہی لگ رہا ہے کہ سیدنا معاویہ کی گستاخی کرنے کی کوئی مزمت و سزا نہیں لیھذا گستاخیاں ڈھکے چھپے انداز میں یا واضح الفاظ میں کرتے پھرو کوئی بات نہیں،یہ کتا کہنے کی سزا تو گیارویں صدی میں نکالی گئ ہے... پھر تو تمھارے مطابق سیدنا ابوبکر و عمر و سیدنا علی وغیرہ کی مذمت و گستاخی بھی روا ہوگی کہ ان کے متعلق بھی خصوصی طور پر سزا حدیث پاک میں نہیں آئی تمھارے مطابق.....؟؟ یا پھر تم شیعہ کتب کو ماننے والے ہو کہ شیعہ کتب میں اہلبیت کی گستاخی کی سزا جھوٹ موٹ سے لکھ ڈالی مگر صحابہ کرام کی گستاخی کی کوئی سزا نہ لکھی بلکہ صحابہ کرام کی گستاخی کو تو شیعہ لوگ ثواب بلکہ فرض واجب سمجھتے ہیں...گویا تمھاری شیعیت ظاہر ہو رہی ہے چمن زمان صاحب......؟؟

.

*چوتھی بات.......!!*

چمن زمان نام نہاد محقق صاھب تمھارا کہنا کہ سیدنا معاویہ کی گستاخی کی سزا گیارویں صدی کی ایجاد ہے، جھوٹ و کم علمی بےباکی ہے اسلاف کو بدعتی قرار دینا ہے

یہ دیکھیےعظیم الشان خلیفہ راشد سیدنا عمر بن عبدالعزیز تقریبا پہلی صدی کے کسی عرصہ میں سیدنا معاویہ کے گستاخ کو سزا دے رہے ہیں...

إِنْسَانًا شَتَمَ مُعَاوِيَةَ، فَإِنَّهُ ضَرَبَهُ أَسْوَاطًا

 کوئی انسان سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی گستاخی اور توہین کرتا تو سیدنا عمر بن عبدالعزیز اسے کوڑے مارتے

(البداية والنهاية ت التركي11/451)

.


وَضَرَبَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ مَنْ سَبَّ مُعَاوِيَةَ أَسْوَاطًا

 سیدنا عمر بن عبدالعزیز نے اس شخص کو کوڑے مارے جس نے سیدنا معاویہ کی گستاخی کی

(شرح اصول اعتقاد اہل السنۃ7/1337)

.

*پانچویں بات......!!*

چمن زمان نام نہاد محقق صاحب تمھارا کہنا کہ سیدنا معاویہ کی گستاخ کو جہنمی کتا کہنا گیارویں صدی کی ایجاد ہے، جھوٹ و کم علمی بےباکی ہے اسلاف کو بدعتی قرار دینا ہے

یہ دیکھ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خوارج کو جہنمی کتا قرار دیا اور صحابی نے جہنمی کتا قرار دیا اور وجہ بدعتی بدمزہب لعنتی ہونا قرار دیا گیا:

الحدیث:

كِلَابُ النَّارِ...... ثُمَّ قَرَأَ : { يَوْمَ تَبْيَضُّ وُجُوهٌ وَتَسْوَدُّ وُجُوهٌ } إِلَى آخِرِ الْآيَةِ. قُلْتُ لِأَبِي أُمَامَةَ : أَنْتَ سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؟ قَالَ : لَوْ لَمْ أَسْمَعْهُ إِلَّا مَرَّةً أَوْ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا أَوْ أَرْبَعًا - حَتَّى عَدَّ سَبْعًا - مَا حَدَّثْتُكُمُوهُ. هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ

خلاصہ:

 صحابی فرماتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کئی بار سنا ہے آپ نے فرمایا ہے کہ  خوارج جہنم کے کتے ہیں اور آپ نے یہ آیت تلاوت فرمائی ترجمہ اس دن کچھ لوگوں کے چہرے چمکتے ہوں گے اور کچھ لوگوں کے چہرے سیاہ ہونگے

(ترمذی حدیث3000)

.

: يَوْمَ تَبْيَضُّ وُجُوهٌ وَتَسْوَدُّ وُجُوهٌ [آل عمران: 106]؛ "فأما الذين ابيضت وجوههم: فأهل السنة والجماعة وأولوا العلم، وأما الذين اسودت وجوههم: فأهل البدع والضلالة

آیت سے مراد یہ ہے کہ

 قیامت کے روز اہل السنۃ والجماعۃ کے چہرے چمکتے ہونگے(کہ یہی فرقہ برحق و جنتی صحابہ تابعین وغیرہ اہل حق کا فرقہ ہے)اور بدعتیوں بدمذہبوں کے چہرے کالے ہونگے

(تفسير القرطبي4/167نحوہ)

(الشريعة للآجري روایت2074نحوہ)

تفسير ابن كثير ط العلمية2/79نحوہ)

(تفسير ابن أبي حاتم، الأصيل3/729نحوہ)

(الدر المنثور في التفسير بالمأثور2/291نحوہ)

(تاريخ جرجان ص132نحوہ)

(العرش للذهبي1/27نحوہ)

.

 نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے یا پھر صحابی نے اس آیت مبارکہ سے ثابت کیا کہ خوارج و بدعتی بدمزہب لوگ جہنمی کتے ہیں....اور جو کسی صحابی کی گستاخی و توہین کرے اسکے بدعتی بدمذہب جہنمی کتے ہونے میں کوئی شک......؟؟

.

مبتدع زنديق من سب معاوية أو غيره من الصحابة رضي الله عنهم أجمعين

 جو سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی گستاخی کرے یا کسی اور صحابی کی گستاخی کرے وہ بدمذہب بدعتی زندیق ہے

(شرح أصول اعتقاد أهل السنة للالكائي - محمد حسن عبد الغفار62/18)

.

الْأَزَارِقَةُ، فَقَالَ: عَلَيْهِمْ لَعْنَةُ اللَّهِ كِلَابُ النَّارِ، ثَلَاثًا، قَالَ: فَقُلْتُ: الْأَزَارِقَةُ خَاصَّةً، أَوِ الْخَوَارِجُ كُلُّهُمْ؟ قَالَ: «الْخَوَارِجُ كُلُّهُمْ كِلَابُ النَّارِ»

ارازقہ پر لعنت ہو، جہنمی کتے ہیں یہ.....راوی کہتے ہیں میں نے صحابی سے پوچھا کہ صرف ارازقہ یا سارے خوارج....؟ فرمایا سارے خوارج جہنمی کتے ہیں

(شرح أصول اعتقاد أهل السنة والجماعة7/1306)

 جہنمی کتے ہونے کی اشارتاً ایک وجہ بدعتی بدمذہبی ہونے کے ساتھ ساتھ لعنتی ہونا بھی ہے... یعنی جو بدعتی بدمزمب ہے جو لعنتی ہے وہ جہنمی کتا ہے

.

«مَنْ سَبَّ أَصْحَابِي فَعَلَيْهِ لَعْنَةُ اللَّهِ

 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے میرے صحابہ کی گستاخی کی اس پر اللہ کی لعنت ہے

(استاد بخاری المصنف - ابن أبي شيبة - ت الحوت6/405)

(فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل2/908نحوہ)

(جامع الأحاديث سیوطی16/149نحوہ)

(السنة لابن أبي عاصم2/483نحوہ)

.

عبد الله وسئل عن رجل انتقص معاوية وعمرو بن العاص أيقال له رافضي قال إنه لم يجترئ عليهما إلا وله خبيئة سوء ما يبغض أحد أحدا من أصحاب رسول الله (صلى الله عليه وسلم) إلا وله داخلة سوء

 امام ابن عساکر فرماتے ہیں کہ امام احمد بن حنبل رضی اللہ تعالی عنہ سے سوال کیا گیا کہ اُس شخص کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں کہ جو سیدنا معاویہ اور سیدنا عمرو بن عاص کی توہین و گستاخی کرے کیا وہ رافضی کہلائے گا...؟؟ سیدنا امام احمد بن حنبل نے فرمایا کہ سیدنا معاویہ اور سیدنا عمر بن عاص رضی اللہ تعالی عنہ کے متعلق کوئی بھی جرت نہیں کر سکتا لیکن وہ شخص کہ جس کے دل میں خباثت ہو کہ کسی صحابی کے متعلق وہی گستاخی کرے گا کہ جس کے دل میں کوئی برائی و خباثت ہوگی

(تاریخ دمشق ابن عساکر59/210)


.

وَأَمَّا مُعَاوِيَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَهُوَ مِنَ الْعُدُولِ الْفُضَلَاءِ وَالصَّحَابَةِ النُّجَبَاءِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَأَمَّا الْحُرُوبُ الَّتِي جَرَتْ فَكَانَتْ لِكُلِّ طَائِفَةٍ شُبْهَةٌ اعْتَقَدَتْ تَصْوِيبَ أَنْفُسِهَا بِسَبَبِهَا وَكُلُّهُمْ عُدُولٌ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَمُتَأَوِّلُونَ فِي حُرُوبِهِمْ وَغَيْرِهَا وَلَمْ يُخْرِجْ شئ مِنْ ذَلِكَ أَحَدًا مِنْهُمْ عَنِ الْعَدَالَةِ لِأَنَّهُمْ مُجْتَهِدُونَ اخْتَلَفُوا فِي مَسَائِلَ مِنْ مَحَلِّ الِاجْتِهَادِ كَمَا يَخْتَلِفُ الْمُجْتَهِدُونَ بَعْدَهُمْ فِي مَسَائِلَ مِنَ الدِّمَاءِ وَغَيْرِهَا وَلَا يَلْزَمُ مِنْ ذَلِكَ نَقْصُ أَحَدٍ مِنْهُمْ

سیدنا معاویہ عادل و دیندار فضیلت والے نجباء صحابہ میں سے ہیں باقی جو ان میں جنگ ہوئی تو ان میں سے ہر ایک کے پاس شبہات تھے اجتہاد جس کی وجہ سے ان میں سے کوئی بھی عادل ہونے کی صفت سے باہر نہیں نکلتا اور ان میں کوئی نقص و عیب نہیں بنتا

(شرح النووي على مسلم ,15/149)

.

ثابت ہوا سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ عظیم الشان فقیہ صحابی ہیں اور صحابی کی گستاخی و توہین کرنے والے پر لعنت ہے اور گستاخی و توہین کرنے والا لعنتی بدعتی بدمزہب ہے اور لعنتی بدعتی بدمذہب جہنمی کتے ہیں

لیھذا

جو اسلاف نے فرمایا کہ سیدنا معاویہ کے متعلق بکواس کرنے والا جہنمی کتا ہے، تو یہ قول احادیث سے ثابت ہوتا ہے، یہ قول و مذمت اور گستاخِ معاویہ کی سزا گیارویں صدی کی ایجاد و بدعت نہیں.......!!

.

النبي صَلَّى اللَّه عليه وآله وسلم قَالَ أَصْحَابُ الْبِدَعِ كِلابُ النَّارِ

 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ بدعتی بدمذہب جہنمی کتے ہیں

(التدوين في أخبار قزوين2/458)

(الجامع الصغير وزيادته سیوطی حدیث2810)

.

مبتدع زنديق من سب معاوية أو غيره من الصحابة رضي الله عنهم أجمعين

 جو سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی گستاخی کرے یا کسی اور صحابی کی گستاخی کرے وہ بدمذہب بدعتی زندیق ہے( اور حدیث پاک کے مطابق بدعتی بدمذہب جہنمی کتے ہیں لیھذا سیدنا علی سیدنا معاویہ وغیرہ کسی صحابی کا بھی جو کوئی گستاخ ہو وہ جہنمی کتا ہے )

(شرح أصول اعتقاد أهل السنة للالكائي - محمد حسن عبد الغفار62/18)

.

*چھٹی بات......!!*

 چمن زمان صاحب تم نے جو یہ کہا ہے کہ میسون نے سیدنا معاویہ کی گستاخی کی....یہ تمھارا جھوٹ ہے بدگمانی ہے...... گستاخی تو سیدہ میسون سے غیر ثابت ہے اور سیدہ میسون اچھی تابعیہ مسلمان تھیں جنہیں فطرتاً دیہاتی ماحول سے محبت تھی ان کا دل شہر میں نہیں لگتا تھا اس لیے سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے انہیں طلاق دی تھی... جس پر ہم دو چار تحریرات لکھ چکے ہیں...جو ہماری فیس بک آئی ڈی یا ہمارے بلاگ پر آپ پڑھ سکتے ہیں

.

✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر

whats App,twitter nmbr

00923468392475

03468392475

other nmbr

03062524574

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.