🟦 *#رسول کریمﷺ اور سیدنا عثمان اور....؟؟ کیا شیعوں نے رسول کریم ﷺکی یہ گستاخی نہیں کی..؟؟ افیشل فتوی مجاز علماء کرام ہی دیں گے مگر شیعوں کی گستاخی مکاری دوغلاپن منافقت کی ایک اور جھلک پڑھیے اس مختصر تحریر میں۔۔۔۔!!*
۔
🔴شیعہ لکھتے ہیں کہ
1....وعثمان قتل رقية
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے(نبی پاک ﷺ کی صاحبزادی) سیدہ رقیہ رضی اللہ تعالی عنہا کو قتل کیا
(شیعہ کتاب أزواج النبي وبناته - الشيخ نجاح الطائي ص63)
.
2...إن رقية لما قتلها عثمان....وفعل جميع ذلك، وقتل رقية بنت رسول الله صلى الله عليه وآله وزنا بجاريته
سیدنا عثمان رضی اللہ تعالی عنہ(نبی پاکﷺکی صاحبزادی) سیدہ رقیہ رضی اللہ تعالی عنہا کو قتل کیا...اور لعنتِ نبوی کے مذکورہ تمام کام کیے اور لونڈی سے زنا کیا
(شیعہ کتاب بحار الأنوار -المجلسي-22/163...31/174)
.
3....حتى فعل جميع ما لعن عليه النبي...وأخذ خشب القتب وضرب بنت رسول الله (ص) رقية ....فلما إن رأى ما بظهرها قال: ما قتلك قتله الله: وكان ذلك يوم الأحد وبات عثمان ملتحفا بجاريته فمكثت رقية الاثنين والثلاثاء وماتت في
اليوم الرابع
سیدنا عثمان رضی اللہ تعالی عنہ نے مذکورہ تمام کام کیے جس پر نبی پاکﷺنے لعنت کی تھی اور سیدنا عثمان نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی رقیہ کو مار مار کر شدید زخمی کر دیا، جب نبی پاک نے یہ زخم دیکھے تو آپ نے فرمایا کہ اللہ قتل کرے اسے جس نے تمہیں قتل کیا ہے پھر زخمی سیدہ رقیہ دو چار دن بعد وفات پا گئیں
(شیعہ کتاب شجرة طوبی، الحائري 2/243)
.
✅ان تینوں حوالاجات کو ذہن نشین کیجئے اور ہمارا تبصرہ پڑھیے کہ
1️⃣پہلی بات تو یہ کہ شیعہ کی مکاری تضاد بیانی پکڑی گئ کہ ایک طرف کہتے ہیں سیدہ رقیہ و سیدہ ام کلثوم وغیرہ بنت رسول ہی نہیں جبکہ مذکورہ حوالوں میں دو ٹوک لکھا ہے کہ دونوں صاحبزادیاں بھی بنت رسول ہیں، صلی اللہ علیہ وسلم.
.
2️⃣دوسری بات یہ کہ مذکورہ تمام باتیں شیعوں کی جھوٹ بہتان مکاری منافقت اور صحابہ کرام سے بغض کی نشانی ہیں...کیونکہ حقیقت میں ایسا ہوتا تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم ضرور اپنی بیٹی سے پوچھتے کہ کس نے بے دردی سے آپ کو شدید زخمی کیا......؟؟
.
3️⃣شیعہ سے سوال ہوا کہ اگر سیدنا عثمان لعنتی منافق ظالم تھے تو نبی پاکﷺ نے اپنی دوسری بیٹی انکے نکاح میں کیوں دی......؟؟
شیعوں نے جواب لکھا:إنه زوجه على الظاهر، وكان باطنه مستورا عنه
شیعوں نے جواب لکھا کہ عثمان کی منافقت ظلم زیادتی وغیرہ نبی پاک پر مخفی تھی
(شیعہ کتاب بحار الأنوار - العلامة المجلسي 22/165)
✅ہمارا جواب:
👈1....تم شیعوں کو منافقت ظلم زنا کا علم ہوگیا 🚨مگر نبی پاکﷺ کو ساری زندگی سیدنا عثمان کی منافقت کا علم نہ ہوا نعوذ باللہ۔۔۔👈👈کیا یہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کھلی گستاخی نہیں۔۔۔۔؟؟
👈2....تم نے خود لکھا کہ نبی پاکﷺنے سیدہ رقیہ کے جسم پر شدید زخم دیکھے تھے جو عثمان نے دییے تھے تو کیا نبی پاک اپنی بیٹی سے نہ پوچھا ہو گا کہ کس نے مارا تاکہ ظالم منافق کو اسلام سے دور کیا جاءے ، ظلم منافقت پے سزا دی جائے....؟؟
.
🚨بعض شیعہ نے یہ کہہ کر جان چھڑانے کی کوشش کی کہ پہلے ام کلثوم کا نکاح عثمان سے ہوا پھر رقیہ سے ہوا اور رقیہ کو عثمان نے مارا
✅ہمارا جواب:
①ہم پھر وہی کہیں گے کہ تم شیعوں کو منافقت ظلم زنا کا علم ہوگیا مگر نبی پاکﷺکو ساری زندگی سیدنا عثمان کی منافقت ظلم زنا کا علم نہ ہوا۔۔نعوذ باللہ؟
②جھوٹ و تضاد بیانی مکاری مت کرو جھوٹ مت بولو
👈دیکھو تمھاری کتب میں بھی لکھا ہے کہ سیدہ رقیہ کا نکاح سیدنا عثمان سے پہلے ہوا پھر سیدہ ام کلثوم سے نکاح ہوا...یہ لیجیے حوالے
1...ورقية كانت زوجة عتبة بن أبي لهب فطلقها قبل الدخول بأمر أبيه وتزوجها عثمان في الجاهلية فولدت له ابنا سماه عبد الله، وبه كان يكنى وهاجرت مع عثمان إلى الحبشة ثم هاجرت معه إلى المدينة وتوفيت سنة اثنتين من الهجرة والنبي (صلى الله عليه وآله) في غزوة بدر وتوفي ابنها سنة أربع وله ست سنين ويقال: نقره ديك على عينيه فمات، وأم كلثوم تزوجها عتيبة بن أبي لهب وفارقها قبل الدخول،
👈*وتزوجها عثمان بعد رقية*
سنة ثلاث، وتوفيت في شعبان سنة سبع
سیدہ رقیہ رضی اللہ تعالی عنہا کے بعد سیدہ ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہا سے نکاح کیا سیدنا عثمان رضی اللہ تعالی عنہ نے
(شیعہ کتاب بحار الأنوار - العلامة المجلسي 22/167)
.
2...فلما ماتت رقية خطب عثمان حفصة بنت عمر، فأبى عمر أن يزوجه، فبلغ ذلك النبي (ص)، فتزوج هو حفصة، وزوج عثمان أم كلثوم
جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی سیدہ رقیہ کا انتقال ہوا تو سیدنا عثمان نے سیدہ حفصہ بنت عمر سے نکاح کرنا چاہا،سیدنا عمر نے انکار کیا اور یہ معاملہ نبی پاک تک پہنچا تو نبی پاک نے سیدہ حفصہ بنت عمر سے خود نکاح فرما لیا اور عثمان سے اپنی دوسری صاحبزادی سیدہ ام کلثوم کا نکاح کر دیا
(الصحيح من سيرة النبي الأعظم (ص) - السيد جعفر مرتضى 5/236)
.
3....وزوجه مكان رقية " لاتفاق السير على تزوج عثمان برقية أولا وأم كلثوم أخيرا.
تمام سیرت نگاروں کا اس بات پر اتفاق ہے کہ پہلے سیدہ رقیہ کا نکاح سیدنا عثمان سے ہوا پھر سیدہ ام کلثوم کا بعد میں سیدنا عثمان سے نکاح ہوا
(شیعہ کتاب قاموس الرجال - الشيخ محمد تقي التستري12/218)
.
🔴جب یہ ثابت و متفق علیہ ہے کہ پہلے سیدہ رقیہ کا نکاح ہوا پھر سیدہ ام کلثوم کا نکاح ہوا تو اگر شیعہ کی بات سچ ہوتی کہ نعوذ باللہ سیدہ رقیہ کو سیدنا عثمان نے تشدد کرکے ہلاک کیا تو پھر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی دوسری لخت جگر کا نکاح سیدنا عثمان سے کیوں کیا...؟؟
کہنا پڑے گا کہ
1️⃣🫵یا تو شیعوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق جھوٹ من گھڑت بات عمل منسوب کر دیا جان بوجھ کر اور صحابہ کرام کے بغض میں ا کر۔۔۔🚨👈تو کیا یہ توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم نہیں۔۔۔۔؟؟
تو پھر ایسے لوگوں کی تمام کتابیں جلا دینی چاہیے اور ان کو توبہ تائب ہو کر اسلام کے سچے نمائندے مسلک مسلک اہلسنت کو اپنا لیں
۔
2️⃣🫵۔۔۔ یا پھر کہنا پڑے گا کہ نعوذ باللہ تعالی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو علم نہ ہوا کہ میری بیٹی کو کس نے ظلم کر کے شہید کیا لیکن شیعوں کو پتہ چل گیا۔۔۔تف ایسے نظریات والوں پر۔۔۔۔ایسے لوگوں کی تمام کتابیں جلا دینی چاہیے اور ان کو توبہ تائب ہو کر اسلام کے سچے نمائندے مسلک مسلک اہلسنت کو اپنا لیں
۔
3️⃣یہ وہ سوال ہے جو غیر شیعہ علماء نے کیا تو شیعہ لاجواب ہوگئے انکا بہتان جھوٹ مکاری منافقت بغض سب کچھ پکڑا گیا
فقلتُ له: قَتَلَ الواحدةَ، لِمَ زَوَّجه الأُخْرى
شیعوں(کی بکواس پڑھی کہ سیدہ رقیہ بنت رسول کو سیدنا عثمان نے مار مار کر شہید کر دیا تو غیرشیعہ علماء نے شیعوں سے) سوال کیا کہ
اگر نعوذ باللہ سیدنا عثمان نے سیدہ رقیہ کو قتل کیا تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے دوسری بیٹی کا نکاح سیدنا عثمان سے کیوں کر دیا...؟؟(شیعہ اج تک جواب دے نہ پائے اور دے ہی نہیں سکتے کیونکہ جھوٹ کو سچ کہنا، جھوٹ کو سچ کہہ کر لکھنا بولنا تو شیعوں کی عادت ہے مگر جھوٹ کو سچ ثابت کرنا ممکن نہیں ہے)
(سؤالات السلمي للدارقطني ص237)
(كتاب تاريخ الإسلام - ت تدمري8/572)
(تهذيب الكمال في أسماء الرجال32/507)
(تحفة الأشراف بمعرفة الأطراف...13/247)
.
🌹الحدیث:
إِنَّ مِنْ أَرْبَى الرِّبَا الِاسْتِطَالَةَ فِي عِرْضِ الْمُسْلِمِ بِغَيْرِ حَقٍّ
ترجمہ:
مسلمان کےمتعلق ناحق زبان درازی سود سےبڑھ کےگناہ ہے(ابوداؤد4876👈شیعہ کتاب میزان الحکمۃ2/1033)
👈جب عام مسلمان کے متعلق زبان درازی اتنا بڑا مذموم جرم تو سوچیے
👈انبیاء علیھم السلام صحابہ کرام اہلبیت عظام اولیاء کرام اور برحق علماء و مشائخ کےگستاخ کتنےگھٹیا منافق مردود حاسد فسادی باطل ہوئے…؟؟
🤲اللہ انہیں ہدایت دے اور ہمیں ہدایت و حق کی سمجھ عطا فرمائے ،پہچان عطا فرمائے اور ہمیں ہدایت کا باعث بنائے اور شریروں کے شر سے محفوظ فرمائے اور ضدی فسادی شریروں کو نیست و نابود فرمائے۔۔۔۔!!
.
📣 *#توجہ*
اہلسنت کے کسی بھی معاملے پر اعتراضات ہوں یا کسی حدیث وغیرہ کی تحقیق تخریج تصدیق کرانی ہو شرعی مسائل درپیش ہوں تو ان کا جواب لینے کے لیے مجھے 03062524574 پر واٹسپ میسج کرسکتےہیں،کوشش ہوگی کہ جلد از جلد جواب بھیج دوں
.
✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر
New whatsapp nmbr
03062524574
00923062524574
purana whatsapp nmbr
03468392475