چوٹنی ووٹ....؟؟

 *#چونٹی اور ووٹ.......؟؟*

ایک عورت آسمان سے اسکوڈائیونگ کرتی ہے مگر افسوس کہ اسکا پیرا شوٹ وقت پے نہیں کھلتا، اس وقت کھلتا ہے جب وہ زمین کے قریب تھی...وہ گرتے ہی بےہوش ہوگئ، اتنی اونچائی سے گرنے کے بعد بچنا تقریبا ناممکن تھا

مگر

یہ کیا....عملہ پہنچا تو دیکھا عورت کی دھڑکن اور سانسیں چل رہی ہیں، جب تحقیق کی گئ تو پتہ چلا کہ وہ چونٹیوں کے جھنڈ میں گری تھی اور بہت ساری چونٹیوں کے کاٹنے سے ایک مخصوص کیمیکل یا ہارمون پیدا ہوئے جنہوں نے دل کو دھڑکتے رکھا اور سانس بحال رکھنے میں پھیپھڑوں کی مدد کی

(گوگل پے مذکورہ نیوز سرچ کیجیے

 JOAN MURRAY SURVIVED A SKY DIVING 

ACCIDENT BY LANDING ON A FIRE ANT NEST)

.

پاکستان گر رہا ہے تباہی میں.....ہم عوام چونٹیاں سمجھے جاتے ہیں اگر ہم مل کر سچے اچھے اسلام کو مقدم رکھنے والے باشعور مدبر کو ووٹ دیں تو وہ پاکستان کو مرنے تباہ ہونے سے بچا سکتے ہیں، بےحیائی سود بھتہ بدمذہبی سے بچا سکتے ہیں...رشوت لالچ مفاد پرستی عیاشی فحاشی عریانیت گندی فلموں گندے ڈراموں گندے گانوں سے ملک و معاشرے کو بچا سکتے ہیں…غلامی کرنے ایجنٹی  بک جانے سے ملک و حکمرانوں کو بچا سکتے ہیں.....ایک دم اسلام نافذ نہ کرسکیں تو کیا ہوا اہم اہم معاملات میں اسلام نافذ کو کرسکتے ہیں…دشمنان اسلام سے فورا دشمنی جنگ ممکن نہیں تو کیا ہوا ان کے ساتھ احتیاط کے ساتھ تعلقات رکھ کر نبھا کر مدبرانہ سوچ اپنا کر اسلام کے اہم اہم معاملات نافذ کرکے دشمنان اسلام کے جگر چھلنی کرسکتے ہیں…لاجک و دلائل پیش کرکے عوامی پریشر کو دلیل بنا کر اجازت لیکر دشمنون کو سمجھا کر ایران لیبیا افغانستان روس وغیرہ سے سستے معاہدے کرکے سستائی لاسکتے ہیں

.

نکلو اسلام کی خاطر..........!!

.

✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر

whats App,twitter nmbr

00923468392475

03468392475

other nmbr

03062524574

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.