Labels

امریکہ ونزویلا عدل۔۔۔؟؟



 خبر کا اسکرین شاٹ اس لنک پے

https://www.facebook.com/share/p/1BqpFKzoD7/

🟥ایک طرف ٹرمپ صاحب کہتا ہے کہ ونزویلا منشیات اور ہتھیار کی اسمگلنگ میں ملوث ہے اس لیے اس جرم کی پاداش میں صدر کو گرفتار کیا گیا ہے

جبکہ

🟥دوسری طرف ٹرمپ صاحب کہتے ہیں کہ صدر کے گرفتار ہونے کے بعد حکومت ہم چلائیں گے اور ونزویلا جو دنیا کی بہت بڑی تیل انڈسٹری رکھتا ہے اس میں بھی امریکہ بھرپور کردار ادا کرے گا صدر ٹرمپ صاحب نے فرمایا ہے

۔

🟩تبصرہ حصیر:

✅ٹرمپ صاحب اپ جس جرم میں مجرم کو پکڑ رہے ہیں اسی پر فوکس رکھیں اور کہیں کہ

👈بھئی ونزویلا میں نئے انتخابات ہوں، اچھا صدر مقرر ہو اور امریکہ کا کسی ملک کی معدنیات تیل وغیرہ مفادات سے کوئی تعلق نہیں ہے

🚨لیکن

 اپ ٹرمپ صاحب تو صاف کہہ رہے ہیں کہ

1️⃣۔۔۔ونزویلا کو اب ہم امریکی چلائیں گے

2️⃣۔۔۔اور تیل کی انڈسٹری میں بھی ہم امریکی بھرپور کردار ادا کریں گے

3️⃣۔۔۔ونزویلا کے صدر نے جرم کیا تو عالمی عدالت کے بجائے امریکی عدالت میں کیس کیوں چلے گا

۔

👊کیوں بھئ۔۔؟ اپ کا کیا کام۔۔؟ کیا یہ انصاف ہے۔۔۔؟؟


۔

🕵️مطلب اتنا صاف جھوٹ تضاد تکبر غرور اور ظلم و زیادتی۔۔۔۔۔نہ کوئی شرم ، نہ حیاء نہ انصاف۔۔پھر بھی امن و انسانیت و عدل کے ایوارڈ امریکیوں کے نام۔۔۔۔واہ واہ

۔

✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر

New whatsapp nmbr

03062524574

00923062524574

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.