کرکٹ کی خامیاں اور انڈین کی بےشرمیاں، یہ تحریر مکمل پڑھ لی جائے تو امید ہے کہ ان.شاء اللہ کرکٹ سے نفرت ہو جائے گی۔۔اور میں کرکٹ پر کیوں لکھتا ہوں


🛑 *#کرکٹ کی خامیاں اور انڈین کی بےشرمیاں، یہ تحریر مکمل پڑھ لی جائے تو امید ہے کہ ان.شاء اللہ کرکٹ سے نفرت ہو جائے گی۔۔اور میں علامہ عنایت اللہ حصیر مولوی ہوکر کرکٹ پر کیوں لکھتا ہوں۔۔؟؟*

https://tahriratehaseer.blogspot.com/2025/09/blog-post_29.html

https://www.facebook.com/share/v/1BiTHsY8XA/

1️⃣ *#پہلی بات*

 سوشل میڈیا اور اس پاس کی عوام کو دیکھ کر دکھ ہوتا ہے کہ کئ عوام اس نشے میں اتنی لت پت ہو چکی ہے کہ اس کا جنون اس کا نشہ توڑنے کے لیے مجھے لکھنا پڑتا ہے اور ویڈیوز کچھ دیکھنی پڑتی ہیں اور بہت ارٹیکلز خبریں غور سے پڑھنے پڑھتے ہیں اور سوشل میڈیا پر نظر رکھنی ہوتی ہے۔۔۔اگر اپ نے یہ پوری تحریر پڑھ لی یا کسی دوست بھائی کو بھیج دی اور اس نے پوری غور سے پڑھی تو ان.شاءاللہ عزوجل کرکٹ کا جنون نشہ لت سب کچھ چھوٹ جائے گا..

۔

🟤🟤🟤🟤🟤🟤🟤

2️⃣ *#دوسری بات*

کل پاکستان اور انڈیا کا فائنل ہوا تو ٹاس کے فورا بعد وائرل ہوا کہ ٹاس میں گڑبڑ ہوئی ہے، میں نے اوپر دی گئی لنک میں ویڈیو ڈال دی ہے جس میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ امپائر سکہ دیکھنے کے لیے جاتا ہے تو پہلے ہی انڈین ٹیم کے کپتان کہہ دیتا ہے کہ ہم پہلے فیلڈنگ کریں گے اور اس کے بعد ریفری امپائر سکہ دیکھتا ہے اور کہتا ہے کہ ٹاس انڈیا نے جیتا۔۔۔یہ انڈیا کی رسوائی تھی بے شرمی تھی 

کیونکہ

چیٹنگ واضح کی۔۔۔اب میچ جیت بھی جاتے ہیں تو کس منہ سے جشن مناتے ہیں۔۔۔؟؟ مجھے تو حیرانگی ہو رہی ہے کہ کتنے ڈھیٹ اور بے شرمی پن کا مظاہرہ ہے کہ چیٹنگ کر کے جیت جاؤ اور جشن مناؤ، شرم کرو ڈوب مرو۔۔۔اور اگر ہار جاتے تو کسی جگہ منہ دکھانے کے لائق نہ رہتے

📌اب تو سمجھ جاؤ کہ کرکٹ اور اس جیسے دیگر معاملات خوشی غمی کا ایونٹ نہیں یہ تو عالمی سازش کا کھیل ہے، بلکہ یہ ہمارے جذبات کے ساتھ کھلواڑ ہے،تو اپنے جذبات کے ساتھ کبھی بھی کھلواڑ نہ ہونے دیں،ہمیشہ دل سے نعرہ لگائیں تم جیتو یا ہارو ہمیں کوئی پرواہ نہیں، اور پھر لگ جائیے اچھے کاموں میں کہ جس سے حق۔و۔انسانیت کی ترقی ہو یعنی اسلام کی سربلندی ہو۔۔۔کیونکہ حق اور انسانیت کا معیار جو اسلام نے مقرر فرمایا ہے وہی برحق و معتبر سچا و مدلل ہے

۔

🟤🟤🟤🟤🟤🟤🟤🟤🟤🟤

3️⃣ *#تیسری بات*

خبروں میں پڑھا تھا کہ کرکٹ پر قبضہ سیاست دولت کی وجہ سے بگ تھری ٹیموں کا ہے یعنی انڈیا انگلینڈ اسٹریلیا کا ہے۔۔۔انڈیا انٹرنیشنل کرکٹ کو 70 فیصد معیشت فراہم کرتا ہے۔۔تو پھر سوچیے چیٹنگ زور زبردستی قبضہ مافیا غلط فیصلے من مانیاں کیوں نہیں کرتے ہوں گے۔۔۔؟؟ اور ہم ہیں کہ ان کو سپورٹ کرتے جا رہے ہیں، ہمارے پیسے سے یہ لوگ کیا سے کیا کر رہے ہیں ، عیاشیاں فحاشیاں کر رہے ہیں اور ہم لوگ بس صرف نادان تماشائی اور غلام اور سپورٹر بنتے جا رہے ہیں۔۔کتنے افسوس کی بات ہے کہ اپنا پیسہ اپنا وقت کہاں خرچ کر رہے ہیں۔۔۔۔!!

تو پھر لگ جائیے اچھے کاموں میں کہ جس سے حق۔و۔انسانیت کی ترقی ہو یعنی اسلام کی سربلندی ہو۔۔۔کیونکہ حق اور انسانیت کا معیار جو اسلام نے مقرر فرمایا ہے وہی برحق و معتبر سچا و مدلل ہے

۔

🟤🟤🟤🟤🟤🟤🟤🟤🟤🟤🟤

4️⃣ *#چوتھی بات*

بی بی سی نے ایک خبر لکھی جس کو میں نے اوپر دی گئی لنک میں اپلوڈ کر دیا ہے۔۔۔اس میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ انڈیا ٹیم کے کپتان پاکستان کے چیئرمین محسن نقوی سے ہاتھ ملا رہے ہیں اب اس پر میرا تبصرہ پڑھیے، ضرور پڑھیے

۔

🧐 *#تبصرہ*

1۔۔۔عوامی دباؤ پریشر بڑوں بڑوں کو جھکا دیتا ہے،اگر ہندوستانی عوام پریشر نہ ڈالتی تو انڈین حکومت اور انڈین کھلاڑی اسی طرح ہاتھ بھی ملاتے پاکستانی سے بلکہ تلوے بھی چاٹتے، انسانی طاقت کے اگے نہ جھکنے کی صفت خاصیت صرف سچے مسلمانوں میں ہے،

 📣اسی لیے جب بھی سچے اہلسنت کی معتبر تنظیمیں، معتبر اہلسنت علماء مشائخ لیڈرز اپ کو عوام کو جب بھی کسی معاملے میں اواز اٹھانے پریشر ڈالنے کا فرمائیں تو فورا  جی جان سے شامل ہو جایا کیجئے، قلم وقت پیسہ شمولیت ہر طرح کا تعاون کیجیے

۔

2۔۔۔ہیروز وہ نہیں جو لالی ڈرامہ منافقت کرتا ہوں ، دو رنگی ہو ،ضمیر کا سودا کرتا ہو ، طاقت پریشر جس طرف لے جائے اسی طرف چلا جائے۔۔۔۔۔۔✅ہیرو وہ ہے جو حق پر ڈٹ جائے چاہے جان نکل جائے 

۔ 

3۔۔۔لوگو پہچانو سیاست دانوں میں سے، پہچانو جدت پسندوں میں سے، پہچانو فنکاروں میں سے، پہچانو صحافیوں میں سے، پہچانو ڈاکٹروں سائنس دانوں میں سے، پہچانو لیکچرار پروفیسر استادوں میں سے، پہچانو بظاہر دینی مذہبی لبادہ اوڑھنے والوں میں سے ،لیڈرز وزراء جج جرنیل وکیل ہر قسم کے عہدے داروں میں سے

🛑الغرض 

 تمام انسانوں میں سے پہچانو انکو جو دو رنگی ہوتے ہیں منافق مفادی چیٹر مکار ہوتے ہیں،پہچانو ان کو اور ان کا ساتھ مت دو۔۔۔۔سچے اچھے مخلص کے ساتھ ہو جاو اور لگ جائیے اچھے کاموں میں کہ جس سے حق۔و۔انسانیت کی ترقی ہو یعنی اسلام کی سربلندی ہو۔۔۔کیونکہ حق اور انسانیت کا معیار جو اسلام نے مقرر فرمایا ہے وہی برحق و معتبر سچا و مدلل ہے

۔

🟤🟤🟤🟤🟤🟤🟤🟤🟤🟤

🛑 *#کرکٹ کا جنون ختم کرنے کے لیے یہ تحریر غور سے پڑھیے،سمجھیے....کرکٹ قابل توجہ نہیں،دکھ و غم کرنے یا حق و باطل کی پہچان یا شان و شوکت یا خوشی کا ایونٹ نہیں..تو لگ جائیے اچھے کاموں میں کہ جس سے حق۔و۔انسانیت کی ترقی ہو یعنی اسلام کی سربلندی ہو۔۔۔کیونکہ حق اور انسانیت کا معیار جو اسلام نے مقرر فرمایا ہے وہی برحق و معتبر سچا و مدلل ہے*

.

🧐مختلف دوستوں سے حال احوال، وڈیوز دیکھنے ارٹیکلز پڑہنے نیوز سننے کے بعد یہ مضمون لکھا ہے

۔

1️⃣ *#پہلی بات...حق باطل کی جنگ مت سمجھیے.....!!*

1۔۔کئ مسلمان ٹیمیں اور مسلمان پلیئر بھی ہوتے ہیں تو کرکٹ حق و باطل کی جنگ نہیں ورنہ کہنا پڑے گا کہ فلاں مسلمان ٹیم باطل ہے یا فلاں مسلمان پلیئر باطل ہے جوکہ ٹھیک نہیں....اس لیے ہار جیت پے حق و باطل کے نعرے مت لگائیے،سازش میں مت آئیے....عوام بھولی بھالی ہے انڈیا امریکہ سے اگر پاکستان ٹیم جیت جائے تو حق جیت گیا کے نعرے لگتے ہیں بھنگڑے ڈلتے ہیں...ارے پیارے بھائی کس چکر میں پھنس گئے آپ....؟؟ یہ حق و باطل کی جنگ ہی نہیں

.

 2۔۔۔افغانستان بنگلہ دیش وغیرہ کے مسلمان بھائیوں کو یہ سوچنا چاہیے کہ پاکستان کی عوام مسلمان بھائی ہیں ہمارے جگری یار ہیں جگری دوست ہیں اور جگری دوستی یاری کا اظہار کریں سرعام کریں لیکن حکمران طبقہ جنہوں نے امریکہ کی یاری کی اور اڈے دیے وہ ہمارے خیر خواہ نہیں ہیں یا پھر وہ مجبور ہونگے

.

3۔۔۔پاکستانی بھائیوں کو سوچنا چاہیے کہ افغانستان و بنگلہ دیش کی عوام مسلمان دوست ہمارے جگری یار ہیں ان سے جگری پیار کریں  محبت کا اظہار کریں سرعام کریں اور کہیں کہ جو بنگالی ایجنٹی میں یا جو افغان واقعی دہشتگردی میں مبتلا ہیں انہیں ورغلایا گیا ہے یا پھر وہ غلط فھمی میں ہیں...انکی غلط فھمی دور کرنی چاہیے...غلط فھمی کا ازالہ سرعام کرنا چاہیے کہ جی ہمارے حکمران عالمی طاقتوں کے ایجنٹ ہیں یا مجبور ہیں مگر ہم مسلم پاکستان عوام افغان وغیرہ مسلمان بھائیوں کے جگری یار ہیں دوست ہیں

.

4۔۔۔افغان بھائیوں کو پاکستان چھوڑنے کا بھی پیار سے کہا جاءے کہ جی اب اپ کے ملک میں امن اگیا ہے اپ وہاں جائیں اپنے ملک میں جائیں اپنی قوم کی بہتری سوچیں... ہمارے وسائل کم سے کم ہیں ہم اپ کو مزید نہیں رکھ سکتے مجبورا ہمیں اپ کو ڈیپورٹ کرنا پڑے گا پلیز یار ناراض مت ہوئیے

.

5۔۔۔اگر اس طرح کی بھائی چارگی محبت اور پیار ہوتا سکھایا جاتا تو پاکستان کی کرکٹ ٹیم افغانستان سے میچ جیتنے پر بہت بڑا جشن نہ مناتی اور افغان ٹیم بھی جیت پے اس طرح کا جشن نہ مناتی اور اس طرح دونوں ملکوں  میں ایک دوسرے سے نفرت نہ پیدا ہوتی اور شاید دہشتگرد بھی پیدا نہ ہوتے

.

2️⃣ *#دوسری بات...رشوت....!!*

بالکل ممکن ہے کہ رشوت دے کر کسی ٹیم، کسی پلیر کو خریدا جائے...خاص کر غریب مقروض ممالک تو پیسے رشوت لینے کی سر توڑ کوشش کرتے ہونگے ورنہ کرکٹ شعبے کو چلانا مشکل ہو جاتا ہے

.

3️⃣ *#تیسری بات...ایجنسی....!!*

ایک ورلڈ کپ سے تھوڑا پہلے حسن علی کی بالنگ نہیں چل رہی تھی اس لیے ٹیم سے باہر تھا اور نسیم شاہ کی زبردست بالنگ چل رہی تھی اور ٹیم کے اندر تھا... لیکن ورلڈ کپ سے تھوڑا پہلے ہی حسن علی بارڈر پہ جا کر جرنیلوں کو سلیوٹ مارتا ہے اور اچانک سے نسیم شاہ کی انجری ہو جاتی ہے...اور شاید دکھاوے کے طور پر سرجری کی فوٹو بھی لگائی جاتی ہے...شاید زمان اور دھانی جلدی نہ بکتے مگر حسن علی جلدی بک گیا....؟؟ جرنیلوں طاقتوروں کی باتوں میں آ گیا....؟؟ ایجنسیوں کا ہاتھ ہوں عین ممکن ہے بلکہ ضروری ہے، ایجنسی کہہ دے کہ ہم پے دباؤ ہے تم ہار جاؤ یا کہہ دے کہ فلاں رعایات لی ہیں جو میچ جیتنے سے اہم ہیں، یا ایجنسی کہہ دے کہ ہار ورنہ تمھارا خاندان بیوے بچے سب کچھ ہم سے اوجھل نہیں اور ہاں منہ کھولا تو ہم کہہ دین گے کہ جھوٹ بول رہا ہے پھر اس کے بعد جو تمھاری ساتھ تمھارے متعلقین رشتے دار پیاروں کے ساتھ جو کچھ ہوگا اسکا ذمہ تم ہو....ماریں گے ہم مگر بہانہ ہوگا بیماری کا....یہ گندی بیماری کے وائرس ڈالیں گے ہم اور بہانہ قدرتی بیماری کا ہوگا....!!

.

4️⃣ *#چوتھی بات...کوچ کپتان انفارمیشن پچ..!!*

کس کرکٹ ٹیم کا کوچ و کپتان کتنا محنتی ہے کتنا چالاک ہے....؟؟ کس وقت کس کھلاڑی کو پک کرنا ہے، کوچ کتنی معلومات اکھٹی کرتا ہے کہ مخالف کون ہے اور مخالف کے کس پلیر کی کیا کمزوری ہے اور کوچ کس قدر محنتی ہوتا ہے کہ وہ کس قدر پچ موسم وغیرہ کے متعلق درست معلومات خفیہ معلومات چرا کر خرید کر لیکر اپنے پلیرو کو بتاتا ہے....کوچ کی چالاکی اور معلومات اکھتی کرکے دینے سے گرے ہوئے کھلاڑیوں میًں بھی جان آ جاتی ہے اور کوچ و کپتان سستی کم عقلی مضبوط کھلاڑیوں کو بھی مایوس کرکے ناکام نکارہ ہارا ہوا بنا دیتی ہے

۔

کرکٹ کا شوق نہیں۔۔نہ ہی زیادہ معلومات ہے۔۔ مگر پھر بھی عقل میں یہ آتا ہے کہ ٹیم ہمیشہ اپڈیٹ رکھنی چاہیے،مطلب پرانی ٹیم کے زیادہ کھلاڑی یا اہم کھلاڑی ہٹا کر فورا نئے کھلاڑی لانا بےوقوفی ہے، ٹیم کو اپڈیٹ اس طرح کیا جانا چاہیے کہ پہلے دو تین پرانےمگر کمزور کھلاڑی بٹھا کر دو تین نئے نوجوان کھلائے جائیں تاکہ سینیئر سے سیکھیں۔۔۔تاکہ اگر کچھ میچز میں نئے کھلاڑی نہ بھی چلیں تو سینئر کھلاڑی میچ سنبھال لیں۔۔۔ ایک دم سے اکثر کھلاڑی مقامی تجربے والوں کو بین الاقوامی تجربہ میں ڈال کر جیت کی پکی امید رکھنا سراسر بے وقوفی ہے اور اس بے وقوفی کو چھپانے کے لیے اب میچ نہ کھیلنے کے بہانے کر رہے ہو، یہ سب مکاریاں پرچی یاریاں من مانیاں اور اسلام کی نہ پاسداریاں ہمیں سبق سکھاتی ہیں کہ کرکٹ سے نفرت کیجیے نفرت۔۔۔اور لگ جائیے اچھے کاموں میں کہ جس سے حق۔و۔انسانیت کی ترقی ہو یعنی اسلام کی سربلندی ہو۔۔۔کیونکہ حق و انسانیت کا معیار جو اسلام نے مقرر فرمایا ہے وہی برحق و معتبر سچا و مدلل ہے

.

5️⃣ *#پانچویں بات...پرچی یاری......!!*

پرچی یاری دوستی والی بات بھی کچھ حد تک تھیک ہی لگتی ہے...ایک ورلڈ کپ میں وسیم جونیر کو پک کیا گیا لہکن اس میں کونسا ٹیلنٹ تھا....؟؟ امام الحق نے کتنی بار اچھی اننگ کھیلی....؟؟ حسن علی کی بالنگ اچھی ہے یا دھانی اور زمان خان اور ابرار کی....؟؟ اور بھی ناجانے کتنے اچھے پلیئر پی ایس ایل میں ملے ہونگے مگر ہماری پرچی مافیا دوستی یاری مافیا تعصب قومیت مافیا فکسنگ مافیا غلامی کرانے والی مافیا نے اچھے پلیئر دور کر دئیے ہونگے

.

6️⃣ *#چھٹی بات...امپائر بکاؤ، ٹیم،کھلاڑی کوچ بکاؤ.....!!*

ایک ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے دوران امپائر خفیہ اشارہ کرتا ہے بھارتی ٹیم کو کہ ریوو لے لو....فکسنگ تھی....؟ یقینا.... امپائر بک گئے تو کیا پتہ پاک ٹیم کے بڑے بڑے بھی بک گئے ہوں....بھوکا دیوالیہ پاکستان یا کوئی ملک

 ڈالروں میں بک گیا ہو... تو یہ من مانیاں فکسنگ دباو بکاو سب کچھ برائیاں بتاتی ہیں کہ کرکٹ سے نفرت کیجیے نفرت۔۔۔اور لگ جائیے اچھے کاموں میں کہ جس سے حق۔و۔انسانیت کی ترقی ہو یعنی اسلام کی سربلندی ہو۔۔۔کیونکہ حق و انسانیت کا معیار جو اسلام نے مقرر فرمایا ہے وہی برحق و معتبر سچا و مدلل ہے

.

7️⃣ *#ساتویں بات...دھمکی...بکاؤ...لالچ....!!*

کسی ملک کی دھمکی یا عالمی دباؤ ہو کہ دھمکی دی گئ ہو کہ میچ ہارو یا ورلڈ کپ میں ہماری مانو ورنہ دھماکہ فائرنگ کروا کے ٹیم مروا دیں گے اور ذمہ داری دوسروں سے قبول کروا لیں گے یا دھمکی دی ہو کہ ہماری مانو بک جاؤ ورنہ ملک پاکستان میں دہشتگردی زیادہ کروائیں گے...یا لالچ دی ہو کہ جتنا برا کھیلو گے اتنا ڈالر ملے گا یا اتنا ظلم کشمیر پے کم کیا جاءے گا یا اتنا کم پاکستان میں دہشتگردی کرائی جاءے گی یا لالچ دی ہو یا جتنا برا کھیلو گے اتنی حیثیت بڑھے گی یورپ امریکہ بھارت ائی ایم ایف کے پاس اور تمھیں ریلیف ملے گا یا تمھارا نقصان کم ہوگا یا تمھارے کرتوت عام نہ کریں گے

.

8️⃣ *#آٹھویں بات....فکسنگ، بکاؤ.....!!*

کوہلی اپنی سنچری کے چکر میں کئ بار ون رن نہیں لیتا کیونکہ ون رن لیتا تو بھارت میچ جیت جاتی مگر کوہلی کی سنچری نہ ہو پاتی اتنے میں بالر وائڈ بال کراتا ہے اور امپائر وائد بال کو وائڈ قرار نہیں دیتا تاکہ کوہلی سنچری کر سکے اور وڈیو میں نے خود دیکھی کمنٹری کرنے والے بھی حیران اور بھارتی ٹیم کے کھلاڑی بھی ہنستے ہیں...پھر کوہلی شاٹ مار کر سنچری کرتا ہے.....مطلب امپائر بکاؤ... اور کون کون بکا ہوگا....؟؟ بھارتی دباؤ میں پسِ پردہ کیا کیا ہار جیت کی فکسنگ ہوتی ہوگئ....؟؟ اچھا یا برا کب کرنا ہے کس کے سامنے کرنا ہے فکسنگ ہوگی....؟؟ کس کی ریٹنگ بڑھانی ہے کس کی گرانی ہے کونس سے ریکارڈ بنوانے ہیں فکسنگ ہوگی...؟؟ کہاں فکسنگ ہوگی اور کہاں فکسنگ نہ ہوگی تاکہ عام آدمی کا اعتبار و شوق نہ ٹوٹے ایسی فکسنگ ہوگی....؟؟ اندازہ لگانا مشکل نہیں

.

📌کوہلی وغیرہ پورا وقت کھیل کر چمک کر ریکارڈ بنا کر ریٹائر ہوئے  مگر بابر اور رضوان کا تو بہت وقت باقی تھا لیکن انہیں ہٹا دیا گیا کیونکہ چند سال اگر رضوان و بابر چلتے تو دنیا میں انہی کی دھوم ہوتی اور کوہلی وغیرہ کے ریکارڈ خطرے میں پڑتے، یہ فکسنگ بکاو دباو ہے یا ایجنٹی یا۔۔۔۔؟؟

۔

9️⃣ *#ناویں بات......!!*

جس ملک میں ورلڈ کپ ہو رہا ہے اکثر وہ ٹیم جیت رہی ہےکیوں...؟؟ فکسنگ....؟؟ دباؤ.....؟؟ کرپشن.....؟؟ عالمی طاقتیں ....؟؟ ایجنسیاں....؟؟ سٹہ بازی.....؟؟

یا

انفارمیشن......؟؟

انفارمیشن کا معاملہ بھی اہم ہے...جس ملک میں میچ ہوگا اس ملک کی ٹیم پچ بنائے گی اور اسے پتہ ہوگا کہ پچ کیسی ہے اور پچ کا کونسا حصہ ہم نے کچھ نرم یا کچھ سخت بنایا ہے اور کس وقت موسم کیسا ہوتا ہے اسکی وجہ سے پچ میں کیا بلاو ہوگا اور کس وقت پچ کس بالر کو سوٹ کرے گی

بال کس وقت سخت ہوگا کب نرم اور کب کس قسم کے بالر کے لیے مددگار ہوگا

کونسے پلیئر کی کونسی کمزوری ہے... بال کا ٹپہ کہا لگے گا کتنا اوپر اچھلے گا تو فلاں پلیر کو تنگ کرے گا، کتنی اسپیڈ ہوگی تو سوئنگ اور ٹرن ہوگا... کونسا پلیر اکثر کس طرح کی بال پے اوٹ ہوتا ہے...کونسا پلیر کونسی اسپن پے تنگ ہوتا ہے اور کونسا پلیر کس تیز بال کو کھیل نہیں پاتا...کونسا پلیر کے تھک جانے یا سستی دکھانے کی کونسی نشانی ہے...کہاں پہلے کھیلنا ہے اور کہاں بعد میں...اور کس وقت پچ و بال کس پلیر کو تنگ کریں گے اور کس کو مدد دیں گے....اور بھی بہت انفارمیشن ہوتی ہوگی جو ہار جیت میں بظاہر کافی حد تک یا کس حد تک کردار ادا کرتی ہے....؟؟ یہ انفارمیشن کس ٹیم کو کتنی ملتی ہے اور کس کو کتنی....؟؟ کس کو غلط انفارمیشن دے کر اندھا کیا جاتا ہے اور کس کو کتنی انفارمیشن بیچی جاتی ہے اور فکسنگ کی جاتی ہے کہ فلاں پلیر یا بالر میچ کے اس وقت تمھیں سوٹ کرے گی

.

🔟 *#دسویں بات...قدرتی طاقت..عقلمندی......!!*

قدرتی طور پر کس کا لمبا قد یا چھوٹا قد یا انگلیوں کا چھوٹا بڑا ہونا یا بازو کہنی کے خم وغیرہ قدرتی بناوٹ سے کس کو کتنا فائدہ ملتا ہے کتنا سوئنگ ٹرن کرتا ہے کتنی اسپیڈ پھینکتا ہے کتنی کلائی کی مدد اسکو ملتی ہے اور کس کے اعصاب طاقتور کس کے اعصاب کمزور اور کس کو دوا حوصلے وغیرہ سے اعصابی طاقت ملتی ہے اور کون دھمکی یا فطرتی وجہ سے گھبراہٹ اعصابی کمزوری کا شکار....؟؟ ذہنی قدرتی طور پر کون کتنا چالاک و عقلمند کہ کس طرف کھیلنا ہے کس طرح شاٹ مارنی ہے یا کس جگہ گیند کس اسپیڈ سے پھینکنی ہے... اور بھی بہت کچھ قدرتی ایڈوانٹیج بالنگ و بیٹنگ میں حاصل ہوتا ہے

.

1️⃣1️⃣ *#گیارویں بات....محنت، لک.....!!*

کون کتنی محنت مشقت کرتا ہے کون کتنی سستی کرتا ہے...کون کتنی پریکٹس کرتا ہے...کس کا ہاضمہ اچھا ہوتا ہے اور امیون سسٹم رگوں کی طاقت وغیرہ کس کی کتنی ہوتی ہے...کون کتنا سمجھدار ہوتا ہے اور کون سمجھداری کو بڑھاتا ہے اور کون پرچی دوستی یاری پے چلتا ہے...اور لک کس کے ساتھ کتنا ہے، کس کا کس دن بال یا بلا چل جائے کیا پتہ اور کون محنت کے باوجود نہ چل پائے کیا معلوم....؟؟ کس کو بکری بکرے کا گوشت مدد فراہم کرتا ہے اور کس کو گائے کا گوشت اور کس کو بھینس بھینسے کا گوشت ....؟؟ کس کو مچھلی یا کس کو دال چاول مدد کرتے یا سست کرتے ہیں....؟؟ کچھ بھی ہوسکتا ہے...

.

👈 *#اہم نوٹ*

 شائقین کا عوام کا بھروسہ جیتنے کے لیے کبھی جتوانا کبھی ہروانا کبھی ایسے ایسے معاملات باہر لانا کہ لوگ یقین کر لیں کہ سٹہ دھمکی رشوت وغیرہ کچھ نہیں ہوتا....دیکھو لاکھوں میچوں میں فلاں ایک میچ میں فلاں پلیر فکسنگ میں ملوث نکلا تو ہم نے سزا دی...مطلب تم یقین کرلو کہ فکسنگ سٹہ دھمکی رشوت وغیرہ کچھ نہیں ہوتا...یہ سب لالی پاپ دیے جاتے ہیں تاکہ ہم جنون میں مبتلا ہوں اور پیسہ وقت ذہنیت خرچ کریں...لیکن امید ہے اس تحریر کے بعد آپ ایسا نہیں کریں گے... ہرگز نہیں کریں گے.....!!

.

🌀 *#الحاصل......!!*

لیھذا کرکٹ قابل توجہ نہیں،دکھ و غم کرنے یا حق و باطل کی پہچان یا شان و شوکت یا خوشی کا ایونٹ نہیں...اسکا جنون مت رکھیے،غم خوشی میں مت پڑییے... اچھے کاموں میں لگیے، اسلام کی سربلندی کے کاموں میں لگیے.......!!

.

📣 اسرائیلی مصنوعات کی تشہیر، فکسنگ،بکاؤ، دھمکی، ایجنسی،پرچی یاری،سستی،اسلامی شرائط کی نہ پاسداری

لیھذا اے پاکستانی کرکٹ ٹیم تم جیتو یا ہارو ہمیں کوئی پرواہ نہیں

تو کرکٹ سے نفرت و دوری ہے ضروری۔۔۔اور لگ جائیے اچھے کاموں میں کہ جس سے حق۔و۔انسانیت کی ترقی ہو یعنی اسلام کی سربلندی ہو۔۔۔کیونکہ حق اور انسانیت کا معیار جو اسلام نے مقرر فرمایا ہے وہی برحق و معتبر سچا و مدلل ہے

.

✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر

New whatsapp nmbr

03062524574

00923062524574

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.