🟥 *#حنیف قریشی صاحب کچھ بھی۔۔؟؟دلیل یا دلال۔۔؟؟ قریشی یا مویشی۔۔۔؟؟ شمشیر حضرت پیسے کا یا مفاد کا یا۔۔۔؟؟ پڑھیے8معروضات اس تحریر میں۔۔۔!!*
۔
🚨جس کے نزدیک حضرت پیسہ اور حضرت مفاد ہی اعلی مقام رکھتا ہو تو اسے شمشیر اعلی حضرت یعنی پیسہ و مفاد کے لیے تلوار یعنی قلم فتوی دینے والا کہہ سکتے ہیں کیا۔۔۔؟؟
۔
💯مفت سے جعلی مفتی کہنا بھی انصاف نہیں، جعلی مفتی دراصل مفت میں کام نہیں کرتا بلکہ اس کی بڑی قیمت ہوتی ہے۔۔اب حیران ہوں کہ ایسے مفتی کو کس نسبت سے مفتی کہا جائے۔۔۔؟؟
۔
👈🐏🐐🐑کہتے ہیں کہ مویشی کو جس طرف گھاس دکھاؤ اسی طرف چل پڑتے ہے، کسی کو اس میں شک ہے کیا۔۔۔۔؟؟
۔
🚨سلمان تاثیر وقت اپکا فتوی کیا تھا اور اب جیو کے متعلق الٹا فتوی کیوں۔۔۔۔؟؟
۔
🚨خطاء اجتہادی کہنے پےتوبہ قبول اپ لوگوں نے نہ کی اور جیو کی جعلی توبہ کیوں قبول۔۔۔؟؟
۔
🚨ایسے کیون نہیں کہتے کہ جیو کو بھی معافی نہیں اور اے ار وائی پر تحقیق کرائی جائے وہ بھی مجرم ہو تو اسکی بھی توبہ قبول نہیں۔۔۔دونوں کو اپنی طرف سے بلادلیل معافی۔۔۔پیسہ گھاس سامنے نہیں تو کیا ہے۔۔۔؟؟
۔
👊مفتی صاحب دلیل دیں دلیل۔۔۔ ورنہ دلال ہو دلال
۔
1️⃣۔۔۔حنیف قریشی صاحب اپ نے سلمان تاثیر کے بارے میں جو فتوی دیا تو اس وقت کیوں نا فتوی دیا کہ توبہ کر لے تو توبہ قبول ہے۔۔۔؟؟ جیسے کہ جیو کے بارے میں کہہ رہے ہو کہ توہین رسالت ہوئی ہے لیکن معافی مانگ لی ہے توبہ کی ہے تو قبول ہے۔۔۔
📌ارے ہاں یاد آیا وائرل ہوا تھا کہ اپ نے تو مسلمان تاثیر کے بارے میں فتوے سے ہی انکار کر دیا تھا۔۔ مطلب شروع سے ڈیش ڈیش ڈیش۔۔
💸بس دیکھا کہ شہرت واہ واہ پیسہ سنیوں سے لوٹنے کا اچھا موقع ہے تو خوب لوٹ لیا۔۔👈کیا کہو گے؟؟خیر اپ کو کہنے کی ضرورت نہیں ،عوام سمجھ گئ ہے، ہم سمجھ گئے ہیں۔۔۔🚨کل اپ یہ بھی فرما سکتے ہیں کہ میرا فیسبک چینل ہیک ہو گیا تھا اور وہاں پر کسی نے جعلی تحریر ڈال دی تھی کہ مفتی حنیف قریشی نے جیونیوز کو معافی دے دی ہے
۔
2️⃣...اپ جیو نیوز کی غلط بیانی دھوکہ دہی کو مان کیسے گئے۔۔۔؟؟ 🤔کوئی بندہ جان بوجھ کر توہین رسالت کرے اور کہے کہ غلطی سے ہوئی ہے تو اپ مان جائیں گے۔۔؟؟🚨کتنا سستا ہے اپ کا ضمیر۔۔۔؟؟ 🚨اتنا کچا ہے اپ کا علم۔۔۔؟؟
✅خیر اپ کا ضمیر مہنگا ہوتا تو بھی ہمیں قبول نہیں ہوتا کیونکہ جو ضمیر جو علم بک جائے چاہے اس کی قیمت اتنی ہی بڑی مہنگی کیوں نہ ہو تو وہ ضمیر نہیں رہتا اور وہ علم نہیں رہے گا
بھائی
🧠خاکے بنانے میں اسکرپٹ کا استعمال ہوتا ہے اور کمپیوٹر لیپ ٹاپ وغیرہ ڈیوائسز میں ایڈیٹنگ اور کریٹنگ وغیرہ کی جاتی ہے اور باقاعدہ ہر پروگرام کا ہدایت کار ڈائریکٹر پروڈیوسر ہوتا ہے اور پھر ویڈیو چیک کی جاتی ہے کہ صحیح بنی یا کوئی غلطی ہے اس کے بعد جا کر جیو نے وہ خاکے چلائے تو پھر بھی اپ اس کو غلطی تسلیم کر لیں گے۔۔۔؟؟ اتنا سب کچھ جان بوجھ کے کیا جا رہا ہے اور عوام کو دھوکہ دینے کے لیے کہا جا رہا ہے کہ غلطی سے ہوئی ہے حالانکہ کتنا واضح ہے کہ یہ سب کچھ جان بوجھ کے کیا گیا ہے
🚨مگر
حضرت پیسہ اور حضرت مفاد سامنے ہو تو انکھیں بند ہی ہو جاتی ہیں
۔
3️⃣۔۔۔۔ واقعی اپ مفتی نہیں کیونکہ مفتی تو پورے معاملے کو دیکھتا ہے اور جیو کا شروع سے معاملہ دیکھیں تو مشہور طور پر پانچ مرتبہ سرعام توہین رسالت کا ارتکاب کیا ہے تو اپ پھر بھی توبہ قبول کر کے لوگوں کو ایک فتوی دے رہے ہیں کہ توہین رسالت کئی بار کوئی شخص کر بیٹھے اور بار بار توبہ کرے تو چھوڑ دو معافی ہے۔۔🚨 توہین رسالت کا دروازہ بند کرنے کے بجائے اسان بنا کر کھول رہے ہو ، کیا بات ہے مفتی اعظم نیم رافضیان کی
۔
4️⃣...چلو اگر اپ کے پاس واقعی میں مستند علم ہے کہ
اے ار وائی نے بھی توہین رسالت کی ہے اور اس کے پیچھے کوئی عالم بھی ہے تو اپ اہلسنت کے مستند دارالافتاء کے پاس جائیں اور 👊کم سے کم لوگوں کو توجہ تو دلائیں کہ اے ار وائی پے فلاں فلاں جگہ فلاں فلاں ڈرامے فلاں فلاں دن فلاں فلاں نیوز میں خاکے چلائے گئے۔۔۔
🚨لیکن یہ کیا بات ہوئی کہ اپ کہہ رہے ہیں کہ اے ار وائی کو معافی ہےتو جیو کو بھی معافی ملنی چاہیے(اور اے ار وائی کو معافی بھی اپ نے ہی دی ہے، ورنہ مستند علماء اہل سنت تو فرما رہے ہیں کہ جیو ہو یا کوئی اور نیوز چینل کوئی بھی کوئی رسالت کرے وہ سب کا معاملہ سب کی سزا 295c قانون پاکستان میں سزائے موت لکھی ہے اور ہم اسکے شفاش نفاذ کا مطالبہ کرتے ہیں مگر اپ حنیف قریشی نے پہلے سے ہی اے ار وائی کو معافی دے دی، واہ واہ کیا کہنے ) ۔۔۔
👊✅ ارے اصلی مفتی تو یوں کہتا ہے کہ جب جیو کو معافی نہیں ہے تو اے ار وائی کو بھی معافی نہیں۔۔ لوگو اٹھو اے ار وائی کے خلاف بھی اٹھو۔۔۔مگر حضرت قریشی تو دھمکیاں دینے لگے ہیں کہ اے ار وائی کو معافی ہے تو جیو کو بھی معافی ملنی چاہیے۔۔ ارے یوں کہتے کہ اے ار وائی کو بھی معافی نہیں ہے کیونکہ جیو کو بھی معافی نہیں ہے
۔
5️⃣۔۔۔👈لوگوں سنا تھا کہ مویشی کو جس طرف گھاس دکھاؤ اسی طرف چل پڑتے ہیں۔۔۔ 👊🚨اسی طرح جعلی مفتی کو بھی جس طرف گھاس دکھائی دیتی ہے اس طرف چل پڑتے ہیں ان کا کوئی اعتبار نہیں اور نہ ہی وہ اہلسنت،نہ ہی وہ اہل اسلام کے ترجمان ہیں
۔
6️⃣۔۔۔📌مفتی صاحب دلائل دو دلائل۔۔۔۔
دلائل کہ واقعی غلطی تھی، اور پانچ دفعہ توہین نہ ہوئی اور دلائل دو کہ توہین رسالت کے متعلق تمھارا کل فتوی کیا تھا اور آج کیا ہے۔۔۔۔؟؟
اپ حضرات تو دلائل کے بادشاہ کہلاواتے ہیں ، مفتی اعظم کہلواتے ہیں، ہمت کرو توہین رسالت کے متعلق مفصل مدلل حتمی فتوی جاری کر دو،
🚨باقی بغیر دلیل کے معافیاں دیتے پھرو گے تو کیا عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم تمہیں معاف کر دیں گے۔۔۔؟؟
۔
7️⃣سیدہ فاطمہ زہرا طیبہ طاہرہ رضی اللہ تعالی عنہا کے متعلق جو الفاظ ایک معتبر عالم دین نے دینی مسئلہ سمجھاتے ہوئے کہے تھے اور پھر دلائل سے ثابت بھی کیے لیکن پھر بھی بلا مشروط توبہ کی مگر اپ نے، اپ لوگوں نے اس کی توبہ قبول نہ کی
جبکہ
جیو کی بار بار کی توہین رسالت اور جھوٹی توبہ قبول کر لی۔۔۔!! کیا تمہیں خوف خدا شرم نبی صلی اللہ علیہ وسلم نہیں۔۔؟؟
📌لوگو پہچان لو کہ دلیل نہیں دلال ہیں گروہ نیم رافضیان
۔
8️⃣اس تحریر کا مکمل ذمہ دار میں ہوں، شئیر کرنے والا سمجھو کہ ایک رائے کی تحقیق کرنا چاہتا ہے۔۔۔لیھذا حنیف قریشی بمع گروہ اور طاقتور طبقہ بےشک مجھے مار ڈالے، سزائیں دے، کیس کرائے۔۔۔ہم جیسے بظاہر کمزور مگر دلائل سے بات کرنے والے ڈرتے نہیں، ہمیں ڈر بالکل نہیں کہ کل ہم بھی لاپتہ یا جیل میں سزا۔۔۔اور شاید کوئی یاد ہی نہ کرے گا۔۔۔ہم پر چڑھ دوڑیے مگر بار بار اپنے ضمیر کو ضرور جھنجوڑنا۔۔۔
۔
✅اپ کی بھلائی، جیو کی بھلائی، معاشرے ملک کی بھلائی کے لیے لکھنے والا عاجز عنایت اللہ حصیر القادری۔۔۔
۔
📌 *#نوٹ*
دل سے اجازت ہے کہ آپ میری کسی بھی تحریر میں سے لنک وغیرہ نکال کر نمبر وغیرہ نکال کر بھی اگے فارورڈ کر سکتے ہیں اور چاہیں تو ناشر لکھ کر اپنا نام بھی لکھ سکتے ہیں ہمارا مقصد ہے حق اور شعور پھیلے کسی بھی اچھے طریقے سے...!!
.
📣 *#توجہ*
اہلسنت کے کسی بھی معاملے پر اعتراضات ہوں یا کسی حدیث وغیرہ کی تحقیق تخریج تصدیق کرانی ہو شرعی مسائل درپیش ہوں تو ان کا جواب لینے کے لیے مجھے 03062524574 پر واٹسپ میسج کرسکتےہیں،کوشش ہوگی کہ جلد از جلد جواب بھیج دوں
.
✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر
New whatsapp nmbr
03062524574
00923062524574
purana whatsapp nmbr
03468392475