Labels

عالم دین ہو کر اے ائی ٹیکنالوجی میں پی ایچ ڈی،ماہر ڈاکٹر،ماہر انجینیئر۔۔۔ماشاءاللہ ایسے عظیم لوگوں کی بہت ہی زیادہ ضرورت ہے پڑھیے یہ تین منفرد علماء

 


ماشاءاللہ تعالی کلیجہ ٹھنڈا ہو گیا۔۔۔لیکن ایسے عظیم لوگوں کی ضرورت بہت زیادہ ہے کہ جو عالم دین بھی ہوں یا کم سے کم ضروری علم دین تو رکھتے ہوں اور اس کے ساتھ ساتھ سائنس ٹیکنالوجی میڈیکل سیاست دولت تجارت وغیرہ میں چھائے ہوئے بھی ہوں 

کام ابھی بہت باقی ہے

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.