Labels

انتہائی اہم تحریر، پڑھیے،سمجھیے، عمل کیجیے، عمل کرائیے،پھیلائیے۔۔۔ اے حکمرانوں بڑے ہاسپیٹل دینا اچھا ہے مگر ناقص خوراک دے کر بیمار کرکے ہسپتالیں دینا جرم و غفلت ہے۔۔۔ائیے پڑھیے ہماری روز مرہ خوراک کے کتنے کونسے نقصانات ہیں اور انکا حل بھی اسی تحریر کے اخر میں ضرور پڑھیے، پھیلائیے