#مختصر_جامع_انتہائی_اہم_تحریر......!!
#تحریر کےآخر میں #اہم_نوٹ اور #حل کو خصوصی توجہ سے پڑہیے گا.......!!
*#دعوت_فکر.....ہوش کر میرے بھائی، پی ڈی ایم سے دھوکہ نہ کھا اور پی ٹی آئی کے مکارانہ جعلی نعرے یعنی ریاست مدینہ و ختم نبوت کے نعرے سے دھوکہ نہ کھا... کرتوت اصلیت معلوم ہوجانے کے بعد عمران خان اور اسکے ہمنوا اور پی ٹی آئی اور نواز شہباز شریف زرداری اور انکے ہمنوا اور پی ڈی ایم ان سب کی حمایت کرنا اور انکے لیے نکلنا لڑنا ووٹ دینا کفر و گمراہی تک ہوسکتا ہے سوائے مجبور شرعی کے اور مصلح محتاط کے.....!!*
.
القرآن:
مَنۡ لَّمۡ یَحۡکُمۡ بِمَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡکٰفِرُوۡنَ
جو اللہ نے(قرآن میں اور نبی پاک کی زبان سے احادیث میں)نازل کیا اس پر جو فیصلہ نہ کرے تو وہ کافر ہیں
(سورہ مائدہ آیت43)
.
اللہ نے عدت کے متعلق کیا نازل فرمایا.....پڑہیے
القرآن:
الۡمُطَلَّقٰتُ یَتَرَبَّصۡنَ بِاَنۡفُسِہِنَّ ثَلٰثَۃَ قُرُوۡٓءٍ
جن عورتوں کو طلاق ہوئی وہ تین حیض ختم ہونے تک(نکاح وغیرہ سے)رُکی رہیں
(سورہ بقرہ آیت228)
.
اب تو گواہیاں اعترافات میڈیا وغیرہ سے نہایت واضح لگتا ہے کہ عمران خان نے بشری بی بی سے عدت میں نکاح کرکے اللہ کے حکم پر فیصلہ نہ کیا...جوکہ کفر تک ہوسکتا ہے اگر اسکو حلال سمجھا ورنہ گمراہی و زنا و حرام ہے...کیا ایسا بےباک مطلبی اقتدار کا بھوکا شخص اصل شریعت اور ریاست مدینہ کی تعلیمات نافذ کرے گا جو اقتدار کی لالچ میں شریعت کی دھجیاں اڑاے........؟؟
ہوش کر اے میرے بھائی پی ٹی آئی کے سپوٹر
یہ ذاتیات نہیں...شریعت کی پرواہ کی بات ہے
.
عُمَرُ - رضي الله عنه - فى امرأةٍ تَزَوَّجَت فى عِدَّتِها قال: النَّكَاحُ حَرامٌ
ایک عورت نے عدت میں نکاح کیا سیدنا عمر نے(قرآن و حدیث اور صحابہ کرام کی تائید سے)حکم جاری فرمایا کہ یہ نکاح حرام ہے
(سنن کبری بیھقی15/577)
.
وَإِنَّمَا يُكَفَّرُ إذَا اعْتَقَدَ الْحَرَامَ حَلَالًا
اور جو حرام کو حلال سمجھے وہ کافر ہے
(رد المحتار 4/24)
.=================
شیخ رشید نے کہا کہ وہ اور اسکی پارٹی آغاخانی اسماعیلی بوہری سلفی دیوبندی سنی سب فرقوں کا احترام کرتے ہیں اور وہ ختم نبوت کے سپاہی ہیں(وڈیو میری پروفائل پے بھی ہے اور یوٹیوب پے
Sheikh Rashid raised the slogan of Khatme-e-Nubuwwat I GNN
لکھ کر سرچ کریں تو شروع کے چند سکینڈ بعد ہی یہ الفاظ اپ سن سکتے ہیں)
.
تبصرہ:
سیاستدان اکثر فرقوں کے متعلق کھل کر تائید یا تردید نہیں کرتے...یہ تو نہ جانے کیسے شیخ رشید کی زبان سے حق سچ ہم کو پتہ چلا کہ پی ٹی ائی والے خاص کر شیخ رشید عمران خان وغیرہ آغاخانیوں بوہریوں کے حمایتی مددگار و ایجنٹ ہیں،برائے نام ریاست مدینہ کا نعرہ لگانے والے ہیں، برائےنام ختم نبوت کے سپاہی ہیں کیونکہ آغاخانی اور بوہری فرقے برائے نام مسلمان و ختم نبوت کے دعوےدار ہیں لیکن انکے قول و عمل عقائد و نظریات سے ثابت ہوتا ہے کہ حقیقت میں یہ لوگ ملحد لامذہب ختم نبوت کے منکر و دشمنان اسلام ہیں...ہو نہ ہو یہ لوگ کفار دشمنان اسلام یہود و نصاری کے ایجنٹ ہوں، قادیانیوں کے ایجنٹ و حامی ہوں...ہو نہ ہو یہ لوگ ملحد لامذہب مرتد زندیق ہوں
اگرچہ
بظاہر اپنے بچاؤ کے لیے اور اقتدار کے لیے اسلام و ریاست مدینہ و ختم نبوت کے نعرے لگاتے ہوں
.
*شیخ رشید کی بات آغاخانیوں کے متعلق ذہن میں رکھیے اور اب آغاخانیوں کی اصلیت و عقائد و نظریات کی ایک جھلک پڑہیے.......!!*
آغاخانیوں کا نظریہ عقیدہ:
انکے کلمہ میں یہ لفظ بھی ہیں کہ "علی اللہ"...یعنی اللہ سیدنا علی میں حلول کرگیا ہے...یعنی علی اور اللہ ایک ہیں...یعنی علی کو اللہ کے اختیارات حاصل ہیں
.
تبصرہ:
صاف ظاہر ہے کہ یہ عقیدہ کفریہ ہے اور ختم نبوت کے منافی ہے...ختم نبوت سے غداری ہے..ریاست مدینہ کی تعلیمات نافذ کرنے سے بیزاری ہے کہ ریاست مدینہ اور آخری نبی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات میں سے کہ کسی غیراللہ کو اللہ کا رتبہ نہ دیا جائے
.
آغاخانیوں کا نظریہ عقیدہ:
وضو کی ضرورت نہیں،دل کی صفائی کافی ہے اور نماز کے لیے قبلہ کی طرف رخ کرنا بھی لازم نہیں
.
تبصرہ:
قرآن مجید سنت و احادیث میں اسلام میں وضو اور قبلہ رخ ہونے کا حکم ہے...لیھزا انکا یہ نظریہ عقیدہ بھی کفریہ ہے...یہ لوگ اسلام سے خارج ہیں...ختم نبوت کے غدار ہیں،ریاست مدینہ تعلیمات اہل مدینہ لانے سے بیزار ہیں
.
آغاخانیوں کا نظریہ عقیدہ:
روزہ فرض نہیں پھر بھی کوئی رکھے تو صبح سویرے سے لیکر صبح دس گیارہ بجے تک ہے
.
تبصرہ:
قرآن مجید سنت و احادیث میں اسلام میں روزہ رکن اسلام ہے...صبح سے شام تک ہے...لیھذا آغاخانیوں کا یہ نظریہ و عقیدہ بھی کفریہ ہے...اسلام کے منافی ہے...لیھذا یہ لوگ اسلام سے خارج مرتد زندیق ہیں انکا کوئی احترام نہیں...سنت کے خلاف اپنا من پسند حکم نکالنا گویا خود کو اللہ یا نبی کا درجہ دینا ہے جوکہ اسلام و ختم نبوت سے غداری ہے
.
آغاخانیوں کا نظریہ عقیدہ:
حج فرض نہیں...حج کے بجائے آغاخانی امام کا دیدار کافی ہے کہ وہ اللہ کا روپ ہے
.
تبصرہ:
امام کو اللہ و رسول کا درجہ دینا اور حج کا انکار کرنا کفر ہے...اسلام و ختم نبوت سے بغاوت و دشمنی ہے
.===================
*شیخ رشید کی بات بوہریوں کے متعلق ذہن میں رکھیے اور اب بوہریوں کی اصلیت و عقائد و نظریات کی ایک جھلک پڑہیے.......!!*
بوہریوں کا نظریہ عقیدہ:
قرآن میں جو والنجم ہے اس سے بوہری فرقے کے نجم الدین مراد ہیں اور قرآن میں جو برہان ہے اس سے مراد بوہری فرقے کے برہان الدین مراد ہیں
.
تبصرہ:
یہ قرآن میں من مانی جعلی تفسیر و تحریف ہے جوکہ کفر ہے...اسلام سے خارج کر دیتی ہے
.
بوہریوں کا نظریہ عقیدہ:
انکا امام کہتا ہے کہ وہ رسول کے اختیارات رکھتا ہے...جب چاہے جو چاہیے اسلام میں ترمیم کرسکتا ہے...ایک امام مر جائے تو دوسرا امام اسی طرح مالک و شریعت والا ہوتا ہے
.
تبصرہ:
صاف ظاہر ہے کہ یہ ختم نبوت کے منافی ہے...نفس پرستی و الحاد و نیچریت ہے...نبوت کا ایک طرح سے دعوی ہے اگرچے نام نبوت کا نہیں دیتے...لیھذا یہ ریاست مدینہ کی تعلیمات کے خلاف مذہب ہے...ختم نبوت کا ڈاکو و غدار مذہب بوہریہ ہے....اسلام سے اسکا کوئی تعلق نہیں
.
بوہریوں کا نظریہ عقیدہ:
جو بوہری امام کو مالک و شریعت والا(یعنی ایک قسم کا نبی) نہ مانے اسکی نماز نہیں وہ توحید سے خالی ہے...بوہری امام کی اجازت کے بغیر حج بھی نہیں ہوتا
.
تبصرہ:
سراسر الحاد و نیچریت و غلامی و کفر ہے یہ نظریہ...اسلام کی دھجیاں اڑانے والے ہیں یہ بوہری لوگ....حج کے منکر کافر مرتد ہیں یہ لوگ...اپنے امام کو نبوت کے درجے پے رکھنے والے ختم نبوت کے غدار مکار ہیں یہ لوگ...ریاست مدینہ کی تعلیمات کو مٹانے والے ہیں یہ لوگ
.
(آغاخانیوں بوہریوں کے مذکورہ عقیدے کتاب "60زہریلے سانپ ص125تا130سے ماخوذ ہیں)
.##############
القرآن:
وَ تَعَاوَنُوۡا عَلَی الۡبِرِّ وَ التَّقۡوٰی ۪ وَ لَا تَعَاوَنُوۡا عَلَی الۡاِثۡمِ وَ الۡعُدۡوَانِ
ترجمہ:
تقوی پرہیزگاری اور نیکی بھلائی میں ایک دوسرے کی مدد کرو اور سرکشی اور گناہ(ظلم و زیادتی، برائی)میں ایک دوسرے کی مدد نا کرو...(سورہ مائدہ آیت2)
.
القرآن..ترجمہ:
اور سچوں(کو پہچان کر ان) کے ساتھ ہو جاؤ.(سورہ توبہ آیت119)
.
پہچانیے.....!!
پہچانیے ایسے منافق، مکار، دھوکے باز لیڈروں کو، جعلی مولویوں کو ، حکمرانوں کو، سیاستدانوں کو جو مسلمان بھی کہلاتے ہیں اور یہودی ہندو سکھ عیسائی انگریز لبرل قادیانی آغاخانی بوہری اسماعیلی وغیرہ غیرمسلموں کے بھی ہوتے ہیں، سب سے دوستیاں نبھاتے ہیں
.
القرآن..ترجمہ:
اور تم(مسلمان کہلانے والوں)میں سے جو ان(یہودیوں عیسائیوں وغیرہ غیرمسلموں)سے دوستی کرے گا وہ انہی میں شمار ہوگا...(سورہ مائدہ آیت51)جو بوہریوں اسماعیلوں سے دوستی و احتارم کا رشتہ رکھے گا وہ انہی میں شمار ہوگا
.
القرآن...ترجمہ:
لوگوں میں سے کچھ ایسے(منافق مکار دھوکے باز)ہیں جو کہتے ہیں ہم اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان لائے حالانکہ وہ ایمان لانے والے نہیں، اللہ کو اور ایمان والوں کو دھوکہ دینا چاہتے ہیں، وہ دھوکہ تو اپنے آپ کو دے رہے ہیں..
(سورہ بقرہ ایت8,9)
جب ایمان والوں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں ہم ایمان والے ہیں اور جب اپنے شیطانوں(غیرمسلم لیڈروں عھدے داروں وغیرہ) سے الگ ملتے ہیں تو کہتے ہیں ہم تمھارے ساتھ ہیں
(سورہ بقرہ آیت14)
.
الحدیث:
رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: «من مشى مع ظالم ليعينه وهو يعلم أنه ظالم، فقد خرج من الإسلام
ترجمہ:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جسے پتہ ہو کہ فلاں ظالم ہے پھر بھی اس ظالم کے ساتھ چلے تاکہ اسکی مدد کرے(ساتھ دے، تعاون و حمایت کرے) تو وہ اسلام سے نکل گیا
(طبرانی حدیث619)
دشمنان اسلام بوہریوں قادیانیوں آغاخانیوں یہودیوں ملحدوں وغیرہ کو باطل نہ کہنے والے، انکا ساتھ دینے والے، ان سے رشتےداریاں کرنے والے، انکا احترام کرنے والے، عاشوان رسول پر شیلنگ تشدد ناحق قید و مقدمے کرنے والے سے بڑھ کر کون ظالم ہوگا.....؟؟ ان ظالموں کو پہچانیے، ووٹ نہ دیجیے ، عزت نہ کیجیے، ہرقسم کا تعاون نہ کیجیے، انکی حمایت و دفاع و تشہیر نہ کیجیے، ان کے حق میں نہ لکھیے....!!
سچےاسلام پسند حق پسند بہادر وفادار بنیے.....!!
.
الحدیث:
كرهها كان كمن غاب عنها, رضيها كان كمن شهدها
ترجمہ:
جو اس(گناہ کارنامےکرتوت کردار وغیرہ)پےراضی ہوا تو گویا اس میں شامل ہوا،اور جس نےناپسند کیا گویا شامل نہ ہوا(ابوداؤد حدیث4345ملخصا)
.
*پہچانیے ایسے منافقوں کو مکاروں کو... ایسوں کا ساتھ نہ دیجیے... انہیں ووٹ و عزت نہ دیجیے... ان سے جانی مالی حوصلاتی تشہیری ہر قسم کا تعاون نہ کریں، انکی پیروی و غلامی نہ کریں...ان کی مدد و حمایت میں مت نکلیے....!!*
.
.
*اسلام و مسلمانوں کے لیے کیا کیا.......؟؟*
میری نماز میری قربانی میرا جینا میرا مرنا سب اللہ ہی کےلیے ہے(سورہ انعام162)میں(اللہ)نے تمھارے لیے اسلام کو چنا ہے(مائدہ3)ترقیاتی کام سستائی دولت تعاون امداد بھی لازم مگر پہلے یہ دیکھیے کہ حکمرانوں سیاستدانوں جج جرنیلوں نے اسلام کے لیے کیا کیا.....؟؟ پہچانیے اور دباؤ ڈالیے کہ سچے اسلام پسند بنین، اہلسنت نطریات والے بنیں ، اہلسنت عقائد و نظریات نافذ کرنے والے انکا دفاع کرنے والے بنیں پھر ترقیاتی کام وغیرہ کچھ کریں تو قبول ہیں
.
*پی پی پی کے کچھ کرتوت*
زرداری نےکہا کہ پاکستان ملائیت کےلیے نہیں بنا(اردو پوائنٹ)
زرداری بلاول خاندان کی رشتہ داری قادیانی خاندان سے...لڑکا خود قادیانی نہیں ہے تو قادیانی خاندان میں کیوں رہتا ہے،قادیانیت سےاظہار لاتعلقی کا اعلان کیا....؟؟ بلاول نے بت پے چڑھاوا چرھانے والے عمل کے بعد فیضان مدینہ میں غیراعلانیہ غیر واضح توبہ کی مگر پھر اب شرکیہ ہندوانہ قشقہ ہولی یا دیوالی پے لگوایا...اور پھر قادیانی خاندان سے رشتہ…یہودیوں کو بھائی کہا، سندھ میں ترقی کے بجائے خود پسیے والے بنتے رہے یعنی ڈاکو راج…اور بھی کئ کرتوت .....یہ تو سیکیولر زندیق منافق غیرمسلم ہونے کی نشانی لگتی ہے…بلاضرورت imf سے قرضے لیکر ملک غلام بنانے کی راہ ہموار کی…ڈیم نہ بنائے،ترقیاتی کام نہ کیے…سلمان تاثیر ، آسیہ ، مشال ، عاصمہ جہانگیر وغیرہ غیر سوشلی و سوشلی گستاخوں لبرلوں کا سرعام یا ڈھکے چھپے انداز میں حمایت کی…بےپردگی مخلوط تعلیم فلموں ڈراموں پے ایکشن نہ لیا...غیرمسلموں کی رسموں میں شرکت و مبارکبادی دی..ایران سے گیس وغیرہ کی سستی تجارت نہ کی.
.
*ن لیگ کے کچھ کرتوت*
سلمان تاثیر ، آسیہ ، مشال ، عاصمہ جہانگیر وغیرہ گستاخوں لبرلوں ایجنٹوں کا سرعام یا ڈھکے چھپے انداز میں حمایت کی…ختم نبوت شق ختم کی...عاشق رسول ممتا-ز قادری کو پھانسی دلوائی
کرپشن کی، سود حلال کرنے کی التجا کی، ناموس رسالت ختم نبوت پے حملے کروائے،بلاضرورت imf سے قرضے لیکر ملک غلام بنانے کی راہ ہموار کی…ڈیم نہ بنائے...
کیا اب فلمیں بھی تعلیمی اداروں کے نصاب میں ہونگی..؟؟
وزیر مملکت مریم نواز نے عہدے سے تجاوز کرتے ہوئے یورپی یونین کی غلامی مین یورپی یونین.کے سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ:
ﻣﺮﯾﻢ ﺍﻭﺭﻧﮕﺰﯾﺐ ﮐﺎ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﭘﺴﻨﺪﺍﻧﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﯿﺨﻼﻑ ﻓﻠﻢ ﭘﺮﻭﮈﮐﺸﻦ،فن (کے ذریعے)ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ، ﭼﯿﻨﻞ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺍﻭﺭ ﺗﺮﺑﯿﺖ ﺑﮩﺘﺮ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ﺟﺒﮑﮧ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﭨﯽ ﻭﯼ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯿﻠﯿﮯ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﭼﯿﻨﻞ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ..(ڈیلی پاکستان)
کل ہولی کی تقریر میں ایسے لگ رہا تھا جیسے کوئ کٹر سیکولر لبرل تقریر کر رہا ہو... یوٹیوب وغیرہ میں nawaz holi full speech لکھ کر سرچ کریں گے تو 33منٹ کی وہ تقریر آجاے گی..دکھ اس بات کا ہے کہ بیٹی مریم سیکیولروں عیساءیوں کی حامی رہی، بے پردگی کو شعور کہتی رہی لیڈری کر رہی جو اسلام میں عورت کے لیے جائز نہیں مگر بیٹی مریم کو کبھی برائی پر نہین ڈانٹا...سلمان تاثیر ، آسیہ ، مشال ، عاصمہ جہانگیر وغیرہ غیرسوشلی و سوشلی گستاخوں لبرلوں ایجنٹوں کا سرعام یا ڈھکے چھپے انداز میں حمایت کی…فوج پاکستانی ایجنسیوں کے خلاف کیمپین میں مصروف…بےپردگی مخلوط تعلیم ڈراموں پے ایکشن نہ لیا...غیرمسلموں کی رسموں میں شرکت و مبارکبادی دی…ایران روس سے گیس گندم وغیرہ کی سستی تجارت نہ کی،اسرائیل تسلیم کرنے کی بات و دورے..کرپشن کیس ختم کروانے کے ذاتی مفادات کے فیصلے
.
*پی ٹی آئی کے کچھ کرتوت*
سلمان تاثیر ، آسیہ ، مشال ، عاصمہ جہانگیر وغیرہ گستاخوں لبرلوں ایجنٹوں کا سرعام یا ڈھکے چھپے انداز میں حمایت کی…بےپردگی مخلوط تعلیم فلموں ڈراموں پے ایکشن نہ لیا...ڈیم نہ بنائے…imf قرضے ، مہنگائی ، ڈالر مہنگا ، تباہی بحران بظاہر پی ٹی آئی کے کرتوت و ناکامیاں ہیں....لبیک و اہلسنت پے ظلم و تشدد قید مقدمے…غیرمسلموں کی رسموں میں شرکت و مبارکباد دی،ایران سے گیس وغیرہ کی سستی تجارت نہ کی،اسرائیل تسلیم کرنے کی بات و دورے...امریکی لابی جو ایٹمی ہتھیار کے خلاف ہے اس سے اتحاد و لابنگ...قادیانیوں کے ہاں ٹھراؤ، شیعوں آغاخانیون بوہریوں سے تائیدی اتحاد
.
*فضل الرحمن سراج الحق پارٹی کے کچھ کرتوت*
ن لیگ اور پی پی پی کےکرتوتوں پے سرعام اور ڈھکی چھپی حمایت اور خارجیت مودودیت نیچریت کی حمایت
.
*اہم نوٹ اور حل......؟؟*
#اہم_نوٹ:
یہ کرتوت کفر گمراہی وغیرہ تحریر میں حسبِ ظاہر لکھا گیا ہے، یہ کوئی فتوی نہیں بلکہ شعور دینے معلومات دینے
دعوتِ تحقیق کے لیے تحریر ہے...حقیقت کا علم اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ہے....آپ خود ان معلومات پر تحقیق کرکے حق پسند بنییے
.
نوٹ:
ایک سو نوےملین پاؤنڈ برطانیہ نے کیوں بھیجے...؟؟ غلام بنانے کے لیے یا کسی مجرم کی رقم تھی...؟؟ وہ مجرم کرپٹ کون تھا...؟؟سزا کیوں معاف...؟؟ اتنی بڑے رقم عدلیہ سیاستدانوں جرنیلوں نے کدھر کی...؟؟ کئ سال تک یہ رقم کا معاملہ عوام سے چھپایا کیوں گیا...؟؟
نواز شریف کیس میں والیم 10 میں کیا ہے...؟؟ کیوں اب تک عوام سے چھپایا گیا ہے...کرپشن کی تھی تو کرپشن کے پیسے کدھر گئے...؟؟ معاف کر دییے یا کون کھا گیا یا کرپشن تھی ہی نہیں...؟؟ برطانیہ لندن امریکہ ہمارا دوست ہے تو الطاف حسین نواز شریف اسحاق ڈار وغیرہ کو پناہ کیوں دیتا ہے...؟؟
.
عدلیہ عمران پے مہربان کیوں ہے...؟؟ کیونکہ اس کے پیچھے گولڈ سمتھ اور اندورنی بیرونی بڑی بڑی لابیز و شخصیات ہیں...؟؟ کہا جاتا ہے کہ ایسے ریلیف عدلیہ نے پہلے بھی ایک دو کو دییے مگر بات یہ ہے کہ کیا وہ بھی بڑے بڑے تھے یا عام آدمی تھے ورنہ قانون سب کے لیے برابر تو نہ ہوا ناں....چلیں عمران نے ڈرا دھمکا کے عدلیہ سے ریلیف لیا تو پھر اس کے جواب میں قانونی طریقے سے pdm ایکشن لیتی...pdmنے بھی عدلیہ کے باہر بڑے دھرنے کا اعلان کیوں کیا....؟؟ یہ سب چھتے بھٹے سب مردود و مفادی مطلبی ایجنٹ لگتے ہیں
.
#حل:
سچےمسلمان یعنی سچے اہلسنت نظریات رکھنے والے اسکا پرچار کرنے والے دفاع کرنے والے ہی حکومت اقتدار ووٹ کے حقدار ہیں...اےptiلیڈرو اور pdmلیڈرو اب بھی وقت ہے توبہ تائب ہوکر اہلسنت سے سچی معذرت کرکے اسکی مشاورت سے چلو تو جیت سکتے ہو دل بھی اور الیکشن بھی، دنیا و آخرت کی کامیابی بھی ان شاء اللہ عزوجل...روایت ہے کہ:اللہ کو وہ امراء(حکمران،وزراء،لیڈر جرنیل)پسند ہیں جو علماء سےمل بیٹھ کر(اسلام مطابق)مشاورت و فیصلےکریں،حکومت چلائیں(کشف الخفاء2/389)
.
ہوسکے تو خوب شیئر کیجیے
.
✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر
whats App,twitter nmbr
00923468392475
03468392475
other nmbr
03062524574