🟥ہائی الرٹ
✅انصاف و ایمان و قانون کا تقاضہ تھا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکے شائع کرنے پر حکمران جیو نیوز پر مستقل پابندی لگاتے اور کہتے کہ ہماری غیرت ایمانی نے یہی کہا کہ حکومت نے ہمیں جتنا سب سے بڑا اختیار دیا ہے اتنا سب سے بڑا اختیار لاگو کر کے اتنی بڑی سزا دے رہے ہیں اب جاؤ علماء کے پاس اور عدلیہ میں درخواست دائر کرو اور جو کچھ ہونا ہے دیکھا جائے گا اور علماء سے رہنمائی لے لی جائے گی۔۔۔👈بلکہ جیو والے ملوث خود ہی سارے کے سارے استعفی دیتے اور علماء و عدالت میں پیش ہو جاتے کہ ہمیں شریعت کے مطابق سزا دی جائے یا جو شریعت حکم لاگو کرے وہ لگاو اگرچہ ہم توبہ کرتے ہیں اور فورا چینل ہر جگہ سے معطل ہو جاتا اور معطل کر دیا جاتا مگر افسوس صرف 15 دن کی معطلی۔۔۔؟؟
۔
👈اب ہر فرد ہر گروپ ہرپارٹی ہر حکمران پر لازم کہ مستند علماء کرام کی طرف معاملے کو لے جائیں اور پوچھیں کہ اسلام کیا حکم لاگو کرتا ہے
۔
👈مذہبی اقدار۔۔ملک کی سلامتی۔۔عدلیہ کا احترام
ہر لائسنس شدہ ٹی وی چینل ان شرائط اور اس کے علاوہ دیگر شرائط جو نیچے فوٹو میں اپ کو نظر ارہی ہوں گی اس کی پاسداری کرے گا ورنہ پیمرا اپنی مزاج کے مطابق مستقل پابندی یا مستقل لائسنس منسوخ کرنے کا بھی مجاز ہے اور جرمانہ لاکھوں اربوں میں کرنے کا مجاز ہے اور دیگر سزائیں دینے کا بھی مجاز ہے اور معاملہ عدلیہ میں لے جایا جاسکتا ہے
👈اب سوچنے کی یہ بات ہے کہ
🚨جیو نیوز نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکے نشر کر کے جرم کیا ہے اور اس کی سزا صرف 15 لائسنس معطلی ہے تو شرم سے ڈوب مریں ایسے حکمران عطاء تارڑ وغیرہ اور ایسے چینل چلانے والے
👈 کہ اتنے بڑے جرم پر اتنی چھوٹی سزا
جبکہ
1️⃣۔۔۔بول نیوز کو معطل کر دیا گیا تھا اس کا جرم خاک نشر کرنے کے جرم سے کم تھا۔۔۔؟؟
۔
2️⃣۔۔۔ عدلیہ کی توہین کرنے پر مستقل بین مستقل منسوخی کا حکم نامہ پیمرا نے جاری کیا۔۔۔کیا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین عدلیہ کی توہین سے کم ہے۔۔۔۔؟؟
۔
3️⃣۔۔۔ غیر قانونی طور پر خبریں اچھی خبریں نشر کرنے پر 24 نیوز کو مستقل منسوخ کر دیا گیا اور حیرت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکے نشر کرنے پر صرف 15 دن کے لائسنس معطلی کی سزا۔۔۔۔؟؟
۔
👈میری ان باتوں کے ثبوت ان تصاویر میں ہے جو میں نے ابھی بھیجی ہیں۔۔۔👊پھیلائیں آواز اٹھائیں
۔
📌 *#نوٹ*
دل سے اجازت ہے کہ آپ میری کسی بھی تحریر میں سے لنک وغیرہ نکال کر نمبر وغیرہ نکال کر بھی اگے فارورڈ کر سکتے ہیں اور چاہیں تو ناشر لکھ کر اپنا نام بھی لکھ سکتے ہیں ہمارا مقصد ہے حق اور شعور پھیلے کسی بھی اچھے طریقے سے...!!
.
📣 *#توجہ*
اہلسنت کے کسی بھی معاملے پر اعتراضات ہوں یا کسی حدیث وغیرہ کی تحقیق تخریج تصدیق کرانی ہو شرعی مسائل درپیش ہوں تو ان کا جواب لینے کے لیے مجھے 03062524574 پر واٹسپ میسج کرسکتےہیں،کوشش ہوگی کہ جلد از جلد جواب بھیج دوں
.
✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر
New whatsapp nmbr
03062524574
00923062524574
purana whatsapp nmbr
03468392475




