پارٹیوں کے کرتوت...؟ دشمنان اسلام کا مشن...؟ اور نواز شریف کا فامولا سستائی و ترقی کا.....؟؟


 *پاکستانی پارٹیوں کے کرتوت....؟؟ انگریزوں دشمنان اسلام کا منصوبہ ....؟؟ اور اب نواز شریف کا ترقی لانے اور مہنگائی ختم کرنے کا منصوبہ کیا یہی ہے........؟؟*
تین دفعہ حکومت کی نواز شریف نے بظاہر کچھ ترقیاتی کام کییے مگر بظاہر ترقیاتی کام تو مشرف نے بھی بہت کییے مگر سب نے ملک کو لوٹا ، امریکہ یورپ imf عرب ممالک وغیرہ غیروں کا غلام و مقروض بنایا، اور پھر ملک بچانے شہباز شریف نواز شریف زرداری فضل الرحمن ایم کیو ایم پی ڈی ایم فوج عدلیہ سب مل کر غیروں کے سامنے لیٹ گئے تو بھی سستائی نہ لا سکے بلکہ مہنگائی کا طوفان لائے
پھر
اب نعرہ گونج رہا ہے کہ نجات و سستائی نواز شریف لائیں گے....میں نے بہت سوچا کہ آخر کیسے...؟؟ پھر نیوز چینلز پے سنا کہ مریم نواز کچھ اس طرح کی بات کہہ رہی تھیں کہ کچھ سال تک کسی سے پوچھو کہ پیسہ کہاں سے ایا، تب ترقی ہوگی..(جیو نیوز،  اے ار وائی، ہم نیوز وغیرہ)
.
*#میرا تبصرہ.......!!*
الحدیث،ترجمہ:
(مومن کو محتاط سمجھدار ہونا چاہیے کہ)مومن کی یہ شان نہیں کہ ایک سوراخ سے(دینی دنیاوی سیاسی عہدی ہر لحاظ سے)دو بار ڈسا جائے..(بخاری حدیث6133)
مگر افسوس ہم لالچ میں یا لا علمی میں یا بزدلی میں یا تعصب میں آکر شاید چوتھی بار ڈسوانے جا رہے ہیں
.
کیونکہ نواز شریف مریم نواز کا فارمولا یہی ہے کہ پیسہ کہاں سے آیا کہاں گیا اے سیاستدانوں، اے لیڈرو، اے مخالفو، اے جرنیلو، اے ججو ، اے صحافیو ، اے عوام مت پوچھو.....بس کھاتے جاؤ کھلاتے جاؤ زندہ باد کے نعرے لگاتے جاؤ
.
فلسطین برما افغانستان وغیرہ کے مظلوم مسلمانوں کی عملی مدد نہ کرنے پے کتنے ڈالر ملے....اے سیاستدانوں، اے لیڈرو، اے مخالفو، اے جرنیلو، اے ججو ، اے صحافیو ، اے عوام مت پوچھو.....بس کھاتے جاؤ کھلاتے جاؤ زندہ باد کے نعرے لگاتے جاؤ
.
کشمیر کی ازادی کے لیے اقدامات نہ اٹھانے بلکہ انہیں بےمدد چھوڑنے کے ہر چھوٹے سے چھوٹے اقدام پے کتنے ڈالر ملے....اے سیاستدانوں، اے لیڈرو، اے مخالفو، اے جرنیلو، اے ججو ، اے صحافیو ، اے عوام مت پوچھو.....بس کھاتے جاؤ کھلاتے جاؤ زندہ باد کے نعرے لگاتے جاؤ
.
عملی طور اسرائیل بھارت برطانیہ یورپ امریکہ وغیرہ کی کس بات ماننے غلامی نبھانے چمچہ گیری چاپلوسی کرنے کے کتنے ڈالر ملے....اے سیاستدانوں، اے لیڈرو، اے مخالفو، اے جرنیلو، اے ججو ، اے صحافیو ، اے عوام مت پوچھو.....بس کھاتے جاؤ کھلاتے جاؤ زندہ باد کے نعرے لگاتے جاؤ
.
آئی ایم ایف کی ایک ایک فیصلے حکم غلامی فرمانبرداری پے کتنے ڈالر ملے....اے سیاستدانوں، اے لیڈرو، اے مخالفو، اے جرنیلو، اے ججو ، اے صحافیو ، اے عوام مت پوچھو.....بس کھاتے جاؤ کھلاتے جاؤ زندہ باد کے نعرے لگاتے جاؤ
.
ائی ایم ایف برطانیہ یورپ امریکہ پسے پردہ ملک پاکستان چلائیں انہی کے حکم و اجازت پے منصوبے لگیں لگائیں انکی غلامی چاپلوسی چمچہ گیری کریں کرائیں اور کتنے ڈالر کمائیں....اے سیاستدانوں، اے لیڈرو، اے مخالفو، اے جرنیلو، اے ججو ، اے صحافیو ، اے عوام مت پوچھو.....بس کھاتے جاؤ کھلاتے جاؤ زندہ باد کے نعرے لگاتے جاؤ
.
اہلسنت لیڈروں اہلسنت عوام اہلسنت سیاستدان مدارس کو دبانے دھمکانے کے ایک ایک حرف و اقدام پے،  ان پے جھوٹے مقدمے کرنے انہیں انصاف نہ دینے ان پے ظلم کرنے کے چھوٹے سے چھوٹے اقدام پے کتنے ڈالر ملے....اے سیاستدانوں، اے لیڈرو، اے مخالفو، اے جرنیلو، اے ججو ، اے صحافیو ، اے عوام مت پوچھو.....بس کھاتے جاؤ کھلاتے جاؤ زندہ باد کے نعرے لگاتے جاؤ
.
قادیانیوں بوہریوں نیچریوں سرسیدیوں ملحدوں گستاخوں وغیرہ باطل منافق فرقوں و افراد کو ریلف دینے کے چھوٹے سے چھوٹے اقدام پے کتنے ڈالر ملے....اے سیاستدانوں، اے لیڈرو، اے مخالفو، اے جرنیلو، اے ججو ، اے صحافیو ، اے عوام مت پوچھو.....بس کھاتے جاؤ کھلاتے جاؤ زندہ باد کے نعرے لگاتے جاؤ
.
فلموں ڈراموں گانوں بےحیائی فحاشی کو عروج دینے کے چھوٹے سے چھوٹے اقدام پے کتنے ڈالر ملے....اے سیاستدانوں، اے لیڈرو، اے مخالفو، اے جرنیلو، اے ججو ، اے صحافیو ، اے عوام مت پوچھو.....بس کھاتے جاؤ کھلاتے جاؤ زندہ باد کے نعرے لگاتے جاؤ
.
اسکول کالج یونیورسٹی میں اسلام کم کرنے، مغربیت بےحیائی الحادی تعلیم و تہذیب پھیلانے کے چھوٹے سے چھوٹے اقدام کے کتنے ڈالر ملے....اے سیاستدانوں، اے لیڈرو، اے مخالفو، اے جرنیلو، اے ججو ، اے صحافیو ، اے عوام مت پوچھو.....بس کھاتے جاؤ کھلاتے جاؤ زندہ باد کے نعرے لگاتے جاؤ
.
عدلیہ فوج بینک صحافت میڈیا نیوز چینلز کو اسلام و انصاف سے دور کرنے کے چھوٹے سے چھوٹے اقدام...من پسند لینے کے فیصلے کے بدلے... اسلام کے لیے عملی اقدام نہ اٹھانے کے بدلے کتنے ڈالر ملے، کچھ تنقید سہی مگر اکثر معاملات میں صحافیوں کو غیرمنصف منافق چاپلوس مفادی خاموش بنانے کے کتنے ڈالر ملے...اے سیاستدانوں، اے لیڈرو، اے مخالفو، اے جرنیلو، اے ججو ، اے صحافیو ، اے عوام مت پوچھو.....بس کھاتے جاؤ کھلاتے جاؤ زندہ باد کے نعرے لگاتے جاؤ
.
بظاہر کچھ ترقی سستائی کرنے مگر اندر ہی اندر سے غلامی بڑھانے چاپلوسی بڑھانے کے کتنے ڈالر ملے....اے سیاستدانوں، اے لیڈرو، اے مخالفو، اے جرنیلو، اے ججو ، اے صحافیو ، اے عوام مت پوچھو.....بس کھاتے جاؤ کھلاتے جاؤ زندہ باد کے نعرے لگاتے جاؤ
.
خود مختاری گھٹانے، غلامی بڑھانے، پاکستان کے قدرتی خزانوں گیس تیل سونا کوئلہ معدنیات وغیرہ کو استعمال نہ کرنے یا کم کرنے،  کم نکالنے، سی پیک کی رفتار کم کرنے اور اس میں یورپ امریکہ وغیرہ کا حصہ بڑھانے کے کتنے ڈالر ملے....اے سیاستدانوں، اے لیڈرو، اے مخالفو، اے جرنیلو، اے ججو ، اے صحافیو ، اے عوام مت پوچھو.....بس کھاتے جاؤ کھلاتے جاؤ زندہ باد کے نعرے لگاتے جاؤ
.
دہشگرد بنانے اکسانے اور پھر انہیں مارنے، حملے دھماکے خود کرنے یا کرانے کے کتنے ڈالر ملے...اے سیاستدانوں، اے لیڈرو، اے مخالفو، اے جرنیلو، اے ججو ، اے صحافیو ، اے عوام مت پوچھو.....بس کھاتے جاؤ کھلاتے جاؤ زندہ باد کے نعرے لگاتے جاؤ
.
مفید سائنس فلکیات ارضیات ہتھیار ٹیکنالوجی فزکس بیالوجی میڈیکل  میں استاد و طلباء و سائنسدان ڈاکٹر کمزور کرنے،  پیدا نہ کرنے، توجہ کم دینے، ادویات و ہتھیار کم بنانے نہ بنانے کے کتنے ڈالر ملے...اے سیاستدانوں، اے لیڈرو، اے مخالفو، اے جرنیلو، اے ججو ، اے صحافیو ، اے عوام مت پوچھو.....بس کھاتے جاؤ کھلاتے جاؤ زندہ باد کے نعرے لگاتے جاؤ
.
بچیوں سے دھندہ کرانے بچیوں کو سمگل کرنے، منشیات پھیلانے،  کرپشن کرنے، سمگلنگ کرنے کرانے پے کتنے ڈالر ملے....اے سیاستدانوں، اے لیڈرو، اے مخالفو، اے جرنیلو، اے ججو ، اے صحافیو ، اے عوام مت پوچھو.....بس کھاتے جاؤ کھلاتے جاؤ زندہ باد کے نعرے لگاتے جاؤ
.
لوگوں کو اللہ و رسول صلی اللہ وسلم و اسلاف کی تعلیمات و عشق سے دور کرنے، الحاد و ملحدین کو بڑھانے، مدارس غریب کرنے، مولویوں کو نوکریوں و قتدار سے دور رکھنے، کامیاب نہ ہونے دینے، دینی دنیاوی ہر لحاظ سے بروں کو ہر شعبے میں لانے ...ہر شعبے کے نصاب و نظام کی اسلامائزیشن کم سے کم کرنے،مغربیت بےپردگی الحاد پھیلانے کے چھوٹے سے چھوٹے اقدام کے کتنے ڈالر ملے اے سیاستدانوں، اے لیڈرو، اے مخالفو، اے جرنیلو، اے ججو ، اے صحافیو ، اے عوام مت پوچھو.....بس کھاتے جاؤ کھلاتے جاؤ زندہ باد کے نعرے لگاتے جاؤ
.
اللہ کرے میرا تبصرہ جھوٹا نکلے، پاکستانی سیاستدان حکمران چاہے ن لیگ کے ہوں یا ش لیگ کے یا پی پی کے یا دیگر  کسی بھی پارٹی کے ہوں اللہ کرے اس تبصرے میں بتائے گئے کرتوت کے بالکل الٹ جائیں....آمین آمین یا رب العالمین
.
*#کس نے ائی ایم ایف سے کتنا قرضہ لیا......؟؟*
اقتصادی سروے میں سنہ 1971 سے لے کر اب تک قرضوں کی تفصیل دی گئی ہے جس کے مطابق 1970 میں پاکستان پر مجموعی قرض صرف 30 ارب روپے تھا۔ اس کے بعد بھٹو دور حکومت کے خاتمے پر 1977 میں مجموعی قرض 97 ارب ہو گیا تھا۔
1988 میں سابق فوجی حکمران جنرل ضیا الحق کے اقتدار سے خاتمے کے وقت ملک کا مجموعی قرض 523 ارب تک پہنچ گیا۔ گویا ان کے دور میں قرضوں میں 426 ارب روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
اس کے بعد بے نظیر بھٹو وزیراعظم بنیں اور جب اگست 1990 میں ان کی حکومت برطرف ہوئی تو اس وقت ملک کا مجموعی قرض 711 ارب روپے تک پہنچ چکا تھا۔ ان کے دور میں قرض میں 188 ارب روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
نواز شریف برسراقتدار آئے اور جب ان کی حکومت جولائی 1993 میں ختم ہوئی تو اس وقت مجموعی قرض 1135 ارب یعنی ایک اعشاریہ ایک ٹریلین روپے ہو گیا۔ گویا ان کے دور میں قرض میں 422 ارب کا اضافہ ہوا تھا۔
اس کے بعد بے نظیر بھٹو کی حکومت نومبر 1996 میں ختم ہوئی تو ملک کا مجموعی قرض 1704 ارب روپے یعنی ایک اعشاریہ سات ٹریلین ہو چکا تھا جس کا مطب ہے ان کے اس دور میں ملک کا قرض 569 ارب روپے بڑھا تھا۔ 
1996 میں نواز شریف کا دوسرا دور حکومت شروع ہوا اور جب اکتوبر 1999 میں مارشل لا کے نفاذ کے ذریعے آرمی چیف جنرل پرویز مشرف نے ان کی حکومت ختم کی تو ملک کا مجموعی قرض 2946 ارب روپے تک پہنچ گیا تھا۔ گویا نوازشریف کے دوسرے دور اقتدار میں قرض میں 1242 ارب روپے یعنی ایک ٹریلین سے بھی زائد کا خطیر اضافہ ہوا تھا۔

صدر پرویز مشرف کے دور حکومت میں قرضہ چھ ٹریلین تک پہنچ گیا تھا۔
اس کے بعد مشرف نے بالواسطہ یا بلاواسطہ حکومت کی اور جب اقتدار کا سورج 2008 میں غروب ہوا تو پاکستان کا قرض 6127 ارب یا چھ ٹریلین تک پہنچ چکا تھا گویا ان کے عروج کے دنوں میں پاکستان پر3181 ارب یا تین ٹریلین روپے کا مزید قرض کا بوجھ پڑا۔
جنرل مشرف اور مسلم لیگ ق کی حکومت کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کا دور حکومت شروع ہوا جس کا خاتمہ 2013 میں ہوا تو ملک کا قرض 14.2 ٹریلین روپے ہو چکا تھا جس کا مطلب ہے اس دور میں قرض میں آٹھ ٹریلین سے زائد کا اضافہ ہوا۔ 
مسلم لیگ نواز کی حکومت 2013  سے 2018 تک قائم رہی اور اس دوران ملک کا قرض 14.2 سے 24.9 ٹریلین تک پہنچ گیا جس کا مطلب ہے اس دور میں 10 ٹریلین سے زائد کا قرض لیا گیا اور عمران حکومت نے بھی بہت قرض لیا اور پھر پی ڈی ایم نے بھی بہت قرض لیا۔(اردو نیوز سے کاپی)
.
*پہلے اسلام و غیرت و خودداری پھر روٹی کپڑا مکان،پھر ترقیاتی کام......!!*
القرآن...ترجمہ:
میری نماز میری قربانی میرا جینا میرا مرنا سب اللہ ہی کےلیے ہے(سورہ انعام162)میں(اللہ)نے تمھارے لیے اسلام کو چنا ہے(مائدہ3)ترقیاتی کام سستائی دولت تعاون امداد بھی لازم مگر پہلے یہ دیکھیے کہ حکمرانوں جرنیلوں نے اسلام کے لیے کیا کیا.....؟؟ پہچانیے اور دباؤ ڈالیے کہ اسلام کے لیے کچھ کریں
بہادر غیور ذوالفقار علی بھٹو صاحب نےفرمایا:پاکستان جس نظریے کی بنیاد پر معرضِ وجود میں آیا تھا وہ ہمارا ایمان ہے، اسلام ہمارا دین ہے جس کے لیے ہم اپنی جان قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے..(بھٹو خاندان جہد مسلسل ص23)
.
بہادر غیور ذوالفقار علی بھٹو صاحب نےاعلان کیا:ہم گھاس کھالیں گےمگر پاکستان کو ایٹمی قوت بناکر رہیں گے(محسن پاکستان ص16)
 #سلام_بھٹو مگر بھٹو کے نام پے کھانے والے شہرت طاقت حکومت ووٹ پانے والے زرداری بےنظیر بلاول نے اسلام، توحید.و.رسالت، ناموس رسالت، ختم نبوت کے لیے کیا کیا…؟؟
.
 #پہچانو #ووٹ توحید و رسالت،ناموس رسالت،ختم نبوت کےلیے… اللہ حکمرانوں کو ہدایت و جراءت دے
.
*انگریزوں کا مشن......!!*
انگریزوں کی تجویز ہے کہ وطن جغرافیائی طور پر ہو ، مذہبی نہ ہو، دیوبند وغیرہ انگریزوں کی تجویزہ پر چل رہے ہیں(اقبال کے حضور ص267..268ملخصا)پاکستان تو اہلسنت تعلیمات عقائد و اعمال و تصورات کےنام پر دینی و سیاسی قائدین و عوام نےآزاد کرایا مگر لگتا ہے کہ اج تک اکثر سیاستدان جرنیلز ججز لیڈرز وغیرہ پاکستان کو مذہب سے دور کرنے کے مشن پر ہیں…پورا نعرہ لگانا چاہیے کہ اسلام زندہ باد پاکستان پائندہ باد، پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ،دستور ریاست کیا ہوگا محمد رسول اللہ
.
انگریزوں نے کہا:
ہمیں ایسی نسل تیار کرنا چاہیے جو دیسی آبادیوں کے لئے ہماری افکار و نظریات کی ترجمان ہو اور جو رنگ و نسل کے اعتبار سے بلاشبہ ہندوستان کا باشندہ ہوں لیکن فکر و نظر اور سیرت و کردار اور عادات و اخلاق کے اعتبار سے خالص انگریز ہو....(نظام تعلیم ص88)
 جی ہاں یہ ہے وہ بھیانک خطرناک منصوبہ جس کے لیے سر سید نے اپنی ساری زندگی ساری توانائیاں خرچ کی اور قادیانیوں نے بھی اسی منصوبے پر عمل کیا اور کرتے رہے ہیں اور آج بھی سرسیدی لوگ لیڈرز اور قادیانی لوگ لیڈرز اس منصوبے پر عمل پیرا ہیں...سر سید صاحب نے اگر انگریزی سکھانا شروع کی تو اس وجہ سے نہیں کہ مسلمان ترقی کریں بلکہ اس وجہ سے کہ وہ سیکیولر ملحد انگریز بن جائیں
.
*اسی نقطے منصوبے کو علامہ اقبال نے یوں بیان کیا......!!*
 اور یہ اہل کلیسا کا نظام تعلیم
ایک سازش ہے فقط دین و مروّت کے خلاف
 خوش تو ہم بھی ہیں جوانوں کی ترقی سے مگر
 لب خنداں سے نکل جاتی ہے فریاد بھی ساتھ
 ہم تو سمجھتے تھے کہ لائے گی فراغت تعلیم
 کیا خبر تھی کہ چلا آئے گا الحاد بھی ساتھ
 آیا ہے مگر اس سے عقیدوں میں تزلزل
دنیا تو ملی مگر طائر دین کر لیا پرواز
(بحوالہ کتاب سرسید کا اصلی روپ ص45)
.
*سرسید اور سرسیدی سوچ کے لوگوں کی محنت رنگ لائی اور انگریز کے وفادار تیار ہوئے….....!!*
 سرسید اپنے کاغذات لائل محمڈنز آف انڈیا میں یہاں تک کہا جاتا ہے کہ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ اب مسلمانوں میں ٹیپو سلطان اور سراج الدولہ جیسے غدار اور قوم دشمن افراد پیدا ہونے بند ہوگئے ہیں اور میر جعفر اور میر صادق جیسے محب وطن اور اقوام کے بہی خواہ پیدا ہو رہے ہیں جو سرکار برطانیہ کے وفادار ہیں بلکہ اس راج کو مستحکم کرنے والے ہیں...(سرسید کا اصلی روپ ص30)
.
*علی گڑھ کالج کا مقصد........؟؟*
سر سید کہتا ہے کہ:
 کالج(علی گڑھ) کے مقاصد اہم میں سے نہایت اہم مقصد یہ ہے کہ یہاں کے طلباء کے دلوں میں حکومت برطانیہ کی برکات کا سچا اعتراف اور انگلش کیریئر(انگریزی عادات اطوار و تہذیب) کا نقش پیدا ہو اور اس سے خفیف سا انحراف بھی حق امانت سے انحراف کے مترادف ہے..(خود نوشت ص32)
.
سرسید کہتا ہے کہ
مدرسۃ العلوم(علی گڑھ کالج) بے شک ایک ذریعہ قومی ترقی کا ہے قومی ترقی سے مراد ہندو مسلمان دونوں کی ترقی ہے...اس کالج کا بڑا مقصود یہ ہے کہ مسلمانوں اور انگریزوں میں اتحاد ہو اور وہ ایک دوسرے کے اغراض میں یک جان دو قالب ہو کر شریک رہیں..( حیات سر سید ص251,251ملخصا ملتقطا)
.

*سرسید اور ایجنٹ سرسیدی لوگ انگریزی ایجنٹ تھے اور ہیں اور انکی وفاداریاں..........!!*
سرسید اور سرسیدی لوگوں کا نظریہ و عمل ہے کہ:
 گورنمنٹ انگلشیہ خدا کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے اور مسلمانوں کے لیے آسمانی برکت کا حکم رکھتی ہے..(مکتوبات سرسید ص632)
.
آزادی پاکستان  اور قادیانیوں کا منصوبہ جو لگتا ہے آج تک جاری ہے........؟؟*
قادیانیت اور انگریزیت 
مرزا قادیانی کہتا ہے کہ میں ایسے خاندان سے ہو کہ جو اس گورنمنٹ یعنی انگریزی حکومت کا خیر خواہ ہے۔۔۔اٹھارہ سو ستاون کی جہاد میں مسلمانوں کے مقابلے میں قادیانی کے خاندان نے انگریزوں کی مدد کی تھی
دیکھئے روحانی خزائن جلد 13 صفحہ نمبر 4
۔
قادیانی نے کہا بے شک ہمارا یہ فرض ہے کہ ہم اس گورنمنٹ انگریزی محسنہ کے سچے دل سے خیر خواہ ہوں اور ضرورت کے وقت جان فدا کرنے کو بھی تیار ہوں
روحانی خزائن جلد 13 صفحہ 400
.
قادیانی کہتا ہے کہ اور ہم خدا کا شکر کرتے ہیں کہ اس نے ہمیں سلطنت برطانیہ کا عہد بخشا اور اس کے ذریعہ سے بڑی بڑی مہربانی اور فضل ہم پر کیے
مجموعہ اشتہارات جلد 2 صفہ 522 
.
مرزا قادیانی اپنے ماننے والوں کو اپنی کتاب ’’تبلیغ رسالت‘‘ جلددہم ص۱۲۳۔۱۲۴ پر یہ نصیحت کرتا ہے: 
"سو انگریزی سلطنت تمہارے لیے ایک رحمت ہے۔ تمہارے لیے ایک برکت ہے اور خدا کی طرف سے تمہاری وہ سپر ہے۔ پس تم دل و جان سے اس سپر کی قدر کرو اور تمہارے مخالف جو مسلمان ہیں، ہزارہا درجہ ان سے انگریز بہتر ہیں۔ 
(قادیانی مذہب، پروفیسر الیاس برنی، ص۷۴۸)
.
قادیانی کہتے ہیں:
 ایک صاحب نے پاکستان کے متعلق سوال کیا تو اس کے بارے میں قادیانی بڑے سربراہ لیڈر نے کہا کہ میں اصولی طور پر اس(پاکستان کے وجود و آزادی) کا قائل نہیں ہوں...اسی طرح ہندوستان کی تقسیم (اور پاکستان کی آزادی)پر اگر ہم(قادیانی)رضامند ہوئے ہیں تو خوشی سے نہیں بلکہ مجبوری سے اور پھر یہ کوشش کریں گے کہ (پاکستان ٹوٹ کر)یہ کسی نہ کسی طرح جلد (ہندوستان سے)متحد ہوجائے...سارا ہندوستان متحد رہے اور احمدیت کی ترقی کے لئے ایک عظیم الشان بنیاد کا کام دے.... بے شک مسلمان زور لگاتے رہیں پاکستان)کبھی نہیں بن سکتا(بنے گا تو ہم توڑنے یا احمدیت کا مرکز و محکوم بنائیں گے انگریزوں سے مل کر)...(دیکھیے قادیانی اخبار الفضل 8جون 1944....16مئی 1947)
.
قادیانی کافر گستاخ دشمنان اسلام تھے،امریکہ برطانیہ روس وغیرہ غیر مسلموں سےجہاد کے منکر تھے، شراب بےحیائی عیاشی فحاشی کو حلال کہتے،انبیاء کرام صحابہ و اہلبیت و اولیاء کے گستاخ نئ شریعت کے دعوےدار تھے اس لیے غیرمسلموں کے دوست و ایجنٹ بنے،انگریز پاکستان کو اپنا مخالف یعنی مکمل اصلی اسلامی کیسے دیکھ سکتے تھے اس لیے قادیانیت والی سوچ و کردار کو حکومت دینے کی ٹھان لی ہوگی لیکن عوام اکثریت اصلی مسلمان تھی اس لیے قادیانی بھیس بدل کر یا سیکولر لیڈر بھیس بدل کر پاکستان پر حکمرانی کرتے رہے سوائے چند کے، الا ما شاء اللہ... مغربیت والے بل پاس کیے جا رہے ہیں، تعلیم اسکول کالج یونیورسٹیوں کے نصاب و نظام میں مغربیت پڑھائی پھیلائی جا رہی ہے
.
*تو پہچانیے کون اسلام کے مشن پر تھا اور ہے اور کون انگریزوں کے مشن پر......؟؟*
القرآن...ترجمہ:
لوگوں میں سے کچھ ایسے(منافق مکار دھوکے باز)ہیں جو کہتے ہیں ہم اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان لائے حالانکہ وہ ایمان لانے والے نہیں، اللہ کو اور ایمان والوں کو دھوکہ دینا چاہتے ہیں، وہ دھوکہ تو اپنے آپ کو دے رہے ہیں..
(سورہ بقرہ ایت8,9)
جب ایمان والوں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں ہم ایمان والے ہیں اور جب اپنے شیطانوں(غیرمسلم لیڈروں عھدے داروں وغیرہ) سے الگ ملتے ہیں تو کہتے ہیں ہم تمھارے ساتھ ہیں
(سورہ بقرہ آیت14)
.
سچوں(کو پہچان کر ان)کا ساتھ دو(سورہ توبہ آیت119) سچے اچھے مولوی تو عظیم نعمت ہیں،دین و دنیا کو بدنام تو جعلی منافق مکار کر رہےہیں....عوام و خواص سب کو سمجھنا چاہیےکہ #جعلی_مکار_منافق تو علماء پیر اینکر لیڈر سیاست دان جج وکیل استاد ڈاکٹر فوجی وغیرہ افراد و اشیاء سب میں ہوسکتےہیں،ہوتے ہیں
تو
جعلی کی وجہ سے #اصلی سےنفرت نہیں کرنی چاہیےبلکہ اصلی کو تلاش کر،  پہچان کر اسکا ساتھ دینا چاہیے اور اپنی و سب کی اصلاح کی کوشش کرنی چاہیے، رجوع توبہ کا دل جگرہ رکھنا چاہیے
.
تو آئیے جانیے پہچانیے کہ کس کے کیا مقاصد و کردار رہے
.
*پی پی پی کے کچھ کرتوت*
زرداری نےکہا کہ پاکستان ملائیت کےلیے نہیں بنا(اردو پوائنٹ)
زرداری بلاول خاندان کی رشتہ داری قادیانی خاندان سے...لڑکا خود قادیانی نہیں ہے تو قادیانی خاندان میں کیوں رہتا ہے،قادیانیت سےاظہار لاتعلقی کا اعلان کیا....؟؟ بلاول نے بت پے چڑھاوا چرھانے والے عمل کے بعد فیضان مدینہ میں غیراعلانیہ غیر واضح توبہ کی مگر پھر اب شرکیہ ہندوانہ قشقہ ہولی یا دیوالی پے لگوایا...اور پھر قادیانی خاندان سے رشتہ…یہودیوں کو بھائی کہا، سندھ میں ترقی کے بجائے خود پسیے والے بنتے رہے یعنی ڈاکو راج…اور بھی کئ کرتوت .....یہ تو سیکیولر زندیق منافق غیرمسلم ہونے کی نشانی لگتی ہے…بلاضرورت imf سے قرضے لیکر ملک غلام بنانے کی راہ ہموار کی…ڈیم نہ بنائے،ترقیاتی کام نہ کیے…سلمان تاثیر ، آسیہ ، مشال ، عاصمہ جہانگیر وغیرہ غیر سوشلی و سوشلی  گستاخوں لبرلوں کا سرعام یا ڈھکے چھپے انداز میں حمایت کی…بےپردگی مخلوط تعلیم فلموں ڈراموں پے ایکشن نہ لیا...غیرمسلموں کی رسموں میں شرکت و مبارکبادی دی..ایران سے گیس وغیرہ کی سستی تجارت نہ کی.
.
*ن لیگ کے کچھ کرتوت*
سلمان تاثیر ، آسیہ ، مشال ، عاصمہ جہانگیر وغیرہ گستاخوں لبرلوں ایجنٹوں کا سرعام یا ڈھکے چھپے انداز میں حمایت کی…ختم نبوت شق ختم کی...عاشق رسول ممتا-ز قادری کو پھانسی دلوائی
کرپشن کی، سود حلال کرنے کی التجا کی، ناموس رسالت ختم نبوت پے حملے کروائے،بلاضرورت imf سے قرضے لیکر ملک غلام بنانے کی راہ ہموار کی…ڈیم نہ بنائے...
کیا اب فلمیں بھی تعلیمی اداروں کے نصاب میں ہونگی..؟؟
وزیر مملکت مریم نواز نے عہدے سے تجاوز کرتے ہوئے یورپی یونین کی غلامی مین یورپی یونین.کے سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ:
ﻣﺮﯾﻢ ﺍﻭﺭﻧﮕﺰﯾﺐ ﮐﺎ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﭘﺴﻨﺪﺍﻧﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﯿﺨﻼﻑ ﻓﻠﻢ ﭘﺮﻭﮈﮐﺸﻦ،فن (کے ذریعے)ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ، ﭼﯿﻨﻞ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺍﻭﺭ ﺗﺮﺑﯿﺖ ﺑﮩﺘﺮ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ﺟﺒﮑﮧ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﭨﯽ ﻭﯼ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯿﻠﯿﮯ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﭼﯿﻨﻞ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ..(ڈیلی پاکستان)
کل ہولی کی تقریر میں ایسے لگ رہا تھا جیسے کوئ کٹر سیکولر لبرل تقریر کر رہا ہو... یوٹیوب وغیرہ میں nawaz holi full speech لکھ کر سرچ کریں گے تو 33منٹ کی وہ تقریر آجاے گی..دکھ اس بات کا ہے کہ بیٹی مریم سیکیولروں عیساءیوں کی حامی رہی، بے پردگی کو شعور کہتی رہی لیڈری کر رہی جو اسلام میں عورت کے لیے جائز نہیں مگر بیٹی مریم کو کبھی برائی پر نہین ڈانٹا...سلمان تاثیر ، آسیہ ، مشال ، عاصمہ جہانگیر وغیرہ غیرسوشلی و سوشلی گستاخوں لبرلوں ایجنٹوں کا سرعام یا ڈھکے چھپے انداز میں حمایت کی…فوج پاکستانی ایجنسیوں کے خلاف کیمپین میں مصروف…بےپردگی مخلوط تعلیم ڈراموں پے ایکشن نہ لیا...غیرمسلموں کی رسموں میں شرکت و مبارکبادی دی…ایران روس سے گیس گندم وغیرہ کی سستی تجارت نہ کی،اسرائیل تسلیم کرنے کی بات و دورے..کرپشن کیس ختم کروانے کے ذاتی مفادات کے فیصلے
.
*عدلیہ کے کچھ کرتوت*
سلمان تاثیر ، آسیہ ، مشال ، عاصمہ جہانگیر وغیرہ گستاخوں لبرلوں ایجنٹوں کا سرعام یا ڈھکے چھپے انداز میں حمایت کی…ڈیم کےنام پے پیسے بٹورے مگر ڈیم نہ بنوائے…مافیاز مہنگائی ، ڈالر مہنگا وغیرہ پےاز خود نوٹس کیوں نہ لیے؟؟ بےپردگی مخلوط تعلیم فلموں ڈراموں پے ایکشن نہ لیا، 
.
*پی ٹی آئی کے کچھ کرتوت*
سلمان تاثیر ، آسیہ ، مشال ، عاصمہ جہانگیر وغیرہ گستاخوں لبرلوں ایجنٹوں کا سرعام یا ڈھکے چھپے انداز میں حمایت کی…بےپردگی مخلوط تعلیم فلموں ڈراموں پے ایکشن نہ لیا...ڈیم نہ بنائے…imf قرضے ، مہنگائی ، ڈالر مہنگا ، تباہی بحران بظاہر پی ٹی آئی کے کرتوت و ناکامیاں ہیں....لبیک و اہلسنت پے ظلم و تشدد قید مقدمے…غیرمسلموں کی رسموں میں شرکت و مبارکباد دی،ایران سے گیس وغیرہ کی سستی تجارت نہ کی،اسرائیل تسلیم کرنے کی بات و دورے...امریکی لابی جو ایٹمی ہتھیار کے خلاف ہے اس سے اتحاد و لابنگ...قادیانیوں کے ہاں ٹھراؤ، شیعوں بوہریوں سے تائیدی اتحاد
.
*فضل الرحمن سراج الحق پارٹی کے کرتوت*
ن لیگ اور پی پی پی کےکرتوتوں پے سرعام اور ڈھکی چھپی حمایت اور خارجیت مودودیت نیچریت کی حمایت اور ٹیم کی نایابی ، کم یابی
.
*میری نظر میں حل......؟؟*
اےptiلیڈرو اور pdmلیڈرو اب بھی وقت ہے اہلسنت سے سچی معذرت کرکے اسکی مشاورت سے چلو تو جیت سکتے ہو دل بھی اور الیکشن بھی......روایت ہے کہ:اللہ کو وہ امراء(حکمران،وزراء،لیڈر جرنیل)پسند ہیں جو علماء سےمل بیٹھ کر(اسلام مطابق)مشاورت و فیصلےکریں،حکومت چلائیں(کشف الخفاء2/389)
.
✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر
whats App,twitter nmbr
00923468392475
03468392475
other nmbr
03062524574

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.