*#ایران اسرائیل امریکہ اس دور کے ظالم فرعون ہیں یا ہیرو ہیں۔۔۔۔؟؟ آئیے غور و فکر گہرائی سے سوچتے ہیں۔۔۔۔۔!!*
https://www.facebook.com/share/p/1Btycbh5du/
۔
https://www.facebook.com/share/p/16hqmeTYk2/
https://www.facebook.com/share/v/1AnbRLc488/
*#📌سری نظر*
سرسری نظر میں دیکھیں گے، ماضی کو بھلائیں گے، تحقیق اور کھوج اور گہری سوچ نہ لگائیں گے تو پھر ہم یہ کہتے پھریں گے
1۔۔۔ایک کال پہ امریکہ نے ہونے والی تیسری جنگ عظیم رکوا دی۔امن کا نوبل انعام اس عظیم ہیرو کو تو ملنا چاہیے
2۔۔۔فلسطینیوں کو تباہ کر دیا گیا سارے مسلم ممالک انسانیت کے دعوی دار ممالک کچھ نہ کر سکے ایک عظیم ہیرو ایرانی شیعوں نے تن من دھن میزائیل طاقت سب کچھ لگا کر بھرپور کوشش کی کہ اسرائیل سے فلسطینوں کا بدلہ لیا جائے
۔
*#📌🧐تحقیقی نظر*
اگر پوری حقیقت کو تحقیقی نظر سے گہری نظر سے دیکھیں گے تو اپ کہہ اٹھیں گے کہ امریکہ اسرائیل ایران اس دور کے ظالم ترین فرعون ہیں۔۔۔کیوں کیسے۔۔۔۔؟؟
جواب:
1️⃣۔۔۔تیسری جنگ عظیم روکنے کے لیے امریکہ کے پاس موبائل فون میں بیلنس تھا مگر فلسطینیوں کو جب ایک کر کے بلکہ درجنوں درجنوں کر کے شہید کیا جا رہا تھا عورتیں بچے بلکتے تھے ان پر ظلم بھوک پیاس ظلم و ستم یہ پہاڑ توڑے جا رہے تھے انہیں شہید کیا جا رہا تھا بے دردی سے تو ہمارے عظیم ہیرو امریکہ کے پاس موبائل میں بیلنس نہیں تھا کہ وہ اسرائیل کو کال کر کے روک دیتا۔۔ظالم تو وہ ہیں جنہوں نے امریکہ کے صدر کے موبائل میں ایزی لوڈ نہیں کیا، ظالم کہیں کے۔۔۔۔!!
۔
2️⃣...اور ہاں فلسطینیوں کو جب ایک کر کے بلکہ درجنوں درجنوں کر کے شہید کیا جا رہا تھا عورتیں بچے بلکتے تھے ان پر ظلم بھوک پیاس ظلم و ستم یہ پہاڑ توڑے جا رہے تھے تو اس وقت ایران بےچارہ سو رہا تھا، اسی کسی نے بتایا ہی نہیں کہ ظلم ہو رہا ہے، اس لیے اس وقت اسرائیل پر ایران نے فلسطینوں کی مدد میں حملے نہ کر سکا کیونکہ ایران بےچارے کو تو ظلم و ستم کا پتہ ہی نہیں تھا ، وہ تو آرام فرما رہا تھا۔۔۔۔تو بیچارے ایران کا کیا قصور۔۔۔۔؟؟
۔
3️⃣۔۔۔کچھ لوگ سرسری نظر سے تھوڑا اگے سوچتے ہیں تو وہ کہتے ہیں کہ جی دیکھو امریکہ نے اسرائیل کی مدد کی، اسرائیل کو اسلحہ دیا اور اسرائیل کا نگہبان بن کر ٹہرا کہ کوئی اسرائیل پر میلی انکھ سے نہ دیکھے تو لہذا امریکہ تو اس ظلم و ستم میں شامل ہوا۔۔۔اب اس خفت کو مٹانے کے لیے اور اس بات سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کے لیے امریکہ کو اپنے دو دوست جگری یار اسرائیل اور ایران کی بظاہر خونی مگر حقیقت میں جھوٹ موٹ کی جنگ کرانی پڑی اور پھر امریکہ نے صلح کرا کر لوگوں کو پرانی باتیں بھلا دینے کی کوشش کی تاکہ لوگ امریکہ کو امن کا علمدار ہیرو سمجھیں
۔
4️⃣۔۔فلسطین کو اسلحہ دینے والا بم میزائل وغیرہ دینے والا بڑا حمایتی مددگار ایران تھا،اور فلسطین میں اکثر مسلحہ گروپ ایران کے اشاروں پر ہی چلتے تھے۔۔۔ ایران نے دفاعی نظام حاصل کر لیا، بڑے بڑے سپر سونک ہائپر سونک میزائل اور بڑے بڑے خطرناک خود کش اور جاسوس ڈرون بنا لیے تھے،
۔
کوئی 15 سال سے ایٹم بم بنانے کی بھرپور کوشش کی جا رہی تھی تو امید ہے ایٹم بم بن گیا ہوگا لیکن اس کا اعلان نہیں کیا گیا کیونکہ پھر ساری دنیا کی نظروں میں ایران غدار کہلاتا۔۔
۔
📍الغرض آج سے دو چار سال قبل ایران کے پاس ایسے ڈرون اور ایسے میزائل موجود تھے کہ جو اسرائیل کے دفاعی نظام ریڑھ کی ہڈی ایرو اور ڈوم وغیرہ کو چکمہ دے کر اور اسرائیل کے دفاعی نظام سیٹلائٹ نظام ریڈار نظام سے چھپ کر ان کو چکمہ دے کر کسی بھی ہدف کو نشانہ بنانے والے ڈرون اور میزائل ایران نے حاصل کر لیے تھے
۔
میں نے جو یہ سب باتیں لکھی ہیں ان سب باتوں کے حوالہ جات موجود ہیں جو اب میری فیس بک پہ موجود پچھلی چند تحریرات میں ان کے حوالہ جات دیکھ سکتے ہیں اور تحریر کے اخر میں لنک بھی دے دیے ہیں، لنک پے جا سکے تحریر دلائل حوالہ جات پڑھیں، ضرور پڑھیں
۔
5️⃣۔۔۔اوپر اپ نے پڑھ لیا سمجھ لیا کہ ایران کے پاس اسرائیل کو تباہ کرنے کی مکمل طاقت ٹیکنالوجی ہتھیار سب کچھ موجود تھا
اور اکثر فلسطینی جنگجو گروپ ایران کے ہی اشارے پر چلتے تھے تو گہری نظر یہی کہتی ہے کہ یہ طاقتیں حاصل کرنے کے بعد ایران نے فلسطینی جنگجو گروپوں کو یقین دلایا ہوگا کہ اپ لوگ حملہ کریں خودکش ڈرون جو سیٹلائٹ اور رڈار وغیرہ میں نظر ہی نہیں ائیں گے ان کے ذریعے سے اپ اسرائیل کے ایک ایک فوجیوں کو بلکہ دس دس درجنوں فوجوں کو مارتے جاؤ گے اور چھاتے جاؤ گے اگر زیادہ مسئلہ بڑھ گیا تو میرے پاس بڑے بڑے میزائل ہیں ، کر دیں گے تباہ اسرائیل کو۔۔۔۔!!
۔
6️⃣۔۔ایران کے اسی بھروسے پر فلسطینوں نے اسرائیل پر حملہ کر دیا ، دفاعی حملہ۔۔۔ کیونکہ اسرائیل پہلے سے ہی فلسطینوں پر ظلم و ستم کرتا رہتا تھا لیکن اب چونکہ فلسطینوں نے خود حملہ کر دیا تو اسرائیل کو موقع مل گیا اور اس نے فلسطین کے تمام لوگوں کو بچوں کو بوڑھوں کو مریضوں کو ہسپتال کو ہر چیز کو تباہ و برباد کر دیا ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ ڈالے۔۔۔مگر مجال ہے کہ کوئی ڈرون فلسطینیوں کو ایران نے دیا ہو یا کوئی جدید ہتھیار دیا ہو، کچھ بھی نہیں دیا بلکہ اسرائیل کے ہاتھوں مسلم فلسطینی عوام کو بے دردی سے شہید ہونے کے لیے تن تنہا چھوڑ دیا ایران نے۔۔۔۔!!
۔
7️⃣۔۔شاید لوگ کہیں گے کہ باقی مسلم ممالک بھی تو تھے وہ بھی تو اسرائیل کا بدلہ لے سکتے تھے لیکن دوسرے ممالک نے کچھ نہیں کیا کم از کم ایران نے میزائلوں ڈرونوں کی بارش تو کر دی اسرائیل پر۔۔۔۔ تو اتنی جرات تو دکھائی ایران نے۔۔۔تو جواب ہے کہ نہیں میرے بھائی ایران نے کوئی جرات نہیں دکھائی، ایران نے کوئی فلسطینیوں کا بدلہ نہیں لیا بلکہ ظالم ایران شیعہ نے مکاری کرتے ہوئے ایجنٹی منافقت کرتے ہوئے اسرائیل اور امریکہ کا الہ کار بن کر فلسطینیوں کو تباہ کرانے والا ایران ہے۔۔کیونکہ دوسرے ممالک فلسطینی جنگجو کو جنگ پر ابھارنے والے نہیں تھے۔۔۔ ایران نے فلسطینیوں کو جنگ میں دھکیلا اور پھر اکیلا چھوڑ دیا
۔
دوسرے ممالک ڈائریکٹ فلسطینیوں کی پشت پناہی نہیں کرتے اور نہ ہی ڈائریکٹ اتنا بڑا اسلحہ بارود وغیرہ دیتے ہیں۔۔۔لیکن ایران تو اعلانیہ طور پر پشت پناہی کرتا تھا اسلحہ دیتا تھا۔۔تو دوسرے ممالک کے پاس بہانہ ہو سکتا ہے کہ ہم عالمی طاقتوں کے تحت مجبور تھے کہ کسی ملک میں دوسرا کوئی ملک دخل اندازی نہیں دے سکتا اور اس کے لیے امریکہ بار بار اعلان کرتا تھا کہ کوئی دخل اندازی نہ دے
۔
لیکن ایران تو پہلے سے ہی دخل اندازی دیتا رہتا تھا اسلحہ دیتا رہتا تھا ، ایران کی رسائی فلسطینیوں تک تھی لیکن باقی مسلم ممالک کی رسائی فلسطینیوں تک نہیں تھی تو دوسری ممالک مجبور و معذور ہو سکتے ہیں لیکن ایران کے پاس کوئی عذر نہیں، وہ فلسطینوں کو حملہ کرنے سے پہلے بہت سارا اسلحہ جدید اسلحہ جدید ڈرون دے سکتا تھا جس سے ٹکر کی لڑائی ہوتی بلکہ عین ممکن تھا کہ خودکش ڈرونز کے ذریعے اسرائیل کے دفاعی نظام ایرو ڈوم وغیرہ کو تباہ و ناکارہ بنایا جاسکتا تھا اور اسرائیل کی اہم اہم فوجی تنصیبات اور بم اسلحہ کے مراکز پر دو چار خودکش ڈرون مار کر تباہی مچائی سکتی تھی
۔
لیھذا دوسرے مسلم ممالک مجبور و معذور کہلا سکتے ہیں لیکن ایران کے پاس کوئی عذر نہیں بلکہ ایران نے فلسطینوں کو ظلم و ستم سے بلک بلک کر مرنے کے لیے تنہا چھوڑ دیا۔۔۔فلسطین کے اوپر ظلم و ستم شہادتوں تباہی کا ذمہ دار منافق مکار ایجنٹ دھوکے باز ایران بھی ہے تو اسرائیل و امریکہ بھی ہیں۔۔۔۔۔!!
۔
8️⃣۔۔اگر اپ سمجھتے ہیں کہ فلسطین کی حمایت میں اور اس کے بدلہ لینے میں ایران نے اسرائیل پر حملے کیے تو میں پوچھنا چاہوں گا کہ فلسطین کی تباہی کے بعد ایران کو یاد ایا کہ اب حمایت کرنی ہے اب حملہ کرنا ہے۔۔۔۔؟؟ یہ انکھوں میں دھل جھونکنے کے علاوہ کچھ نہیں، اگر بعد میں اسرائیل پر ایران فلسطین کی حمایت میں حملہ کر سکتا تھا تو پھر پہلے بھی ضرور کر سکتا تھا تو پہلے حملہ نہ کر کے فلسطین کو تباہ کرانے والا ایجنٹ مکار ایران ہوا ناں۔۔۔۔۔؟؟
۔
9️⃣۔۔تحقیقی نظر والوں کو بہانہ مل گیا ہوگا کہ جیسے دیگر مسلم ممالک مجبور تھے معذور تھے اسی طرح ایران بھی مجبور ہوگا۔۔۔تو اس کا جواب ایک تو یہ دیا جا چکا ہے کہ ایران فلسطینوں کو حسب معمول جنگ سے پہلے بہت بڑا اسلحہ دے سکتا تھا لیکن اس نے نہیں دیا اور جنگ میں دھکیل دیا تو یہ فلسطینیوں کی تباہی شہادتیں سب ایران کی کارستانی ہیں۔۔۔
۔
دوسرا جواب یہ ہے کہ اسرائیل نے فلسطین کی جنگ میں کئی مواقع پر ایران پر حملہ کیا گویا ایران کے خلاف اعلان جنگ کیا تب تو ایران کے پاس مکمل جواز تھا کہ وہ فلسطین کی حمایت میں کھڑا ہوتا یا پھر کم از کم یہ بہانہ کرتا کہ مجھ پر حملہ کر کے مجھے اس جنگ میں شامل کر لیا گیا ہے لہذا میں اسرائیل پر حملہ کروں گا لیکن اسرائیل پر اس وقت بھی ایران نے کوئی خاطر خواہ حملہ نہیں کیا۔۔۔جو اس بات کو مزید پختہ کرتا ہے کہ فلسطین کی شہادتوں تباہی ظلم و ستم کا ذمہ دار ایران بھی ہے تو اسرائیل و امریکہ بھی ہے
۔
🔟۔۔اپ مجھے ایک بیان دکھا دیں کہ جس میں اسرائیل پر حملہ کر کے ایران نے کہا ہو کہ یہ ہم نے فلسطین کا بدلہ لینے کے لیے حملہ کیا ہے۔۔۔۔۔؟؟ ایران نے ہمیشہ چھوٹا سا حملہ اسرائیل پر یہ کہہ کر کیا کہ اسرائیل ایران پر کیوں حملے کر رہا ہے۔۔۔تو پھر فلسطینیوں کو تباہ کرانے والے ایران کو بھلا کیسے ہیرو قرار دیا جا سکتا ہے، اور یہ کیسے کہا جا سکتا ہے کہ ایران نے اسرائیل سے فلسطینوں کا بدلہ لینے کے لیے سب کچھ کیا۔۔۔ہرگز ہرگز نہیں
۔
1️⃣1️⃣۔۔اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تب بھی دونوں ممالک نے ایک دوسرے کی عوام پر کوئی حملہ نہیں کیا۔۔۔ایران کو اس وقت بھی یہ جواز میسر تھا کہ اسرائیل نے حملہ کیا ہے تو اب یہ جنگ ہو گئی ہے تو اب جنگ میں جس طرح عام فلسطینیوں کو شہید کیا گیا ہے اسی طرح ہم بھی اسرائیل کے عام لوگوں کو ماریں گے کیونکہ جنگ میں عوام کو مارنا اسرائیل نے ہی اصول قائم کر دیا ہے لیکن مجال ہے کہ ایسا کیا ہو ایران نے۔۔۔جتنے بھی حملے ایران نے اسرائیل پر کیے وہ مخصوص ملٹری جگہوں پر کیے اور وہاں پر جانی نقصان بالکل نہ ہونے کے برابر ہوا گویا پہلے سے ہی وہ جگہ خالی کرا دی گئی ہو
۔
1️⃣2️⃣۔۔ایران نے ہائپر سونیک سپر سونیک خود کش ڈرون مارے جنہوں نے اسرائیل کے دفاعی نظام کو چکمہ دے کر ہدف کو نشانہ بنایا تو ہمارا سوال بنتا ہے کہ جب اپ کے پاس ایسے ہتھیار ہیں کہ جو چکمہ دے سکتے ہیں تو پھر اپ نے وہ ہتھیار اسرائیل کی اہم ترین تنصیبات جیسے ایرو اور ڈوم پر کیوں نہیں داغے۔۔۔؟؟ تاکہ اسرائیل کی ریڑھ کی ہڈی ایرو اور ڈوم تباہ ہو جاتے تو پھر اسرائیل پر ایران چھوٹے موٹے بم گراتا تب بھی بڑی تباہی مچاتا لیکن مجال ہے کہ کسی بڑے ہدف کو ایران نے نشانہ بنایا ہو ، نہ بابا نہ
۔
@@@@@@@@@@@@
*#❓اسرائیل ایران جنگ اصلی نہ تھی تو نقلی کرانے کا مقصد کیا تھا۔۔۔۔۔۔؟؟*
جواب:
1۔۔نقلی جنگ تقریبا اصلی جنگ کی طرح کی گئی تاکہ عوام سوچنے پر مجبور ہوگی کہ شاید تیسری جنگ عظیم ہونے والی ہے تو امریکہ نے ایک کال فرما کر جنگ بندی کروا دی اور اس طرح امن کا ہیرو بن گیا ،یہ بھی مقصود تھا نقلی جنگ کرانے کا۔۔۔ورنہ فلسطینیوں پر ظلم کرنے والوں میں امریکہ کا بھی نام لیا جاتا ، اب عام سرسری نظر میں عالمی جنگ رکوانے والا امن کا ہیرو امریکہ کہلائے گا، مطلب امریکہ نے اپنا داغ چھپانے کی کوشش کی ہے، انکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی ہے
۔
2۔۔۔ایران کو بھی نیا ہیرو قرار دلوانا مقصود تھا تاکہ عالم اسلام پر اب حکمرانی شیعوں کی ہوتی جائے اور اس طرح اہلسنت مذہب جو دین اسلام کا سچا ترجمان ہے وہ بدنام ہوتا جائے کمزور ہوتا جائے،اور یہ اسی صورت میں ہو سکتا تھا کہ ایران اسرائیل کی جنگ کروائی جائے اور ایران سچ میں یا جھوٹ میں اپنے لیڈر سائنسدان مروائے تاکہ لوگوں کو یقین ہو جائے کہ فلسطین کے لیے قربانی تو ایران شیعہ نے دی ہے حالانکہ ایران اور شیعہ نے فلسطین کو تباہ کرایا ہے،مگر تحقیقی نظر کون سوچتا ہے، عام سرسری نظر میں لوگ یہی دیکھیں گے کہ جی ایران نے امریکہ کو جواب دیا جوابی حملہ کیا اسرائیل پر جوابی حملہ کیا لہذا یہ تو ہیرو ہے ہیرو۔۔۔جبکہ یہ سارے حملے پری پلان تھے کہ ایک دوسرے کو زیادہ نقصان بھی نہ پہنچے اور امریکہ اور ایران ہیرو بھی بن کر ابھریں۔۔۔۔!!
۔
*#📌اہم نوٹ*
اگر بالفرض مان لیا جائے کہ سچ مچ ایران شیعہ واقعی فلسطینیوں کے لیے نکل کھڑے ہوئے تھے اور ان کا بدلہ لینے کی کوشش کی تھی بلکہ اگر ایران و شیعہ اسرائیل کو تباہ بھی کر دیتے تو بھی کسی بھی صورت ایران و شیعہ کو ہیرو ہم قرار نہ دیتے کیونکہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلے ہی آگاہ فرما دیا تھا کہ اللہ تعالی اس دین اسلام کی تائید اور تقویت فاسق و فاجر گمراہ مرتد وغیرہ سے بھی لیتا ہے۔۔۔لہذا صرف جنگی مدد کی بنیاد پر کسی شخص کسی ملک کسی فرقے کو برحق نہیں کہا جا سکتا بلکہ برحق وہ جماعت ہے جو اہلسنت ہے جو صحابہ کرام اور اہل بیت عظام اولیاء کرام سب کے ماننے والے ہیں
الحدیث:
إِنَّ اللَّهَ لَيُؤَيِّدُ هَذَا الدِّينَ بِالرَّجُلِ الفَاجِرِ
ترجمہ:
بےشک اللہ عزوجل فاجر(گمراہ، بدمذھب،منافق، مرتد، زندیق،فاسق،ظالم)سے بھی اس دین اسلام کی تائید.و.خدمات لیتا ھے(صحیح بخاری حدیث 3062)
خدمات، تقریریں، کتب، خدمت خلق، جنگی مدد یا جانی مالی مختلف قسم کی مدد وغیرہ سب کچھ اسی وقت کام آئے گیں جب عقیدے نظریے ٹھیک ہوں، اعمال ٹھیک ہوں، شیطان کتنا بڑا عالم عبادت گذار تھا مگر ایک برے نظریے نے اسے مردود لعنتی بنا دیا، اسکا علم اسکی عبادات شہرت سب کچھ رائیگاں گیا…ایک گلاس دودھ میں چند قطرے زہر یا پیشاب کے ملا لیں اور کہا جائے دو چار ہی تو قطرے ہیں باقی تو دودھ ہے اس سے اتحاد کر لو اس دودھ کو بھی اچھا مفید سمجھ لوں، پی لو........؟؟ کیا ایسا کہنا کرنا ٹھیک ہے۔۔۔؟؟ ہر گز نہیں عقلا اخلاقا شرعا ہر لحاظ سے ٹھیک نہیں…خوارج بھی کلمہ بہت نیک و قاری تھے، مگر ان کی مزمت و مشروط قتل حدیث پاک سے ثابت ہے کیونکہ ان کے دو چار نظریے ہی اسلام کے منافی تھے…صحابہ کرام نے انہیں سمجھایا اور ضدی فسادیوں سے جہاد کیا…خوارج تم کلمہ گو ہو اہل قبلہ ہو اس لیے تم سے اتحاد کرتے ہیں تمھہیں بھی حق کہتے ہیں ایسا صحابہ کرام نے نہ کیا......لیھزا ہر جگہ اتحاد کی میٹھی دعوت بھی گمراہ کن ہے، ایسوں سے اتحاد نہ کرنا لازم...انہیں سمجھانا لازم...ضدی فسادی بدمذہب سے مشروط قتال ورنہ بائیکاٹ و مذمت لازم......یہ تفرقہ بازی نہیں ،عیب جوئی نہیں ، غیبت نہیں بلکہ حق بیانی و لازم ہے، اسلام کی نمک حلالی ہے
.
الحديث:
قُلْتُ: «يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ عَمِّي هِشَامَ بْنَ الْمُغِيرَةِ كَانَ يُطْعِمُ الطَّعَامَ، وَيَصِلُ الرَّحِمَ، وَيَفْعَلُ وَيَفْعَلُ، فَلَوْ أَدْرَكَكَ أَسْلَمَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " كَانَ يُعْطِي لِلدُّنْيَا وَحَمْدِهَا وَذِكْرِهَا،
(مجمع الزوائد حدیث465)
فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ أَبِي كَانَ يَصِلُ الرَّحِمَ، وَيَحْمِلُ الْكَلَّ، وَيُطْعِمُ الطَّعَامَ. قَالَ: فَهَلْ أَدْرَكَ الْإِسْلَامَ؟ قَالَ: " لَا " قَالَ: " فَإِنَّ أَبَاكَ كَانَ يُحِبُّ أَنْ يُذْكَرَ فَذُكِرَ..(مجمع الزوائد حدیث468)
دونوں احادیث مبارکہ کا خلاصہ ہے کہ:
اسےسخاوت،لوگوں کی امداد،صلہ رحمی خدمات وغیرہ کچھ فائدہ نہ دیں گےکیونکہ وہ یہ سب واہ واہ،دنیاوی مفاد و مطلبیت اور لوگوں کو اپنا خوشامدی چاپلوس بنانےکےلیےکرتا تھا(مجمع زوائد حدیث465..468ملخصا)
دینی دنیاوی خدمات وغیرہ اس لیےکرنا کہ لوگ غلام خوشامدی،واہ واہ کرنےوالےچاپلوس بنیں یا طاقت شہرت مفاد مطلبیت مقصد ہوتو سب خدمات مردود و مذموم ہیں… مکار مفادی خوشامدی چاپلوس چمچے مردہ باد…مخلص حق گو سچےمعاون زندہ باد۔۔۔۔!!
۔
📌یہ امت مسلمہ کی لڑائی نہیں تھی میرے بھائیو، یہ دو باطل ایران اور اسرائیل کی لڑائی تھی۔۔۔امت کی لڑائی ہوتی تو ایران اسرائیل کے شہریوں پر بم مارتا لیکن ایران اعلان کرتا رہا ہے کہ میں اسرائیل کے شہریوں پر بم نہیں مار رہا بلکہ میں تو اسرائیل کے اڈوں پر مٹیریل پر بم مار رہا ہوں۔۔۔یہ امت کی لڑائی نہیں بلکہ دو باطل قوتوں کی لڑائی ہے جو دونوں اہل سنت کے لیے اہل اسلام کے لیے خطرناک ہیں،
۔
امریکہ اسرائیل کا ساتھ دے کر انہیں بلا کر انکی ایجنٹی کرے عراق شام لیبیا فلسطین کو تباہ کرانے اہلسنت ہے ظلم و ستم کرانے والے ظلم و ستم کرنے والے یہی ایران شیعہ ہی تو ہیں، یقین نہیں آتا تو یہ لنک دی ہے اس میں تفصیل و حوالہ جات پڑھیے۔۔۔لنک
۔
https://www.facebook.com/share/p/1Btycbh5du/
۔
https://www.facebook.com/share/p/16hqmeTYk2/
۔
ہم تو چاہتے ہیں کہ دونوں کو ہدایت ملے اور مسلمان ہو جائیں پکے سچے مسلمان ورنہ دونوں باطل اپس میں لڑتی لڑتے ایک دوسرے کو تباہ کر دیں، قصہ تمام، نہ ہم ایران کے ساتھ ہیں اور نہ ہم اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ ہیں،،،ہم مسلک حق دین حق اسلام کے سچے ترجمان مسلک حق اہل سنت کے ساتھ ہیں۔۔۔
اپ مجھے سمجھائیں یا پھر اپ میری تحریر غور سے پڑھیں اپ کو سمجھ لگ جائے گی کہ اصل دشمن کون ہے مسلمانوں کا۔۔سچے ترجمان اسلام کے فقط اہل سنت ہیں باقی خوارج ناسبی شیعہ سارے دشمنان اسلام ہیں یزید کا ساتھ دینے والے کون تھے کوفی شیعہ تھے، تاریخ پڑھیں حوالہ جات پڑھیں سمجھیں، صرف ظاہر پہ نہ جائیں تاکہ اپ کو پتہ چلے کہ شیعہ قران کو ناقص مانتے ہیں اور سارے صحابہ کرام کو کافر مرتد ظالم قرار دیتے ہیں اور اہل بیت عظام کو انبیاء کرام سے بھی بڑھا دیتے ہیں اور انہوں نے اپنی ہی فقہ بنا لی ہے یہ اسلام کے پیروکار نہیں بلکہ محبت اہل بیت کی اڑ میں یہودیوں کے اسلام دشمنوں کے ایجنٹ ہیں ایجنٹ۔۔۔
۔
شیعہ اور خمینی کی کفریات بکواسات کی ایک جھلک پڑھیے اس لنک پے
۔https://www.facebook.com/share/v/1AnbRLc488/
۔
کیا اب بھی کہو گے کہ اسلام و کفر کی جنگ تھی یا دو باطلوں کی جنگ تھی جو کہ اسلام کے سچے ترجمان جماعت اہلسنت کے لیے خطرناک و ظالم دشمن درندے دہشتگرد ہیں۔۔۔۔؟؟
۔
*#👈گذارش*
تحریرات سوالات اعتراضات کے جوابات، اہلسنت کے دفاع، معاشرے کی اصلاح و معلومات و تحقیق و تشریح و تصدیق یا تردید وغیرہ کے لیے مجھے وٹسپ کر سکتے ہیں
naya wtsp nmbr
03062524574
میرے نئے وٹسپ نمبر کو وٹسپ گروپوں میں ایڈ کرکے ایڈمین بنائیے تاکہ میں تحریرات وہاں بھیج سکوں،،،سوالات اعتراضات کے جوابات دے سکوں۔۔۔۔دینی خدمات زیادہ سے زیادہ سر انجام دے سکوں
اور وٹسپ چینل پہ، فیس بک پیج پہ، بلاگ پیج پہ وقتا فوقتا ضرور ایا کریں جزاکم اللہ خیرا
۔
علمی تحقیقی اصلاحی سیاسی تحریرات کے لیے اس فیسبک پیج کو فالوو کیجیے،پیج میں سرچ کیجیے،ان شاء اللہ بہت مواد ملے گا...اور اس بلاگ پے بھی کافی مواد اپلوڈ کردیا ہے...لنک یہ ہے:
https://tahriratehaseer.blogspot.com/?m=1
.
https://www.facebook.com/share/1BsksuGZ6h/
۔
✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر
New whatsapp nmbr
03062524574
00923062524574