🛑 *#کہیں ایران مسلمانوں کو تباہ کرنے کی سازش میں شامل تو نہیں۔..۔؟؟ اور امت مسلمہ کا فائدہ کس میں ہے۔۔۔۔؟؟ ائیے تھوڑا اس زاویے سے سوچتے ہیں6️⃣پوائنٹس پر مبنی اس مختصر تحریر میں*
🌀نوٹ:
سازش پہچاننی پڑتی ہے، اسکے سراغ لگانے پڑتے ہیں۔ اے ائی یا دیگر ذرائع دوٹوک نہیں کہتے کہ امریکی سازش ہے، یہ تحریر فقط سوچنے کے لیے ہے، اگر نامناسب لگے تو سمجھائیے مگر فتوی بازی جلدبازی زبان درازی سے اجتناب کیجیے، اپ کو مکمل اجازت ہے کہ جو تحریر میری اپکو اپ کے گروپ کے پالیسی کے خلاف لگے بےشک ڈیلیٹ کر دیجیے،میں ناراض نہیں ہونگا مگر ہمیں سوچنا ضرور چاہیے اس زاویے پر۔۔۔۔؟؟
۔
🟥سوچ:
1️⃣۔۔۔ایران میں شیعہ انقلاب امریکہ ہی لایا تھا اور اسلام دشمنوں نے ہی خمینی کو پناہ دی اور اسے عروج دیا اور بی بی لندن وغیرہ کے ذریعے خمینی کی تقریروں کو ایران میں نشر کیا جاتا تاکہ ایران میں شیعہ اسٹیٹ شیعہ انقلاب ائے جو امریکہ و دیگر سشمن اسلام ہی لانچ کر رہے تھے اور اخر کار خمینی کو ایران کا اقتدار دیا امریکہ نے۔۔۔تاریخ اخبار سب اس کے گواہ ہیں
۔
2️⃣۔۔۔۔بظاہر ایران کے اشارے پر فلسطینوں نے اسرائیلیوں سے جنگ شروع کی اور ایران نے فلسطینیوں کی مدد نہ کی بلکہ دو چار حملے اسرائیل پر اس وقت کیے جب اسرائیل امریکہ نے ایران پر حملے کیے تو ایران نے واضح طور پر کہا کہ میں اسرائیل اور امریکہ پر فقط بس یہ دو چار حملے اس لیے کر رہا ہوں کیونکہ اس نے مجھ پر حملے کیے ہیں۔۔۔ ایران نے کبھی یہ نہیں کہا کہ میں اسرائیل اور امریکہ پر حملے اس لیے کر رہا ہوں کیونکہ فلسطین کا بدلہ لینا ہے
🧐👈اس طرح ایران نے فلسطینوں کو تباہ و برباد کروا دیا۔۔۔۔؟؟
۔
3️⃣۔۔۔پھر شروع ہوئی ایران اسرائیل امریکہ جنگ۔۔۔۔پہلے پہل تو ایران نے اسرائیل اور امریکہ پر حملے کیے اور مسلم ممالک خلیجی ممالک عرب ممالک میں اسرائیلی امریکی اڈوں پر حملے کیے جو کہ سمجھ میں اتے ہیں اور اس طرح مسلم عوامی دنیا نے ایران کو ہیرو سمجھ لیا جبکہ ایران نے امریکہ اسرائیل تو فوط 2 فیصد نقصان پہنچایا تو امریکہ نے 100 فیصد سے بھی زیادہ نقصان ایران کو پنچایا
مگر
3️⃣۔۔۔حیرت انگریز طور ایران کی جنگی چیزوں کو اسرائیل امریکہ نے زیادہ تباہ نہیں کیا، اور نہیں کر رہا، اگرچے تھوڑا بہت نقصان پہنچا رہا ہے مگر اصل امریکہ ایران کی اصل طاقت کو ٹارگٹ کیوں نہیں کر رہا۔۔۔اخر کیوں۔۔۔؟؟
جی ہاں
ایران کے میزائل، جہاز ، جنگی جہاز، ہوائی جہاز، بحری جہاز ، ڈرون جو ایران کے اندر ہیں وہ سب زیادہ تباہ نہیں ہو رہے اور نہ ہی ان کے اڈے اور لانچ مقامات تباہ ہو رہے ہیں،اخر کیوں۔۔۔۔؟؟ جبکہ اگر واقعی امریکہ ایران اسرائیل جنگ ہوتی تو امریکہ اسرائیل سب سے پہلے ایران کے اندر موجود ایران کے ہتھیاروں کو جنگی جہازوں کو ڈرون کو تباہ کرتا امریکہ اسرائیل ایسا نہیں کر رہے۔۔۔ کیوں۔۔۔۔؟؟
⚠️غور کیجیے
1۔۔۔ایران کے جہاز جنگی جہاز میزائیل ڈرون وغیرہ جو ایران کے اندر موجود ہیں انہیں زیادہ تباہ نہیں کر رہا امریکہ و اسرائیل
2۔۔۔۔البتہ جو جہاز یا ڈرون یا میزائل ایران وار کر کے مار رہا ہے اسرائیل اور امریکہ و انکے اڈوں پر تو ان میزائل ڈرون وغیرہ کو تباہ کیا جا رہا ہے
🧠👈 کیا امریکہ اتنا کمزور ہے کہ ایران کے اندر موجود ایران کے میزائل جنگی مواد کو تباہ نہیں کر پا رہا یا پھر یہ ایک بڑی گہری سازش ہے کہ امریکہ ایران گٹھ جوڑ ہے اور امریکہ ایران کے اس جنگی مواد مٹیریل مواد و جگہ لانچرز کو تباہ جان بوجھ کر نہیں کر رہا۔۔۔۔؟؟
🚨تاکہ
ایران تھوڑے بہت 2 فیصد نقصان امریکہ اسرائیل کو تو پہنچائے گا 🧐لیکن زیادہ نقصان عرب ممالک خلیجی ممالک کو پہنچا سکے۔۔۔۔؟؟
۔
4️⃣۔۔۔کئ امریکی عام جہاز ایران میں ریسکیو اپریشن کرتے رہے مگر ایران نے ان کو تباہ نہیں کیا، کیوں۔۔۔؟؟ اتنا اسان ٹارگٹ ایران نے کیوں تباہ نہیں کیے۔۔۔؟؟ حالانکہ امریکہ کے یہ جہاز ریڈار سے چھپنے والے بڑے جدید ترین جہاز بھی نہیں تھے۔۔۔ایران نے کیوں انکو تباہ نہ کیا۔۔۔؟؟
بی بی سی نے لکھا:
درجنوں جنگی طیارے، ہیلی کاپٹرز اور سینکڑوں کمانڈوز، امریکہ اپنے فوجی افسر کو ایران سے نکالنے میں کیسے کامیاب ہوا؟
۔
یعنی ایران کے پاس درجنوں طیارے تباہ کرنے ہیلی کاپٹر تباہ کرنے سینکڑوں کمانڈوز تباہ کرنے مارنے کا انتہائی سنہری موقع تھا لیکن ایران نے کچھ نہ کیا سوائے اکا دکا خبر کے کہ ایک جہاز مار گرایا
۔
5️⃣۔۔۔پہلے پہل ایران خلیجی ممالک عرب ممالک مسلم ممالک کے ان جگہوں پر حملہ کر رہا تھا جن کا تعلق امریکی اڈوں سے تھا۔۔۔ 🚨🚨لیکن اب مسلسل خبریں ا رہی ہیں کہ خلیجی ممالک عرب ممالک مسلم ممالک کے تیل کے ذخائر اور پانی کے مراکز اور دیگر ان جگہوں کو ایران تباہ کر رہا ہے جو عرب ممالک خلیجی ممالک مسلم ممالک کے لیے انتہائی اہم ترین ہیں کیونکہ عرب ممالک کے پاس دریا نہیں ہے وہ سمندر کے پانی کو فیکٹریوں کے ذریعے سے میٹھا کر کے استعمال کرتا ہے جو ان خلیجی ممالک کی بہت بڑی کمزوری ہے کہ اگر یہ فیکٹریاں ایران اسی طرح تباہ کرتا رہا تو ان خلیجی ممالک میں بہت بڑی تباہی ا جائے گی
۔
🟩اب دیکھا جائے تو ایران واضح طور پر اسرائیل امریکہ کو فقط دو چار فیصد نقصان پہنچا رہا ہے 🚨لیکن اب ایران بہت بڑا نقصان عرب ممالک خلیجی ممالک مسلم ممالک کو پہنچا رہا ہے۔۔۔اخر کیوں۔۔؟؟ 🧐عرب ممالک خلیجی ممالک کے تیل اور دیگر ضروریات زندگی کے اہم فیکٹریوں وغیرہ کو ایران کیوں تباہ کر رہا ہے اس میں تو امریکہ کا کوئی نقصان نہیں بلکہ اس میں تو ان مسلم ممالک کا نقصان ہے۔۔۔؟؟ اخر ایران کو مسلم ممالک عرب ممالک کا احساس کیوں نہیں۔۔۔؟؟ ✅نقصان پہنچانا ہے تو امریکہ کو پہنچاؤ اسرائیل کو پہنچاؤ۔۔۔ خلیجی ممالک عرب ممالک کے ان مقامات اور ان فیکٹریوں کو کیوں تباہ کر رہا ہے ایران کہ جو مسلم ممالک کی ضروریات ہیں، ان ضروریات کو ایران کیوں تباہ کر رہا ہے۔۔۔؟؟ 🫵اب اگر خلیجی ممالک عرب ممالک بھی اس جنگ میں کود پڑیں تو مسلم ممالک اپس میں لڑ کر تباہ ہو جائیں گے لیکن عرب ممالک خلیجی ممالک جنگ میں کود نہیں رہے لیکن پھر بھی ایران ان عرب ممالک خلیجی ممالک کو نقصان پہنچا رہا ہے جو صرف اور صرف ان مسلم ممالک کا نقصان ہے اور امریکہ اس سے خوش ہو رہا ہوگا۔۔۔ ⚠️ایران ایسا کیوں کر رہا ہے۔۔۔۔؟؟
۔
🟥شروع میں میں نے ایران کی حمایت کا لکھا تھا کیونکہ ایران اس وقت ڈائریکٹ ان جگہوں کو ٹارگٹ کر رہا تھا کہ جو امریکہ اسرائیل کے نقصانات کی جگہ تھی ان کے اڈے تھے۔۔۔ 🧐🚨مگر اب ایران کے جدید اور حالیہ حملے جو صرف اور صرف مسلم ممالک خلیجی ممالک عرب ممالک کو نقصان پہنچا رہے ہیں ان کو دیکھ کر میں اپنی سوچ بدلنے پر غور کر رہا ہوں کہ کہیں یہ مسلمانوں کو تباہ کرنے کا اور انتہائی کمزور کرنے کا بہت بڑی گہری سازش و جنگ کا ایک حصہ تو نہیں کہ جس میں بظاہر ایران ہیرو تھا مگر اندر ہی اندر سے کہیں وہ امریکہ اسرائیل کا پٹھو تو نہیں۔۔۔۔۔؟؟
🧠مجھے سوچنے پر حالات نے مجبور کر دیا ہے، اللہ کرے مسلمان سچے مسلمان حکمرانوں پر اصل حقائق و حکمت و دانشمندی واضح ہو اور ہم سب پر وہ حقائق واضح ہوں کہ جو پس پردہ ہیں
✅تاکہ
ہم ایران کے متعلق واقعی صحیح سوچ اور نظریہ رکھ سکیں کہ ایران اخر کر کیا رہا ہے اور ایران اخر دوست ہے یا خفیہ مکار ایجنٹ دشمن۔۔۔۔۔؟؟
👈👈1۔۔۔ ممکن ہے شیعہ خمینی وغیرہ کو امریکہ نے لانچ کیا اور شیعہ اور خمینی اور ایران شروع میں امریکہ کے حمایت یافتہ تھے لیکن پھر اہستہ اہستہ خفیہ طریقے سے اسرائیل امریکہ کے دشمن بنتے گئے اور اب امریکہ کو اسی کی بلی اسی کو میاؤں کر رہی ہے۔۔۔؟؟ 🫵لیکن سوال پیدا ہوتا ہے کہ ایران مسلم ممالک کو کیوں نقصان پہنچا رہا ہے۔۔۔؟؟ مسلم ممالک عرب ممالک خلیجی ممالک کو بہت بڑے نقصانات پہنچا رہا ہے۔۔ کیوں۔۔۔۔؟؟
👈👈2۔۔۔ ممکن ہے شیعہ خمینی ایران شروع سے ہی امریکہ کے پٹھو رہے اور اج بھی ظاہری طور پر تو میزائل اسرائیل امریکہ پر مارتے ہیں جو امریکہ اسرائیل کو نقصانات اتنا نہیں پہنچا رہے مگر اس کی اڑ میں مسلمان عوام کے نظروں میں ایران ہیرو بن کر مسلم ممالک کو تباہ کروا رہا ہے، خلیجی ممالک عرب ممالک کو تباہ کر رہا ہے۔۔۔ اور اگر خلیجی ممالک نے ایران کی مخالفت میں حملے شروع کر دیے تو مسلمان اپس میں ہی لڑ کر تباہ ہو جائیں گے ورنہ ایران تو نقصان اب پہنچا ہی پہنچا رہا ہے مسلم ممالک کو۔۔۔۔۔۔ 📣📣کیا یہ وقت سوچنے کا نہیں کہ ہم ایران کو پہچانیں کہ وہ اسلام اور مسلمانوں کے لیے دوست ہے یا مکار خفیہ دشمن۔۔۔۔۔؟؟
۔
6️⃣۔۔۔شروع اسلام سے منافقین تھے جو دشمنان اسلام کے ایجنٹ تھے اور بعد میں بھی ایسے ایجنٹ رہے اور اب بھی ہیں۔۔۔ لیکن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد ضرار منافقین کی مسجد کے متعلق فیصلہ یہ فرمایا کہ پہلے ہم بڑے دشمنوں سے جہاد کریں گے اور اس کے منافقین سے نمٹا جائے گا۔۔۔ جس سے واضح ہوتا ہے کہ ہمیں اس وقت ایک دوسرے پر امریکی ایجنٹ ہونے کے فتوے بازی نہیں کرنی چاہیے، اگرچہ کچھ وہابی نجدی سعودی اور کچھ عربی امریکہ کے ایجنٹ ہیں اور کچھ شیعہ امریکہ کے ایجنٹ ہیں لیکن یہ وقت ایک دوسرے کو ایجنٹ ثابت کرنے کا نہیں تھا اور نہیں ہے۔۔۔ اس وقت ہر فرقے میں بہت سارے ایسے لوگ ہیں عوام ہیں کہ جو صرف نام کے وہابی ہیں نام کے نجدی ہیں اور نام کے شیعہ ہیں ان میں کفر نہیں ہے، تو ایسی صورت میں ایک دوسرے پر کفر دشمنی کے فتوے لگانے کے بجائے متحد ہو کر فیصلہ سازی کرنے کا وقت تھا اور ہے
مگر
اس وقت ایران واضح طور پر خلیجی ممالک سعودی ممالک عرب ممالک پر حملے کر کے انہیں کمزور کر کے غلط اقدام اٹھا رہا ہے، ہمیں مل کر ایران پر پریشر ڈالنا چاہیے کہ وہ امریکہ سے جنگ کی آڑ میں مسلم ممالک سعودی ممالک عرب ممالک کو تباہ نہ کرے، اور مسلم ممالک خلیجی ممالک عرب ممالک بھی ایران کو تنہا نہ چھوڑیں بلکہ خوب کوشش کریں کہ اسے کسی طرح اسرائیلی امریکی چنگل سے چھڑایا جائے اور جنگ بندی کی جائے۔۔۔ ایران اور دیگر مسلم ممالک متحد ہوکر امریکہ اسرائیل سے لڑ نہیں سکتے تو کم سے کم اتنا ضرور کریں کہ اپنا تھوڑا نقصان برداشت کر لیں مگر اپس کی افرا تفری جنگ بازی نقصان بازی سے باز رہیں، یعنی اپنا تھوڑا سا نقصان برداشت کر لیں مگر اجتماعی طور پر امت مسلمہ کے لیے نقصان کا باعث نہ بنیں
۔
✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر
New whatsapp nmbr
03062524574
00923062524574
purana whatsapp nmbr
03468392475
👈مجھ سے سوال کیجیے، تصدیق تحقیق تردید پوچھیے ، کوشش ہوگی کہ جلد جواب دوں اور میرے نئے وٹسپ نمبر کو وٹسپ گروپوں میں ایڈ کرکے ایڈمین بنائیے تاکہ میں تحریرات وہاں بھیج سکوں،سوالات اعتراضات کے جوابات دے سکوں۔۔۔۔دینی خدمات زیادہ سے زیادہ سر انجام دے سکوں۔۔۔جزاکم اللہ خیرا۔۔۔👈چاہیں تو میرا نام یا نمبر مٹا کر بھی فارورڈ شیئر کر سکتے ہیں، ہمارا مقصد ہے کہ حق سچ زیادہ سے زیادہ پھیلے