سوال: دیکھو طاہر الکادری نے عالمی میلاد پروگرام ملتوی کر کے تمام خرچہ سیلاب زدگان کے نام کر دیا، واہ طاہر واہ۔۔۔اور یہ دیکھو طاہر الکادری کے ایوارڈ۔۔۔؟؟جواب اس مختصر تحریر میں پڑھیے۔۔۔۔!!

 🚨 *#سوال: دیکھو طاہر الکادری نے عالمی میلاد پروگرام ملتوی کر کے تمام خرچہ سیلاب زدگان کے نام کر دیا، واہ طاہر واہ۔۔۔اور یہ دیکھو طاہر الکادری کے ایوارڈ۔۔۔؟؟جواب اس مختصر تحریر میں پڑھیے۔۔۔۔!!*

توجہ:

نیچے دی گئ لنک پے آپ میری کافی ساری تحقیقی تحریرات پڑھ سکتے ہیں۔۔۔لنک یہ ہے👇

https://tahriratehaseer.blogspot.com/?m=1

https://www.facebook.com/share/1777H3Dtjr/

سوال:

خبروں میں میں نے پڑھا کہ جناب طاہر الکادری صاحب نے عالمی میلاد کانفرنس ملتوی کر کے اس کا سارا خرچہ سیلاب زدگان کے نام کر دیا اور ایک بھائی صاحب نے اس کی بڑی تعریف بھی کی اور ساتھ میں انہوں نے مجھے طاہر الکادری کے عالمی اور ملکی ایوارڈ کی کچھ تفصیلات بھی دیں اور کہا کہ تم لوگ خواہ مخواہ بلا دلیل بغیر سوچ و سمجھ کے صرف تعصب میں ا کر اعتراض کرتے ہو

۔

✅ *#جواب۔و۔تحقیق۔۔۔۔۔!!*

پیارے بھائی ہم الحمدللہ تعصب کی بنا پر کبھی بھی اعتراض نہیں کرتے۔۔۔۔ یہ جو اپ نے دو تعریفیں طاہر الکادری کی بیان کی ہیں یہ بھی دراصل اس کی مکاری اور دجل و فریب  ہی ہیں۔۔۔ بلکہ اپ نے ایک طرح سے خود ثابت کر دیا کہ طاہر الکادری تو بڑا مکار ایجنٹ انسان ہے

۔

1️⃣ *#پہلی بات۔۔۔میلاد و سیلاب۔۔۔؟؟*

 2022 کا سیلاب جون میں ابتداء ہوئی اور جولائی، اگست، ستمبر اکتوبر تک تباہی کن تھا

ا⏪اثرات و حالات:

اکتوبر–نومبر 2022 تک لاکھوں لوگ بے گھر، بیمار، بھوکے اور کھلے آسمان تلے پڑے تھے۔


📌 اقوامِ متحدہ (UN) نے 2022 کے پاکستانی سیلاب کو عالمی ایمرجنسی قرار دیا۔

33 ملین لوگ متاثر ہوئے، 1730+ افراد جاں بحق، اور 2 ملین سے زائد گھر تباہ ہوئے۔

(حوالہ: UN Report 2022 Floods in Pakistan)


⏪عالمی میلاد کانفرنس 2022

تاریخ: 8 اکتوبر 2022

جگہ: مینارِ پاکستان، لاہور

⏪انتظامات:

لائٹنگ، اسٹیج، LED سکرینز، میڈیا کوریج، VIP پروٹوکول، بین الاقوامی مہمان، بڑے اخراجات

منجانب: طاہر الکادری بمع ہمنوا


🧠سوچنے کی بات:

👈تباہ حال قوم

👈لاکھوں لوگ کیچڑ، خیمہ بستیوں، اور بیماریوں میں گرفتار تھے

👈بچے بھوکے، مائیں بے آسرا، بیماریاں عام

👈وبائیں، ملیریا، ڈینگی، پانی کی قلت اور خوارک کی کمی


🔴 *#تبصرہ حصیر*

اج پنجاب میں اور سرحد میں سیلاب ہے، ہمیں متاثرین سے ہمدردی ہے لیکن شاید تباہی اس حد تک نہیں پہنچی جو 2022 میں ہوئی تھی۔۔۔ تو پھر طاہر الکادری نے اس سال عالمی میلاد کیوں ملتوی کر دیا۔۔۔؟؟ یہ شخص مکار ہے، دراصل پنجاب یعنی میلاد پروگرام کی پسندیدہ جگہ مینار پاکستان لاھور اور گرد و نواح کے عوام اس پوزیشن میں نہیں کہ میلاد عوامی بھرمار سے ہو سکے لیکن اس مکار شخص نے اس کو یہ رنگ دیا کہ سیلاب زدگان کی مدد کے لیے عالمی میلاد پروگرام کا خرچہ سیلاب زدگان میں خرچ کیا جائے گا

جبکہ

⏪ 2022 میں اج کے سیلاب سے زیادہ تباہی تھی اور لوگ حاجت مند تھے، بھوکے پیاسے، بے گھر، وباوں امراض میں مبتلا۔۔امداد کے شدید منتظر تھے لیکن اس وقت طاہر الکادری نے ذرا بھی پرواہ نہ کی تھی کیونکہ اس وقت پنجاب اتنا تباہ نہیں ہوا تھا یعنی عالمی میلاد پروگرام کی جگہ تباہ شدہ نہ تھی، اس لیے میلاد کر لیا اور بہت بڑا خرچہ کر لیا۔۔۔۔یار کمال کا مکار ہے طاہر الکادری، سلیوٹ ہے، سلام ہے۔۔۔واہ واہ

.

@@@@@@@@@


2️⃣ *#دوسری بات۔۔۔طاہر الکادری کے ایوارڈ۔۔۔۔۔؟؟*

*#طاہر الکادری کو ملکی اور غیر ملکی ملنے والے ایوارڈز کی فھرست اور سوچنے کی بات۔۔۔۔۔۔؟؟*

🧠سوچنے کی بات یہ ہے کہ انگریز دشمنان اسلام کی طرف سے ایوارڈ ماضی میں اور حال میں کس کس کو ملتے رہے ہیں۔۔۔؟؟

۔

 👈انگریز دشمنان اسلام نے سیکیولر کافر مرتد دشمن اسلام سر سید احمد خان کو اور انکے ہمنواوں کو ایوارڈوں عزتوں جاگیروں زمینوں سے نوازا اور اج بھی ایسوں کو ایوارڈوں نوازشوں عزتوں جاگیروں زمینوں سے انگریز نواز رہے ہیں

۔

 👈قادیانیوں کو ایوارڈ دیے اور اج بھی دیے جا رہے ہیں اور اسماعیلی اغا خانی شیعوں کو بھی ایوارڈ و عزتیں و طاقتیں سہولتیں انگریزوں کی طرف سے ملتے ہیں، مل رہے ہیں۔۔۔۔ سوچیے کیوں۔۔۔؟؟

 👈کیونکہ

 یہ سارے سیکولر لبرل ملحد اسلامی نظریات و تعلیمات کو بدل والے  ایسے لوگ ہیں کہ جو انگریزوں کے لیے ڈھال بنتے ہیں ، تحفظ فراہم کرتے ہیں، مغربی نظریات و کلچر لاتے ہیں۔۔۔ڈاکٹر طاہر الکادری کو دشمن اسلام انگریزوں کی طرف سے دیے جانے والے ایوارڈ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہیں

۔

👈انگریز ملحد سیکولر بدمذہب ہندو یہود نصاری دشمنان اسلام اگر اپ سے انتہائی خوش ہیں ایوارڈ و عزت سے نواز رہے ہیں تو اپ کے لیے سوچنے کا مقام ہے کہ اخر آپ نے ایسے کیا کام کیے کہ جو دشمنوں کے حق میں تھے کہ وہ راضی و خوش ہو گئے اور ایوارڈ دیے۔۔۔۔؟؟

📌 یاد رہے کہ پاکستان اور اس طرح کی دیگر حکومتیں بھی انگریز کے دباؤ میں ا کر یا ان کو خوش کرنے کے لیے ان کے چہیتوں کو ایوارڈ دیتی ہے جیسے کہ قادیانی سائنسدان عبدالسلام کو ایوارڈ دیے گئے اور ان کے نام کئی مقامات و ادارے کے نام رکھے گئے۔۔۔لہذا طاہر الکادری کو بھی کو بھی اگر حکومت پاکستان یا ایسی کوئی غلام اسلامی حکومت نے ایوارڈ دیے ہیں تو اسی دباؤ اور اسی لالچ کی ایک کڑی ہے۔۔۔۔!!

۔

🔴ایک بھائی صاحب نے طاہر الکادری کو ملنے والے ایواڈ کی یہ فھرست مجھے بھیجی۔۔۔فھرست پڑھنے سے پہلے اوپر سوچنے والی بات سمجھ گئے ہیں تو پھر ائیے فھرست پڑھیے

۔

ڈاکٹر طاہرالکادری کو ملنے والے ایوارڈز  کی فہرست :

1971ء میں آل پاکستان مسلم ایجوکیشنل کانفرنس نے آپ کو قائداعظم گولڈ میڈل سے نوازا ہے

1972ء میں پنجاب یونیورسٹی سے گولڈ میڈل حاصل کیا اسی سال آپ کو پاکستان کلچرل گولڈ میڈل بھی دیا گیا ۔۔۔


1984ء میں ملی خدمات کے اعتراف میں کاروان شفقت پاکستان نے گولڈ میڈل کے ساتھ سند امتیاز بھی دی۔ 

اسی سال نمایاں خدمات کے صلے میں قرشی گولڈ میڈل کے علاوہ سند امتیاز دی گئی ۔۔۔۔


انٹرنیشنل بائیو گرافیکل سنٹر (IBC ) آف کیمبرج انگلینڈ کی طرف سے تعلیم اور سماجی بہبود کیلئے دنیا بھر میں عظیم خدمات کے صلے میں پروفیسر صاحب کوThe International Man of the Year 1998-99 قرار دیا گیا ہے۔ 

امریکن بائیو گرافیکل انسٹی ٹیوٹ (ABI) کی طرف سے دنیا کے سب سے بڑے غیر حکومتی تعلیمی منصوبہ چلانے، 1400 کتب (جبکہ اب کتابوں میں اب اضافہ ہوچکا ہے) کے مصنف ہونے، 8000 ھزار سے زائد موضوعات پر دنیا کے مختلف خطوں اور اداروں میں لیکچر ز دینے، تحریک منہاج القرآن کے بانی اور منہاج انٹر نیشنل یونیورسٹی کے چانسلر ہونے کی خدمات کے صلے میں’’دی انٹر نیشنل کلچرل ڈپلومہ آف آنر‘‘ (The International Cultural Diploma of Honour) دیا گیا ۔۔۔


امریکن بائیو گرافیکل انسٹی ٹیوٹ (ABI) کی طرف سے دنیا بھر میں مختلف میدانوں میں معاشرے کیلئے غیر معمولی خدمات کے اعتراف پر (International Who's who of contemporary achievement) کے پانچویں ایڈیشن میں پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری پر ایک باب شامل اشاعت کیا گیا ہے۔ 

بیسویں صدی کے International Who is Who کی طرف سے آپ کو Certificate of Recognition دیا گیا۔ 

مختلف شعبہ ہائے زندگی میں موثر خدمات انجام دینے پر بیسویں صدی کا Achievement Award دیا گیا ۔۔۔


امریکن بائیو گر افیکل انسٹیٹیوٹ (ABI) کی طرف سے آپ کو بیسویں صدی کی غیر معمولی شخصیت 

(Outstanding Man of the 20th Century) کا خطاب دیا گیا۔ 

بیسویں صدی میں غیر معمولی علمی خدمات پر Leading Intellectual of the World کا خطاب دیا گیا۔ 

فروغ تعلیم کیلئے آپ کو بے مثال خدمات پر International Who is Who کی طرف سے Individual Achievement Award دیا گیا ۔۔۔


بے مثال تحقیقی خدمات پر آپ کو A.B.I کی طرف سے Key of Success کا اعزاز دیا گیا۔ 

علاوہ ازیں قومی اور بین الاقوامی جامعات میں آپ کی فکر و شخصیت اور خدمات پر تحقیقی کام بھی ہورہے ہیں ۔۔۔۔!!

۔

🧐 ✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر

New whatsapp nmbr

03062524574

00923062524574

میرے نئے وٹسپ نمبر کو وٹسپ گروپوں میں ایڈ کرکے ایڈمین بنائیے تاکہ میں تحریرات وہاں بھیج سکوں،سوالات اعتراضات کے جوابات دے سکوں۔۔۔۔دینی خدمات زیادہ سے زیادہ سر انجام دے سکوں۔۔۔جزاکم اللہ خیرا

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.