مکہ مدینہ سے روکنا؟ چمن زمانیوں کی دجالی و تحریف معنوی

*مکہ مدینہ سے روکنے سے کیا ثابت ہوتا ہے اور حدیث پاک سے غلط معنی لینے والے دجالی مکار کون.....؟؟*

پس منظر:

کھلا خط و چیلنج لکھا تھا نجدیوں کے لیے امام جلا-لی نے جس کی وجہ سے امام جلا-لی کو مکہ مدینہ سے روک دیا نجدی سعودی حکومت نے...لکھ سلام امام جلا-لی کو کہ نجدیوں کی پابندی سہہ لی مگر نبی پاکﷺکے  احکام کے مطابق اور اولیاء اسلاف کے طریقوں کے مطابق نجدیوں کے سامنے حق کہا حق پےڈٹے رہے حق سے نا مکرے،ایمان تازہ کردیا…چمن زمانیو رافضیو نیم رافضیو ہمت کرو نجدیوں کے خلاف کھلا خط و چیلنج لکھ کر دکھاؤ پھر دیکھتے ہیں تم پر پابندی لگتی ہے یا نہیں...؟؟ اگر تم پر بھی پابندی لگ گئ تو تم اپنے فتوے مطابق دجالی قرار پاؤ گے،اگر نہ لگی تو باطلوں نجدیوں کے یار قرار پاؤ گے،حق سچ صرف اور صرف سچے اہلسنت ہیں

.

چمنی اور رافضی دوٹوک یا اشارتا بات کہہ کر وائرل کر رہے ہیں کہ قبلہ جلا-لی کو مدینہ میں داخل نہیں ہونے دیا گیا اور حدیث پاک پیش کر رہے ہیں کہ جس میں ہے کہ دجال مدینہ میں داخل نہ ہوسکے گا...جس سے اشارتا کنایتا امام جلا-لی کو دجالی ثابت کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں

میرا تبصرہ:

*#پہلی_بات.....!!*

قبلہ جلا-لی کو دجالی دجالی جو تم کہتے ہو وہ سراسر جھوٹ بغض ہے اور عالم دین سے بغض پر فقط دو احادیث مبارکہ پڑھتے جائیے اور رافضیوں نیم رافضیوں چمن زمانیوں کو بتاتے جائیے شاید انہیں ہدایت ملے

الحدیث:

ثلاثةٌ لَا يَسْتَخِفُّ بِحَقِّهِمْ إِلَّا مُنافِقٌ: ذُو الشِّيْبَةِ فِي الاسْلَامِ وذُو العِلْمُ وإمامٌ مُقْسِطٌ

 تین لوگوں کی توہین اور بےعزتی گستاخی تمسخر بےادبی  منافق ہی کرے گا... ایک وہ کہ جسے اسلام میں سفیدی پڑ گئ ہو، دوسرا وہ جو علم والا ہو اور تیسرا عادل بادشاہ( یعنی ان تینوں کی بے ادبی توہین کرنا اور حقوق نہ جاننا یہ منافقت کی نشانی ہے)

(جامع صغیر حدیث6347)

.

سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «اغْدُ عَالِمًا، أَوْ مُتَعَلِّمًا، أَوْ مُسْتَمِعًا، أَوْ مُحِبًّا، وَلَا تَكُنِ الْخَامِسَةَ فَتَهْلِكَ

 راوی فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ آپ نے فرمایا کہ یا تو عالم ہو جا یا پھر طالب علم، علم کا طلب گار ہو جا یا پھر علم سننے والا ہو جا یا پھر علماء سے محبت کرنے والا ہو جا اور پانچواں شخص مت بننا کہ ہلاک ہو جاؤ گے

(طبرانی اوسط حدیث5171)

.

الاستهزاء بأشخاصهم....وهذا محرم...الاستهزاء بالعلماء لكونهم علماء، ومن أجل ما هم عليه من العلم الشرعي، فهذا كفر

حقیقی علماء کی توہین علم شرعی کی وجہ سے کریں تو یہ کفر ہے اور اس کے علاوہ دوسری وجوہات ہوں تو حرام و گناہ ہے

(الموسوعة العقدية - الدرر السنية7/57)

.

*#دوسری_بات....!!*

حدیث پاک دجال کے متعلق تھی تم نے تحریف و غلط تشریح کرکے حدیث پاک کا ایک طرح سے مذاق اڑایا، تحریف کی جوکہ کفر تک ہوجاتا ہے...مدینہ میں منافق کافر شیعہ قادیانی غامدی نجدی وہابی وغیرہ دجالی داخل ہوتے رہتے ہیں تو کیا حدیث پاک جھوٹی ہے تمھارے مطابق جو ان دجالیوں کو فرشتے نہیں روک رہے....؟؟ یا یہ سب دجالی تمھارے مطابق دجالی نہیں بلکہ اہل حق ہیں تو پھر تم چمنی بھی ان دجالی کے حامی دجالی ہو اور قبلہ جلا-لی و اہلسنت دجالی نہیں بلکہ اہل حق ہیں

اور یقینا یہی حق ہے لیھذا چمن زمانیو رافضیو نیم رافضیو تم نے خود کو دجالی خود اپنے الفاظ سے ثابت کر دیا.. اللہ تمھیں ہدایت دے

.

*#تیسری_بات.....!!*

بے جا جھوٹی تنقید و مذمت کی مذمت پڑہیے کہ اسلام دشمنوں سے بھی عدل کا کہتا ہے

القرآن:

لَا یَجْرِمَنَّكُمْ شَنَاٰنُ قَوْمٍ عَلٰۤى اَلَّا تَعْدِلُوْاؕ-اِعْدِلُوْا

ترجمہ:

کسی سے اختلاف و دشمنی تمہیں اس پر جری نہ کرے، تمہیں اس پر نہ اکسائے کہ تم عدل نہ کرو بلکہ (دوست دشمن مخالف) ہر ایک سے عدل کرو...(سورہ مائدہ آیت8)

دوستی دشمنی تعریف مذمت تنقید تحقیق ہر بات ہر معاملے میں اسلام عدل و سچائی کا حکم دیتا ہے...

مگر

افسوس آج کے  معاشرے میں اس پر عمل بہت ہی کم نظر آتا ہے... ذرا سا اختلاف ہو جائے تو بےجا تنقید و مذمت شروع کر دی جاتی ہے... کسی سے اختلاف و دشمنی ہو تو حدیں پار کر لی جاتی ہیں

.

*#چوتھی_بات.....!!*

 اگر مدینے پاک میں داخل ہونا حق ہونے کی نشانی ہے تو نجدیوں شیعوں قادیانیوں غامدیوں ملحدوں نیچریوں منافقوں وغیرہ کئ باطلوں کے متعلق کیا کہو گے...؟؟وہ تو مدینہ پاک میں داخل ہوتے ہیں تو کیا وہ اہل حق ہیں تم چمن زمانیوں رافضیوں نیم رافضیوں کے مطابق......؟؟

اور

اگر مدینہ پاک میں داخل ہونا اہل حق کی نشانی ہے تو نجدیوں سے پہلے اہل سنت مکہ مدینہ میں حکومت کرتے تھے داخل ہوتے تھے تو کیا نجدیو مانو کے کہ اہلسنت حق ہیں...؟؟

.

*#پانچویں_بات.....!!*

أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " لَيْسَ مِنْ بَلَدٍ إِلَّا سَيَطَؤُهُ الدَّجَّالُ، إِلَّا مَكَّةَ وَالْمَدِينَةَ، لَيْسَ لَهُ مِنْ نِقَابِهَا نَقْبٌ إِلَّا عَلَيْهِ الْمَلَائِكَةُ صَافِّينَ يَحْرُسُونَهَا

 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ دجال ہر جگہ داخل ہوگا لیکن مکہ اور مدینہ میں داخل نہیں ہوسکے گا اس پر ملائکہ نگہبان ہیں جو اس کی حفاظت کرتے ہیں

(بخاری حدیث1881)

حق بات یہ ہے کہ حدیث پاک دجال کے بارے میں ہے...کسی حدیث پاک میں نہیں کہ جو مدینہ جائے وہ برحق ہے جسے حق ناحق روکا جائے تو وہ باطل ہے،ایسا کچھ بھی حدیث پاک میں نہیں...لیھذا باطل لوگ حکمران اگر اہل حق کو مدینہ سے روکیں تو یہ اہل حق کے باطل ہونے کی نشانی نہیں

.

*#چھٹی_بات.....!!*

اہل علم جانتے ہیں کہ حضور تاج الشریعہ امام نورانی مولانا شبیر ھاشمی مولانا عبد التواب صدیقی مولانا اکرم بٹ رضوی مولانا الیاس قادری جیسے بزرگوں پر پابندی لگانے والی نجدی حکومت نے قبلہ جلا-لی پر پابندی لگائی تو کیا سارے بزرگ متکبر دجالی کہلائے تمھارے مطابق....؟؟ ارے یہ بزرگ دجالی نہین بلکہ کلمہ حق کہنے والے اور ڈٹے رہنے والے بہادر مجاہدین اسلام ہیں...تمھارے ممدوح طاہر الکادری کی طرح نہیں کہ ویزے کے چکر میں حق سے مکر کر کہہ دیا کہ گستاخِ رسول کی سزا انگریزوں پے لاگو نہین ہوتی مگر پاکستان میں دونمبری کرتے ہوا طاہر الکادری نے بیان دیا کہ گستاخِ رسول کی سزا سب پے مسلم غیرمسلم سب پے لاگو.... ایسی منافقت و دوغلا پالیسی سے پاک ہوتے ہیں سچے اہلسنت برزرگان دین و ائمہ دین متین

.

ویزے وظیفے پیسے عیاشی ایجنٹی اقتدار وغیرہ کے چکر میں ڈیزل طارق ذلیل اور چمن بمع ہمنوا اور طاہرالکنیڈوی وغیرہ نجدی و رافضی نیم رافضی سب مکر گئے بک گئے جھک گئے مگر قبلہ کنزالعلما جلا-لی صاحب حق پےڈٹےرہےامام احمد بن حنبل سیدی رضا و تاج الشریعہ وغیرہ اسلاف کیطرح

.

نوٹ:

سچوں(کو پہچان کر ان)کا ساتھ دو(سورہ توبہ آیت119) سچے اچھے مولوی تو عظیم نعمت ہیں،دین و دنیا کو بدنام تو جعلی منافق مکار کر رہےہیں....عوام و خواص سب کو سمجھنا چاہیےکہ #جعلی_مکار_منافق تو علماء پیر اینکر لیڈر سیاست دان جج وکیل استاد ڈاکٹر فوجی وغیرہ افراد و اشیاء سب میں ہوسکتےہیں،ہوتے ہیں

تو

جعلی کی وجہ سے #اصلی سےنفرت نہیں کرنی چاہیےبلکہ اصلی کو تلاش کر،  پہچان کر اسکا ساتھ دینا چاہیے اور اپنی و سب کی اصلاح کی کوشش کرنی چاہیے، رجوع توبہ کا دل جگرہ رکھنا چاہیے

.

✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر

whats App,twitter nmbr

00923468392475

03468392475

other nmbr

03062524574

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.