Labels

ناموس رسالت قانون c295 کو کالا قانون کہنے والی عورت اور ان کے حامیوں کو جواب

 🟦 *#تحفظ ناموس رسالت قانون c295 کو کالا قانون کہنے والی عورت اور ان کے حامیوں کو جواب۔۔۔۔!!*

۔

🔷پس منظر:

ربیع الاول کے ماہ مبارک کی مبارک گھڑیوں میں جہاں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر کو مزید بلند کرنے کا وقت ہے وہیں اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دشمن مدینہ ثانی کہلانے والے ملک پاکستان کے مرکز اسلام اباد میں پریس کانفرنس کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ 

🛑۔۔۔توہین رسالت کے قانون 295 سی کو ختم کیا جائے یا اس میں بہت بڑی ترمیم کی جائے کیونکہ اس کا غلط استعمال ہو رہا ہے اور یہ ضیاء دور کا بنایا ہوا ہے۔۔۔اور اس نے لبرل لوگوں کا جینا حرام کر کے رکھا ہوا ہے 

۔

✅جواب7مختصر پوائنٹس میں:

1️⃣۔۔۔۔محترمہ جی اگر یہ ضیاء دور کا بنا ہے تو پاکستان بھی تو 1947 کا بنا ہے۔۔۔ تو کل اپ کہیں گی کہ پاکستان کو بھی انڈیا یا امریکہ سے ملا دو کیونکہ یہ پاکستان تو 1947کا بنا ہے اس سے پہلے تو نہیں تھا۔۔۔۔اف کیا عقل ہے اپ کی۔۔۔اے حکومت کے اہلکاروں اے محب وطن پاکستانیوں پہچانو یہ لبرل سیکولر لوگ اج اس قانون کے خلاف کھڑے ہیں تو کل یہ ملک پاکستان کے خلاف بھی کھڑے ہو جائیں گے،یا پاکستان کو پلیدستان بنا دیں گے

۔

2️⃣۔۔۔محترمہ جی اپ بتائیے کہ اس قانون کے تحت کتنے ہزاروں درجنوں لاکھوں لوگوں کو سزائے موت ہوئی ہے۔۔۔جبکہ دیگر قوانین کے تحت درجنوں ہزاروں لاکھوں لوگوں کو سزائے موت ہو چکی ہے تو پھر اپ ان سزائے موت کا باعث بننے والے دیگر قوانین کے خلاف کیوں نہیں بولتیں۔۔۔؟؟

دہشتگردی کے نام پر مجرم و غیرمجرم کی پرواہ کیے بغیر لوگوں کو مارا جا رہا ہے، وہاں اپ کی بولتی بند ہے۔۔۔؟؟

۔

3️⃣۔۔۔محترمہ جی اپ کو تو چاہیے تھا کہ اپ فرماتیں کہ ملک پاکستان اہل اسلام نے بنایا ہے تو یہاں کا قانون بھی اسلام کا چلے گا تو ہمارا کلیجہ ٹھنڈا ہو رہا ہے کہ 295 سی اسلامی قانون مزید سختی سے لاگو کیا جائے اور شفاف تفتیش کی جائے کہ کسی بے گناہ کو سزا نہ ملے،لیکن اپ تو اس کو کالا قانون کہہ رہے ہیں،اور اس کو ضیا کے دور کا بنا ہوا کہہ رہی ہیں مطلب اپ کا کہنے کا ہے کہ ضیا کے دور سے پہلے کے جو قانون ہیں وہ ٹھیک ہیں 

تو ضیاء کے دور سے پہلے جو قانون تھے اس میں یہ قانون موجود تھا کہ مذہبی توہین پر سزا ہوگی اس میں بھی تو توہین رسالت کا قانون شامل تھا۔۔۔پھر اپ کو تکلیف کیوں ہے نام محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر قانون بننے سے۔۔۔۔؟؟

۔

4️⃣۔۔۔پاکستان اہل اسلام نے بنایا مسلمانوں نے بنایا اور توہین رسالت کرنے والوں کو قتل کرنے والے غازی کو بچانے کا مقدمہ بانی پاکستان محمد علی جناح نے لڑا۔۔تو پھر اپ لبرل لوگ تو پاکستان بنانے والے ہیں نہیں، تو پھر اپ کو کہاں سے حق حاصل ہو گیا کہ مدینہ ثانی کہلانے والے پاکستان کے مرکز اسلام اباد میں بیٹھ کر ایسی بات کریں کہ جو اسلام کے بھی خلاف ہے اور بانی پاکستان کے بھی خلاف ہے، آپ لبرل سیکولر لوگوں کی کیسے سنی جائے کیونکہ یہ ملک تو اپ کا ہے ہی نہیں، یہ تو اپ ہم مسلمانوں کا شکریہ ادا کرو کہ ہم نے اپ کو یہاں رہنے کی اسلام کے تحت مشروط اجازت دی ہے اور

 اپ کو بیٹھنے کی مشروط اجازت کیا ملی اپ تو یہاں کی مالکن بننا شروع ہو گئی ہیں۔۔۔کیا یہ انصاف ہے؟ دنیا کی کون سی صحیح عقل اور انصاف والی عقل اسے درست کہے گی۔۔۔۔؟؟

۔

5️⃣۔۔۔۔اگر اپ جیسے سیکولر لبرل لوگوں کا سننا اور ماننا شروع کر دیا گیا تو پہلی خرابی تو یہ ہے کہ یہ بانیان پاکستان اور پاکستان بنانے والوں کے حق پر ڈاکہ ہے، اور پھر کل اپ کہیں گی کہ جی زنا چوری عیاشی فحاشی مغربیت سب پر کالے قانون بنے ہوئے ہیں نعوذ باللہ تعالی۔۔آپ تو کل یہ بھی کہہ دیں گی کہ جی پاکستان 1947 کا بنایا ہوا ہے، اسے ختم کر دو اس میں ترمیم کر دو اور اس کو انگریزوں کا ملک قرار دے دو۔۔۔۔لا حول ولا قوۃ الا باللہ 

۔

6️⃣۔۔۔محترمہ جی اس قانون 295سی نے اہل اسلام کا جینا حرام نہیں کیا ہوا بلکہ اہل اسلام کا، پاکستانیوں کا کلیجہ ٹھنڈا کیا ہوا ہے۔۔۔کلیجے میں اگ تو ان کے لگی ہے،جگر تو ان کا جل رہا ہے جو پاکستان کو پلیدستان یا مغربستان یا انگریستان بنانا چاہتے ہیں،ڈاکہ ڈالنا چاہتے ہیں،قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔۔۔سب سے بڑے دحشت گرد تو اپ لوگ ہیں،کل کو کہو گے کہ

 عورت اپنی مرضی سے کسی کے ساتھ زنا فحاشی بے پردگی نہیں کر سکتی اس کا جینا حرام ہے تو اس سب کی اجازت قانونی طور پر مل جائے۔۔۔۔۔لا حول ولا قوۃ الا باللہ

کل کو

اپ کہو گی کہ نشیلہ میسر نہیں، جوا کی اجازت نہیں، سود رشوت نہیں مل رہی۔۔۔ہمارا جینا حرام ہوا پڑا ہے تو یہ سب بھی کام پاکستان میں ازادی کے ساتھ کرنے کی اجازت دی جائے۔۔۔لا حول ولا قوۃ الا باللہ

۔

7️⃣۔۔۔محترمہ جی کچھ عقل سے کام لیجئے، دیگر ممالک میں جب منشیات وغیرہ دیگر معاملات میں قانون میں نرمی کی گئی تو منشیات کی لت اور برائی پھیل گئی اور اج وہ ممالک اس برائی اور لت سے بچنے کے لیے تڑپتے پھر رہے ہیں،اگر 295 سی میں کوئی نرمی اور لچک کر دی گئی تو پھر نعوذ باللہ تعالی انبیاء کرام صحابہ کرام اہل بیت کرام اولیاء کرام کی توہین کرنے والے بے لگام ہو جائیں گے۔۔۔اور یہ جرم زیادہ ہونا شروع ہو جائے گا، تو اپ کیا چاہتی ہیں کہ جرائم پاکستان میں بڑھنا شروع ہو جائیں۔۔۔۔۔؟؟

۔

📌 *#نوٹ*

 دل سے اجازت ہے کہ آپ میری کسی بھی تحریر میں سے لنک وغیرہ نکال کر نمبر وغیرہ نکال کر بھی اگے فارورڈ کر سکتے ہیں اور چاہیں تو ناشر لکھ کر اپنا نام بھی لکھ سکتے ہیں ہمارا مقصد ہے حق اور شعور پھیلے کسی بھی اچھے طریقے سے...!!

.

📣 *#توجہ*

 اہلسنت کے کسی بھی معاملے پر اعتراضات ہوں یا کسی حدیث وغیرہ کی تحقیق تخریج تصدیق کرانی ہو شرعی مسائل درپیش ہوں تو ان کا جواب لینے کے لیے مجھے 03062524574 پر واٹسپ میسج کرسکتےہیں،کوشش ہوگی کہ جلد از جلد جواب بھیج دوں

.

✍️تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر

New whatsapp nmbr

03062524574

00923062524574

purana whatsapp nmbr

03468392475

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.