ایٹمی اثاثے اور عمران زرداری ن لیگ؟

ان شواہد کے نیچے تحریر پڑہیے







*کیا عمران زرداری نواز کی حکومتوں سے پاکستان کی ایٹمی اثاثوں کو خطرہ ہے..........؟؟*
فضل الرحمن پارٹی ن لیگ زرداری کے حامی و مددگار اور سراج الحق پارٹی کے بانی مودوی پاکستان مخالف و بدمذہب تھا اور باقی بڑی پارٹیوں کے متعلق خبر پڑھی تھی
کہ نون لیگ پی پی تحریک انصاف نے قومی اثاثے گروی رکھ کر بھاری قرضے لیے اور قرض اتارے بھی نہیں.... قومی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر نے فرمایا تھا کہ...المفھوم: نواز شریف میں پٹاخہ پھوڑنے کی طاقت نہیں تھی وہ ایٹمی طاقت کے لئے راضی نہیں تھا، اس سے تو بیان دلوایا گیا تھا… پھر عمران خان نے کہا تھا کہ اگر انڈیا ایٹمی ہتھیار سے دستبردار ہو جائے تو پاکستان بھی دستبردار ہو جائے گا...حالانکہ اندیا کے علاوہ بھی پاکستان کے دشمن ہوسکتے ہیں آج نہیں تو کل....؟؟ اور عمران خان نے اس امریکی فورم سے معاہدہ کیا جو ایٹمی اثاثوں کے خلاف ہے، ان پارٹیوں کی امریکی غلامی و رضا مندی کی خواہش و کرتوت اور سرسیدیت نیچریت قادیانیت نوازی...........؟؟
ان تمام شواہد سے تو بظاہر یہی لگتا ہے کہ:
 یہ پارٹیاں پاکستان کے لیے مخلص نہیں ہیں، یہ روز بروز پاکستان کو مقروض کرتی چلی جا رہی ہیں ، غلام بناتی جا رہی ہیں، یہ سب پارتیاں بظاہر پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے لیے خطرناک ہیں... یا تو اس منصوبے پر گامزن ہیں کہ پاکستان ایٹمی اثاثے سے محروم ہو جائے یا پھر تھوڑا سا بھی اگر پریشر پڑ گیا تو یہ لوگ ایٹمی اثاثوں کو تباہ کر دینے پر راضی ہو جاءیں گے اور شاید بہانہ قرضے کو بنائیں گے.......!!
اللہ کرے میرا تجزیہ غلط ثابت ہو اور یہ لوگ خودار ہوشیار محب اسلام محب وطن پاکستان نکلیں یا بن جائیں یا پھر سچے اچھے لیڈرز کو حکومت ملے
امین یا رب العالمین....اسلام زندہ باد، پاکستان پائیندہ باد
.
صرف شہباز گل ہی نہیں بلکہ زرداری بلاول نواز مریم عمران باجوہ لبیک فضل الرحمن ہر پارٹی کےاہم عہدےداران میں سے مشکوک کا پولی گرافک اور سچ اگلوانے کے دیگر ٹیسٹ لائیو کیے جائیں اور تین سوال ضرور کیے جائیں کہ تم امریکہ برطانیہ انگریزیت سرسیدیت نیچریت قادیانیت کے لیے کام کرتے ہو؟ پاکستان و کشمیر کی تباہی کے منصوبے پے گامزن ہو؟ الحاد غلامی کرپشن عیاشی فحاشی کے ایجنڈے پر ہو؟ قصداً یا مجبوراً یا بزدلاً؟
.
✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر
whats App nmbr
00923468392475
03468392475
other nmbr
03062524574
 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.