مہنگائی بحران کا حل.....؟؟

ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ یہ سرمایہ دار حکمران وزراء سرکاری نوکری والے مفت کام کرتےیا بہت کم تنخواہ لیتےاپنی تنخواہ عوام کے لیے دے کر مہنگائی کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے، پیٹرول کو بہت نیچے لاتے اس طرح ہر چیز سستی ہو جاتی
مگر
افسوس یہ سرمایہ دار طبقہ ملک و اسلام و انسانیت کے ساتھ مخلص نہیں لگتا...یہ ایجنٹ مکار عوام کا خون چوسنے والے ملک کو ڈیفالٹ کراکے ہی چھوڑیں گے یا پھر ایٹمی ہتھیار بیچ ڈالیں گے نام گروی رکھنے کا دیں گے... کہیں ملک کے اسلامی آئین کا سودا ہی نہ کر دیں، کئ اداروں کا نظام و نصاب تو پہلے ہی مغربیت الحاد عیاشی بےپردگی والا تھا اسے مزید پروان چڑھائیں گے
.
ان حالات میں ہم عوام یہی کر سکتے ہیں کہ بہت بڑے مگر پرامن احتجاج دھرنے دے کر زبردستی ان سے قناعت سخاوت بہادری و اسلام کا نظام و نصاب نافذ کروائیں، سستائی کروائیں، ورنہ یہ لوگ پچھلی حکمرانوں پر ملبہ ڈال کر مہنگائی تباہی نفسا نفسی مغربیت پھیلا کر ہماری پسائی کر رہے ہیں،اسلام کے نفاذ کو کمزور کر رہے ہیں


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.