🟦 *# 😜نقلی شکریہ ہندوستان کا مگر کیوں۔۔۔۔؟؟ اور امریکہ نے پاکستان کا کہنا کیسے مان کر مذاکرات کے لیے آیا۔۔۔؟؟ پاکستان کی خفیہ طاقت یا چاپلوسی غلامی۔۔۔؟؟ تعریف یا مذمت یا کیا کرنا چاہیے ہمیں۔۔۔پڑھیے اس مختصر تحریر میں۔۔۔۔!!*
۔
⚠️ *#نوٹ*
میں نے مختلف اے ائی ایپس سے انداز بدل بدل کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کر کے یہ انفارمیشن اکٹھے کی ہے، یعنی انگلی ٹیڑھی کرکے معلومات اگلوائی اور جب اس کو مکمل تحریر کی شکل میں لا کر اے ائی سے تبصرہ کرنے کو کہا تو اس نے اس کی تردید کر دی۔۔لیھذا اے ائی کے منفی تبصرے پے دھیان نہ دیجیے
۔
🟫😥 *#دکھ کی وجہ*
امریکہ اسرائیل سانڈھ بنے ہوئے ہیں کہ کسی مسلم ممالک کے پاس ایسی کوئی جنگی طاقت ہی نہیں کہ جس سے ان ممالک کو خطرہ ہو۔۔۔ یہی وجہ ہوتی ہے کہ یہ بڑے نواب بنے پھرتے ہیں اور غنڈا گردی کرتے ہوئے اپنے من مانے اصول لاگو کرتے ہیں۔۔۔ اسی معلومات کی بنیاد پے میں نے لکھا تھا کہ لگتا یہی ہے کہ امریکہ مذاکرات کرنے نہیں ا رہا بلکہ پاکستان کے ذریعے سے ایران پر دباؤ ڈلوا کر من مانی کروانے ا رہا ہے
۔
🚨 *#اے ائی نے مزید ڈرایا*
میں نے اے ائی کی مختلف ایپ سے بہت سرچ کیا، ترکی ایران پاکستان سعودی عرب چاروں کو متحد کر کے میں نے سوال کیا کہ اگر یہ متحد ہو جائیں تو کیا یہ امریکہ اسرائیل کو دھمکا سکتے ہیں جنگی اعتبار سے۔۔۔۔؟؟ معشی اعتبار سے تو بے شک ایران سعودی عرب کے پاس تیل ہے مگر امریکہ اسرائیل اس تیل کا محتاج نہیں ہے۔۔۔ تو اے ائی نے مختلف اے ائی ایپس نے یہی جواب دیا کہ اسرائیل اور امریکہ کی ٹیکنالوجی ہتھیار اور دفاعی نظام بہت زیادہ مضبوط ہیں کہ یہ چاروں ملک مل کر بھی اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے
۔
🫵 *#اسرائیل کی طاقت*
مسلم ممالک کے پاس جتنے بھی میزائل ہیں ان کو فضا میں ہی تباہ کرنے کی بہت بڑی ٹیکنالوجی ائرن ڈوم ایس 400 اور ایرو3 جیسے انتہائی مضبوط ترین دفاعی نظام اسرائیل امریکہ کے پاس ہیں کہ وہ ترکی پاکستان ایران چاروں طرف سے انے والے میزائلوں کو اسانی کے ساتھ اسرائیل کی حدود سے بھی باہر تباہ کر سکتا ہے
۔
🟫♥️ *#پاکستان کی خفیہ طاقت*
پھر میری نظر ایک نیوز پر پڑی کہ جسے اتنی توجہ نہ ملی یا نہ دی گئ، وہ خبر یہ تھی کہ پاکستان نے 9اپریل2026 کو کامیابی سے شاہین3 میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے اور اس کے صرف دو دن بعد یعنی11 اپریل کو امریکہ پاکستان میں مذاکرات کرنے ایا۔۔ شاہین3 جو انتہائی جدید ایڈوانس طاقتیں رکھتا ہے مثلا
1️⃣۔۔۔50tnt بارود حتی 50tntایٹم بم لے جاسکتا ہے، ہیروشیما میں جس ایٹم بم نے تباہی مچائی تھی اس میں صرف 15tnt وزن کا ایٹمی مواد تھا، یعنی شاہین3 ایک میزائل ہی ہیروشیما والے تین ایٹم بم کے برابر ہے
۔
2️⃣۔۔۔یہ سپر سونک اسپیڈ ہے کہ اواز کی رفتار سے 18 گنا زیادہ تیز سفر کرتا ہے
۔
3️⃣۔۔۔یہ 2750 کلومیٹر دور تک کے علاقے کو تباہ کر سکتا ہے
۔
4️⃣۔۔یہ اتنا ایڈوانس ہے کہ سولڈ فیوز پر چلتا ہے اور اسے لانچ کرنا انتہائی اسان ہے کہ کسی بھی روڈ سڑک سے کونے کھدرے سے لانچ کیا جا سکتا ہے
۔
5️⃣۔۔۔اس میں جدید ترین الات نصب ہیں کہ جو راستے میں لوکیشن کو چکمہ دیتے ہیں اور خاص کر اخری مرحلے میں جب داخل ہوتا ہے تو یہ حیرت انگیز طور پر اپنی جگہ دائیں بائیں اوپر نیچے اگے پیچھے چینج کر سکتا ہے
۔
6️⃣۔۔۔پاکستان کے پاس ابابیل جیسے خطرناک ترین میزائل ہیں جو مختلف وارہیڈ رکھتے ہیں اور ائرن ڈوم ایس 400 اور ایرو3 وغیرہ جیسے نظام کو چکمہ دینے کے لیے خصوصی طور پر بنائے گئے ہیں، اگرچہ پاکستان نے افیشلی طور پر یہ نہیں کہا کہ شاہین3 میں ابابیل والی ٹیکنالوجی بھی شامل کی گئی ہے مگر یہ جنگی سیاست کاری ہے کہ انتہائی اہم ٹیکنالوجی کو خفیہ رکھا جاتا ہے تو یقینا پاکستان نے شاہین3 میں یہ ٹیکنالوجی ضرور ڈالی ہوگی، اگرچہ واضح الفاظوں میں پاکستان نے کہا ہے کہ شاہین3 میں چکمہ دینے کی ٹیکنالوجی ہے لیکن دوٹوک یہ نہیں کہا کہ ابابیل والی ٹیکنالوجی اس میں ہے۔۔۔لیکن امید قوی یہی ہے کہ ابابیل والی ٹیکنالوجی سے بھی کہیں بڑھ کر شاہین3 میں ٹیکنالوجی ہوگی
۔
🟫🧐 *#اسرائیل امریکہ کو ممکنہ ڈر اور مذاکرات کی وجہ*
🔵1۔۔۔۔امریکہ اسرائیل ہمیشہ طاقتوروں کے اگے ہی جھک کر مذاکرات کرتے ہیں اور مذاکرات کے دو دن پہلے پاکستان نے شاہین3 کا کامیاب تجربہ کر کے ممکن ہے امریکہ اسرائیل کو ایک طرح سے غیراعلانیہ خوف میں مبتلا کیا کہ مسلم ممالک میں سے کسی ایک مسلم ملک کے پاس ایسی طاقت اگئی ہے جو اس وقت اسرائیل کو تباہ کر سکتی ہے
۔
🔵2۔۔۔۔کیونکہ پاکستان کا شاہین3 اسرائیل تک پہنچ سکتا ہے کیونکہ پاکستان کا جیونی و گرد و نواح سے اسرائیل کے مرکز تل ابیب تک کا سفر 2750 کلومیٹر کے دائرے میں اتا ہے، اور پاکستان کے پاس ایٹم بم بھی ہے اور پاکستان کا شاہین ایٹم بم بلکہ ہیروشیما والے تین ایٹم بم لے کے جا سکتا ہے اور امریکہ اسرائیل کا طاقتور ترین دفاعی نظام ایرو تھری بھی 80 فیصد امکان ہے کہ چکمہ کھا کر تباہ ہو سکتا ہے کیونکہ شاہین اخری مرحلے پر جگہ لوکیشن چینج کر دیتا ہے جس کی وجہ سے ایرو تھری اسے تباہ کرنے میں ناکام کافی حد تک ہو جاتا ہے اور خاص طور پر اگر دو چار اکٹھے یا تھوڑے تھوڑے وقفے سے دو چار شاہین3 مار دیے جائیں تو قوی امکان یہی ہے کہ اسرائیل کچھ نا کچھ تباہ ہو جائے گا ،کم سے کم اس کے اہم ترین مقامات اور اہم ترین دفاعی نظام کافی حد تک تباہ ہو جائیں گے
۔
🔵3۔۔۔۔پاکستان کے شاہین کو اسرائیل پہنچنے میں زیادہ سے زیادہ 6سے8 منٹ لگیں گے لیکن اسرائیل کے دفاعی نظام کو اخری مرحلے تک پتہ ہی نہیں ہوگا کہ شاہین کا ہدف کیا ہے کیونکہ شاہین اخری مرحلے میں اپنی جگہ تبدیل کر سکتا ہے،اس طرح قوی امکان ہے کہ اسرائیل اپنی حدود میں رہ کر ہی شاہین کا انتظار کرے گا اور شاہین اخری مرحلے میں انتہائی برق رفتاری کے ساتھ مختلف اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے کہ اسرائیلی نظام کو بالکل چکمہ دیا جا سکتا ہے کہ وہ شاہین کو پکڑ نہ پائے یا ایک دو کو پکڑ پائے اور ایک دو شاہین تباہی مچا دیں
۔
🔵4۔۔۔۔۔حتی کہ جگہ لوکیشن چینج کرنے والے ایسے میزائلوں کے بارے میں اسرائیل خود کہہ چکا ہے کہ اس کا دفاعی نظام ایسے میزائلوں میں زیادہ کار گر ثابت نہیں۔۔۔
۔
🔵👈5۔۔۔یہ ٹھنڈی ہوا کا جھونکا مجھے لگا اور دل بہت خوش ہوا اللہ کریم پاکستان کو مزید ترقی کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور پاکستان دوسرے مسلم ممالک کو بھی ترقی دیتا جائے،🧐لیکن تفکر تدبر احتیاط لازم ہے اس لیے پاکستانی حکام اور ایرانی کٹر شیعہ جو قران مجید کو ناقص بتاتے ہیں اور صحابہ کرام کی توہین کرتے ہیں اور ایک طرح سے اہل بیت کی بھی توہین کرتے ہیں اور اسرائیل امریکہ کو بہانہ فراہم کرکے مسلمان عوام و ممالک کو تباہ کراتے ہیں۔۔۔ تو یہ دونوں یعنی ایرانی شیعہ و پاکستانی حکام ہمارے اصلی ہیرو نہیں ہیں، اور نہ ہی امریکہ اسرائیل ہمارے ہیرو و ہمدرد ہیں،♥️ہمارے اصلی ہیرو و ہمدرد سچےاہلسنت سرگرم باشعور محتاط سنی علماء و سنی سیاستدان ہیں جو دین اسلام و حق کی سربلندی کے لیے سرگرم ہوں
👈🚨اس لیے موجودہ پاکستانی حکام کے متعلق میں نے لکھا تھا کہ:
مجھے لگتا ہے کہ امریکہ کو پاکستانی حکام پر بھروسہ اس لیے ہے کہ جو ماحول+نصاب+انداز تعلیمی اداروں میں ہے،سیاست میں ہے،میڈیا و انٹرٹینمنٹ چینلز میں ہے۔۔غریدہ فاروقی،مارننگ شو والا سین،پاس ہونےوالے بل،اہلسنت پےظلم اس بھروسےکی بھرپور یقین دہانی کراتے ہیں
۔
🔵6۔۔۔۔تو ممکن ہے پاکستان کی طاقت شاہین میزائیل ابابیل میزائیل اور رافیل گرانا اور عرب و ایران ممالک و چین سے دوستی۔۔۔🤲یہ سب پاکستان کو ممکنہ طاقت بناتے ہیں اور امریکی اسرائیلی اس طاقت سے تھوڑا ڈرے ہوں(اللہ کرے ایسا سچ میں ہو) 🚨مگر عین مکن ہے اس طاقت یعنی پاکستان کو اپنا بنا کر خفیہ طریقے سے اسکے راز چرا کر اور اسے مزید قرض دے کر غلام و کمزور بنانے وغیرہ کی سازش کے تحت پاکستان کو اہمیت دے رہے ہیں اور انکے کہنے پے مذاکرات کر رہے ہیں
اور
😥🚨عین ممکن ہے پاکستانی حکام مردہ ضمیر غلام و چاپلوس ہوں امریکہ اسرائیل کے اور خوارج و کٹر شیعہ بھی خفیہ طور پر امریکہ کے چاپلوس و غلام ہوں کہ ان کو بہانہ فراہم کر کے مسلم عوام کو مرواتے ہوں تو یہ مذاکرات دراصل مذاکرات نہیں بلکہ نورا کشتی ہے،کھیل و کھلواڑ ہے،سازش و پروپیگنڈہ ہے۔۔۔۔یا اگلی چال کی تیاری ہے
۔
🔵🟥7۔۔۔بحرحال امریکی اسرائیلی ایرانی اور موجودہ پاکستانی حکمرانوں کی کھل کر بہت زیادہ تعریف بھی نہیں کرنی چاہیے بلکہ ان کے لیے دعا کرنی چاہیے اور احتیاطی تدابیر کرنی چاہیے اور ان کو اچھا بنانے کی تجاویز و تدابیر کرنی چاہیے۔۔۔۔ اچھے کام پہ محتاط تعریف بھی کر دینی چاہیے اور برے کاموں پر اواز بھی اٹھانی چاہیے۔۔ لہذا بھارت کو دھول چٹانے رافیل گرانے ابابیل بنانے شاہین میزائل بنانے پر ہم پاکستانی حکمرانوں کو محتاط سلیوٹ کرتے ہیں کہ اگر یہ لوگ اس طاقت ٹیکنالوجی کو استعمال نہ بھی کر سکے تو عین ممکن ہے اگے کوئی اچھا حکمران ائے اور وہ اس طاقت و ٹیکنالوجی کو دشمنان اسلام کے خلاف استعمال کرے۔۔۔اس لیے موجودہ پاکستانی حکمرانوں کے برے کرتوت اگرچے بہت زیادہ ہیں لیکن ایک اچھا کام بھی کیا ہے تو اس لیے محتاط سلیوٹ بھی ہم نے کیا ہے
اور
♥️📣دعا و پریشر بھی دیتے رہنا چاہیے کہ پاکستانی حکمران اچھائی کرتے جائیں، اسلام کو اہستہ اہستہ نافذ کرتے جائیں،میزائل سیٹلائیٹ ایرو3 وغیرہ جدید ٹینکالوجی حیلے بہانے سے مذید زیادہ حاصل کرتے جائیں، دفاعی نظام ایرو3 سے بھی زیادہ حاصل کرنے کی کوشش کرتے جائیں
اور
👈👈ہمارے حکمران چاہے جتنا برے ہوں، برائی بےحیائی وغیرہ کا حکم دیں، برے قانون پاس کریں ، فحاشی بےپردگی کو عام کریں تو بھی ہم عوام پر لازم ہے کہ ہم انکی نہ مانیں،ہم فحاشی بےپردگی سے خود ہی دور رہیں اور نعرہ لگائیں کہ ہم عوام ازاد ہیں، اسلام پے عمل کر رہے ہیں
۔
🟫😜 *#بھارت کا کیوں نقلی شکریہ مگر کیوں۔۔۔؟؟*
بھارت کا شکریہ😜 کرنا تو بنتا ہے۔۔۔ کیونکہ معاہدوں اور سیاسی دباؤ اور دیگر بہت سارے مسائل کی وجہ سے پاکستان پر پابندی تھی کہ وہ اتنی رینج کے میزائل نہیں بنا سکتا کہ جو اسرائیل امریکہ تک پہنچیں۔۔۔ شکریہ بھارت کا کہ اس نے پاکستان سے 2750 کلومیٹر دور جزائر انڈمان و نکوبار میں انتہائی اہم جنگی محاذ بنائے تو پاکستان کو بہانہ مل گیا کہ ہم تو اسرائیل امریکہ کو تھوڑی ماریں گے لیکن ہمیں تو انڈیا کو جواب دینا ہے اور انڈیا کے جواب میں ہی ہمیں اجازت ملی تھی کہ ہم ایٹم بم بنا سکیں اور اسی انڈیا کے 2750 کلومیٹر دور جنگی محاز نے ہمیں جواز فراہم کیا کہ ہم 2750 کلومیٹر دور تک وار کرنے والے میزائل بنا سکیں، اور خوش قسمتی سے پاکستان کی سرحد جیونی وغیرہ کے اس پاس سے اسرائیل تک کا فاصلہ 2750 کلومیٹر کے دائرے میں اتا ہے،اس طرح بھارت نے ہمیں بہت بڑی طاقت حاصل کرنے کے لیے جواز فراہم کیا کہ ہم افیشلی سرعام اگرچہ نعرہ نہیں لگا سکتے کہ ہم اسرائیل کو تباہ کر سکتے ہیں لیکن دشمنان اسلام کے دل میں ضرور کھٹکے گا کہ کوئی تو ہے مسلم ملک کے جو ہمیں تباہ کر سکتا ہے
۔
✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر
New whatsapp nmbr
03062524574
00923062524574
purana whatsapp nmbr
03468392475
👈مجھ سے سوال کیجیے، تصدیق تحقیق تردید پوچھیے ، کوشش ہوگی کہ جلد جواب دوں اور میرے نئے وٹسپ نمبر کو وٹسپ گروپوں میں ایڈ کرکے ایڈمین بنائیے تاکہ میں تحریرات وہاں بھیج سکوں،سوالات اعتراضات کے جوابات دے سکوں۔۔۔۔دینی خدمات زیادہ سے زیادہ سر انجام دے سکوں۔۔۔جزاکم اللہ خیرا۔۔۔👈چاہیں تو میرا نام یا نمبر مٹا کر بھی فارورڈ شیئر کر سکتے ہیں، ہمارا مقصد ہے کہ حق سچ زیادہ سے زیادہ پھیلے