روس سے سستے معاہدے سچ یا جھوٹ؟ غلام کون؟ حل؟اقتصادی سروے؟بدلا بدلس سا عمران شواہد؟

 روس سے سستا پیٹرول سچ یا جھوٹ.............؟؟

میں نے خود جیو پے دو تین دفعہ لیگی وزیر مفتاح اسماعیل کو سنا وہ کہہ رہے تھے عمران حکومت نے روس سے پیٹرول گندم کی کوئی بات نہیں کی

اور

ہم نے روس سے رابطہ کیا تو روس نے تجارت سے یہ کہہ کر منع کر دیا کہ پہلے کے معاہدے بھی پورے نہ کیے

جبکہ

یہ خبر کئ ویب سائٹس نیوز چینلز پر کل چلی ہے کہ روسی افیشلز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران حکومت نے سستے تیل گندم خریدنے کی بات کی تھی

اور

روسی آفیشلز نے یہ بھی کہا کہ ہم اب بھی سستا تیل گندم دینے کو تیار ہیں

.

لیھذا اس رپورٹ کے مطابق ثابت ہوا کہ لیگی جھوٹے بزدل ایجنٹ غلام ہیں، غلامی نبھا رہے ہیں…اللہ انہیں آزادی جراءت و بہادری دے ورنہ ہمیں پہچان کرکے اچھے سچے ازاد خودار کو چننے ووٹ دینے اجاگر کرنے کی توفیق دے

.

میں نے خود جیو میں مریم نواز کو سنا کہہ رہی تھیں کہ عمران خان نے خارجہ پالیسی تباہ کر دی،دوست ممالک کو ناراض کر دیا…

میرا تبصرہ:

یقینا انکا اشارہ امریکہ یورپ برطانیہ کی طرف ہوگیا،یہی ملک عمران سے ناراض ہوءےتھے…مطلب سازش مداخلت کی بات سچ ہے؟ مطلب لیگی پی پی ایجنٹی غلامی نبھائیں گے؟ اور کیوں نہ نبھائیں کہ انکےبڑے اور بچے اور پیارے اور دولت وہیں پے تو ہے؟ اللہ انہیں آزادی جراءت و بہادری دے ورنہ ہمیں پہچان کرکے اچھے سچے ازاد خودار کو چننے ووٹ دینے اجاگر کرنے کی توفیق دے

.

سروے رپورٹ………؟؟

مخالف بلکہ دشمن پارٹی کی اس رپورٹ میں کتنا کم دکھایا گیا ہوگا یہ تو منصف مزاج ماہرین ہی بتا سکیں گے

البتہ

اس کے باوجود اس رپورٹ کے مطابق ایک دو معاملے کے علاوہ سب کچھ عمران مناسب یا اچھا کر رہا تھا،  ترقی کر رہا تھا، غرباء کو 14ہزار دے رہا تھا، بلاسود قرضے دے رہا تھا، دیہاڑی دار کو مدد دے رہا تھا،کسانوں کو مدد دے رہا تھا

حالانکہ

اس کا مقابلہ خفیہ عالمی دشمنوں سے تھا اور داخلی ملکی ایجنٹوں مافیاز سے تھا جسکی وجہ سے کئ بحران اور کچھ مہنگائی ہوئی

اور

پھر کرونا کہ جس نے ترقی یافتہ ممالک کو مقروض و تباہ کر دیا پھر بھی عمران حکومت دیوالیہ ہونے کے بجائے کافی مثبت رہی حالانکہ کافی ٹیم بھی ناتجربہ کار تھی

.

قرض بہت لیا تو ادا بھی کافی کیا

.

مگر اس سے بڑھ کر عمران ترقی کرسکتا تھا....کچھ کمی ضرور رہ گئ مگر ٹوٹلی ناکام کہا جائے تو انصاف نہیں

.

بحرحال اگر کرپشن کیسز میں تیزی سے فیصلے کرواتا عمران خان اور کرپشن والی رقم وصولی کرواتا، کچھ کو سزا دلواتا،کچھ کو معاف کرتا مگر وصولی سب سے کرواتا

اور

فورا روس ایران وغیرہ سے سستےمعاہدے کر لیتا

اور

علماء اہلسنت پے ظلم نہ کرواتا ،بلکہ علماء اہلسنت سے ڈائلاگ کرتا یا ظلم کے بعد معافی کرتا ڈائیلاگ کرتا مشاورت میں لیتا یا علماء اہلسنت دل بڑا کرکے اسے اپنا بناتے رجوع کرواتے اور مشاورت سے چلاتے

تو

یقینا آج عمران خان ہیرو ہوتا

مگر

پھر بھی دوسروں سے کم نقصان دہ ہے

.

بہت حد تک کمزور ملک افغانستان اسلامی کیا ہوا دنیا ماننے سے انکاری ہے،آج پاکستان کے دورے پے آئی ہوئی جرمن عہدے دار نے بھی سرعام کہہ دیا کہ طالبان کو تسلیم کرنا مشکل ہے،…کیا ایٹمی طاقت ملک پاکستان میں مکمل اسلامی نظام فورا نافذ کیا جاسکتا ہے؟ لبیک کی حکومت آئے لگتا نہیں لیھذا ہمیں کم نقصان دہ کو اپنانا ہوگا اور کم نقصان دہ بدلا ہوا خوددار عمران لگتا ہے...آپ کا مدلل پرلاجک سنجیدہ کیا خیال ہے....؟؟

.

مہنگائی imf کے حکم مطابق جاری رکھنا تھی تو مہنگائی مکاؤ نعرہ لگا کر عمران خان کو کیوں ہٹایا؟ کیا یہ دلیل نہیں کہہ نعرہ تو دکھاوا تھا اصل مقصد امریکہ یورپ کی غلامی من مانی نبھانی تھی؟ کرپشن کیسز، نیب کیسز ختم کرنا مقصد تھا؟ لیگی وزیر نے ہنستے ہوئے مزید مہنگاءی کی دردناک خبر سنائی جبکہ شہباز شریف مرجھا کر مہنگائی کا اعلان کرتے تھے،شوبازی کیا ہے سچائی کیا ہے؟

مہنگاءی غلامی کا آخر علاج کیا ہے؟

.

*لیگ اور عمران خان اور قادیانیت اور بدلا بدلا سا عمران و شواہد...........؟؟*

میں نے لکھا کہ اہلسنت و لبیک کے جذبے جرات خودداری قربانیوں نے شاید عمران خان کو بدل دیا، اب اس کے جلسے میں تلاوت درود حمد نعت قوالی ہوتی ہے اور مرد و عورت کے لیے الگ الگ جگہ ہوتی ہے اور حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے عالمی سطح پر بات کی، مدینہ ادب سے گیا، داتا دربار گیا...لیھذا عمران اہلسنت و لبیک سے معافی مانگ کر یا علماء اہلسنت و لبیک دل بڑا کرکے عمران کے پاس جاکر معافی کراکے اپنے ساتھ ملا کر  حقیقی آزادی مارچ میں ساتھ دیں اور مشاورت سے اسے چلائیں اور اسے مہرہ بنا کر اہستہ اہستہ اسلام نافز کریں

.

جب یہ رائے دی تو کئ احباب نے رد کیا اور بہت کم احباب نے تائید کی……کچھ احباب نے تصویر کمنٹ کی جس میں خبر ہے کہ چوبیس مئ کو عمران قادیانی کے گھر ٹہرا

تو

اسکے جواب میں کہا جا سکتا ہے کہ

ممکن ہے عمران خان کو اسکی قادیانیت معلوم نہ ہو

ممکن ہے عمران مجبورا فقط مال مفت کے لیے قادیانی کے گھر ٹہرا، گویا قادیانیوں کو استعمال کیا

جو کہ گناہ کہلا سکتا ہے ، موقف نہیں

جبکہ

عمران کا موقف یہ ہے کہ قادیانی مسلمان نہیں..

اور

دوسری طرف ن لیگ کے بڑے رہنما رانا ثناء کہتے ہیں کہ قادیانی کافر نہیں...

.

سوچیے ن لیگ بہتر یا تحریک انصاف........؟؟

ووٹ کا اولین حقدار اہلسنت و لبیک ہی ہیں مگر عالمی و داخلی دشمن علماء کو ایتمی ملک کے اقتدار میں نہیں دیکھ سکتے...قوی خطرہ ہے کہ وہ کوئی نہ کوئی بہانہ کرکے عراق لیبیا جیسا حال کر دیں گے

لیھذا

حکمت یہی لگتی ہے کہ اسلامی آزادی خودداری اور فلاحی ترقی کے شواہد والے لیڈر عمران خان کو اپنے قابو میں کیا جاءے اور طریقے سے حکومت کی جائے

.

*کرو جد و جہد اسلامی حقیقی آزادی کی خاطر اور اہلسنت و لبیک اور عمران خان سے اپیل..........؟؟*

القرآن،ترجمہ:

سچوں(کو پہچان کر ان)کا ساتھ دو(سورہ توبہ آیت119)

(اسلام و حق پے)نہ سستی کرو،نہ غم(آل عمران آیت139) نکلو اسلامی حقیقی آزادی و خودداری کے لیے…نہ ڈرو،نہ سستی کرو اور نہ گرفتاریوں پے غم…

کاش عمران خان لبیک و اہلسنت سےمعافی مانگ کر،اسلامی منشور کی یقین دہانی کراکے،یکدم پورا اسلام نا سہی مگر فورا اہم اصول نافذ کرنے پھر آہستہ آہستہ پورا اسلام نافذ کرنے کی یقین دہانی کراکے اپنے ساتھ ملا لے

کاش لبیک اور اہلسنت بھی مکافات عمل،مکافات عمل کہنےکے بجائے دل بڑا کریں،ساتھ دیں، مشاورت سے حکومت کریں

کیونکہ

عمران بدلا بدلا سا لگ رہا ہے، اسے مزید بدلیے ، اسے اپنا بنائیے ناکہ دوریاں بڑھائیے... نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے جگر کے ٹکروں یعنی صحابہ کرام و اہلبیت پے ، مسلمانوں کے جگر کے ٹکروں یعنی صحابہ کرام و اہلبیت پے مظالم کیے گئے،  شہید کیے گئے مگر نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے اعلان فرما دیا کہ جو توبہ کرے،سچا مسلمان بن جائے اسے معافی ہے،اس طرح فتح مکہ کے دن عام معافی ملی ظالموں کو بدل جانے کی شرط پر.......سوائے چند اہم مخصوص مجرموں کے

لیھذا

ظالم پی ٹی ائے عمران خان بدل جائے معافی تلافی کرے تو توبہ رجوع کا دروازہ بند نہیں اور نہ ہی کوئی شرعا ناقابل معافی جرم کیا عمران نے

.

*کرتوت.............!!*

پی پی پی کے کچھ کرتوت*

زرداری نےکہا کہ پاکستان ملائیت کےلیے نہیں بنا(اردو پوائنٹ)

زرداری بلاول خاندان کی رشتہ داری قادیانی خاندان سے...لڑکا خود قادیانی نہیں ہے تو قادیانی خاندان میں کیوں رہتا ہے،قادیانیت سےاظہار لاتعلقی کا اعلان کیا....؟؟ بلاول نے بت پے چڑھاوا چرھانے والے عمل کے بعد فیضان مدینہ میں غیراعلانیہ غیر واضح توبہ کی مگر پھر اب شرکیہ ہندوانہ قشقہ ہولی یا دیوالی پے لگوایا...اور پھر قادیانی خاندان سے رشتہ…یہودیوں کو بھائی کہا، سندھ میں ترقی کے بجائے خود پسیے والے بنتے رہے یعنی ڈاکو راج…اور بھی کئ کرتوت .....یہ تو سیکیولر زندیق منافق غیرمسلم ہونے کی نشانی لگتی ہے…بلاضرورت imf سے قرضے لیکر ملک غلام بنانے کی راہ ہموار کی…ڈیم نہ بنائے،ترقیاتی کام نہ کیے…سلمان تاثیر ، آسیہ ، مشال ، عاصمہ جہانگیر وغیرہ غیر سوشلی و سوشلی  گستاخوں لبرلوں کا سرعام یا ڈھکے چھپے انداز میں حمایت کی…بےپردگی مخلوط تعلیم فلموں ڈراموں پے ایکشن نہ لیا...غیرمسلموں کی رسموں میں شرکت و مبارکبادی دی..ایران سے گیس وغیرہ کی سستی تجارت نہ کی.

.

*ن لیگ کے کچھ کرتوت*

سلمان تاثیر ، آسیہ ، مشال ، عاصمہ جہانگیر وغیرہ گستاخوں لبرلوں ایجنٹوں کا سرعام یا ڈھکے چھپے انداز میں حمایت کی…ختم نبوت شق ختم کی...عاشق رسول ممتا-ز قادری کو پھانسی دلوائی

کرپشن کی، سود حلال کرنے کی التجا کی، ناموس رسالت ختم نبوت پے حملے کروائے،بلاضرورت imf سے قرضے لیکر ملک غلام بنانے کی راہ ہموار کی…ڈیم نہ بنائے...

کیا اب فلمیں بھی تعلیمی اداروں کے نصاب میں ہونگی..؟؟

وزیر مملکت مریم نواز نے عہدے سے تجاوز کرتے ہوئے یورپی یونین کی غلامی مین یورپی یونین.کے سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ:

ﻣﺮﯾﻢ ﺍﻭﺭﻧﮕﺰﯾﺐ ﮐﺎ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﭘﺴﻨﺪﺍﻧﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﯿﺨﻼﻑ ﻓﻠﻢ ﭘﺮﻭﮈﮐﺸﻦ،فن (کے ذریعے)ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ، ﭼﯿﻨﻞ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺍﻭﺭ ﺗﺮﺑﯿﺖ ﺑﮩﺘﺮ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ﺟﺒﮑﮧ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﭨﯽ ﻭﯼ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯿﻠﯿﮯ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﭼﯿﻨﻞ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ..(ڈیلی پاکستان)

کل ہولی کی تقریر میں ایسے لگ رہا تھا جیسے کوئ کٹر سیکولر لبرل تقریر کر رہا ہو... یوٹیوب وغیرہ میں nawaz holi full speech لکھ کر سرچ کریں گے تو 33منٹ کی وہ تقریر آجاے گی..دکھ اس بات کا ہے کہ بیٹی مریم سیکیولروں عیساءیوں کی حامی رہی، بے پردگی کو شعور کہتی رہی لیڈری کر رہی جو اسلام میں عورت کے لیے جائز نہیں مگر بیٹی مریم کو کبھی برائی پر نہین ڈانٹا...سلمان تاثیر ، آسیہ ، مشال ، عاصمہ جہانگیر وغیرہ غیرسوشلی و سوشلی گستاخوں لبرلوں ایجنٹوں کا سرعام یا ڈھکے چھپے انداز میں حمایت کی…فوج پاکستانی ایجنسیوں کے خلاف کیمپین میں مصروف…بےپردگی مخلوط تعلیم ڈراموں پے ایکشن نہ لیا...غیرمسلموں کی رسموں میں شرکت و مبارکبادی دی…ایران روس سے گیس گندم وغیرہ کی سستی تجارت نہ کی،اسرائیل تسلیم کرنے کی بات و دورے

.

*عدلیہ کے کچھ کرتوت*

سلمان تاثیر ، آسیہ ، مشال ، عاصمہ جہانگیر وغیرہ گستاخوں لبرلوں ایجنٹوں کا سرعام یا ڈھکے چھپے انداز میں حمایت کی…ڈیم کےنام پے پیسے بٹورے مگر ڈیم نہ بنوائے…مافیاز مہنگائی ، ڈالر مہنگا وغیرہ پےاز خود نوٹس کیوں نہ لیے؟؟ بےپردگی مخلوط تعلیم فلموں ڈراموں پے ایکشن نہ لیا

.

*پی ٹی آئی کے کچھ کرتوت*

کرتوت تو ہیں مگر اب عمران خان شاید بدلہ بدلہ سا لگتا ہے....خوداری پے ڈٹا ہوا ہے

آج سے قبل کے انکے کرتوت ملاحظہ کیجیے

سلمان تاثیر ، آسیہ ، مشال ، عاصمہ جہانگیر وغیرہ گستاخوں لبرلوں ایجنٹوں کا سرعام یا ڈھکے چھپے انداز میں حمایت کی…بےپردگی مخلوط تعلیم فلموں ڈراموں پے ایکشن نہ لیا...ڈیم نہ بنائے…imf قرضے ، مہنگائی ، ڈالر مہنگا ، تباہی بحران بظاہر پی ٹی آئی کے کرتوت و ناکامیاں ہیں....لبیک و اہلسنت پے ظلم و تشدد قید مقدمے…غیرمسلموں کی رسموں میں شرکت و مبارکباد دی،ایران سے گیس وغیرہ کی سستی تجارت نہ کی،اسرائیل تسلیم کرنے کی بات و دورے

.

*فضل الرحمن سراج الحق پارٹی کے کرتوت*

ن لیگ اور پی پی پی کےکرتوتوں پے سرعام اور ڈھکی چھپی حمایت اور خارجیت مودودیت نیچریت کی حمایت اور ٹیم کی نایابی ، کم یابی

.

عمران کے کچھ اچھے اقدام اور اس وقت حل......!!*

میں نے عمران پی پی ن لیگ سب کے کرتوت لکھے ہیں پھر لکھا کہ اہلسنت و لبیک کی دلیری ہمت جوش جذبے خودداری قربانی نے شاید عمران کو بدل ڈالا...اب اس کے جلسے میں تلاوت حمد درود ہوتے ہین اور مرد و عورتوں کے لیے الگ الگ جگہ ہوتی ہے...اب شاید وہ ایجنٹ نہ رہا...

اسلامو فوبیا پے بات بلکہ منظوری... سیرت نصاب میں شامل... خاتم النبیین لکھنا لازم...کچھ کالجز میں پردے کی پابندی... سود سے پاک قرضے.. ڈیم کے کام... زراعت پے تیزی... کسانوں کا خیال.. مزدور کا خیال... لنگر خانے سیلانی کی مدد سے... بلڈنگ کے کام میں تیزی جس سے دیہاڑی دار کا فائدہ...صحت کارڈ... جیلانی یونیورسٹی... ریکارڈ ڈالر منگوائے...قرض بہت لیا تو ادا بھی بہت کیا... کرونا کی وجہ سے تباہ ہونا تھا مگر اس نے اچھے سے کام کرکے کافی حد تک معیشت صحت کو بچایا ترقی دی اور خوداری اور افغانستان کی آزادی...اور بھی بہت سے کارنامے ہیں عمران کے... کرتوت بھی بے شک ہیں مگر اہلسنت و لبیک کی وجہ سے اسکی عقل ٹھکانے لگی اور وہ شاید بدل گیا...شواہد بھی ہیں کہ بدل گیا،ماضی پے اٹکے رہنے سے بہتر ہے کہ علماء اہلسنت عمران کے پاس جائیں اسے سمجھائیں سنبھالیں چلائیں دل بڑا کریں، اہم معاملات حکومت میں آتے ہی نافذ کروائیں پھر آہستہ آہستہ اسلام نافذ کریں، ایک دم نافذ ہونا مشکل لگتا ہے، اداروں طب سائنس مدارس علم میڈیا ٹیکنالوجی سیاست میں اچھے سچے لوگ لائیں، اہستہ اہستہ چھا جاءیں...عالمی منظر نامے سے دیکھیے...حکمت یہی ہے جو لکھی... عالمی دشمن داخلی ایجنٹ یک دم اسلام نافذ نہ کرنے دیں گے

واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

.

✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر

whats App,twitter nmbr

00923468392475

03468392475

other nmbr

03062524574






Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.